Rj M Ishaq Ihsas

  • Home
  • Rj M Ishaq Ihsas
https://youtu.be/kjLC5DBswFs
25/11/2023

https://youtu.be/kjLC5DBswFs

Do you know what was the first name of Google?And when did the name Google become Google and when was the search engine created?Google was officially launche...

25/11/2023

باجوڑ لغڑئ ماموند میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے یونس خان ولد مناسب خان سکنہ چمیار جوہڑ ماموند جان بحق ، ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ۔ ذرائع

https://youtu.be/NXWboEBGK6Y
24/11/2023

https://youtu.be/NXWboEBGK6Y

The original name of Microsoft Windows was "Interface Manager" In 1981, Microsoft began the development of a program called "Interface Manager". Most people ...

https://youtu.be/9coAVglcadw
23/11/2023

https://youtu.be/9coAVglcadw

Apple Computer, Inc. was founded on April 1, 1976, by college dropouts Steve Jobs and Steve Wozniak, who brought to the new company a vision of changing the ...

 باجوڑ علاقہ مامینزو ( پیشتو) میں سڑک کنارے بم دھماکے سے سبز علی نامی نوجوان جان بحق ہوگئے ۔ذرائع کیمطابق وہ گھر سے خار ...
22/11/2023


باجوڑ علاقہ مامینزو ( پیشتو) میں سڑک کنارے بم دھماکے سے سبز علی نامی نوجوان جان بحق ہوگئے ۔
ذرائع کیمطابق وہ گھر سے خار بازار جا رہے تھے جو راستے میں رکھے گئے بم دھماکے کا نشانہ بنے ۔جبکہ گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہے ۔

22/11/2023

باجوڑ تحصیل خار کے علاقے پیشتو میں گاڑی پر بم دھماکہ ، دھماکہ میں سبزعلی خان نامی شخص جان بحق ، گاڑی مکمل طور پر تباہ۔ عینی شاہدین کے مطابق بہت زور دار تھا ، دھماکے سے گاڑی کے پرخچے اڑ گئے ۔ پولیس

افسوس ناک خبر باجوڑ علاقہ مامینزو ( پیشتو) میں سڑک کنارے بم دھماکے سے سبز علی نامی نوجوان جان بحق ہوگئے ۔ذرائع کیمطابق و...
22/11/2023

افسوس ناک خبر
باجوڑ علاقہ مامینزو ( پیشتو) میں سڑک کنارے بم دھماکے سے سبز علی نامی نوجوان جان بحق ہوگئے ۔ذرائع کیمطابق وہ گھر سے خار بازار جا رہے تھے جو راستے میں رکھے گئے بم دھماکے کا نشانہ بنے ۔

علم کا شوق ، تیمر گرہ کے 65 سالہ شخص نے پہلی جماعت میں داخلہ لے لیاتیمر گرہ کے 65 سالہ دلاور خان نے منفرد مثال قائم کرتے...
22/11/2023

علم کا شوق ، تیمر گرہ کے 65 سالہ شخص نے پہلی جماعت میں داخلہ لے لیا
تیمر گرہ کے 65 سالہ دلاور خان نے منفرد مثال قائم کرتے ہوئے علم کی پیاس بجھانے کیلئے گورنمنٹ پرائمری اسکول خونگئی میں پہلی جماعت میں داخلہ لے لیا۔

دلاور خان صبح سکول بروقت پہنچ کر کلاس فیلوز کے ساتھ پڑھائی میں مشغل ہو جاتے ہیں۔ دلاور خان کا کہنا ہے کہ غربت کی وجہ سے بچپن میں محنت مزدوری شروع کی، جس کی وجہ سے نہیں پڑھ سکا، کم عمری میں گھر کا واحد کفیل تھا۔
انہوں نے بتایا کہ دور حاضر میں تعلیم کے بغیر زندگی بے معنیٰ ہے۔ بچپن میں خواہش تھی کہ تعلیم حاصل کروں لیکن ادھوری خواہش اب پوری کرنے کا تہیہ کر لیا ہے۔ تعلیم حاصل کرکے معاشرے کے لئے خیر کا پیغام دینا مقصد ہے۔

دلاور خان کے کلاس ٹیچر کا کہنا ہے کہ وہ بروقت کلاس پہنچ جاتے ہیں، پڑھائی لکھائی میں بہت دلچسپی لے رہے ہیں۔

*Who is the person who comes to the ground during the ICC final match?**آئی سی سی فائنل میچ کے دوران گراؤنڈ میں آنے والا...
22/11/2023

