PTI LOVER

PTI LOVER Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTI LOVER, Gaming Video Creator, .

🇧🇫👈😢🤲😢🤲😢🤲🇧🇫ماشاءاللہ کے بغیر کوئی بی نہ گزرے اج کی خوبصورت تصویرتصویر ماشاءاللّٰہخُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھی...
07/02/2024

🇧🇫👈😢🤲😢🤲😢🤲🇧🇫
ماشاءاللہ کے بغیر کوئی بی نہ گزرے اج کی خوبصورت تصویر
تصویر ماشاءاللّٰہ
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.


06/02/2024

وہ لوگ سامنے آئے جو 8 فروری کو سینہ تان کے عمران خان کو ووٹ دیں گے ✌️

🤭😂😜😅🤭😂😜😅
27/01/2024

🤭😂😜😅🤭😂😜😅



تصویر ماشاءاللّٰہToday Best Photo 31-une-2023.💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌            Actres  # jamilanagudu with   and  also know...
03/01/2024

تصویر ماشاءاللّٰہ
Today Best Photo 31-une-2023.
💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

تصویر ماشاءاللّٰہToday Best Photo -2023.😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌            Actres  # jamilanagudu with   and  also known as   i...
27/12/2023

تصویر ماشاءاللّٰہ

Today Best Photo -2023.
😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

Today's Best Photo 🙏🙏😍🔥🔥❤️❤️            Today's Best Photo ❤️💙💜❤️💙💜💙❤️💙💜💙❤️💙💙
27/12/2023

Today's Best Photo 🙏🙏😍🔥🔥❤️❤️











Today's Best Photo ❤️💙💜❤️💙💜💙❤️💙💜💙❤️💙💙












12/12/2023
Like comment and share for khan Sahb 🥰
23/10/2023

Like comment and share for khan Sahb 🥰

To ho jay Muqabala
20/10/2023

To ho jay Muqabala

Pti Lover comments me btaiye 😀
12/09/2023

Pti Lover comments me btaiye 😀

آپ کے خیال کے مطابق اس نوٹ کو بند ھونا چاہیے؟ #پاکستان میں 5000 کے نوٹ کو ختم کرنے سے بڑے پیمانے پر  #کرپشن کا دروازہ بن...
09/09/2023

آپ کے خیال کے مطابق اس نوٹ کو بند ھونا چاہیے؟
#پاکستان میں 5000 کے نوٹ کو ختم کرنے سے بڑے پیمانے پر #کرپشن کا دروازہ بند ہونا شروع ہو جائے گا کرپٹ لوگوں نے حرام کا مال گھروں میں چھپا کے رکھا ہے حکومت یہ نوٹ بند کرنے سے پہلے کچھ دن کی مہلت دے تاکہ لوگ نوٹ بدل سکیں اور کالے دھن والے تفصیل بتانے کے ڈر سے بنک میں کبھی نہیں جائیں گے یوں رقم ضائع ہو جائے گی،انڈیا میں بھی بڑے نوٹ بند ہو چکے ہیں اور یہ تجربہ کامیاب رہا آپ کے خیال میں یہ نوٹ بند ہونے چاہیے
اگر آپ متفق ہیں تو اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں

Ho Jay Muqabla
14/06/2023

Ho Jay Muqabla

13/05/2023

وہ لوگ حاضری لگائیں جنہیں اپنے کپتان کی خودداری، ایمانداری،غیرتمندی اور بہادری پر فخر محسوس ہورہا ہے, ✌🇵🇰💝

03/04/2023

Iلوگ کہتے ہیں ہم بھکاریوں کو نہ دیں تو پھر کیا کریں ، ہمیں سفید پوش نہیں ملتے اور نہ ہی معلوم ہے کہ سفید پوش کون کون ہے ...
30/03/2023

I
لوگ کہتے ہیں ہم بھکاریوں کو نہ دیں تو پھر کیا کریں ، ہمیں سفید پوش نہیں ملتے اور نہ ہی معلوم ہے کہ سفید پوش کون کون ہے ۔
جو آپ کے گھر پانی سپلائی کرتا ہے وہ سفید پوش ہے ، کسی بینک کے باہر کھڑا گارڈ سفید پوش ہے ، آپ کے گھر کام کرنے والی خاتون ، گلی میں غبارے بیچنے والا ، چھان بورا خریدنے والا سفید پوش ہے ، کسی درخت کے سائے یا دھوپ میں کھڑا سبزی فروش بوڑھا سفید پوش ہے ، روزے کے ساتھ گھر گھر بائیک پہ فوڈ پانڈا پہنچانے والا نوجوان سفید پوش ہے ، کسی چوک میں دھوپ میں بیٹھ کر جوتے پالش اور گانٹھنے والا اور گلی کا خاکروب سفید پوش ہے ، آپ کے قریبی پارک کا مالی اور کسی مسجد میں پندرہ ہزار ماہانہ تنخواہ لینے والا امام سفید پوش ہے ۔ ورکشاپ پہ کام کرنے والے بارہ تیرہ سالہ بچے سفید پوش ہیں ۔ آپ کے خاندان میں بھی کئی سفید پوش ہوں گے ۔

