INSAF News

INSAF News Social Media Only

09/12/2022

*ابرار احمد ڈیبیو ٹیسٹ کے پہلے دن 7 وکٹیں لینے والے پہلےپاکستانی اسپنر بن گئے*

07/12/2022

ضلع لاہور سے منسلک تمام سرکاری و پرائیویٹ سکولز جمعہ ہفتہ اتوار 3 دن بند رہا کریں گے

06/12/2022

سی ڈی اے نے سینٹورس مال کو ڈی سیل کردیا

بات منگلا سے شروع ہو کر سنٹورس مال تک پہنچ گئی رات گئے اسلام آباد پولیس نے سنٹورس مال کو سیل کیا ہے۔سی ڈی اے بلڈنگ کنٹرو...
06/12/2022

بات منگلا سے شروع ہو کر سنٹورس مال تک پہنچ گئی رات گئے اسلام آباد پولیس نے سنٹورس مال کو سیل کیا ہے۔

سی ڈی اے بلڈنگ کنٹرول نے سینٹورس مال کو سیل کر دیا سینٹورس مال کو سیل کرنے کی وجہ غیر قانونی استعمال بتایا گیا ہے۔
سی ڈی اے بلڈنگ کنٹرول اور اسلام آباد انتظامیہ نے رات گئے سنٹورس مال سے گارڈز اور مال انتظامیہ کو باہر نکال کر مال کو سیل کردیا۔

05/12/2022

پاکستان کی عوام کیلئے خوشخبری

روس پاکستان کو رعایتی نرخوں پر پٹرول ڈیزل اور خام تیل فراہم کرنے پر رضامند ہوگیا

ایران آئندہ 10 روز میں 2 ملین پاونڈ کی ایل این جی پاکستان کو پہنچائے گا

سدھو موسے والا قتل کا ماسٹر مائنڈ گولڈی برار امریکا میں گرفتارگولڈی برار نے سدھو موسے والا کے قتل کی ذمہ داری فیس بک پوس...
04/12/2022

سدھو موسے والا قتل کا ماسٹر مائنڈ گولڈی برار امریکا میں گرفتار

گولڈی برار نے سدھو موسے والا کے قتل کی ذمہ داری فیس بک پوسٹ کے ذریعے قبول کی تھی

گولڈی برار سیاسی پناہ حاصل کرنے کے لیے امریکا منتقل ہوگیا تھا

گولڈی برار کا تعلق بھارتی پنجاب کے لارنس بشنوئی گینگ سے ہے

سدھو موسے والا کو 29 مئی کو ضلع مانسا کے گاؤں جواہر میں نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا



‏شہید ارشد شریف کی شہادت کی آزادانہ جوڈیشل کمیشن کے تحت انکوائری کروانے کے لیے چئیرمین عمران خان نے بھی چیف جسٹس پاکستان...
03/12/2022

‏شہید ارشد شریف کی شہادت کی آزادانہ جوڈیشل کمیشن کے تحت انکوائری کروانے کے لیے چئیرمین عمران خان نے بھی چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ دیا

پاکستانی شہریوں کی جانب سے شروع کی گئی اس مہم میں اب تک ہزاروں پاکستانی چیف جسٹس کو خط لکھ چکے ہیں

*اسٹیٹ بنک آف پاکستان کا تمام کمرشل بینکوں کو اسلامک بینکوں کی برانچز کھولنے کی ہدایت* ‏اسٹیٹ بنک آف نے پاکستان تمام کمر...
03/12/2022

*اسٹیٹ بنک آف پاکستان کا تمام کمرشل بینکوں کو اسلامک بینکوں کی برانچز کھولنے کی ہدایت*

‏اسٹیٹ بنک آف نے پاکستان تمام کمرشل بینکوں کو زیادہ سے زیادہ اسلامک بنکوں کی برانچز کھولنے اور سودی بنکوں کو جلد از جلد اسلامک بنکوں میں منتقل کرنے کا حکم جاری کیا۔



01/12/2022
01/12/2022

اے این ایف اہلکاروں کی ائیرپورٹ پر رشوت وصول کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے کا معاملہ

اے این ایف حکام نے واقعہ کا نوٹس لے لیا

مذکورہ اہلکاروں کو معطل کردیا گیا، اے این ایف

حقائق کی جانچ پڑتال کے لیے اعلی تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی گئی، اے این ایف

