City 10 News

City 10 News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from City 10 News, TV Channel, .

06/05/2024
ڈسکہ خاتون سمیت دو افراد نے غربت سے تنگ اور گھریلو تنازعہ پر خود کشی کی کوشش حالت تشویشناککوٹلی باوا سے حیدر نے زہریلی گ...
06/05/2024

ڈسکہ خاتون سمیت دو افراد نے غربت سے تنگ اور گھریلو تنازعہ پر خود کشی کی کوشش حالت تشویشناک
کوٹلی باوا سے حیدر نے زہریلی گولیاں کھا لی
چونگی نمبر آٹھ سے صائمہ نے تیزاب پی لیا
تشویش ناک حالت دونوں مریضوں کو سول ہسپتال لایا
حالت خطرے میں ہونے کے باعث لاہور ریفر کر دیا گیا

ڈسکہ جامکے پیٹرولنگ پولیس نے دوافراد کا قاتل خطرناک اشتہاری ناکہ سے گرفتار کر لیا ۔ انچارج پیٹرولنگ جامکے چیمہ کو عوام ک...
30/04/2024

ڈسکہ جامکے پیٹرولنگ پولیس نے دوافراد کا قاتل خطرناک اشتہاری ناکہ سے گرفتار کر لیا ۔ انچارج پیٹرولنگ جامکے چیمہ کو عوام کی طرف سے زبردست کاروائی کرنے پر خراج تحسین

ڈسکہ وقاص ایڈووکیٹ کی گاڑی پر ڈاکوؤں کی فائرنگ میاں بیوی شدید زخمیڈسکہگوجرانوالہ سے واپسی پر اروپ کے قریب گاڑی نہ روکنے ...
14/04/2024

ڈسکہ وقاص ایڈووکیٹ کی گاڑی پر ڈاکوؤں کی فائرنگ میاں بیوی شدید زخمی

ڈسکہ
گوجرانوالہ سے واپسی پر اروپ کے قریب گاڑی نہ روکنے پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی

ڈسکہ
وقاص ایڈووکیٹ کو ایک جبکہ اہلیہ کو دو گولیاں لگیں

ڈسکہ
فائرنگ کے بعد ڈاکو 15 تولے طلائی زیورات نقدی موبائل فونز لوٹ کر فرار

ڈسکہ
زخمی میاں بیوی کو سول ہسپتال گوجرانوالہ منتقل کردیا گیا

گوجرانوالہ:بیری والا چوک میں بچوں کی لڑائی پہ جھگڑا، فائرنگ سے باپ بیٹا قتل ایک زخمی۔ریسکیو گوجرانوالہ:بچوں کوسمجھاکربٹھ...
11/04/2024

گوجرانوالہ:بیری والا چوک میں بچوں کی لڑائی پہ جھگڑا، فائرنگ سے باپ بیٹا قتل ایک زخمی۔ریسکیو

گوجرانوالہ:بچوں کوسمجھاکربٹھایاکہ ملزمان اصغرقصائی وغیرہ نے فائرنگ کردی۔پولیس

گوجرانوالہ: فائرنگ کی زدمیں آکرباپ بیٹاآفتاب بابر کا منڈی میں جھگڑا ہوا تھا جس پر مسلح ملزمان نے ان کے ڈیرے

گوجرانوالہ
فائرنگ کی ذد میں آکر بابر اسکا بیٹا یاسر بھٹی اور فیصل شدید زخمی ہو گئے۔پولیس

گوجرانوالہ:زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پربابر اور اسکا 19سالہ بیٹا یاسر جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو

گوجرانوالہ:زخمی فیصل کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے

گوجرانوالہ:کوتوالی پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کوچھاپے شروع کرکےتحقیقات کا آغاز کر دیا۔پولیس

07/04/2024

ڈسکہ تھانہ سٹی پولیس کے ایس ایچ او اکرم شہباز نے اپنی ٹیم کے کے ساتھ چھاپہ مار کر 80بوتل شراب پکڑ لی ملزم عدیل مسیح کو بھی گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا

ڈسکہ تھانہ سٹی کے تین اہلکار اغوا برائے تاوان کی واردت میں ملوث ڈی پی او سیالکوٹ ان الیکشنڈسکہ تھانہ سٹی کے تین  ملازمین...
06/04/2024

ڈسکہ تھانہ سٹی کے تین اہلکار اغوا برائے تاوان کی واردت میں ملوث ڈی پی او سیالکوٹ ان الیکشن
ڈسکہ تھانہ سٹی کے تین ملازمین سلیم میئو افتخار سندھو محمد فیاض زین نعبدالرحمن عبداللہ نامی تین شہریوں کو منشیات کا الزام لگا کر اغوا کر کے تھانہ صدر کے علاقہ میں کسی ڈیرے پر لے گئے اور گھر والوں سے پانچ لاکھ روپیہ تاوان مانگتے رہے اہل خانہ نے تینوں پولیس اہلکاروں کی طرف سے پیسے مانگنے کی آڈیو ریکارڈ کر کے ڈی پی او کو بھیج دیا ڈی پی او سیالکوٹ نے از خود نوٹس لے کر تینوں ملازمین کو گرفتار کر کے تھانہ سٹی کی حوالات میں بند کر دیا

16/03/2024
29/09/2022

غلام مرتضی چیمہ کو ایس ایچ او سٹی ڈسکہ تعینات

*تھانہ سمبڑیال پولیس حراست میں ملزم کی ہلاکت کا معاملہ.* تھانہ سمبڑیال پولیس نے ظفروالی کے رہائشی بشیر ولد یونس مسیح کو ...
18/09/2022

*تھانہ سمبڑیال پولیس حراست میں ملزم کی ہلاکت کا معاملہ.*

تھانہ سمبڑیال پولیس نے ظفروالی کے رہائشی بشیر ولد یونس مسیح کو کار چوری کے مقدمہ میں گرفتار کیا تھا. دوران تفتیش اچانک طبیعت خراب ہونے پر بشیر کو ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکا.

