News update

News update News update

نفرت پوریہاں ساس بہو سے بہو ساس سے، مالک نوکر سے نوکر مالک سے، آجر اجیر سے اجیر آجر سے، کسان زمیندار سے زمیندار کسان سے،...
22/06/2023

نفرت پور
یہاں ساس بہو سے بہو ساس سے، مالک نوکر سے نوکر مالک سے، آجر اجیر سے اجیر آجر سے، کسان زمیندار سے زمیندار کسان سے، مالک مکان کرایہ دار سے کرایہ دار مالک مکان سے ، گاہک دوکاندار سے دوکاندار گاہک سے، عوام سیاست دان سے سیاست دان عوام سے، امیر غریب سے غریب امیر سے نفرت کی حد تک بدگمان ہے۔
یااللہ یہ کیسی نحوست اس دھرتی پر طاری ہے یہ کیسا مائنڈ سیٹ ہے کہ باپ بیٹا تین دن سے سمندر کی تہہ میں لاپتہ ہیں اور ہماری دعا کے طلب گار ہیں لیکن ہم ۔۔ ہم کہتے جی حرام کا پیسا تھا یہ مکافات عمل ہے کھاد بلیک کرتے تھے دودھ میں یوریا ملاتے تھے غرض جو منہ آ رہا ہے ہفوات بک رہے ہیں۔
بھارت والے فخر سے بتاتے ہیں کہ ٹاپ ٹین امیر ترین لوگوں میں انڈین کتنے ہیں اور ہم نے پیسے والے کو چور بنا کر رکھ دیا ہے ہمارے ایک سابقہ چیف جسٹس صاحب نے اپنے گریبان میں جھانکے بغیر یہ ڈائلاگ داغا تھا کہ ہر دولت کے انبار کے پیچھے جرم ہوتا ہے۔ اب یہ نہ سمجھنا کہ انڈیا والے فرشتے ہیں سب سے زیادہ سوئس بینکوں میں انڈینز کے پیسے ہیں۔ ٹیکس ہیرا پھیری ہر جگہ چلتی ہے ۔
آپ امیروں کو لاکھ برا کہہ لیں مگر غریبوں کے کام بھی یہی آتے ہیں ایک صنعت کار جب فیکٹری لگاتا ہے تو کتنے گھروں کے چولہے روشن ہوتے ہیں سیلاب ،آفات، کرونا میں کون سب سے پہلے آگے بڑھ کر مدد کرتا ہے۔ ان مواقع پر حکومتی نظام کو متحرک ہونے میں دو سے تین دن لگ جاتے ہیں جب تک تو بیچارے متاثرین بھوکے پیاسے مر جائیں۔
ہوں گی کمی کوتاہیاں ضرور ہونگی لیکن کیا ہم ان سے مبرا ہیں۔
آئیے دست دعا بلند کیجئے کہ یونس علیہ السلام کو مچھلی کے پیٹ سے زندہ برآمد کرنے والی ذات لاپتہ آبدوز کے تمام مسافروں کو بخیر و عافیت بازیاب فرمائے۔ آمین
لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین

17/06/2023

کلر کہار کے قریب موٹروے پر سالٹ رینج میں مسافر بس حادثے کا شکار

حادثے میں 8 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہوئے

مسافر بس راولپنڈی سے جھنگ جارہی تھی

حادثہ بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا

لیہ۔۔  جمن شاہ کے رہائشی محمد آصف مختیار قریشی کو اللہ پاک نے نشتر ہسپتال ملتان میں ایک ساتھ 4 بیٹیاں  عطاء فرمائیں۔۔۔
13/06/2023

لیہ۔۔ جمن شاہ کے رہائشی محمد آصف مختیار قریشی کو اللہ پاک نے نشتر ہسپتال ملتان میں ایک ساتھ 4 بیٹیاں عطاء فرمائیں۔۔۔

11/06/2023

ऑस्ट्रेलिया बनी ICC वर्ल्ड टेस्ट चैंपियनशिप 2023 की विजेता, भारत को पहले ही सेशन में ऑल आउट कर के 209 रनों से हराया 🏆

देखिये Day 5 के हाइलाइट्स हिंदी कमेंटरी के साथ 📽️

08/03/2023

پہلی مرتبہ مرد کے حق میں فیصلہ سن رہا ہو وہ بھی عورت کے منہ سے.

