Surdag Beauty

  • Home
  • Surdag Beauty

Surdag Beauty that group is about the beauty of surdag.

you people will be more facilitate of with our page to know the beauty of surdag and also the news updates of it...
thanks and regard...
surdag beauty.

ڈاکٹر خالد عظیم صاخب کو سورڈاگ آنے پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں
26/07/2022

ڈاکٹر خالد عظیم صاخب کو سورڈاگ آنے پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں

05/06/2022

کیا آپ اس بھائی کے سوال کا جواب دے سکتے ہو ؟
پیج کو اپنے ساتھ لایک اور شئیر کریں
سورڈاگ بیوٹی

وعدوں سے تکمیل تک کا سفر الیکشن کمپین میں کیا ہوا وعدہ پورا ہونے جا رہا ہےسابقہ خپل ایم این اے شاہد خٹک کے حصوصی کاوش سے...
28/05/2022

وعدوں سے تکمیل تک کا سفر
الیکشن کمپین میں کیا ہوا وعدہ پورا ہونے جا رہا ہے
سابقہ خپل ایم این اے شاہد خٹک کے حصوصی کاوش سے صلع کرک میں ترقی یافتہ کاموں کا سلسلہ جاری تخصیل مئیر کرک عظمت خٹک کے فنڈ سے بنوں ٹو کرک روڈ پر واقع سورڈاگ ڈاوڈ پُل کے پروٹیکشن وال پر کام جاری ۔ٹھیکدار کے کہنے کے مطابق چند روز میں کام اختتام پزیر تک پہنچ جائیگی ۔عوام کی تکلییف کو مد نظر رکھتے ہوئے تخصیل مئیر عظمت خٹک نے سورڈاگ والوں کے دل جیت لئے۔
شکریہ خپل ایم این اے شاہد خٹک
شکریہ تخصیل مئیر عظمت خٹک
شکریہ پی ٹی آئ سورڈاگ ورکر
سورڈاگ بیوٹی

01/05/2022

سورڈاگ بیوٹی پیج کی طرف تمام اہل و عیال کو خوشیوں سے بھری چھوٹی عید بہت بہت مبارک ہو۔

20/03/2021
01/08/2020

اسلام علیکم۔
آپ سب ہی دیکھنے والوں کو سورڈاگ بیوٹی کی طرف سے دل کی گہرائیوں سے عید الضحیٰ بہت بہت مبارک ہو۔
اور آپ لوگوں کے پیش نظر جناب محترم محمد جان عرف جانو کے کچھ حسین اشعار کرتے ہیں۔
ویڈیو کو لائک اور شیر کریں۔۔۔

شکریہ۔ ۔۔۔
❤❤❤❤❤

اسلام علیکم۔ ۔۔۔دوستوں یہ سورڈاگ تو رحمت آباد روڈ میں سورڈاگ کے علاقہ میں ڈڈو پال سے مشہور پل ہے۔ جہاں روڈ کے کنارے کی ا...
10/05/2020

اسلام علیکم۔ ۔۔۔
دوستوں یہ سورڈاگ تو رحمت آباد روڈ میں سورڈاگ کے علاقہ میں ڈڈو پال سے مشہور پل ہے۔ جہاں روڈ کے کنارے کی ایسی حالت ہے جو آپ ان تصاویر میں دیکھ سکتے ہے یہ کسی بھی وقت کسی حادثہ کا شکار ہو سکتی ہے۔ میری مطلعقہ ڈیپارٹمنٹ سے اپیل ہے کہ اس کو بنایا جائے۔ ۔۔۔

اسلام علیکم۔ ۔۔۔ایک بار پھر مسّلم لیگ نون کی ایک بڑی وکٹ گرنے والی ہے۔ ضلعی سینئر نائب صدر سوشل میڈیا ونگ جناب عاصم اللہ...
23/02/2020

