،،🔥جس جگہ ھماری مخالفت عروج پر ھو🔥✌️💯
،🔥 مرشد🔥،
،،🔥ھم وھاں پر شوق سے قدم رکھتے ہیں🔥✌️💯
Shahnaz Shaikh Geo Super @followers Imtiaz Chandio Schedule Castes Ki Awaz Sindh Govt Latest Jobs
بلڪل ادي اوهان هميشه غريب مسڪين ماڻهن ڪم ڪيو آهي انشاء ﷲ ان محنت جو ڦل اوهان کي ضرور ملندو اوهان سان گڏ انهن مسڪين ماڻهن جي دعائون گڏ آهن رب پاڪ اوهان کي سئي سلامت رکي شاد آباد رکي هميشه زندگي ۾ ڪاميابيون ماڻيو ❤️❤️
پريا ڪماري جي بازيابي لاء پريس ڪلب ميرپورخاص اڳيان احتجاج جاري سنگرار سکر سے دو سال قبل اغوا ہونے والی سات برس کی معصوم ھندو بچی پریا کماری کی بازیابی کے لیے اقلیتی تنظیم پاکستان دراوڑ اتحاد کی طرف سے پریس کلب میرپورخاص کے سامنے سینکڑون لوگون کا احتجاج وزیراعظم پاکستان شھباز شریف صاحب بلاول بھٹو صاحب آرمی چیف صاحب سپریم کورٹ آف پاکستان سندہ ہائیکورٹ وزیراعلی سندہ مراد علی شاہ صاحب آء جی سندہ صاحب ڈی آء جی سکر ایس ایس پی سکر اور دیگر قانونی ادارے فورن نوٹیس لے کر پریا کماری گی بازیابی یقینی بنائین
فقير شيوا ڪڇي۽ مهيش ڪمار ۽ تمام گهڻن دوستن شرڪت ڪئي
افسوس ہوا سندھ پولیس ضلع خيرپور ميرس پر
ھزار ملندئي اسان کان پوء بي پيارا ❤️
مگر انھن ھزارن م اسان نہ ھونداسين 👍
ہم شکر گزار ہیں ون مین کمیشن ڈاکٹر شعیب سندل صاحب اور ڈی جی قاسم خان صاحب اور شیڈول کاسٹ کی آواز ایڈوکیٹ سر ون کمار صاحب کے جنہوں نے ہمارے غریب عوام کے مصلے ہل کیے اور کرتے ہیں مزلوموں کی آواز ،،،ٹیم اوف سر ون کمار ،،،شیڈول کاسٹ زندہ باد✌
گلشیر بھائ بہت بہت شکر گزار ہے ون مين کمیشن اسلام آباد محترم جناب چئیرمین ڈاکٹر سعیب سڈل صاحب ون مین کمیشن اسلام آباد اور محترم جناب ڈی جی قاسم خان صاحب اور محترم جناب ایڈووکیٹ سرون کمار بھیل صاحب جینو کی وجہ سے ہماری ہندو شیڈول کاسٹ کی مالکی ہوئے ہیں
اسلام آباد۔
پی ٹی آئی چئیرمن عمران خان صاحب کے ساتھ اسلام آباد ہائی کورٹ میں شیڈول کاسٹ کے حوالے سے بریف کیا
اور خان صاحب نے شکریا ادا کیا @everyone
میں ون مین کمیشن ڈاکٹر شعیب شیڈول صاحب اور ڈی جی قاسم صاحب کی مہربانی سے میری بیٹی ماروی کماری جو کہ کچھ دنوں سے اغوا ہو گئی تھی وہ ون مین کمیشن کی مدد سے ظاہر کی گئی ہے مین رادھا بھیل بہت شکر گزار ہوں ون مین کمیشن نے میری مالکی کی ہے اور میری بیٹی کورٹ میں ظاہرکی گئی ہے مگر کورٹ میں وہ جیسے ہی مجھ سے ملانے کے لئے لے کے آئیں وہ رونے لگی دو منٹ میرے ساتھ فوٹو نکالا اور مجھے بولنے نہیں دیا اور نہ ہی مجھ سے کوئی بات کرنے دیں اور نہ اس کا کوئی بیان ریکارڈ میں لایا اور نہ پولیس نے کوئی لیٹر دیا میں دس گیارہ دن سے کورٹ کے روز بروز چکر لگا رہی ہو میرے مالی حالات بھی بہت خراب ہیں مین ون مین کمیشن کو گزارش کرتی ہوں کہ جیسے آپ نے پہلے میری مالکی کی ہے اس طرح میری بیٹی کا بیان ریکارڈ میں لایا جائے ہمیں پتا ہے کہ اب ہماری مالکی ڈی جی قاسم صاحب اور ڈاکٹر صاحب شیڈول صاحب کریں گے میں آپ کو اور آپ کے بچوں کو دعائیں دوں گی عرضدار رادھا بھیل ضلع خیر پور تحصیل کوٹ ڈیجی کنب گاؤں جان محمدتمرانی
حیدرآباد
مردم شماری میں شیڈول کاسٹ کو اندراج کرانے کے لیئے شیڈول کاسٹ برادریوں کی طرف سے حیدرآباد میں سیمنیار کیا گیا جس میں ہم موقعف پیش کیا
شیڈول کاسٹ کی آواز محترم جناب ایڈووکیٹ سرون کمار بھیل صاحب جینو کی وجہ سے ہماری شیڈول کاسٹ کی مالکی ہوئے ہیں
میرپورخاص
مہنگائی کے خلاف پی ٹی آئی کی طرف سے مارکیٹ چوک میرپورخاص میں امپورٹیڈ حکومت کے خلاف احتجاجی درنے میں ہم نے غریب اور مظلوموں عوام کا موقعف پیش کیا اور PPP کے نذریاتی کارکنوں کو بھی عرض کرتے ہیں کہ اپنے نسل بچانے کے لیئے منشیات سمیت۔کرپشن میں ملوث سندھ کی مہا کرپٹ ٹولے سے اپنے آپ کو آزاد کراکے PTI میں شمولیت کریں
میرپور خاص
آج میرپورخاص کے NA 218 کے آزاد MNA سید علی نواز شاھ صاحب کی میرپورخاص میں کہلی کچھری میں ہم نے جبری مذھبی تبدیلی درتی کے اصل رہواسیوں کے مائیگریٹ کرنے سمیت سندھ میں منثیات عام فلڈ متاثریں کے اھم مسائیل پر بات چیت کی شیڈول کاسٹ کا دردئی داستان پیش کیا
گائوں ڈپٹی سنجہورو ڈسٹک سانگھڑ
ایک مہا پہلے بے دردی سے قتل کی گئی شریمی دیہیا بھیل
کے ورثا کا کہنا ہے کہ پولیس نے اصلی قاتلوں کو گرفتار نہیں کیا اور ابھی تک کوئی رکوری بھی نہیں کی جس میں سونے اور چاندی کے زیورات شامل تھے ، مزید انہوں نے کہا کہ پولیس نے ہماری لوگوں کو مسلسل تشدد کر کے زبردستی بیان دلایا ہے۔ انہوں نے چئیرمن ون مین کمیشن سمیت اعلی اداروں سے انصاف کی اپیل کی ہے