*Who is the person who comes to the ground during the ICC final match?*

*آئی سی سی فائنل میچ کے دوران گراؤنڈ میں آنے والا شخص کون ہے*



بھـــــــارت - تـــازہ تریــــن 22 نــــومبر 2023ء*)
بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان احمد آباد میں آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 فائنل کے دوران ایک شخص سیکیورٹی کو دھوکہ دے کر پچ پر جانے میں کامیاب رہا۔ جس کے بعد سے اسکی ویڈیو خوب وائرل ہوئی۔

آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے وین جانسن نامی یہ شخص ٹک ٹاکر ہے سڈنی میں رہنے والا یہ شخص ایک سولر پینل فرم کے ساتھ کام کرتا ہے۔ جانسن کے والد چینی نژاد ہیں جبکہ والدہ کا تعلق فلپائن سے ہے۔

یہ پہلا موقع نہیں ہے جب جانسن نے اس طرح کا اسٹنٹ کیا ہو۔اگست میں جانسن نے انگلینڈ اور اسپین کے درمیان ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال فائنل کے دوران پچ پر حملہ کیا تھا۔

اس موقع پر جانسن نے ’فری یوکرین‘ ٹی شرٹ پہن رکھی تھی جس کے فرنٹ پر ’اسٹاپ پٹلر‘ لکھا ہوا تھا۔ اس رکاوٹ کی وجہ سے ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے پہلے ہاف میں تاخیر ہوئی تھی۔ یہی نہیں، وین جانسن نے 2020 میں ایک رگبی میچ میں بھی خلل ڈالیں ۔

بریکنگ نیوز*پاکستان میں 5 ہزار کا نوٹ بند کرنے کا فیصلہ۔۔۔*حکومت نے کاروائی کا آغاز کر دیا۔۔۔ملک میں 5 ہزار کا نوٹ 27 مئ...
22/11/2023

بریکنگ نیوز

*پاکستان میں 5 ہزار کا نوٹ بند کرنے کا فیصلہ۔۔۔*

حکومت نے کاروائی کا آغاز کر دیا۔۔۔

ملک میں 5 ہزار کا نوٹ 27 مئی 2006 میں جاری ہوا۔۔۔

اور اب 20 نومبر 2023 کو حکومت نے ملک کا سب سے بڑا کرنسی نوٹ بند کرنے کی کاروائی کا آغاز کر دیا ھے۔۔۔

اس وقت ملک میں چار ہزار 5 سو ارب روپے مالیت کے نوٹ موجود ہیں۔۔۔

نگراں وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے سینٹ میں سوال پوچھا ھے کہ ایوان بتائے کہ اگلی حکومت اس پر کام کرے گی یا نگران حکومت کو ہی اس پر فیصلہ کرنا ھو گا۔۔۔

ملکی تاریخ کی سب سے بااختیار نگران حکومت نے 20 نومبر کو ہوئے سینٹ اجلاس میں 5000 کے نوٹ کو بند کرنے کا تحریک پیش کی ھے۔۔۔

سینیٹر محسن عزیز نے افراط زر کا باعچ بننے والے 5000 کے نوٹ کو بند کرنے کی تحریک ایوان میں پیش کی۔۔۔

ساڈھے 17 سال چلنے والے نوٹ کو مالی جرائم کی وجہ قرار دیا گیا۔۔۔

اجلاس میں کہا گیا ھے کہ 5000 کا نوٹ رشوت کے کام آتا ھے۔۔۔

لوگ ٹیکس سے بچنے کے لیئے بھی 5000 کے نوٹ اپنے پاس کیش میں رکھتے ہیں۔۔۔

اور اجلاس میں مزید کہا گیا ھے کہ مارکیٹ میں 5000 کے نقلی نوٹ بھی نکل آئے ہیں جس سے ملک کو نقصان ھو رھا ھے۔۔۔
*Pak quetta News*

*💥آسٹریلیا سے شکست کے فوری بعد، بھارتی فین دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا*
22/11/2023

*💥آسٹریلیا سے شکست کے فوری بعد، بھارتی فین دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا*

https://youtu.be/s_aXVLSuCmI
20/11/2023

https://youtu.be/s_aXVLSuCmI

The Dark Side of General Knowledge Revealed general knowledge about Pakistan in Urdu 2023 world cup 2023new news new songs general knowledge questions match ...

*وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔**وفاقی وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن ک...
15/11/2023

*وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔*

*وفاقی وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 2 روپے 4 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد 281 روپے 34 پیسے فی لیٹر ہوگی۔*

*ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 47 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 296 روپے 71 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔مٹی کا تیل 6 روپے 5 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد 204 روپے 98 پیسے فی لیٹر جبکہ لائٹ ڈئزل آئل کی قیمت میں 9 روپے ایک پیسے فی لیٹر کمی کے بعد 180 روپے 45 پیسے فی لیٹر ہوگی۔*

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا فیصلہپٹرول کی قیمت میں 2.04 روپے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشنڈیزل کی قیمت می...
15/11/2023

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا فیصلہ

پٹرول کی قیمت میں 2.04 روپے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 47 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

مٹی کے تیل کی قیمت میں 6.05 روپے کمی کا فیصلہ، نوٹیفکیشن

نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا....

*پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان اور شاہین آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان مقرر کردیا۔*...
15/11/2023

*پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان اور شاہین آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان مقرر کردیا۔*

پی سی بی کی جانب سے دونوں فارمیٹ کے نئے کپتانوں کا اعلان سوشل میڈیا پر کیا گیا ہے۔

پی سی بی کے مطابق شان مسعود کو پاکستان ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے جب کہ شاہین آفریدی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت کریں گے۔

‏بابر اعظم پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت سے دستبرداربابر اعظم نے تینوں فارمیٹ سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا
15/11/2023

‏بابر اعظم پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت سے دستبردار
بابر اعظم نے تینوں فارمیٹ سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا

https://youtu.be/QeTHruPPC6s
13/11/2023

https://youtu.be/QeTHruPPC6s

Development of the mouse began in the early 1960s by SRI International's Douglas Engelbart, while he was exploring the interactions between humans and comput...

ٹرائبل یوتھ ایسوسی ایشن کی طرف سے قبائلی اضلاع کے طلباء و طالبات کے لئے مکمل مفت کورسز !الٹرا ساؤنڈ کورس/ انگلش لینگویج/...
07/11/2023

ٹرائبل یوتھ ایسوسی ایشن کی طرف سے قبائلی اضلاع کے طلباء و طالبات کے لئے مکمل مفت کورسز !

الٹرا ساؤنڈ کورس/ انگلش لینگویج/ کمپیوٹر شارٹ کورسز، CCTV انسٹالیشن کا اہتمام کیا ہے.

● پہلے آنے والوں کو ترجیح دی جائیگی.
●ہر ضلع کیلئے محدود نشستیں.
●آخری تاریخ کے بعد درخواست ناقابل قبول ہوگی.

رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 14 نومبر 2023ء تک ہے.

کورس کے اختتام پر سرٹفکیٹ دئیں جائینگے.

رجسٹریشن کیلئے اپنے ساتھ میٹرک کی DMC، ڈومیسائل کی فوٹو کاپی ، 2 پاسپورٹ سائز تصاویر لازمی لائیں...

نوٹ: Online رجسٹریشن کی سہولت میسر نہیں...

Address: Office No LG-06 Ground Floor Saif Heights Arbab Road Stop, University Road Peshawar.

مزید معلومات کیلئے ان نمبروں پر رابطہ کریں!
1) Phone: 0915711634
2) WhatsApp No: 03362003808


.

ترکیہ نے پاکستانی سیاحوں کے لیے ای ویزا سروس متعارف کرادیترکیہ نے ای ویزا سروس کا آغاز کر دیا ہے جس سے سیاحوں اور کاروبا...
05/11/2023

ترکیہ نے پاکستانی سیاحوں کے لیے ای ویزا سروس متعارف کرادی

ترکیہ نے ای ویزا سروس کا آغاز کر دیا ہے جس سے سیاحوں اور کاروباری مسافروں کو ترک مشنز کا دورہ کیے بغیر اپنا ویزا حاصل کرنے کی آسانی حاصل ہوگی۔

یہ سروس عام پاسپورٹ ہولڈرز کے لیے دستیاب ہے جن کے پاس شینگن، USA، UK، آئرلینڈ کے ویزا، یا رہائشی اجازت نامے ہیں۔

3 سٹیپ پروسس:

ترکیہ کے وزٹ ویزا کے لیے درخواست دینے کے لیے، پاکستانی درخواست دہندگان ان اصولوں پر عمل کر سکتے ہیں۔

درخواست دیں

درخواست شروع کرنے کے لیے سرکاری ویب سائٹ https://www.evisa.gov.tr/en/ پر جائیں۔

فیس ادا کریں۔

مطلوبہ معلومات درج کرنے کے بعد، درخواست دہندگان کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ (ماسٹر کارڈ، ویزا، یا یونین پے) کا استعمال کرتے ہوئے ضروری ادائیگی کر سکتے ہیں۔