اسلام علیکم۔ ۔۔۔
ایک بار پھر مسّلم لیگ نون کی ایک بڑی وکٹ گرنے والی ہے۔ ضلعی سینئر نائب صدر سوشل میڈیا ونگ جناب عاصم اللہ کی اپنی پارٹی کے سینئرز قیادت ساتھ ناراضگی پر جناب عاصم اللہ کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت متوقع۔جناب عاصم اللہ کی ناراضگی کی وجہ اپنے پارٹی کے اندرونی معاملات ہے جو کہ گروہ بندی کا شکار ہے۔ تو لہٰذا اس بات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف سورڈاگ کے سینئر ورکر جناب ثاقب علی ملک عاقب کے ہمراہ نے جناب عاصم اللہ صاحب سے تفصیلی ملاقات کر کے اپنے پارٹی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کرنے کی دعوت دے دی۔جس پر عاصم صاحب نے امید دلائی ہے کہ اگر ہمارے مطالبات کو نظر انداز کیا گیا تو مجبورً میں اپنے عہدہ سے بھی دستبردار ہو کر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرونگا۔

22/02/2020

اسلام علیکم۔ ۔۔۔

آج کرک میں ہونے والا ایک کامیاب اجتماع کا سب کو بہت بہت مبارک ہو۔ ۔۔۔

   ہار جائیے کوئی پراوہ نہیں     اج تک کسی کو اتنا پریشان اور دل کی  #گہرائیوں سے کھیلنے والہ  #انسان نہیں دیکھا ہارنے ا...
17/02/2020

ہار جائیے کوئی پراوہ نہیں


اج تک کسی کو اتنا پریشان اور دل کی #گہرائیوں سے کھیلنے والہ #انسان نہیں دیکھا ہارنے اور جتنے کی بعد سب خوش ہوتے ہے کسی کو پرواہ بھی نہیں ہوتا کیونکہ سب کو #پیسوں سے #مطلب ہوتا ہے گیم سے نہیں چاھے #باہر کے #پلیئر ہو یا اپنی #پاکستانی لیکن اس انسان کو میں نے ہمیشہ دکھ میں دیکھا ہے دل سے کھیلتا ہے
یہ ہے کی شان جو مجھے #پشاور کو سپورٹ کرنے پر #مجبور کرتے ہے

09/02/2020

اسلام علیکم۔ ۔۔۔

محترم جناب ایم این اے شاہد خٹک صاحب آپ کی توجہ درکار ہے۔
جناب محترم۔
سورڈاگ کے عوام نے آپ کو الیکشن میں 699ووٹ دیے تھے جو کہ آپ کی جیت میں ایک چھوٹا سا حصّہ بھی تھا۔لیکن اگر دیکھا جائے تو یہ ووٹ سارے آپ کو اسی امید اور بھروسہ کے ساتھ دیے گیے تھے کہ آپ کل کو سورڈاگ کو جتنے بھی سیاسی سربراہ گزرے ہے ان کی طرح نظر انداز نا کرے۔
لیکن آپ صاحب نے بھی سورڈاگ کو صرف الیکشن سے پہلے دیکھا تھا اپنے مقصد کے لئے اور اب وہ بھی بھول گیے ہو۔ اور آپ صاحب کی خاص ال خاص توجہ صرف آج کل چوکارا سے لے کر پورے تال پر ہے کہ وہ ترقی کرے تو سارا ضلع ترقی کر گیا۔ اب آپ صاحب کہوگے کہ لتمبر یونین کے لئے میں نے یہ کیا وہ کیا لیکن آپ صاحب شاید اس بات سے نا آشنا ہوں کے آج تک لتمبر والوں نے نا کبھی اپنے مضفات کو کچھ دیا ہے اور نا اگے دینگے۔ تو لہٰذا آپ صاحب سورڈاگ کے مسائل پہ توجہ دے کر مشکور فرماے۔

جنرل پوسٹ۔لاچی اور کوہاٹ کے درمیان انڈس ھائے وے  کام کی وجہ سے روزانہ ہزاروں لوگوں کو تکلیف کا سامنا
27/01/2020

جنرل پوسٹ۔
لاچی اور کوہاٹ کے درمیان انڈس ھائے وے
کام کی وجہ سے روزانہ ہزاروں لوگوں کو تکلیف کا سامنا

