Taxila 007 News Official

  • Home
  • Taxila 007 News Official

Taxila 007 News Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Taxila 007 News Official, Media/News Company, Taxila wah, .

23/08/2023

NEW CITY PHASE 2 B BLOCK SHOP AVAILABLE FR SALE 29000 PER SQRT ADJUSTMENT POSSIBLE CNTC 03144444991

KOHISTAN ENCLAVE SHOP AVAILABLE FOR SALE PRICE 50 LACK RENTED VALUE 25 THOUSND WITH 4 YEAR AGREEMENT CNTC 03144444991
21/08/2023

KOHISTAN ENCLAVE SHOP AVAILABLE FOR SALE PRICE 50 LACK RENTED VALUE 25 THOUSND WITH 4 YEAR AGREEMENT CNTC 03144444991

NEW CITY PHASE 2 AMEER HEIGHTS SHOP AND APARTMENTS AVAILABLE ON 3 YEAR INSTALLMENTS BASE FOR MORE INFO CNTC 03144444991
21/08/2023

NEW CITY PHASE 2 AMEER HEIGHTS SHOP AND APARTMENTS AVAILABLE ON 3 YEAR INSTALLMENTS BASE FOR MORE INFO CNTC 03144444991

17/10/2022

*ننکانہ صاحبNA118عمرانPTI

فیصل آباد NA108عمرانPTI

ملتان NA157علی موسی گیلانیPPP

چارسدہ NA24 عمرانPTI

مردان NA22 عمرانPTI

پشاورNA31عمرانPTI

کراچیNA237 ملیر عبدالحکیم بلوچPPP

کراچی NA239 کورنگی عمران PTI

خانیوال PP-209فیصل خان نیازیPTI

شرقپورPPافتخاربھنگوPMLN

بہاولنگرPP241مظفرخانPTI

16/10/2022
16/10/2022

پاکستانی قوم کی امیدوں کا جگمگاتا ستارا
آج فتح حق کی ہو گی✌️❤️🇵🇰

10/10/2022

ٹیکسلا ختم نبوت چوک سے ریڑھی بانوں کو کلین کر دیا گیا معزز عدلیہ اور بلدیہ کے اہلکاروں نے

07/10/2022

ٹیکسلا چوک میں اعلان کرکے پیشگی اطلاع دی جا رہی ہے کہ تمام ناجائز تجاوزات والے حضرات دو دن کے اندر ٹیکسلا چوک کو خالی کردیں اس کے بعد قانون حرکت میں آئے گا اور سامان ضبط کرلیا جائے گا سخت قانونی کاروائی بھی عمل میں لائی جائے گی

بلال خان ولد ریدگل ضلع مہمند تحصیل یکہ غنڈ ڈاکخانہ عقرب ڈاک 8 ستمبر2022 پر سعودی عرب میں وفات پاگئ ہے لیکن اب تک سعودی ت...
28/09/2022

بلال خان ولد ریدگل
ضلع مہمند تحصیل یکہ غنڈ ڈاکخانہ عقرب ڈاک
8 ستمبر2022 پر سعودی عرب میں وفات پاگئ ہے لیکن اب تک سعودی تلاجہ میں بند ہے ان کی گھر میں اور بندہ کوئی نہی آٹھ بہنو کا ایک بھائی تھا جو کہ بہنیں اب لاش کی لئے تڑپ رہی ہے خدارا سوشل میڈیا پر اس کی لئے آواز بنو تاکہ بلال کا لاش پاکستان لانے میں آسانی پیدا ہوجائے

  ریاست آباد واہ کینٹ سے تعلق رکھنے والے ہمارے بہت ہی پیارے بھاٸی حوالدار پرویز عباس شہید کی آج دوسری برسی ہے سب پیج ممب...
27/09/2022



ریاست آباد واہ کینٹ سے تعلق رکھنے والے ہمارے بہت ہی پیارے بھاٸی حوالدار پرویز عباس شہید کی آج دوسری برسی ہے سب پیج ممبرز سے دعا کی گزارش ہے۔۔۔۔
اللہ پاک سب مرحومین کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین

27/09/2022

تحصیل ٹیکسلا میں آئس ودیگر منشیات کے فروخت اور نشئیوں میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا ہیں

اہلیان علاقہ واہ کینٹ کا تھانہ سٹی ایس ایچ او ملک رفیق صاحب کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے کہ جنہوں نے چوروں کے خطرناک ...
24/09/2022