ڈی پی او سیالکوٹ محمد فیصل کامران نے پولیس حراست میں ملزم کی ہلاکت کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او سمبڑیال کو معطل کر کے ایس پی انویسٹی گیشن ضیاءاللہ کو معاملہ کی انکوائری کے احکامات جاری کئے ہیں.

ذمہ دار تفتیشی افسر اور ہمراہی کانسٹیبل کو حراست میں لے لیا گیا ہے

متوفی کے ورثاء کی درخواست کے مطابق مقدمہ درج کر کے دوران تفتیش قانون اور انصاف کے تقاضوں کو پورا کیا جائے گا.

خرم شہزاد
ترجمان سیالکوٹ پولیس

ہائی ویز پر اسلحہ ناجائز لے کر گھومنے والوں کے خلاف ٹیم پٹرولنگ پوسٹ ساہووالہ کی کاروائیاں  ٹیم پٹرولنگ پوسٹ ساہووالہ نے...
15/07/2022

ہائی ویز پر اسلحہ ناجائز لے کر گھومنے والوں کے خلاف ٹیم پٹرولنگ پوسٹ ساہووالہ کی کاروائیاں
ٹیم پٹرولنگ پوسٹ ساہووالہ نے دوران چیکینگ رکی صادق سکنہ سمبڑیال کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ پسٹل 9 ایم ایم اور گولیاں برآمد کر لی

افسوس ناک خبرگوجرانوالہ تھانہ سول لائن کے علاقہ میں 26 سالہ نوجوان کا سر برآمد کیا گیا پولیس نے سر کو قبضہ میں لے کر تحق...
14/07/2022

افسوس ناک خبر

گوجرانوالہ تھانہ سول لائن کے علاقہ میں 26 سالہ نوجوان کا سر برآمد کیا گیا پولیس نے سر کو قبضہ میں لے کر تحقیقات کا آغاز شروع کر دیا ہے پولیس کے مطابق نامعلوم نوجوان کو قتل کر کے سر کو دھڑ سے الگ کر دیا گیا ہے شناخت کی کوشش جاری ہے

ڈسٹرکٹ پولیس افسر  سیالکوٹ *جناب سید ذیشان رضا صاحب*  کی ہدایت پر اورزیر نگرانی ڈی ۔ایس ۔پی ڈسکہ  *ارشاد احمد* سب انسپکٹ...
11/07/2022

ڈسٹرکٹ پولیس افسر سیالکوٹ *جناب سید ذیشان رضا صاحب* کی ہدایت پر اورزیر نگرانی ڈی ۔ایس ۔پی ڈسکہ *ارشاد احمد* سب انسپکٹر ایس ایچ ا و سٹی ڈسکہ کا اپنی ٹیم کے ہمراہ ناجائز فروشوں اور ناجائز اسلحہ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ملزم فریاد علی ولد اختر کے قبضہ سے چرس 1240گرام برآمد کرکے مقدمہ درج کیا ملزم عدنان ولد بابر اور عثمان ولد زاہد کے قبضہ سے 10,10 لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کیا۔اور ملزم مختار علی ولد بشیر احمد کے قبضہ سے ناجائز پستول برآمد کر کے مقدمہ درج کیا۔ جس موقع پر ایس ۔ایچ ۔او سٹی ڈسکہ ارشاداحمد کا کہنا تھا انشاء اللہ شہر ڈسکہ کے شہریوں کے جان ومال وعزت کی حفاظت کرتے ہوئے جرائم پیشہ افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہےاور جرائم پیشہ افراد کی ہر لحاظ سے حوصلہ شکنی کی جائےگی۔

لنگڑے بندے دے کام ویکھو ڈی پی او سیالکوٹ سید ذیشان رضا کی ہدایت پر موت کے سوداگر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دورا...
01/07/2022

لنگڑے بندے دے کام ویکھو
ڈی پی او سیالکوٹ سید ذیشان رضا کی ہدایت پر موت کے سوداگر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران ایس ایچ او سٹی ڈسکہ سب انسپکٹر ارشاد احمد نے منشیات کے مکروہ دھندہ میں ملوث ملزم ملک محمد انیس کے قبضہ سے 4 کلو گرام سے زائد منشیات چرس، افیون اور آئس برآمد کر کے گرفتار کر لیا. ملزم کے خلاف مقدمہ درج

ڈسکہ تھانہ سٹی پولیس کے ایس ایچ او محمد ارشاد نے ملزم افتخار احمد ولد عنایت اللہ سکنہ مغل پورہ گلہ شہیداں ڈسکہ سے 1580 گ...
24/06/2022

ڈسکہ تھانہ سٹی پولیس کے ایس ایچ او محمد ارشاد نے ملزم افتخار احمد ولد عنایت اللہ سکنہ مغل پورہ گلہ شہیداں ڈسکہ سے 1580 گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City 10 News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share