26/01/2020

سورڈاگ کا رہائشی سماجی شحصیت جو کسی بھی تعارف کا محتاج نہیں لتمبر میں آج ہونے والی گرینڈ جرگہ برائے گیس میں سورڈاگ کا نمائندگی کر رہے ہے ۔۔
شئیر کریں ۔۔۔

26/01/2020

یونین کونسل لتمبر گرینڈ جرگہ برائے گیس اجلاس شروع

25/01/2020

اسلام علیکم۔

سورڈاگ تا رحمت آباد روڈ پر کام روک گیا ہے اور سننے میں آ رہا ہے کہ سی اینڈ دبلیوں (C&W) کے اکاؤنٹ ڈیپارٹمنٹ کی بل نا پاس کرنے کی وجہ سے کام نہیں ہو رہا۔ اہلیانِ سورڈاگ اور رحمت آباد کی طرف سے جناب xen صاحب اور ڈپٹی کمشنر کرک شاہ رخ علی خان صاحب سے خواست ہے کہ فنڈ کو ریلیز کر کے کام کو جلد از جلد شروع کروا دے۔ تا کہ یہ روڈ جلد مکمل ہو کر عوام کو جو مشکلات کا سامنا ہے وہ حل ہو جائے۔ ۔۔۔
شکریہ۔
پوسٹ کو آگے شیر کرے۔ ۔۔۔

24/01/2020

فائنل میچ انعامات کی اہتمام

24/01/2020

سورڈاگ میں فائنل میچ سے براہ راست

22/01/2020

قسمت اللہ ٹیلر کے بھائی زین اللہ کے منگنی کے موقع پر روایتی پشتو آتان (بنگڑا)
کلہ کلہ دے ٹنگ ٹکور او خوشخالی وی پکے
رپورٹ کر رہے ملک عاقب

اسلام علیکم۔ تعریف اس خدا کی جس نے دونوں جہان بناے۔ ۔۔۔سورڈاگ سے تعلق رکھنے والے یہ دو کم عمر نوجوان ملک عاقب خان اور نع...
22/01/2020

اسلام علیکم۔

تعریف اس خدا کی جس نے دونوں جہان بناے۔ ۔۔۔

سورڈاگ سے تعلق رکھنے والے یہ دو کم عمر نوجوان ملک عاقب خان اور نعمان ایوب خٹک اپنے قوم کی خدمت جس انداز میں کر رہے ہے۔ واقعی قابل تعریف ہے۔ جو ہر جگہ صرف اپنے گاؤں کے ہر مسلے کو حل کرنے کے لئے ہر وقت متحرک رهتے ہے۔ باوجود اس کے کہ ان دونوں کی اپنی ذاتی مصروفیت بھی ہوتی ہے لیکن یہ دونوں با اختیار با ہمت اور با شعور نوجوان ہمیشہ اپنے گاؤں کے ہر مسلے کو حل کرنے پر آمادہ رهتے ہے۔ میں داد دیتا ہوں ان کے حوصلوں کی کہ کچھ لوگ اپنی ذاتی مخالفت کی وجہ سے ہر کام میں ان کو ٹارگٹ کر کے ان کے حوصلوں کو پست کرنے کی ناکام کوشش کرتے ہے۔ لیکن یہ ہمت نہیں ہارتے اور آج کل دونوں سورڈاگ کے نوجوانوں کے لئے کچھ کرنے کے لئے حرکت میں ہے کہ سورڈاگ میں سرکاری گراؤنڈ کیسے بناے۔ آپ سب سے خواست ہے کہ ان کی نیک کاوشوں کے لئے دعا کرے کے یہ دونوں نوجوان کامیاب ہو کر اپنے گاؤں کے لئے کچھ نا کچھ تو کر سکے۔
شکریہ۔

ویلج کونسل سورڈاگ سے تعلق رکھنے والا فہد نامی گرامی شخص نے کل کے جلسے میں باقاعدہ پاکستان تخریک انصاف پارٹی میں دوبارہ ش...
22/01/2020

