G.B Tenders & Recruitments

  • Home
  • G.B Tenders & Recruitments

G.B Tenders & Recruitments Anti Corruption

27/05/2024
24/05/2024

شین سیکریٹری ٹورزم آصف اللہ نے گرین ٹورزم کو ریسٹ ہاوسز لیز پر دے دئے لیکن کشیرو سیکرٹری فاریسٹ ظفر وقار تاج نے انکار کردیا.
❤️‍🩹

قربان آغا جان
11/05/2024

قربان آغا جان

انور صاحب اپنے انٹرویو میں اس کو دیامیر کا چھوکرا کہ رہے تھے اور آج خود انکو شال پہنا رہے ہیں ۔سیاست بھی اب کوئی معیار ن...
15/04/2024

انور صاحب اپنے انٹرویو میں اس کو دیامیر کا چھوکرا کہ رہے تھے اور آج خود انکو شال پہنا رہے ہیں ۔سیاست بھی اب کوئی معیار نہیں رکھتی یہاں اقتدار کے حصول کے لئے لوگ گرگٹ کی طرح رنگ بدلتے ہیں۔بہرحال اچھی کوشش ہے انور صاحب ہم آپ کو بڑا خاندانی بندہ سمجھ رہے تھے جو اپنی بات پر قائم رہ سکے لیکن آپ بھی

09/04/2024

یہ وہ لوگ ہے جو مذہب کے ٹھیکیدار تھے
اب ان کو کون سمجھائے گا

گلگت بلتستان کا گرانٹ ان ایڈ والا بجٹ ایسے اڑایا جارہا ہے۔ایک معاون خصوصی کے پاس چار ہزار سی سی گاڑی سوچو عوام گلگت بلتس...
08/04/2024

گلگت بلتستان کا گرانٹ ان ایڈ والا بجٹ ایسے اڑایا جارہا ہے۔ایک معاون خصوصی کے پاس چار ہزار سی سی گاڑی سوچو عوام گلگت بلتستان کیسے آپ کا پیسہ پٹرول ڈیزل پہ اڑایا جارہا ہے
وزیر اعلی کا بیٹا اسلام آباد میں سرکاری گاڑیوں میں مری میں ہوتا ہے اور یہاں نلتر میں

26/03/2024

پبلک اسکول جوٹیال میں فیڈرل بورڈ کے ہونے والے امتحانات مرکزوں میں محکمہ تعلیم کے اساتذہ کی ڈیوٹی لگائی جائے ذمہ داروں نے اپنے ان پڑھ میٹرک فیل کی ڈیوٹی لگائی ہے
طلباء کو بلا وجہ تنگ کروایا جارھا ہے
Public School & College Jutial Gilgit
Faizullah Khan Lone

06/03/2024

ایم این سی ایچ پروگرام کے ملازمین کا گزشتہ پانچ مہینوں سےتنخواہیں نہ ملنے پر دھرنا دینے کا اعلان

23/02/2024

*اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پولیس کی ایک اور اہم کاروائی، سرکاری ادویات کو پرائیویٹ میڈیکل سٹوروں میں فروخت کرنے والا منظم گروہ گرفتار*

ملزم نظام الدین عرف (چاچن) سٹور انچارج ریجنل ہیڈ کوارٹر ہسپتال گلگت نے غریب اور نادار مریضوں کے لیے مختص ادویات کو بازار میں فروخت کرتے ہوئے رنگ ہاتھوں گرفتار.

اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پولیس نے ملزم کے ساتھ کیپیٹل میڈیکل سٹور کے مالک عدیل اور ملزم جابرکو بھی حراست میں لے کر تحقیقات کا اغاز کر دیا ۔

یہ دونوں سہولتکار دراصل گلگت بلتستان کے غریب عوام پہ ہنس رہے ہیں
16/02/2024

یہ دونوں سہولتکار دراصل گلگت بلتستان کے غریب عوام پہ ہنس رہے ہیں

گلگت شہر کے لیے گوشت کی فراہمی کے ٹینڈر میں سب سے کم فی کلو 670 ریٹ دینے کے باوجود ٹھیکہ ہماری فرم کو نہیں دیا گیا بلکہ ...
14/02/2024

