HZ World

HZ World Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HZ World, Gaming Video Creator, .

06/09/2023

(Imran Ahmad Khan Niazi ) later for the Pakistani Nation.

*آج سے دو دن پہلے مجھے کاغذ اور پینسل کی سہولت میسر ہوئی اور ہمیشہ کی طرح آپ میری پہلی ترجیح رہے ہیں مجھے نہیں پتہ کہ آپ لوگوں کے ساتھ باہر کیا ہو رہا ہے لیکن مجھے اتنا پتہ ہے کہ آپ لوگوں کے ساتھ جو بھی ہو رہا ہے وہ اچھا نہیں ہو رہا یہ میرے انکار کی سزا ہے اور اس انکار کی سزا کا مجھے پہلے سے ہی اندازہ تھا اس لیے میرے گھر سے لے کر جہاں بیرک نمبر تین تک مجھے جو ٹارچر کیا جا رہا ہے میں نے انکار کرنا سیکھا انہیں اچھا نہیں لگا میں نے عام آدمی کو مخاطب کیا بادشاہوں کے سامنے سر نہیں جھکایا انہیں اچھا نہیں لگا میں نے مسلمانوں کی بات کی یہ بھاگتے ہوئے اپنے اقاؤں کے پاس پہنچ گئے دیکھو میں اس لیے مخاطب کر رہا ہوں کہ دو دن پہلے میرے ساتھ ایک ڈیل کرنے کی کوشش کی گئ جس پر میں نے انکار کیا اور ابھی مجھے یہ اندیشہ ہے کہ مجھے اٹک جیل میں ہی قتل کر دیا جائے گا اور بہانہ دہشت گردی کا بنایا جائے گا جب بھی میری قوم اور میرے پاکستانیو کہہ کر پکارتا تھا انہیں غصہ آ جاتا تھا یہ آپ کو قوم نہیں ایک ہجوم سمجھتے ہیں ایک غلام ہجوم میرے پاکستانیو مجھ پر جھوٹے مقدمات بنائے گئے میری چادر دیواری کو پامال کیا گیا مجھے کہا گیا کہ ڈیل کر لو ہم سب کے ساتھ مل کے کھڑے ہو جاؤ میں نے صاف انکار کر دیا صرف اپ لوگوں کے لیے ان تین چار سالوں میں جتنا میں نے آپ کو دیکھا اور آپ نے مجھے دیکھا ہے میں نے اس سے یہ پایا کہ آپ لوگ انتہائی غیرت مند غریب اور پاکستان کے اصل حقدار لوگ ہو اور جو کچھ بھی ہو رہا ہے یہ میری آپ سے محبت کی سزا ہے یہ میری پاکستان سے محبت کی سزا ہے آپ مجھ سے بہت زیادہ پیار کرتے ہیں اور میں آپ لوگوں سے بہت پیار کرتا ہوں
عمران احمد خان نیازی💔

06/09/2023

Every one to be ready on 10sep Sunday Pakistan v India very important match in sirlanka

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HZ World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share