ویلج کونسل سورڈاگ سے تعلق رکھنے والا فہد نامی گرامی شخص نے کل کے جلسے میں باقاعدہ پاکستان تخریک انصاف پارٹی میں دوبارہ شمولیت اختیار کرلیا ۔
جس پر سورڈاگ اور لتمبر کے پی ٹی آئی ورکر دوبارہ پارٹی جائن کرنے پر خوش آمدید کہتے ہے ۔
موصوف نے لا تعلقی کا اعلان سابقہ بلدیاتی الیکشن میں لیگی رہنما رخمت سلام صاحب کو اپنے خجرے میں چائے کا پروگرام بنانے کا کہا جو کہ لیگی رہنما نے وقت کی کمی کی باعث خاصر نہ ہو سکا اور آزاد امیدوار سے تخصیل مئیر ٹکٹ پر الیکشن لڑا ۔۔۔
موصوف نے جہانگیر ترین کیساتھ اپنا گاوں کے مسائل پر تفصیلی گفتگوں بھی کیا ۔ جس پر اہلیان سورڈاگ ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔۔۔۔

21/01/2020

ایم این اے شاھد خٹک جب تقریر کرنے لگے تو لتمبر اور دیگر علاقوں سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کارکنوں نے سیاہ جھنڈے لہرائے اور حقوق دو حقوق دو کی شدید نعرے بازی کی

آج  ایگریکلچر ایمرجنسی  پروگرام کی افتتاحی تقریب  کے لئے بنایا گیا ڈیم انڈی کرک جس میں بچے کھیل رہے ہیں دوسری طرف لتمبر ...
21/01/2020

آج ایگریکلچر ایمرجنسی پروگرام کی افتتاحی تقریب کے لئے بنایا گیا ڈیم انڈی کرک جس میں بچے کھیل رہے ہیں دوسری طرف لتمبر نیو ڈیم کا آبشار۔
اب اگر ہم یہ کہے کہ ایمرجنسی ایگریکلچر پروگرام کے افتتاح کے لیے کونسا ڈیم موزوں تھا پھر شاید میرے اوپر کوئی تعصب کے فتوے لگاتے کہ آپ پھر لتمبر کی بات کر رہے ہو ۔ یا پھر زیبی ڈیم سائیڈ بھی اس سے بہتر ہوتا۔
لیکن پھر کہتے کہ یہ ضلعی ہیڈ کوارٹر کا حق ہے ۔ بالکل ٹھیک ہے ضلعی ہیڈ کوارٹر میں ہونا چاہیے لیکن کیا یہ اپنے آپ کو اور حکومت وقت کو دھوکہ دینے کے سوا کچھ نہیں ۔
اگر آپ ایک ڈیم کو ٹینکی سے بھر بھر کے لیڈر شپ کو دھوکہ دیتے ہو اس سے زیادہ اپنے آپ کو اندھیرے میں رکھے ہوئے ہو ۔
لوکیشن , پروڈکشن اور فزیبیلٹی پر بہت ڈیپنڈ کرتا ہیں ۔
یہ میری ذاتی رائے ہے شاید میں غلط ہوں ۔
انور خان

19/01/2020

اسلام علیکم۔ ۔۔۔

دوستوں دو دن پہلے ایک دوست نے حبیب بینک لتمبر سے کچھ رقم نکالوایی تھی جس میں ایک نقلی نوٹ کا انکشاف کیا۔اور ایسے ہی پچلھے دنوں میں بھی کسی کے ساتھ یہ حادثہ ہوا ہے۔ آپ سب سے خواست ہے کہ حبیب بینک سے پیسے نکالواتے وقت یہ ضرور خیال رکھے کہ کہی آپ کو بھی وہ نقلی نوٹ تو نہیں دیا گیا کیوں کہ اگر ایک ہزار روپے کا بھی نوٹ نقلی نکلا تو یہ بھی بہت بڑا نقصان ہے۔ تو آپ سب بھی مختاط رہیں اور اپنے عزیز و اقراب کو بھی آگاہ کرے۔ شکریہ۔
پوسٹ کو آگے شیر کرے اور پیج کو لائک کرے۔