گلگت شہر کے لیے گوشت کی فراہمی کے ٹینڈر میں سب سے کم فی کلو 670 ریٹ دینے کے باوجود ٹھیکہ ہماری فرم کو نہیں دیا گیا بلکہ زیادہ ریٹ دینے والی فرم کو دیا گیا ہے جس کی وجہ سے عوام کو فی کلو 60 روپے اضافی ادا کرنے ہونگے جو کہ مہنگاٸی میں پسے عوام کے ساتھ ظلم ہے لہزا ہم نے کم ریٹ دینےکے باوجود ٹھیکہ نہ ملنے پر عدالت سے رجوع کرنےکا فیصلہ کیا ہے

خلیق الرحمن کی میڈیا سے بات چیت

اس حلقے سے ڈاکٹر طارق فضل چوہدری ساٹھ ہزار ووٹوں سے ہار گیا تھا لیکن اگلے روز تحریک انصاف کے مینڈیٹ کو چرا کر اس کو جتوا...
10/02/2024

اس حلقے سے ڈاکٹر طارق فضل چوہدری ساٹھ ہزار ووٹوں سے ہار گیا تھا لیکن اگلے روز تحریک انصاف کے مینڈیٹ کو چرا کر اس کو جتوایا گیا یہ ہار طارق فضل چودھری اور حفیظ الرحمن کے چہرے سے ٹپک رہی ہے۔ طارق فضل ڈرو اس دن سے جب اللہ کی پکڑ ہوگی اور تیرا ایک اور جوان اولاد مر جائے گا۔ تم عوام کے ساتھ ظلم کررہے ہو وہ دن دور نہیں جب تم راوا ہوگے

کیا ایک سرکاری آفیسر کا گلگت بلتستان سے لالہ موسی جاکر سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ کی انتخابی کمپیئن کرنا جائز ہے؟؟ س...
07/02/2024

کیا ایک سرکاری آفیسر کا گلگت بلتستان سے لالہ موسی جاکر سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ کی انتخابی کمپیئن کرنا جائز ہے؟؟ سرکاری آفیسر آپ لوگ خو تلاش کریں اور نشاندہی کریں کمینٹ میں

02/02/2024

ٹیڑھی آنکھ والا این سی پی ممبر وزارت کے لئے گندم میں کٹوتی کو ڈیفنڈ کررہا ہے۔
تم جو چاہو کرلو سیٹ اب بھی خطرے میں ہے تلوار سر پر لٹک رہی ہے

30/01/2024

آج کے بعد حلقہ تین میں شیخ میرزہ علی کے پیچھے نماز نہیں پڑھیں گے،
گھڑی باغ میں حلقہ تین کے عوام کا اعلان

26/01/2024

ایمان شاہ نے ایک عدد ستائیس سو سی سی ریوو گاڑی اسلام آباد میں اپنے سپیشل پرسن بیٹے کو دی ہوئی ہے اور ایک ستائیس سو سی سی فارچونر خود گلگت میں استعمال کررہے ہیں۔۔
Mazay hain janab ke...

25/01/2024

سعدیہ دانش کو ڈپٹی سپیکر بنے ہوئے آٹھ ماہ ہوگئے جس میں سے سات ماہ انہوں نے اسلام آباد اور آجکل لاہور میں گزار رہی ہیں۔۔
مزے ہیں ان کے پانچوں انگلیاں گھی میں ہیں

25/01/2024

گورنر مہدی شاہ کے دفتر اور گھروں میں ماہانہ کروڑوں کا خرچہ ہورہا ہے۔ کبھی وہ سندھ میں ہوتا ہے تو کبھی لاہور میں اور جہاز کے ٹکٹس سرکاری خرچے پر ہوتے ہیں دس دس بندوں کے۔۔

25/01/2024

فتح اللہ کہتا ہے سٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورت کے بعد آٹے کا ریٹ متعین کیا ہے عوامی ایکشن کمیٹی سے بلیک میل نہیں ہونگے۔۔
بڑا ہی کوئی بے غیرت ہے یہ بندہ

25/01/2024

نہ بجلی ہے نہ پانی ہے نہ آٹا ہے اور حفیظ الرحمن لاہور میں نواز شریف کی چوکیداری کررہا ہے۔۔ اس وقت اس کو عوام کے بیچ ہونا چاہئے تھا۔۔ تم آؤ تو سہی اس دفعہ ووٹ مانگنے

