Bitter truth

Bitter truth Exposing secularism and desi liberals

22/08/2023

‏بٹگرام ریسکیو آپریشن کا پہلا راؤنڈ مکمل
ائیر فورس ہیلی کاپٹر سے کمانڈو نے متاثرین کو پانی خوراک اور دل کی دھڑکن نارمل کرنے کی ادویات پہنچا دیں
تاکہ ریسکیو کرتے ہوئے جہاز کی آواز سے بچے نارمل رہیں
دوسرے راؤنڈ میں ریسکیو شروع کیا جائے گا
میری پاک فوج زندہ باد

‏اس ملک میں اب نہ اللہ کا قانون چلتا ہے نہ پاکستان کا قانون چلتا ہے۔ قانون چلتا ہے تو صرف ملا اور اسٹیبلشمنٹ کا قانون چل...
10/08/2023

‏اس ملک میں اب نہ اللہ کا قانون چلتا ہے نہ پاکستان کا قانون چلتا ہے۔ قانون چلتا ہے تو صرف ملا اور اسٹیبلشمنٹ کا قانون چلتا ہے۔

16/07/2023

‏بعد میں بننے والی کمپنیاں پہلے چاند پر پہنچ چکی ہیں۔ اور یہاں حکمرانوں نے پاکستان کو ہی چاند بنا دیا ہے۔ SUPARCO کو بند کرکے پیسے عوام پر لگانے چاہیں۔ 1961 سے تنخواہیں لیتے ا رہے ہیں

16/07/2023

Chairman (2000-23)
🇮🇳ISRO
G.Madhavan-space scientist
K Sivan-space scientist
S P Somanath-aerospace engineer
A S Kiran Kumar-space scientist
K Radhakrishnan-space scientist
🇵🇰SUPARCO
Maj Gen Raza Husain
Maj Gen Ahmed Bilal
Maj Gen Qaiser Anes
Maj Gen Amer Nadeem

 "Al-Aqsa Mosque" IranPalestinianKarachiIsrael
08/04/2023


"Al-Aqsa Mosque"

Iran
Palestinian
Karachi
Israel

08/04/2023

‏بیت المقدس عرب کا اور عجم کا مسئلہ نہیں ہے
بیت المقدس ہمارے ایمان کا معاملہ ہے
فلسطین سے ہمارا تعلق لا الہ الااللہ محمد رسول اللّٰہ کا تعلق ہے ۔"
Al-Aqsa Mosque

The Muslim Ummah needs a leader who follows in the footsteps of Hazrat Khalid bin Waleedؓ, only after that the Al-Aqsa M...
08/04/2023

The Muslim Ummah needs a leader who follows in the footsteps of Hazrat Khalid bin Waleedؓ, only after that the Al-Aqsa Mosque will be conquered and then the flag of Islam will be hoisted over the whole world.❤💯🇵🇸

26/03/2023

رمضان کے احترام میں کچھ بھی کھلے عام کھانا پینا منع ہے،
سوائے سود، رشوت اور ناجائز منافع خوری کے!!

Bitter Truth

ہم چھوٹے چوروں کو تو پھانسی دیتے ہیں، مگر بڑے چوروں کو سلام کرتے ہیں
26/02/2023

ہم چھوٹے چوروں کو تو پھانسی دیتے ہیں، مگر بڑے چوروں کو سلام کرتے ہیں

25/02/2023

جو رمضان عام آدمی کو پچھلے سال تک پچاس ہزار میں پڑتا تھا اس سال دو لاکھ سے اوپر میں پڑنے والا ہے۔

13/02/2023

"ہم اتنی بیوقوف قوم ہیں کہ خالی خزانے پر بھی
وزیر خزانہ بیٹھا رکھا ہے"

This is so heartbreaking 💔.  Scene from Peshawar
30/01/2023

This is so heartbreaking 💔. Scene from Peshawar

18/01/2023

ماشاءالله ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم و ناموس صحابہ و اہل بیت رضوان اللہ علیہم اجمعین کا بل قومی اسمبلی سے بھی متفقہ طور پر منظورہوگیا ہے۔
الحمدللہ
تمام مسلمانوں کو مبارک ہو۔

10/01/2023

خبر یہ ہے کہ دنیا کی تین بڑی یونیورسٹیز Oxford, Stanford اور Yale انڈیا میں اپنے کیمپس شروع کر رہی ہیں۔
انڈیا سے مقابلہ کس میدان میں کرنا ہے؟