اسلام علیکم۔ ۔۔۔علان۔ ۔۔۔تمام اہلیان سورڈاگ،اکڑوالا،شوبلی بانڈا،نواز آباد کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل  18 جنوری صبح 9بجے ب...
17/01/2020

اسلام علیکم۔ ۔۔۔

علان۔ ۔۔۔

تمام اہلیان سورڈاگ،اکڑوالا،شوبلی بانڈا،نواز آباد کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل 18 جنوری صبح 9بجے بمقام سورڈاگ مارکیٹ فری چیسٹ کیمپ لگےگا جس میں فری ٹیسٹس ہونگے۔ اور ہر وہ بیماری جو چیسٹ سے منسلک ہوں۔جیسے دمہ کی بیماری،ٹی بی، نمونیاں، وغیرہ کا فری چیک اپ ہوگا اور اگر کسی میں یونٹس زیادہ ہوں تو علاج بھی بلکل مفت کیا جائے گا۔ تو آپ سب سے درخواست ہے کہ اپنا فری چیک اپ کروا کر خود کو مطمئن کرے۔ اور دوسروں کو بھی اس کیمپ سے اگاہ کر کے اس نیک کام میں اپنا حصّہ لے کر ثواب کمایں۔شکریہ۔
پوسٹ کو آگے شیر کرے۔

16/01/2020

اسلام علیکم۔ ۔۔۔

آج اگر پاکستان میں جو حالات ہے کہ ہر کوئی مہنگائی کا رونا رو رہا ہے۔ تو کوئی بھی یہ ذمداری لینے کے لئے تیار نہیں ہے۔ اس مہنگائی میں ہمارا کردار کیا ہے؟ بس ہر کوئی دوسرے پر الزام لگانے میں لگا ہوا ہے۔ کیا ہم نے کبھی کسی غریب کی مدد کی ہے؟ کیا ہم نے کبھی یہ احساس کیا ہے؟ نہیں بس ہر کوئی لگا ہے اپنی تجوری بھرنے میں۔
خدارا ہم میں احساس آجاے تو سب کچھ ٹھیک ہو جاےگا۔
اور اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے کہ جیسے تم لوگ ہونگے ویسا ہی تم لوگوں پہ حاکم مسلط ہوگا۔
تو بجاے اس کے کہ ہم وزیر اعظم جناب عمران خان صاحب پہ تنقید کرے صرف اپنے آپ کو ٹھیک کرے سب کچھ ٹھیک ہو جاےگا۔ انشااللہ

اسلام علیکم۔ ۔۔۔افسوس سدا افسوس۔ اتفاق سے سورڈاگ جو کہ لتمبر یونین کونسل کا ایک بڑا گاؤں ہے۔ اور ہر گاؤں میں تو کیا لوگ ...
15/01/2020

اسلام علیکم۔ ۔۔۔
افسوس سدا افسوس۔

اتفاق سے سورڈاگ جو کہ لتمبر یونین کونسل کا ایک بڑا گاؤں ہے۔ اور ہر گاؤں میں تو کیا لوگ اپنے گھر کے اندر بھی کھیلتے ہے۔ لیکن اگر بات کی جائے گراؤنڈ کی تو سورڈاگ گاؤں سال میں کم سے کم 2 بار کرکٹ ٹرافی اور 2 بار فٹ بال ٹرافی کا انعقاد ہوتا ہے۔ آج ایسے حالات آگئے ہے کہ سورڈاگ میں گراؤنڈ نا ہونے کی وجہ سے پورے گاؤں کے بچے اور جوان اس فنی وقت سے محروم ہے۔ اور جیسا کہ آپ لوگ بھی دیکھ سکتے ہے کہ مندرجہ ذیل تصاویر میں جو جوان گراؤنڈ بنانے میں لگے محنت کر رہے ہے۔ وہ بھی متانازع جگہ ہے۔ اور کسی بھی وقت ان کو کهیلنے سے روکا جا سکتا ہے۔
لہذا میری کرک کے لوکل حکومت سے گزارش ہے کہ سورڈاگ کے جوانوں کے لئے گراؤنڈ کا احتمام کیا جائے کہ یہ ہر برائی سے بچ کر صرف اپنی زندگی کو صحت مند اور تندروست
طرح سے گزار سکے۔ شکریہ۔
Plz like our page and share it....