اہلیان علاقہ واہ کینٹ کا تھانہ سٹی ایس ایچ او ملک رفیق صاحب کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے کہ جنہوں نے چوروں کے خطرناک گروہ کو نکیل ڈال کر قانون کے شکنجے میں لایا ہے
کروڑوں روپے کے موٹرسائیکل کیری ڈبہ چوروں سے برآمد کر کے ملزمان کو حوالات میں بند کیا ہے

23/09/2022

یہ ہوتا ہے انصاف۔۔
ملزم ایک 15 سالہ لڑکا تھا۔ ایک اسٹور سے چوری کرتا ہوا پکڑا گیا۔ پکڑے جانے پر گارڈ کی گرفت سے بھاگنے کی کوشش کی۔ مزاحمت کے دوران اسٹور کا ایک شیلف بھی ٹوٹا۔

جج نے فرد ِ جرم سنی اور لڑکے سے پوچھا "تم نے واقعی کچھ چرایا تھا؟"

"بریڈ اور پنیر کا پیکٹ" لڑکے نے اعتراف کرلیا۔

"کیوں؟"

"مجھے ضرورت تھی" لڑکے نے مختصر جواب دیا۔

"خرید لیتے"

"پیسے نہیں تھے"

"گھر والوں سے لے لیتے"

"گھر پر صرف ماں ہے۔ بیمار اور بے روزگار۔ بریڈ اور پنیر اسی کے لئے چرائی تھی۔"

"تم کچھ کام نہیں کرتے؟"

"کرتا تھا ایک کار واش میں۔ ماں کی دیکھ بھال کے لئے ایک دن کی چھٹی کی تو نکال دیا گیا۔"

"تم کسی سے مدد مانگ لیتے"

"صبح سے مانگ رہا تھا۔ کسی نے ہیلپ نہیں کی"

جرح ختم ہوئی اور جج نے فیصلہ سنانا شروع کردیا۔

"چوری اور خصوصاً بریڈ کی چوری بہت ہولناک جرم ہے۔ اور اس جرم کے ذمہ دار ہم سب ہیں۔ عدالت میں موجود ہر شخص، مجھ سمیت۔ اس چوری کا مجرم ہے۔ میں یہاں موجود ہر فرد اور خود پر 10 ڈالر جرمانہ عائد کرتا ہوں۔ دس ڈالر ادا کئے بغیر کوئی شخص کورٹ سے باہر نہیں جاسکتا۔" یہ کہہ کر جج نے اپنی جیب سے 10 ڈالر نکال کر میز پر رکھ دیئے۔
"اس کے علاوہ میں اسٹور انتظامیہ پر 1000 ڈالر جرمانہ کرتا ہوں کہ اس نے ایک بھوکے بچے سے غیر انسانی سلوک کرتے ہوئے، اسے پولیس کے حوالے کیا۔ اگر 24 گھنٹے میں جرمانہ جمع نہ کرایا گیا تو کورٹ اسٹور سیل کرنے کا حکم دے گی۔"

فیصلے کے آخری ریمارک یہ تھے: "اسٹور انتظامیہ اور حاضرین پر جرمانے کی رقم لڑکے کو ادا کرتے ہوئے، عدالت اس سے معافی طلب کرتی ہے۔"
فیصلہ سننے کے بعد حاضرین تو اشک بار تھے ہی، اس لڑکے کی تو گویا ہچکیاں بندھ گئی تھیں۔ اور وہ بار بار جج کو دیکھ رہا تھا۔
("کفر" کے معاشرے ایسے ہی نہیں پھل پھول رہے۔ اپنے شہریوں کو انصاف ہی نہیں عدل بھی فراہم کرتے ہیں)

BOHT BOHT THANKS ❤️❤️❤️
14/09/2022

BOHT BOHT THANKS ❤️❤️❤️

یا اللہ ھم لوگ کب سدھریں گٸے کیا نہنانا بہت ضروری ھےخانپور میں نوجوان ڈوب کر جانبحقخانپور، ترناوہ پُل کے نیچے نہر میں 25...
13/09/2022

