Bannu news

Bannu news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bannu news, Media/News Company, .

06/08/2023
فضلو خدإی دے تبا و برباد کا وچے سیک تے ایس یا سپورٹ کیی اغایا....
15/02/2023

فضلو خدإی دے تبا و برباد کا وچے سیک تے ایس یا سپورٹ کیی اغایا....

09/02/2023

اسلام عليکم
23.24 .25
بنوں اجتماع کیلے جانے
نیت کر ے اور دعا بھی کرے کھ حیر و افیت سے گوزرےامین

مولانا رومیؒ ایک حکایت لکھتے ہیں کہ سلیمان علیہ السلام کے دور میں اک شکاری نے نر کبوتر کا شکار کیا جس پر مادہ کبوتر نے ا...
08/02/2023

مولانا رومیؒ ایک حکایت لکھتے ہیں کہ سلیمان علیہ السلام کے دور میں اک شکاری نے نر کبوتر کا شکار کیا جس پر مادہ کبوتر نے انصاف کے لیے حضرت سلمان علیہ السلام کے دربار میں حاضر ہو کر شکاری کے خلاف شکایت کی۔ سلمان علیہ السلام نے شکاری کو بلایا اور پوچھا کہ نر کبوتر کو تم نے کیوں مارا ہے؟
جواب میں شکاری نے کہا اے اللہ کے پیغمبر علیہ السلام کبوتر حلال ہے، اور ہمیں حلال شکار کی اجازت ہے تب میں نے یہ شکار کیا، اس میں غلط کیا ہے۔

شکاری کی بات سننے کے بعد کبوتر نے سلمان علیہ السلام سے عرض کی، اے اللہ کے پیغمبرعلیہ السلام مجھے اس پر اعتراض نہیں کہ اس نے میرے نر کبوتر کا شکار کیا، بلکہ اعتراض اس کی دھوکے بازی پر ہے کہ یہ شکاری کے لباس کے بجائے عام لباس میں آیا، اگر یہ شکاری کے لباس میں آتا تو ہم اپنی حفاظت کر سکتے تھے، لہذا اس نے ہمارے ساتھ دھوکہ کیا اس لیے اسے سزا ہونی چاہیے۔

ٹھیک اسی طرح ہمیں بھی اس پیلی پگڑی والے مولوی کے کردار پر کوئی اعتراض نہیں، بیشک یہ چوروں کا دفاع کرتا رہے، بیشک یہ وزارتوں کے لیے در در بھٹکتا رہے، بیشک یہ اسلام مخالف بلوں کی حمایت کرتا رہے، ہمیں اگر اعتراض ہے تو اس کے اس دہرے معیار پر کہ یہ سب اگر اس نے کرنا ہے تو مذہب کے لبادے میں نہ کرے، اسلام کا نام استعمال کر کے نہ کرے، اسلام کے نام پر، مساجد و مدارس کے دفاع کے نام پر قوم کے ساتھ دھوکہ نہ کرے ۔پلیز🙏

تباہ کن خبر ۔۔نسوار 40 روپے 😭نسوار والا ورتامینشن کیہ🤣
08/02/2023

تباہ کن خبر ۔۔
نسوار 40 روپے 😭
نسوار والا ورتامینشن کیہ🤣

55 روپیہ کلو اٹے پر زمین گرم کرنااور 160 روپیہ کلو پر دُم بھی نہ ہلانا اِس امام المنافقین سے بڑا  منافق کوئی اور نہیں😾
03/02/2023

55 روپیہ کلو اٹے پر زمین گرم کرنا
اور 160 روپیہ کلو پر دُم بھی نہ ہلانا
اِس امام المنافقین سے بڑا منافق کوئی اور نہیں😾

زین العابدین ولد انور جان جامن روڈ نزد بسی وریشہ ۔۔۔۔۔کل دراشاہ کلی سورانی مدرسہ سے کسی کو بتاۓ بغیر نکلا ہے ابھی تک نہ ...
31/01/2023