اے این ایف پیشہ وارانہ اخلاقیات کے اعلی معیار پر قائم ہے، اے این ایف

01/12/2022

’راولپنڈی: (ویب ڈیسک) پاک انگلینڈ ٹیسٹ میچ میں ریکارڈز بننے لگے۔ انگلینڈ نے میچ کے پہلے روز 506 رنز بنا کر اپنا ہی 68 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا۔’

01/12/2022

تاریخ کا فیصلہ عمران خان خود کریں گے

01/12/2022

صارفین کے لیے اچھی خبریہ ہے کہ پاکستان میں گوگل ایپس کی خدمات بند نہیں ہورہیں۔

آج یکم دسمبر سے ملازمین کی بنیادی تنخواہ میں اسکیل 2022 کے مطابق مندرجہ زیل اضافہ ہوگا۔
01/12/2022

آج یکم دسمبر سے ملازمین کی بنیادی تنخواہ میں اسکیل 2022 کے مطابق مندرجہ زیل اضافہ ہوگا۔

30/11/2022

اِنکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مدت میں مزید 15 روز کی توسیع کا فیصلہ

ٹیکس ریٹرن 15 دسمبر تک فائل کئے جاسکیں گے

30/11/2022

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔
:لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 50 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان

‏پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب۔۔!!‏جنرل قمر جاوید باجوہ نے کمانڈ کی چھڑی جنرل عاصم منیر کے حوالے کر دی۔جنرل عاصم ...
29/11/2022

‏پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب۔۔!!

‏جنرل قمر جاوید باجوہ نے کمانڈ کی چھڑی جنرل عاصم منیر کے حوالے کر دی۔

جنرل عاصم منیر پاکستان کے 17ویں آرمی چیف بن گئے۔

*🚨بریکنگــــ نیــــوز*صدر نے سمری پر دستخط کر دیئے۔جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف بن گئے
24/11/2022

*🚨بریکنگــــ نیــــوز*

صدر نے سمری پر دستخط کر دیئے۔

جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف بن گئے

*_💔🤦🏻‍♂️🥹IRELAND BEAT ENGLAND AT THE G! INCREDIBLE  *
26/10/2022

*_💔🤦🏻‍♂️🥹IRELAND BEAT ENGLAND AT THE G! INCREDIBLE *

واٹس ایپ صارفین دوسروں کو اسکرین شاٹس لینے سے روک سکتے ہیں۔  میسنجر واٹس ایپ، میٹا کی ملکیت ہے، نے اپنے صارفین کی رازدار...
12/08/2022

واٹس ایپ صارفین دوسروں کو اسکرین شاٹس لینے سے روک سکتے ہیں۔

میسنجر واٹس ایپ، میٹا کی ملکیت ہے، نے اپنے صارفین کی رازداری کے تحفظ کے لیے منگل، 9 اگست (18 اگست) کو کئی نئی اپ ڈیٹس کا اعلان کیا۔

اس میسنجر نے کہا ہے کہ یہ جلد ہی لوگوں کو کنٹرول کرنے کی اجازت دے گا کہ ان کی آن لائن موجودگی کون دیکھ سکتا ہے۔ اس فیچر کے ساتھ، جسے "آن لائن موجودگی کنٹرول" کا نام دیا گیا ہے، صارفین میسنجر میں غیر واضح طور پر کام کر سکتے ہیں اور اپنی آن لائن موجودگی کو اپنے چاہنے والوں سے چھپا سکتے ہیں۔

واٹس ایپ صارفین دوسروں کو اپنے کچھ پیغامات کے اسکرین شاٹس لینے سے بھی روک سکیں گے اور ساتھ ہی تمام اراکین کو مطلع کیے بغیر خاموشی سے گروپس چھوڑ سکتے ہیں

11/08/2022

اسلام آباد میں آج سے کاروباری بندش اوقات سے پابندی ختم کردی گئی ہے۔
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد

11/08/2022

چاغی/دالبندین اور گردونواح میں سورج اور چاند کےگرد گول دائرہ نمو دار ہوگیا ہے
چاغی /لوگ گھروں سے باہر آکر نظارہ کرنے لگے اور لطف اندوز ہوۓ
چاغی/بڑے عمر کے بزرگ لوگوں کا کہنا ہے یہ نظارہ ہم پچاس سال پہلے دیکھا ہے
چاغی /بڑے عمر کے بزرگ لوگوں کا کہنا ہے یہ طوفانی بارشوں اور توقع سے زیادہ بارشیں اور طوفانی ہوائیں چلنے کو ظاہر کرتا ہے بزرگ شخصیت

