18/01/2022
1995 میں ایک بینک نے شارہ رخ خان کو قرضہ دینے سے انکار کر دیا تو 2001 میں شاہ رخ خان نے وہ بینک خرید لیا 2004 میں بیل گیٹس کو ایک بینک نے قرضہ دینے سے انکار کیا اور 2009 میں بیل گیٹس نے وہ بینک خرید لیا اج جاز کمپنی والوں نے مجھے 20 روپے دینے سے انکار کر دیا بس اب دیکھتے جاو کرتا کیا ہوں میں 😓😓