زین العابدین ولد انور جان جامن روڈ نزد بسی وریشہ ۔۔۔۔۔کل دراشاہ کلی سورانی مدرسہ سے کسی کو بتاۓ بغیر نکلا ہے ابھی تک نہ گھر اور نہ مدرسہ آیا ہے اگر کسی کو معلومات ھو تو اس نمبر پر رابطہ کر لیں
03339721979
03059446688

غیر سیاسی پوسٹ ، جنگل میں شدید قحط پڑ گیا تو شیر نے بکری سے کہا کہ اس مشکل وقت میں قربانی دینی چاہئے اس لئے تم چارہ ایک ...
30/01/2023

غیر سیاسی پوسٹ ،
جنگل میں شدید قحط پڑ گیا تو شیر نے بکری سے کہا کہ اس مشکل وقت میں قربانی دینی چاہئے اس لئے تم چارہ ایک وقت کھاو گی اور دودھ تین مرتبہ دو گی .

بکری بولی کہ بادشاہ سلامت ہمیشہ میں کمزور غریب ہی قربانی دیتی ہوں اس مرتبہ طاقتور بھی قربانی دیں.

شیر نے کہا تمھیں علم نہیں کہ قربانی حلال کی ہوتی ہے ہم تو سارے ہیں ہی حرام کے..
•◉ ◉•
ملک مشکل وقت سے گذر رہا ہے عوام قربانی دے.
غیر سیاسی پوسٹ 😆

12/01/2023

السلام علیکم متحرم و مکرمی جناب ڈپٹی کمشنر صاحب ضلع بنوں ) PA To DC Noor Islam Khan ہے کہ اپ صاحبان زنانہ ہسپتال کا وزٹ کریں اور اس میں ایمرجنسی نئے وومن وارڈ میں جو خواتین مریضوں کے ساتھ جو فیملی ممبر آتے ہیں اُسکے لیئے کوئی واش روم نہیں ہے جو کہ انتہائی تکلیف دہ ہے اپ صاحبان مہربائی فرما کر خود بھی وزٹ کریں اور اعوام سے پوچھے یہاں پرچھ اعدد واش روم کی اشد ضرورت ہے اور اسی طرح نئے اور مختلف نیئے بلڈنگس میں بھی واش روم کی اشد ضرورت ہے ان بلڈنگوں پر کروڑں روپے خرچ ہویے ہے جو اعوام کی بہتری کے لیئے ایک بہترین اقدام ہے میر ی یہ رائے ہے کہ زنانہ ہسپتال میں تقریبا 25 واش روم کی اشد ضرورت ہے اُمید ہے کہ اپ عوام کی سہولت کے لیئے یہ اقدام کریئنگے اور عوام عمر بھر اپکے لیئے دعا گو رہینگے منجاب نعمت علی ایڈوکیٹ بنوں

خودکش حملہ آور نے افغان وزارت خارجہ کی عمارت میں داخل ہونے کی کوشش کی، سکیورٹی اہلکاروں نے داخلے سے روکا تو حملہ آور نے ...
11/01/2023

خودکش حملہ آور نے افغان وزارت خارجہ کی عمارت میں داخل ہونے کی کوشش کی، سکیورٹی اہلکاروں نے داخلے سے روکا تو حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑالیا

مزید پڑھیں: https://tinyurl.com/2lcbelep

بنوں میں تاجر کا مہنگائی کے خلاف انوکھا احتجاجبنوں :تاجر نے مہنگائی کے خلاف اپنے آپ کو پنجرے میں بند کرکے احتجاج ریکارڈ ...
10/01/2023