11/08/2022

طوفانی بارشوں کے دوران غیر ضروری نقل و حرکت روک دیں خود بھی محفوظ رہیں اور دوسروں کو بھی محفوظ رکھیں 🙏🏻🙏🏻🙏🏻



Pakistan have secured 8 Medals in Common Wealth Games 2022 Alhamdulillah four of them are by Guys from Gujranwala.Congra...
11/08/2022

Pakistan have secured 8 Medals in Common Wealth Games 2022

Alhamdulillah four of them are by Guys from Gujranwala.

Congratulations all.



‏وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا پارکنگ مافیا کو ختم کرنے کا اعلانپارکنگ کی آمدن کا 30 فیصد تاجروں کو سہولتوں کی ف...
11/08/2022

‏وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا پارکنگ مافیا کو ختم کرنے کا اعلان
پارکنگ کی آمدن کا 30 فیصد تاجروں کو سہولتوں کی فراہمی پر خرچ کیا جائے گا

09/08/2022

پاکستان سپورٹس بورڈ کی جانب سے ارشد ندیم کے لیے 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان
وطن واپسی پر شاندار استقبال کیا جائے گا

09/08/2022

*کسی بھی تعلیمی بورڈ کے میٹرک کے طالب علم کا کسی مضمون کا پریکٹیکل رہ گیا ہے تو وہ 15 اگست تک دوبارہ پریکٹیکل دینے کے لیے اپنے متعلقہ بورڈ کو درخواست دے سکتا ہے*

‏شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں فوجی قافلے پر خود کش حملہ، 4 فوجی جوان شہید، آئی ایس پی آر‏شہداء میں لانس نائیک شاہ...
09/08/2022

‏شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں فوجی قافلے پر خود کش حملہ، 4 فوجی جوان شہید، آئی ایس پی آر

‏شہداء میں لانس نائیک شاہ زیب، لانس نائیک سجاد، سپاہی عمیر اور سپاہی خرم شامل، آئی ایس پی آر

پاک فوج دہشت گردی کی اس لعنت کے خاتمے کے لیے پر عزم ہے، آئی ایس پی آر

ہمارے بہادر جوانوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، آئی ایس پی آر

ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال کر یو ٹرن لے لیا 😂
17/06/2022

ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال کر یو ٹرن لے لیا 😂

28/05/2022

*پندرہ روز میں پٹرول مزید مہنگا*

لاہور: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے 90 کروڑ ڈالرز قرض کی قسط کے حصول کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ 30 روپے فی لیٹر کا اضافہ بھی ناکافی ہو گیا، آئندہ 15 دنوں میں اسی شرح سے قیمتوں میں مزید اضافہ کرنا ہو گا۔

16/05/2022

راولپنڈی : ہائیرایجوکیشن پنجاب نے میٹرک بورڈ کے 2 پیپرز امتحان سے قبل آؤٹ ہونے پر منسوخ کردیئے۔

16/05/2022

*بریکنگ نیوز*
پنجاب میں گرمی کی شدت کے باعث موسم گرما کی تعطیلات24 مئی 2022 سے شروع ہو رہی ہیں

01/05/2022

LESCO

وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر لیسکو کی عوام کو تحفہ، لیسکو چیف

لیسکو کے کوٹے میں اضافہ، عارضی لوڈشیڈنگ ختم کردی گئی

شہر اور دیہات کے کسی بھی فیڈر پر لوڈشیڈنگ نہیں کی جارہی، لیسکو حکام

30/04/2022

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے صدر مملکت سے رابطہ کیا اور کہا کہ گورنر ہاؤس پر پنجاب پولیس کے ذریعےغنڈوں نے قبضہ کرلیا، فوری طور پر صدر مملکت رینجرز کی نفری بھجوائیں۔

30/04/2022

*نیوز الرٹ :*
حج درخواستیں یکم مئی تا 13 مئی 2022 تک مبلغ 50 ہزار روپے کے ساتھ شیڈولڈ بنکوں میں جمع کروائی جا سکتی ہیں-
حج اخراجات 7 سے 10 لاکھ روپے ہوں گے- اس مرتبہ 81 ہزار پاکستانی حج ادا کر سکیں گے-

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when INSAF News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share