یا اللہ ھم لوگ کب سدھریں گٸے کیا نہنانا بہت ضروری ھے

خانپور میں نوجوان ڈوب کر جانبحق

خانپور، ترناوہ پُل کے نیچے نہر میں 25 سالہ نبیل سکنہ راولپنڈی نہاتے ہوئے ڈوب گیا۔
اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 ہری پور کی میڈیکل ٹیم 22 (خانپور) اسٹیشن سے موقع پر پہنچ گئی۔
ریسکیو ٹیم نے سی پی آر کے ذریعے سانس بحال کرنے کی کوشش کی مگر جانبر نہ ہوسکے۔
ریسکیو 1122 کی ٹیم نے نوجوان کو ٹائپ ڈی ہسپتال خانپور منتقل کیا جہاں ڈاکٹر نے موت کی تصدیق کر دی۔
نوجوان اپنے دوستوں کے ساتھ سیر و تفریح کیلئے آیا تھا۔خبربشکریہ اسد زرگر

10/09/2022

واہ کینٹ سبزی فروشوں کے من مانی کے ریٹ ایک جگہ اگر ٹماٹر 180 روپے کلو فروخت ہو رہا دوسری جگہ وہی ٹماٹر 240 روپے فی کلو فروخت ہو رہا اعلی حکام سے نوٹس کی اپیل ہے اس من مانی کی خریدو فروخت کو روکا جاۓ عوام کے ساتھ ظلم ہے یہ

ٹیکسلا ختم نبوت چوک میں نوجوان قتل کردیاگیا۔
05/09/2022

ٹیکسلا ختم نبوت چوک میں نوجوان قتل کردیاگیا۔

’میرے حق میں فیصلہ ہو گیا‘ یہ وہ آخری الفاظ تھے جس کے بعد بٹگرام کے رہائشی کو دل کا دورہ پڑا اور وہ گر گیامزید تفصیلات:
01/09/2022

’میرے حق میں فیصلہ ہو گیا‘ یہ وہ آخری الفاظ تھے جس کے بعد بٹگرام کے رہائشی کو دل کا دورہ پڑا اور وہ گر گیا
مزید تفصیلات:

May Allah assist Pakistani's.. Ameen!
28/08/2022

May Allah assist Pakistani's.. Ameen!

Women of The year ....Miss wazir.....🙏
28/08/2022

Women of The year ....Miss wazir.....🙏

اس نقشے کے مطابق سرخ میں دکھایا گیا ملک ڈوبا ہوا ہے باقی کا محفوظ ہے یاد رہے اس ہفتے سرخ مزید بڑھنے کا امکان ہے۔ دعا ہے ...
27/08/2022

اس نقشے کے مطابق سرخ میں دکھایا گیا ملک ڈوبا ہوا ہے باقی کا محفوظ ہے یاد رہے اس ہفتے سرخ مزید بڑھنے کا امکان ہے۔ دعا ہے کہ آپ اور ہم محفوظ رہیں اور جو ڈوبے ہیں ان کی سلامتی ہو۔

KL Rahul : Shaheen Afridi is a world-class bowler; we wanted Shaheen to play so that we also get a chance to play agains...
27/08/2022

KL Rahul : Shaheen Afridi is a world-class bowler; we wanted Shaheen to play so that we also get a chance to play against a quality bowler.



ٹیکسلا اور واہ کینٹ اور ان کے ملحقہ علاقوں کی عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کے سوشل میڈیا پر یہ جھوٹی افواہ پھیلائی جا رہی ہے...
27/08/2022

ٹیکسلا اور واہ کینٹ اور ان کے ملحقہ علاقوں کی عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کے سوشل میڈیا پر یہ جھوٹی افواہ پھیلائی جا رہی ہے کہ خان پور ڈیم کے سپل ویز کسی وقت بھی کھولے جا سکتے ہیں اور یہاں بھی سیلاب کا خطرہ ہے یہ خبر بلکل جھوٹی ہے اگر سپل ویز کھولے جاتے ہیں تو پہلے اسسٹنٹ کمشنر ٹیکسلا آفس کو مطلع کیا جاتا ہے اللہ تعالیٰ کا شکر ہے ٹیکسلا اور واہ اور ملحقہ علاقے بلکل محفوظ ہیں عوام ان جھوٹی افواہوں پر کان نہ دھریں اللہ نہ کرے اور اگر سپل ویز کھول بھی دیے جاہیں تو پھر بھی انشاء اللہ یہاں سیلاب کا کوئی خطرہ نہی جب بھی ڈیم میں پانی زیادہ ہو تو سپل ویز کھولے جاتے ہیں اور ہمیں با ضابطہ مطلع کیا جاتا ہے