بنوں میں تاجر کا مہنگائی کے خلاف انوکھا احتجاج
بنوں :تاجر نے مہنگائی کے خلاف اپنے آپ کو پنجرے میں بند کرکے احتجاج ریکارڈ کر رہا ہے
بنوں :موجودہ مہنگائی اور بیروزگاری نے عوام کا جینا محال کر دیا ہے، تاجر ڈاکٹر عبدالرٶف قریشی
بنوں :ضلعی انتظامیہ ،محکمہ فوڈ اور حکومت غریب عوام کو سستا آٹے کی فراہمی ممکن نہیں بنا سکتی، تو اور عوام کو کیا ریلف دینگے، تاجر
بنوں :جب تک مہنگائی پر کنٹرول اور سستے آٹے کی فراہمی ممکن نہیں بنائی جاتی، احتجاج کرتا رہوں گا، تاجر ڈاکٹر عبدالرٶف قریشی.

بنوں۔ سرکاری آٹے کے حصول کیلئے خواتین کا احتجاج۔بنوں۔ بنوں کوہاٹ روڈ پر دھرنا دیکر ٹریفک کیلئے بند کر دیا ۔بنوں۔ بنوں کو...
09/01/2023

بنوں۔ سرکاری آٹے کے حصول کیلئے خواتین کا احتجاج۔

بنوں۔ بنوں کوہاٹ روڈ پر دھرنا دیکر ٹریفک کیلئے بند کر دیا ۔

بنوں۔ بنوں کوہاٹ روڈ پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔

بنوں۔ تین دیہات کیلئے روزانہ کی بنیاد پر صرف تیس تھیلے آٹے آتا ہے۔

بنوں۔ ہم کئی کئی روز تک ایک تھیلے کے لئے آتے ہیں اور خالی ہاتھ واپس لوٹ جاتے ہیں۔

امیر لوگ انڈے پراٹے کھائے اور ہم ایک تھیلے کیلئے دھکے کھائیں۔ خواتین کی فریاد

ورثاء کی تلاشاس لڑکی کا نام آمنہ ولد نصیب الرخمن ھے اپنے گھر سے لاپتہ ھوگئ ھے اب  خان ٹاون میں ھے جو کوئ بھی اس کو جانتا...
09/01/2023

ورثاء کی تلاش
اس لڑکی کا نام آمنہ ولد نصیب الرخمن ھے
اپنے گھر سے لاپتہ ھوگئ ھے
اب خان ٹاون میں ھے
جو کوئ بھی اس کو جانتا ھو تو وه اس نمبر پر رابطہ کریں ۔
03329849827
03341568819

Test results, Clinical Technician (Cardiology) MTI Bannu
04/01/2023

Test results, Clinical Technician (Cardiology) MTI Bannu

یہ سامان کسی (گل زمان نامی) مسافر بھائی سے کوہاٹ ہائی وے پر گر گیا ہے, اگر کوئی جانتا ہو تو اس نمبر پر رابطہ کرے...03319...
04/01/2023

یہ سامان کسی (گل زمان نامی) مسافر بھائی سے کوہاٹ ہائی وے پر گر گیا ہے, اگر کوئی جانتا ہو تو اس نمبر پر رابطہ کرے...

03319594789
03329469514

خبردار! دھوکہ بازوں سے ہوشیار رہیں۔بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے تمام پیغامات صرف 8171 سے ہی بھیجے جاتے ہیں۔ 817...
03/01/2023

خبردار! دھوکہ بازوں سے ہوشیار رہیں۔

بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے تمام پیغامات صرف 8171 سے ہی بھیجے جاتے ہیں۔ 8171 کے علاوہ موصول ہونےوالے تمام پیغامات جعلی ہیں.

ایمرجنسی پوسٹ زیادہ سے زیادہ آگے شئیر کریں۔یہ بچہ جس کا بھی ھے تو پھر اس نمبر پر رابطہ کریں  رابطہ نمبر 0332970666703365...
01/01/2023

ایمرجنسی پوسٹ
زیادہ سے زیادہ آگے شئیر کریں۔
یہ بچہ جس کا بھی ھے تو پھر اس نمبر پر رابطہ کریں
رابطہ نمبر
03329706667
03365235952
03348834108

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share