09/01/2023

مطالعہ پاکستان کے مطابق پاکستان گندم پیدا کرنے والا ساتواں بڑا ملک ہے مگر آٹا خریدنے کیلئے مطالعہ پاکستان کا استاد اور شاگرد دونوں قطار میں کھڑے ہوتے ہیں

09/01/2023

اسلامی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 3 سال میں 4 ارب 20 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان

07/01/2023

ALLAH rehm kry

‏بیچ سڑک اک لاش پڑی تھی اور یہ لکھا تھا بھوک میں زہریلی روٹی بھی میٹھی لگتی ہے
07/01/2023

‏بیچ سڑک اک لاش پڑی تھی اور یہ لکھا تھا

بھوک میں زہریلی روٹی بھی میٹھی لگتی ہے

07/01/2023

‏جب خزانہ ہی خالی ہے،
تو وزیر خزانہ کو رکھنے کا کیا فائدہ !

میرپورخاص:گلستان بلدیہ میں سستا آٹا خریدنے کا خواہش مند مزدوربھگدڑ مچنے سے جاں بحق،6بیٹیاں یتیم ہوگئیں،نوابشاہ میں بچی س...
07/01/2023

میرپورخاص:گلستان بلدیہ میں سستا آٹا خریدنے کا خواہش مند مزدوربھگدڑ مچنے سے جاں بحق،6بیٹیاں یتیم ہوگئیں،نوابشاہ میں بچی سمیت 3 خواتین ہجوم کے پیروں تلے دب گئیں،ملک بھر میں آٹا نایاب،غریبوں کی زندگی اجیرن


07/01/2023

What do you think is this men will delivered as he said in these two occasions . But now it seems that even 6 months have passed & the result is very shameful.
#

True?
05/01/2023

True?

05/01/2023

PDM government riding one car and drowning economy like this video


Ya Allah rehamاس ملک پر ﷲ رحم کرے‎ ‎ ‎
05/01/2023

Ya Allah reham
اس ملک پر ﷲ رحم کرے


04/01/2023

Humanity still alive
Islamic touch 😂

‏اج بھی میرے خیالوں کی تپش زندہ ہے۔ ہیں اج بھی بہت تلخ بندے مزدور کے اوقات۔ سن بدلے سال بدلے گھڑی کے ہندسے بدلے۔ نہیں بد...
02/01/2023

‏اج بھی میرے خیالوں کی تپش زندہ ہے۔
ہیں اج بھی بہت تلخ بندے مزدور کے اوقات۔ سن بدلے سال بدلے گھڑی کے ہندسے بدلے۔ نہیں بدلا تو نظام نہیں بدلا۔
نہیں بدلے تو حکمران طبقات نہیں بدلے۔
اج بھی محنت کش کے ہاتھوں کے چھالوں کا مقدر فقط روٹی کا نوالا ہے

کہاں سے تو نے اقبال سیکھی ہے یہ درویشی کہ چرچا بادشاہوں میں ہے تیری بے نیازی کا‎
09/11/2022

کہاں سے تو نے اقبال سیکھی ہے یہ درویشی
کہ چرچا بادشاہوں میں ہے تیری بے نیازی کا

31/10/2022

وسائل پر قابض لوگ غریبوں کو بتاتے ہیں کہ بھوک خدا کی آزمائش ہے۔

امداد برئے فروخت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!یہ امداد اگر کسی سیلاب زدگان کو نہیں ملی تو وہ خرید سکتا ہے د...
11/09/2022

امداد برئے فروخت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
یہ امداد اگر کسی سیلاب زدگان کو نہیں ملی تو وہ خرید سکتا ہے دکانوں پر موجود ہے ۔۔۔😥😥





‏کرکٹ گراونڈ سے پانی خشک کرنا ہوتا تو ہیلی کاپٹر پہنچ جاتے اور آج  انسانیت سسک رہی ہے احساس تک نہیں🥺دل خون کے آنسو رو رہ...
26/08/2022

‏کرکٹ گراونڈ سے پانی خشک کرنا ہوتا تو ہیلی کاپٹر پہنچ جاتے اور آج انسانیت سسک رہی ہے احساس تک نہیں🥺
دل خون کے آنسو رو رہا ہے😢😪

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bitter truth posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share