FactWithMAK

FactWithMAK Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from FactWithMAK, Media/News Company, .

25/09/2022

سوشل میڈیا پر ایک غلط خبر چل رہی ہے کہ کرکٹر عثمان شنواری مقامی ٹورنامنٹ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے میدان میں انتقال کر گئے۔ لیکن اس میں کوئی حقیقت نہیں ہے براہ کرم ایک لائنر کے بجائے مکمل کہانی بیان کریں اور اسے کسی اور کے ساتھ نہ جوڑیں۔

24/08/2022

جس طرح انڈیا نے پاکستان کے خلاف اپنے مفادات کیلئے انڈین کرونکلز کے تحت پروپیگنڈا مہم چلائی اسطرح پی ٹی آئی ٹیمز اپنے مفادات کیلئے پی ٹی آئی ریاستی اداروں کے خلاف پی ٹی آئی کرونکلز کے تحت پروپیگنڈا مہم چلا رہی ہے۔

23/08/2022

‏تنقید اور بغاوت میں فرق جانئیے۔ جب پی ڈی ایم کے اراکین ریاست مخالف پرپیگینڈے کر رہے تھے تو انہیں بھی گرفتار کرنا چاہیے تھا۔ اب بھی گرفتاریاں ہونی چاہیے سیاستدانوں کو اپنی کرسی کے لیےریاست پاکستان کو خطرے میں نہیں ڈالنا چاہیے۔

18/08/2022

ایک طرف عمران خان کہہ رہا ہے کہ امریکا نے سازش کی اور دوسری طرف امریکہ میں اپنے پارٹی کو پروموٹ کرنے کیلئے اگریمنٹ کررہا ہے۔

06/08/2022

‏عمران خان کا شہدا کے گھر پر جا کر شوبازی کرنے کی بجائے پی ٹی آئی ٹیمز کو سوشل میڈیا پر شہدا کے خلاف پروپیگنڈے کرنے سے منع کر دے۔

10/04/2022

Fake News Alerts: some social media accounts spreading fake news about Drone attacks in Shawal Waziristan. Be aware from fake news & propaganda.

‏آج ڈان اخبار میں ایک خبرچھپی کہ الیکشن کمیشن3ماہ میں الیکشن نہیں کرواسکتا،اب ترجمان الیکشن کمیشن نےاس خبر پروضاحت جاری ...
05/04/2022

‏آج ڈان اخبار میں ایک خبرچھپی کہ الیکشن کمیشن3ماہ میں الیکشن نہیں کرواسکتا،اب ترجمان الیکشن کمیشن نےاس خبر پروضاحت جاری کرتےہوئےکہاہےکہ الیکشن کمیشن نے الیکشن سےمتعلق کوئی بیان جاری نہیں کیا

بظاہرایک پورامتوازی نظام چل رہاہےجسکامقصدایساماحول پیداکرناہےجوکسی بھی طرحPTIکےخلاف ہو

‏‎‎مافیا سرگرم ہے۔ سر توڑ کوشش ہو رہی ہے کسی طرح دوبارہ اسمبلی بحال ہو۔ یہ اپنا وزیر اعظم لائیں، انتخابی اصلاحات (حقیت میں تخریبی کاروائیاں) کریں اور پھر انتخابات ہوں۔

https://muhammadarifkhanmak.blogspot.com/2022/02/blog-post_20.html
20/02/2022

https://muhammadarifkhanmak.blogspot.com/2022/02/blog-post_20.html

پاکستان سپر لیگ کی تمام فرنچائز جب بھی کسی کھلاڑی سے معاہدہ کرتی ہیں تو پاکستان سپر لیگ شروع ہونے سے پہلے ہی 70فیصد رقم ان کے اکاؤنٹ میں ٹرا...