ڈاؤن لوڈ کریں

درخواست کے کامیاب ہونے پر، درخواست دہندہ کو اپنا ای ویزا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے ایک لنک موصول ہوگا۔ یہ لنک انہیں سہولت کے لیے ای میل بھی کر دیا جائے گا۔

یہ مشورہ دیا جاتا ہے کہ ای-ویزا کی ایک کاپی، یا تو الیکٹرانک فارمیٹ میں (ٹیبلیٹ، اسمارٹ فون، وغیرہ) میں رکھیں یا داخلے کے مقامات پر سسٹم کے مسائل کی صورت میں ہارڈ کاپی کے طور پر رکھیں۔

ترکیہ وزٹ ویزا فیس

درخواست دہندگان مطلوبہ ادائیگی کرنے کے بعد اپنا ترکیہ کا وزٹ ویزا الیکٹرانک طور پر حاصل کر سکتے ہیں۔

پاکستانی شہریوں کے لیے وزٹ ویزا فیس 60 ڈالر رکھی گئی ہے۔ یہ سستی فیس ترکیہ کی منفرد خوبصورتی اور ثقافت کو تلاش کرنے کے دروازے کھولتی ہے۔

کم از کم بینک اسٹیٹمنٹ کی ضرورت

ویزا فیس کے علاوہ، درخواست دہندگان کو مخصوص مالی ضروریات کو پورا کرنا ہوگا، بشمول واپسی کے ٹکٹ اور ہوٹل کی بکنگ کا ثبوت فراہم کرنا۔

سرکاری رہنما خطوط میں کہا گیا ہے کہ ایک سیاح کے پاس ترکیہ میں اپنے قیام کے ہر دن کے لیے کم از کم $50 ہونا چاہیے۔

لہذا، ایک پاکستانی سیاح جو ترکیہ میں 30 دن گزارنے کا ارادہ رکھتا ہے، اس ضرورت کو پورا کرنے کے لیے کم از کم $1,500 کے بیلنس کے ساتھ بینک اسٹیٹمنٹ کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔

https://youtu.be/tfP7NPyVE_0
05/11/2023

https://youtu.be/tfP7NPyVE_0

Program Shamal Rangona M Ishaq Ihsas Caller Pashto Best poetry | Shamal Radio Live Topic : Da Margho Khakar Kawal, Khakar kawal sang pkar de Pa De Topic B...

05/11/2023

Thanks To All My Friend's 🙏🏻

I'm Very Happy☺️☺️
My Channel Finally 1k Subscribe Complete✅

Thankyou All For Supporting🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
Please Support me

Watching My Video's
Thank-you
🙏🙏🙏🙏
https://youtube.com/?si=1RolOVGZd6W1y27S




#1000

04/11/2023

*نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 402 رنز کا پہاڑ جیسا حدف دے دیا۔*

Alhamdulillah Complete 1k Subscribe in youtube chennal👈Thank U all so much for your support & plzz give me more support ...
04/11/2023

Alhamdulillah Complete 1k Subscribe in youtube chennal👈
Thank U all so much for your support & plzz give me more support subscribe my YouTube chennal link👇👇https://youtube.com/

30/10/2023

LIVE | Maulana Tariq Jameel's Son Asim Jameel Namaz Janaza
🔴LIVE | Molana Tariq Jamil Son Funeral | Asim Jamil Son Funeral | Religious Scholar Son Funeral
Breaking News | Live News |

News Headlines | Exclusive News | News Bulletin

*پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ چیف سلیکٹر انضمام الحق نے استعفیٰ دے دیا۔**اس حوالے سے اپنے بیان میں انضمام ...
30/10/2023

*پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ چیف سلیکٹر انضمام الحق نے استعفیٰ دے دیا۔*

*اس حوالے سے اپنے بیان میں انضمام الحق نے کہا کہ لوگ بغیر تحقیق کے باتیں کرتے ہیں، مجھ پر سوال اٹھے تو استعفی دینا بہتر سمجھا۔*
*سابق کپتان کا کہنا تھا کہ مجھ پر سوال اٹھے گا تو بہتر ہے سائیڈ پر ہوجاؤں۔*

*انہوں نے ساتھ میں یہ بھی کہا کہ مجھ پر الزامات لگنے پر میں نے بورڈ سے بات کی تھی، بورڈ کو کہا کہ آپ کو کوئی شک ہے تو انکوائری کرلیں، میں دستیاب ہوں۔*
*انضمام الحق کا کہنا تھا کہ بغیر تحقیق کے باتیں کی جارہی ہیں، جس نے بھی کہا ثبوت دیں۔*

*اسلام آباد: ججزکے خلاف شکایات کے معاملے پر چیف جسٹس پاکستان نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کر لیا۔*چیف جسٹس پاکستان...
26/10/2023