ان کو تلاش کیجیے ، چہروں سے پہچانیے ۔۔۔ اور ان کے ہاتھوں میں ، ان کے گھروں میں دے آئیے ۔

Follow and share

پاکستان ڈیفالٹ ھو گیا ھے مگر میڈیا ڈنڈے کے زور پہ چپ کروایا ھوا ھے۔
29/03/2023

پاکستان ڈیفالٹ ھو گیا ھے مگر میڈیا ڈنڈے کے زور پہ چپ کروایا ھوا ھے۔

29/03/2023

انتخابات کےلئے پورے بجٹ کی ضرورت نہیں،ہماری تنخواہوں سے 20 ارب لے لیں
چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال

سلام چیف جسٹس صاحب ہم عوام بھی الیکشنز کیلئے فنڈ دینے کو تیار یے

عوام تھوڑی سی غیرت دکھائیں کیلے کھائے بغیر مر نہیں جائیں گے صرف ایک ہفتہ فروٹس کا ملک بھر میں بائیکاٹ کردیں چار سو روپے ...
25/03/2023

عوام تھوڑی سی غیرت دکھائیں کیلے کھائے بغیر مر نہیں جائیں گے صرف ایک ہفتہ فروٹس کا ملک بھر میں بائیکاٹ کردیں چار سو روپے والے کیلے 50 روپے درجن پہ منتیں کرکے دیں گے مگر اتنی امید نہیں کہ یہ قوم اپنے مفاد کے لئے جاگے

بیٹیاں شہزادیاں ہوتی ہیں مگر حکمرانوں کی۔اے حاکم وقت تیرے کردار پہ تھو 🔥😭 غریب عوام کی خاطر😭
24/03/2023

بیٹیاں شہزادیاں ہوتی ہیں مگر حکمرانوں کی۔
اے حاکم وقت تیرے کردار پہ تھو 🔥
😭 غریب عوام کی خاطر😭

22/03/2023

مفت آٹے کا میسیج 8070 پر 3 روپے کا پڑتا ہے 5 کروڑ لوگوں کا میسیج آمدن 15 کروڑ ۔آدھی سبسڈی وصول باقی سبسڈی 648 والا آٹا 1148 روپے کا بیچ کر پوری کر لی جائے گی
کب ان کی چوروں کو سمجھو گے🙄😒

Apny leader k liye 1 line please
22/03/2023

Apny leader k liye 1 line please

22/03/2023

بنگالی
تھوڑی جلدی کر گئے آج ہمارے ساتھ ہوتے تو انہیں بھی مفت آٹا مل رہا ہوتا⁦.

ڈرامے باز گورنمنٹ آٹے پر سبسڈی ختم کرکے آٹا 500 روپے مہنگا کرکے وھی پیسوں سے مفت آٹے کی سکیم جاری مطلب عوام کی جوتیاں عو...
22/03/2023

ڈرامے باز گورنمنٹ
آٹے پر سبسڈی ختم کرکے آٹا 500 روپے مہنگا کرکے وھی پیسوں سے مفت آٹے کی سکیم جاری مطلب عوام کی جوتیاں عوام کے سر

جب بل ہر گھر میں پہنچ سکتا ہے تو پھرآٹا کیوں نہی  بند کرو غریب کی تذلیل سرکاری دفتروں کی بجائے  دوکانوں پے غریب کے لیے س...
21/03/2023

جب بل ہر گھر میں پہنچ سکتا ہے تو پھر
آٹا کیوں نہی بند کرو غریب کی تذلیل سرکاری دفتروں کی بجائے دوکانوں پے غریب کے لیے سستا آٹا میسر کریں۔۔۔

21/03/2023

‏لاہور میں بارش سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد گیلے ہوگئے
عمران خان کے خلاف مقدمہ درج 😂

بہترین لیڈر کے لیے لائک اور کمنٹ کریں۔
21/03/2023

بہترین لیڈر کے لیے لائک اور کمنٹ کریں۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI LOVER posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share