FactCheck:آسٹریلوی آل راؤنڈر جیمز فالکنر کی حقیقت سامنے آگئی۔پاکستان سپر لیگ کی تمام فرنچائز جب بھی کسی کھلاڑی سے معاہدہ...
20/02/2022

FactCheck:
آسٹریلوی آل راؤنڈر جیمز فالکنر کی حقیقت سامنے آگئی۔
پاکستان سپر لیگ کی تمام فرنچائز جب بھی کسی کھلاڑی سے معاہدہ کرتی ہیں تو پاکستان سپر لیگ شروع ہونے سے پہلے ہی 70فیصد رقم ان کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کر دی جاتی ہے اور باقی تیس فیصد رقم پاکستان سپر لیگ ختم ہونے کے بعد ٹرانسفر کی جاتی ہے ایک مہینے کے اندر اندر ہے۔جو اکاؤنٹ نمبر جیمز فالکنر نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی فرنچائز کو دیا اسی اکاؤنٹ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 70فیصد رقم ٹرانسفر کردیں۔جب فالکنر پاکستان آئے تو انہوں نے کوئٹہ کی انتظامیہ سے کہا کہ جو اکاؤنٹ میں نے آپ کو دیا تھا وہ تو بند ہے لہذا اب دوبارہ مجھے پیمنٹ کریں جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی انتظامیہ شروع میں ہیں ان کو پیمنٹ کر چکی تھی جس بینک میں وہ رقم بھیجی گٸ پی سی بی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اس کی تفصیلات حاصل کی تو پتہ چلا کہ فلکنر ستر فیصد اماؤنٹ پہلے ہی حاصل کر چکے ہیں اور بینک نے اسٹیٹمنٹ بھی پی سی بی کے حوالے کی۔جبکہ فلکنر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی انتظامیہ کو بلیک میل کرتے رہے۔جب ان کی حقیقت سامنے آگئی تو انہوں نے پاکستان سپر لیگ کو ادھورا چھوڑ کر واپس جانے کا فیصلہ کیا ۔

Fact Check: Punjab Has not Banned Co-Education in Private Colleges .
03/02/2022

Fact Check:

Punjab Has not Banned Co-Education in Private Colleges .

No helicopter has crashed in Noshki and no 45 ARMY have been martyred. This news is based on fabrication and lies...!! S...
03/02/2022

No helicopter has crashed in Noshki and no 45 ARMY have been martyred. This news is based on fabrication and lies...!!
Soldiers have successfully dispatch all Indian pet terrorists to hell.

Multan Sultans have won the toss & elected to bowl first vs Lahore Qalandar.
29/01/2022

Multan Sultans have won the toss & elected to bowl first vs Lahore Qalandar.

Wahab Riaz will miss tommorow's match due to COVID. Shoaib Malik will be leading Peshawar Zalmi.
27/01/2022

Wahab Riaz will miss tommorow's match due to COVID. Shoaib Malik will be leading Peshawar Zalmi.

It’s Karachi vs Multan. Babar vs Rizwan.The opening match of the
27/01/2022

It’s Karachi vs Multan.
Babar vs Rizwan.
The opening match of the

جن گھروں سے جنازے اٹھے انکے لیے صبر کا پیغام ہے لیکن یاد رکھیں شہدا کا بدلہ ٹھیک ٹھاک طریقے سے لینا ہی غیرت مند حکمرانوں...
27/01/2022

جن گھروں سے جنازے اٹھے انکے لیے صبر کا پیغام ہے لیکن یاد رکھیں شہدا کا بدلہ ٹھیک ٹھاک طریقے سے لینا ہی غیرت مند حکمرانوں کی نشانی ہوتی ہے اسلیے دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کو جلد از جلد عبرت ناک انجام تک پہنچایا جاۓ۔

سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج عائشہ ملک نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیاجسٹس عائشہ ملک سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج بن گئیں ‎
24/01/2022

سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج عائشہ ملک نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
جسٹس عائشہ ملک سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج بن گئیں

سوشل میڈیا پر ایک خبر گردش کر رہی ہے کہ این سی او سی کوڈ کی وجہ سے باپندی لگا رہی ہیں لیکن یہ جعلی خبر ہیں اس میں کوئی ص...
23/01/2022

سوشل میڈیا پر ایک خبر گردش کر رہی ہے کہ این سی او سی کوڈ کی وجہ سے باپندی لگا رہی ہیں لیکن یہ جعلی خبر ہیں اس میں کوئی صداقت نہیں این سی او سی نے ابھی تک ایسا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا ۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FactWithMAK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to FactWithMAK:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share