25/01/2024

امجد ایڈووکیٹ کا حق ملکیت کا نعرہ کہاں گیا؟؟ عوام تو زمینوں کے معاملے پر آئے روز روڈ بلاک کررہے ہیں جبکہ امجد لاہور میں بلاول کی منشی گیری کررہا ہے۔۔۔۔

یہ تینوں نااہل پچھلے دو ماہ سے اسلام آباد اور کراچی میں گھوم رہے ہیں یاد رہے یہ تینوں فارچونر گاڑیاں لے کر ساٹھ ارب کے گ...
25/01/2024

یہ تینوں نااہل پچھلے دو ماہ سے اسلام آباد اور کراچی میں گھوم رہے ہیں یاد رہے یہ تینوں فارچونر گاڑیاں لے کر ساٹھ ارب کے گرانٹ ان ایڈ پر چلنے والے غریب صوبے کے فنڈز اس وقت پاکستان کے دیگر صوبوں میں کمپیئن کررہے ہیں اپنے اپنے آقاؤں کی۔۔

ادارے اپنے اختیارات کا استعمال کریں اور قانون کے مطابق 1986 کے بعد کی تمام زمینوں کے انتقالات جو کہ ضلع/موضع گلگت میں کا...
16/01/2024

ادارے اپنے اختیارات کا استعمال کریں اور قانون کے مطابق 1986 کے بعد کی تمام زمینوں کے انتقالات جو کہ ضلع/موضع گلگت میں کالعدم قرار دی جاچکی ہیں جو کہ محکمہ مال کے عملے کے ساتھ ملی بھگت کرکے لوگوں نے اپنے نام جعلی انتقالات کروائے ہیں انکو کینسل کریں۔ ایف آئی اے اور ایس ایم بی آر اور کمشنر گلگت ڈویژن فوراً سے پہلے اس پر قانون عملدرآمد کروائیں اور امپھری مجینی محلہ اور کشروٹ کے پشتنی باشندگان کو یونیورسٹی روڈ، چھلمش داس اور کارگاہ کی پشتنی زمینوں کی ملکیت دی جائے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے سینئر نائب صدر و سابق ڈپٹی سپیکر جمیل احمد نے اپنے ایک بیان میں کیا۔۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ ایک چنگاری ہے اس کو فساد میں تبدیل ہونے سے پہلے ادارے حرکت میں آئیں اور غیر مقامی لوگوں کے غیر قانونی انتقالات کو منسوخُ کریں اور کشروٹ امپھری اور مجینی محلہ کے عوام میں ان زمینوں کو تقسیم کریں ورنہ کسی بھی قسم کی بد امنی اور نقصِ امن کی صورتحال پیدا ہونے کی صورت میں تمام تر زمہ داری اداروں اور محکمہ مال پر ہوگی۔

09/01/2024

وزیر اعلی گورنر ڈپٹی سپیکر سعدیہ دانش وزراء امجد ایڈووکیٹ معاونین خصوصی سب اسلام آباد میں عیاشیاں کررہے پچھلے دو ماہ سے۔
اور یہاں ہماری مائیں بہنیں بنیادی سڑکوں پر ہیں

گلگت۔۔ کشروٹ سے تعلق رکھنے والے امامہ کامل روزنامہ صدائے گلگت سے منسلک ہوگئے, تفصیلات کے مطابق امامہ کامل نے بحیثیت چیف ...
08/01/2024

گلگت۔۔
کشروٹ سے تعلق رکھنے والے امامہ کامل روزنامہ صدائے گلگت سے منسلک ہوگئے, تفصیلات کے مطابق امامہ کامل نے بحیثیت چیف ایڈیٹر روزنامہ صدائے گلگت زمہ داریاں سنبھال لیں, انہوں نے قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی سے ماس کمیونیکیشن میں اعلیٰ تعلیم حاصل کی ہے , روزنامہ صدائے گلگت کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ان کی تعیناتی کی باقاعدہ منظوری دیتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ امامہ کامل کی تعیناتی سے ,, ادارہ,, عوامی امنگوں کی حقیقی ترجمانی کی زمہ داریاں مزید احسن طریقے سے نبھاۓ گا

05/01/2024
Deputy Speaker GB Assembly
31/12/2023

Deputy Speaker GB Assembly

🤔🤔🤔🤔🤔
30/12/2023

🤔🤔🤔🤔🤔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when G.B Tenders & Recruitments posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share