*اسلام آباد: ججزکے خلاف شکایات کے معاملے پر چیف جسٹس پاکستان نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کر لیا۔*

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس کل صبح ساڑھے 11 بجے طلب کیا ہے۔

یاد رہے کہ سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی سمیت دیگر ججز کے خلاف شکایات سپریم جوڈیشل کونسل میں آئی تھیں۔

سپریم جوڈیشل کونسل کے ممبران میں چیف جسٹس پاکستان کے علاوہ جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس اعجازالاحسن شامل ہیں۔

خیال رہے کہ چیف جسٹس پاکستان اور سپریم کورٹ کے 2 سینئر ترین جج سپریم جوڈیشل کونسل کا حصہ ہوتے ہیں۔

*افغان شہریوں کے بعد ایرانیوں کو بھی جعلی شناختی کارڈ جاری کرنے کا انکشاف*  *اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)افغان شہریوں کے ...
26/10/2023

*افغان شہریوں کے بعد ایرانیوں کو بھی جعلی شناختی کارڈ جاری کرنے کا انکشاف*

*اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)افغان شہریوں کے بعد ایرانیوں کو بھی جعلی شناختی کارڈ جاری کرنے کا انکشاف ہوا ہے، نادرا افسران اور ملازمین کی ملی بھگت سے نادرا پنجگور سینٹر سے 223 افراد کو پاکستانی شناختی کارڈز جاری گئے، معاملے میں ملوث نادرا ملازمین کے خلاف تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حساس اداروں نے ایرانی شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈ جاری کرنے سے متعلق رپورٹ نادرا حکام کو بھجوائی ہے جس میں نادرا کے متعدد افسران و اہلکار جعلسازی میں ملوث ہونے کا انکشاف کیا گیا ، سینٹ قائمہ کمیٹی میں چیئرمین نادرا نے بھی ان جعل سازیوں کی تصدیق کی تھی، ہزاروں غیر ملکی شہری نادرا سے شناختی کارڈ بنانے کے بعد پاکستانی پارسپورٹس پر دوسرے ممالک میں مقیم ہیں، وزارت داخلہ نے ایرانی اور افغانی شہریوں کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا حکم دےدیا ہے، معاملے میں ملوث متعدد نادرا ملازمین اور افسران کے خلاف کارروائی شروع کر دی گئی ہے، نادرا کے متعدد ملازمین پر ایرانی شہریوں کو جعلی شناختی کارڈ کا الزام ہے، 223 سے زائد ایرانیوں کے جعلی شناختی کارڈ پنجگور نادرا سنٹر سے جاری ہوئے، نادرا کارڈز کے بعد ان شہریوں کو مبینہ طور پر پاکستانی پاسپورٹ بھی مل گئے۔*

محکمہ تعلیم باجوڑ میں خالی آسامیوں کی تفصیل۔
26/10/2023

محکمہ تعلیم باجوڑ میں خالی آسامیوں کی تفصیل۔

*▪️عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر گئیں، پاکستان میں بھی مزید کمی کا امکان*نیویارک: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزی...
26/10/2023

*▪️عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر گئیں، پاکستان میں بھی مزید کمی کا امکان*

نیویارک: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد پاکستان میں بھی مزید کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے ۔ برینٹ کروڈ کے مستقبل کے سودوں میں1.76 ڈالر یا 2 فیصد کمی ہوئی اور اس کی قیمت 88.07 ڈالر فی بیرل رہی ۔امریکی تیل یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل کی قیمت 1.75ڈالر یا 2.1 فیصد کم ہو کر اس کی فروخت 83.74 ڈالر فی بیرل رہی۔

https://youtu.be/lqR7odFqhoY
26/10/2023

https://youtu.be/lqR7odFqhoY

Pakistan General Knowledge Questions and Answers 50 | General Knowledge about Pakistan in Urdu 2023New general knowledge about pakistan in urdu 2022_2023, Cu...

یار خو مې شته بې یاره نۀ یمد مازیګر په لوبو ورک دی رابه شینه🥰
25/10/2023

یار خو مې شته بې یاره نۀ یم
د مازیګر په لوبو ورک دی رابه شینه🥰

*نو 9 نومبر بروز جمعرات  کو پورے پاکستان میں عام تعطیل ہوگی نوٹ فرمالیں*
25/10/2023

*نو 9 نومبر بروز جمعرات کو پورے پاکستان میں عام تعطیل ہوگی نوٹ فرمالیں*

Address


Telephone

+923429638155

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rj M Ishaq Ihsas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rj M Ishaq Ihsas:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share