15/01/2020

کلام :- خان عبدالغنی خان
آواز :- راشد احمد خان
د خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان بابا خپل زوی خان عبدالغنی خان بابا تہ خط واپسی جواب پہ نظم کے تاسو ئے ھم واورے اور ملگرو سرہ ئے ھم شریک کڑے۔مننہ
سورڈاگ بیوٹی

15/01/2020

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ .
اعلان نمازِ جنازہ
سورڈاگ:اکڑوالہ خورشید اُستاد کا بھانجا اور کزن بقضائے الٰہی وفات ہو چکا ہے ۔ جس کی نمازِ جنازہ آج دوپہر کو مقامی قبرستان میں تین بجے ادا کی جائی گی۔
اللہ پاک جنت میں اعلٰی مقامات نصیب فرمائیں۔ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں ۔ آمین

12/01/2020

اعلانِ نمازِ جنازہ
سورڈاگ کرمی خیل قوم کے مشر عجب دین صاحب کے فرزند وسیم اللہ بقضائے الٰہی سے وفات ہوچکا ہے۔جس کی نمازِ جنازہ آج شام سات بجے بمقام ہائی سکول سورڈاگ کیساتھ نزدیک قبرستان میں ادا کی جائی گی۔
تمام دوستوں سے دعائے مغفرت کی استدعا۔ اللہ پاک جنت میں اعلٰی مقام دیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔امین

09/01/2020

اسلام علیکم۔

سورڈاگ کے عوام سے ایک سوال؟ ؟؟؟
کیا آپ لوگ اس سورڈاگ تا رحمت آباد روڈ سے مطمئن ہیں؟

09/01/2020

کسی زمانے میں ایک غیر مسلم نے اسلام قبول کیا تو اس سے پوچھا گیا کے اسلام کی کس بات نے تجھے متاثر کیا.
تو وہ بولا کہ صرف ایک واقعہ میری ہدایت کا سبب بن گیا.
کہا مجلس رسول صلہ اللہ علیہ وسلم لگی ہوئی تھی لوگوں کا ہجوم تھا.
ایک شخص نے عرض کی حضور میرے لیے دعا کر دیں میرا بچہ کئی دنوں سے مل نہیں‌رہا مل جائے.
قبل اس کے کہ حضور کے ہاتھ اٹھتے ۔۔۔۔
ایک شخص مجلس موجود تھا کھڑا ہو گیا حضور میں ابھی ابھی فلاں باغ سے گزر کر آیا ہوں .
اس کا بچہ وہاں بچوں کے ساتھ کھیل رہا تھا.باپ نے جب سنا کے میرا بچہ فلاں باغ میں ہے تو اس نے دوڑ لگا دی.
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس کو روکو واپس بلاو۔۔
اس نے کہا حضور آپ جانتے ہیں کے ایک باپ کے جذبات کیا ہوتے ہیں.کہا اچھی طرح سے آگاہ ہوں.. لیکن تمہیں بلایا ہے بلانے کا بھی ایک مقصد ہے. اس نے کہا جی حضور ارشاد فرمائیں.
کہا جب باغ جاؤ بچوں کے ساتھ اپنے بچے کو کھیلتا ہوا دیکھ لو تو بیٹا بیٹا کہہ کر آوازیں نا دینے لگ جانا.
جو نام رکھا ہے اس نام سے پکارنا کہا حضور میرا بیٹا ہے اگر میں بیٹا کہ کر بلاؤں تو ہرج بھی کیا ہے.
فرمایا تم کئی دنوں کے بچھڑے ہو تمہارے لہجے میں بلا کا رس ہو گا
اور تم نہیں جانتے کے کھیلنے والوں میں کوئی یتیم بھی ہو.
اور جب تم اپنے بیٹے کو بیٹا کہہ کر پکارو گے اتنا میٹھا لہجہ ہو گا تو اس کے دل پر چوٹ لگے گی اور کہے گا کاش آج میرا بھی باپ ہوتا مجھے بیٹا کہ کر پکارتا.فرمایا یہ شوق گھر جا کر پورا کرنا.
آپ نے فرمایا کسی بیوہ کے سامنے اپنی بیوی سے پیار نہ کرو،غریب کے سامنے اپنی دولت کی نمائش کرنے سے روکا گیا.
حضور صل اللہ علیہ وسلم نے یہاں تک فرمایا کے اپنے گوشت کی خوشبو سے اپنے ہمسائے کو تنگ نا کرو.
اس غیر مسلم نے کہا کے حضور صل اللہ علیہ والہ وسلم کے اس واقعے نے کے کسی یتیم کے سامنے اپنے بیٹے کو بیٹا کہہ کر نا پکاروا
اس نے مجھے بتایا کے اسلام کیا ہے۔“