26/08/2022

جی۔ٹی۔روڈ واہ گارڈن پل پر واپڈا کے۔خلاف احتجاج طول پکڑ گیا حسن ابدال تک ٹریفک جام

واہ کینٹ چوکی نمبر 3 چوکی انچارج تنویر محمود اور انکی ٹیم نے بہترین حکمت عملی  کے ساتھ موٹرسائیکل  چوروں کے گروہ کو سر غ...
25/08/2022

واہ کینٹ چوکی نمبر 3 چوکی انچارج تنویر محمود اور انکی ٹیم نے بہترین حکمت عملی کے ساتھ موٹرسائیکل چوروں کے گروہ کو سر غنہ سمیت گرفتار کر لیا ویلڈن پنجاب پولیس

 # #ایماندار قابل فرض شناس آفیسر معاشرے میں پھولوں کی مانند ہیں #ایس ایچ او واہ کینٹ عدیل خان تبدیل  چوہدری رفیق ایس ایچ...
25/08/2022

# #ایماندار قابل فرض شناس آفیسر معاشرے میں پھولوں کی مانند ہیں #
ایس ایچ او واہ کینٹ عدیل خان تبدیل چوہدری رفیق ایس ایچ او واہ کینٹ تعینات

22/08/2022

تحصیل ٹیکسلا مین جی ٹی روڈ کالاپل خستہ حالی کا شکار کسی ٹائم بھی بڑے حادثے کا سبب بن سکتا ہے

TAXILA 007 NEWSاسلام وعلیکم دوستو ! میں آپ سب لوگوں کو آگاہ کرنا چاہتا ھوں کہ لمپر سکن نامی بیماری جو ٹیکسلا اور احاطہ ۔...
19/08/2022

TAXILA 007 NEWS
اسلام وعلیکم دوستو ! میں آپ سب لوگوں کو آگاہ کرنا چاہتا ھوں کہ لمپر سکن نامی بیماری جو ٹیکسلا اور احاطہ ۔عثمان کھٹٹر ۔ گردونواح میں بڑی تیزی سے پھیل رھی ھے اور اب جانوروں سے انسانوں میں بھی منتقل ھو رھی ھے۔ برائے مہربانی گائے اور بھینس بلکہ کسی بھی قسم کا گوشت استعمال کرنے سے گریز کریں اور دودھ دھی بھی استمال نہ کریں قصائی حضرات سے گزارش ھے کچھ وقت گوشت فروخت کرنے سے گریز کریں تاکہ عوام کی صحت محفوظ ھو بلکہ تازہ سبزیوں اور دالوں کا استمال کریں تاکہ آپکی اور آپ کہ گھر والوں کی صحت اور زندگی محفوظ رھے۔شکریہ

سنگجانی اسلام آباد میں بھی جانوروں میں لمپی اسکن کی بیماری پھیلنے لگی۔ترنول مختلف علاقوں میں جانوروں میں گانٹھ کی جلدی ب...
18/08/2022

سنگجانی اسلام آباد میں بھی جانوروں میں لمپی اسکن کی بیماری پھیلنے لگی۔ترنول مختلف علاقوں میں جانوروں میں گانٹھ کی جلدی بیماری پھیلنا شروع ہوگئی۔اسلام آباد کی انتظامیہ حرکت میں آئے لمپی سکن نامی بیماری سے کئی قیمتی جانور مر گئے،ارو بہت زیادہ تعداد میں بیمار،گورنمنٹ کی طرف سے ویکسین کا عمل شروع نا کیا جا سکا،مویشی پال حضرات شدید پریشان،دودھ کی قلت،ادویات نایاب اِس بیماری کے زیادہ تر کیسز جوڑی راجگان ڈھوک ٹمن میں سامنے آئے ہیں۔ لمپی اسکن نامی بیماری میں جانوروں کی جلد پر پھوڑے یا گٹھلیاں بننا شروع ہو جاتی ہیں اور یہ نشان جانوروں کی جلد پر واضح نظر آتے ہیں۔اِس سلسلے میں حکومت کے قواعد و ضوابط پر عمل کرتے ہوئے بیماری کا پھیلاؤ کو روکا جائے۔لمپی اسکن متاثرہ جانوروں سے تیزی سے پھیلنے والی بیماری ہے تاہم اِس بیماری سے جانوروں کی شرحِ اموات 10 ہوچکی ہے۔

Address

Taxila Wah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taxila 007 News Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share