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ❤
مزید اچھی پوسٹ کیلئے پیج کو اپنے ساتھ لایک اور شئیر کریں۔۔۔۔۔

خسن نواز عرف بادل سورڈاگ بیوٹی پیج پر اپنا تصویر شئیر کرتے ہے ۔۔۔۔۔۔
06/01/2020

خسن نواز عرف بادل
سورڈاگ بیوٹی پیج پر اپنا تصویر شئیر کرتے ہے ۔۔۔۔۔۔

جنرل رپورٹ۔اپنے مسلے مال سے نہیں بلکہ اعمال سے حل کرو۔آسٹریلیا میں مسلمانوں کی  نماز استسقاء پڑھتے ہی تیز بارش شروع۔ عیس...
06/01/2020

جنرل رپورٹ۔
اپنے مسلے مال سے نہیں بلکہ اعمال سے حل کرو۔
آسٹریلیا میں مسلمانوں کی نماز استسقاء پڑھتے ہی تیز بارش شروع۔ عیسائی حیران پیچلھے 2 دن سے جس آگ نے 480 ملین جانور جلا دئیے دنیا کی کوئی ٹیکنالوجی آگ نہ بجھا سکی آج وہاں ایک نماز نے لاکھوں لوگوں کی جان بچا لی۔ یہ ہے اسلام کی برکت یہ ہے دنیا کے لیے خدا کا ایک معجزہ کہ کوئی نہیں آگ کو بجھا سکا سوائے اللہ کے۔
وَھُوَ الَّذِیۡ یُنَزِّلُ الۡغَیۡثَ مِنۡۢ بَعۡدِ مَا قَنَطُوۡا وَیَنۡشُرُ رَحۡمَتَہٗ ؕ وَھُوَ الۡوَلِیُّ الۡحَمِیۡدُ ﴿۲۸﴾
اور وہی ہے جو لوگوں کے نا امید ہو جانے کے بعد بارش برساتا ہے اور اپنی رحمت پھیلا دیتا ہے وہی ہے کارساز اور قابل حمد و ثنا ۔

04/01/2020

Karak ko leagel gas connection deny k liye iftetahi taqreeb...

03/01/2020

اسلام علیکم۔
تمام اہلیان سورڈاگ کو اطلاع دی جاتی ہے کل صبح کرک کو قانونی گیس کنکشن دینے کے لئے وزیر آعلیٰ خیبر پختون خواہ افتتاح کرنے کے آ رہے ہے۔ تو بحثیت کرک ایک مہمان ہم سب کا فرض بنتا ہے کہ ہم محترم وزیر آعلیٰ کا پرزور استیقبآل کریں۔تو لہذا آپ سب سے درخواست ہے کل صبح 9بجے سورڈاگ مارکیٹ آ کر ایک ریلی کی صورت میں استقبال کرنے کے لئے شرکت کرے۔ شکریہ۔
اڈمن 2۔

02/01/2020

اسلام علیکم۔ ۔۔۔
سورڈاگ کے عوام کے لئے ایک بہت بڑی خوش خبری۔
سپورٹس کمپلیکس سورڈاگ میں متوقع.اس کے لئے 100 کنال اراضی زمین درکار ہے۔

Address

KARAk

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Surdag Beauty posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share