15/01/2023

Canada 🇨🇦snow storm temperature-19 life stuck کینیڈا میں برفانی طوفان زندگی معطل منفی 19

20/12/2022

تحریک عدم اعتماد


برکنگ نیوز 🇵🇰😍چیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ 🗣️ میرے اس وقت پاکستان ٹیم میں تین فیورٹ پلٸیرز ہیں جن میں بابر اعظم،...
23/11/2022

برکنگ نیوز 🇵🇰😍
چیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ 🗣️
میرے اس وقت پاکستان ٹیم میں تین فیورٹ پلٸیرز ہیں جن میں بابر اعظم،حارث رٶف اور شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں
💚✌️



23/11/2022

تسنیم حیدر شاہ کون ہے ؟ نواز شریف اور
مریم نواز کیخلاف کونسے ثبوت موجود ہیں ؟




watch latest video
22/11/2022

watch latest video

TASNEEM Haider ne bata dya kis ke krne pr Arshad Sharif ko qataal kya gya 𝘐𝘮𝘳𝘢𝘯 khan pr hamala kis ne krwaya # TASNEEM hader Sharif qataal ...

بیشک ❤️
20/11/2022

بیشک ❤️

یہودی کارڈ ، عورت کارڈ ، مذہب کارڈ ، چودھری سرور اور علیم خان پریس کانفرنس ، فرح گوگی ، توشہ خانہ ، ریحام خان ، جہانگیر ...
18/11/2022

یہودی کارڈ ، عورت کارڈ ، مذہب کارڈ ، چودھری سرور اور علیم خان پریس کانفرنس ، فرح گوگی ، توشہ خانہ ، ریحام خان ، جہانگیر ترین ،شاہد آفریدی ، عائشہ گلالئی ، طیبہ گل ، مصطفی کمال ، گلوکار جواد احمد ، ملک ریاض ، کال لیک ، ویڈیو لیک, ممنوعہ فنڈنگ. آڈیوز لیک 90 فیصد میڈیا ، نام نہاد صحافیوں کے تجربے ملا کر سب خاک میں!! کپتان آج بھی مقبول لیڈر
الله جسے چاہیں عزت دیں جسے چاہیں ♥️💕
_*وَتَعِّزُ مَنْ تَشاٰءْ وَتَذِّلُ مَنْ تَشَاٰءْ

❤️ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢاَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَ...
17/11/2022

❤️ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِید’‘🌸🧡💓❤️💙💜💚💚🤎🎉💕 ۔
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد’‘ مَّجِید’‘... ❤️🧡💓❤️❤️💙💜💚🤎💕🌻🌺🌳🌳

12/11/2022

ارشد شریف پوسٹ مارٹم رپورٹ

08/11/2022

Canada immigration latest update

29/10/2022

حقیقی آزادی مارچ ❤️

بابر اعظم کا شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہایک دوسرے کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار
29/10/2022

بابر اعظم کا شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ

ایک دوسرے کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار

28/10/2022

اللہ پاک ارشد شریف کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین

28/10/2022

ارشد شریف نماز جنازہ

25/10/2022
WhatsApp down 👇
25/10/2022

WhatsApp down 👇

کتاب سادہ رہے گی کب تک ،کبھی تو آغاز باب ہو گاجنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی، کبھی تو انکا حساب ہوگاإِنَّا للّه وَإِنَّـا إِليْ...
24/10/2022

کتاب سادہ رہے گی کب تک ،کبھی تو آغاز باب ہو گا
جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی، کبھی تو انکا حساب ہوگا

إِنَّا للّه وَإِنَّـا إِليْه رَاجِعونَ

24/10/2022

‏ارشد شریف شہید کے والد محمد شریف نیوی میں کمانڈر تھے،2011 میں ہارٹ اٹیک سے انتقال کرگئے ۔

ارشد کے بھائی میجر اشرف شریف اپنے والد کے جنازے میں شرکت کرنے کے لیے بغیر سیکورٹی بنوں سے نکلے تو راستے میں دہشت گردوں نےشہیدکر دیا۔

باپ بیٹے کی میتیں گھر سے اکٹھے نکلیں ، دو ہی بھائی تھے۔
ارشد شریف آج شہید ہوگئے۔
ضعیف ماں یہ دن دیکھنے کے لئے زندہ ہے آخری سہارا بھی شہید کردیا گیا۔

اناللہ وانا الیہ راجعون
24/10/2022

اناللہ وانا الیہ راجعون

India bowl first vs Pakistan
23/10/2022

India bowl first vs Pakistan

انڈیا پاکستان کے میچ میں آج بارش کے امکانات 25 پرسینٹ رہ چکے ہیں  انشااللہ آج پورا میچ دیکھنے کو ملے گا❤👌 لائیو اپڈیٹ کے...
23/10/2022

انڈیا پاکستان کے میچ میں آج بارش کے امکانات 25 پرسینٹ رہ چکے ہیں انشااللہ آج پورا میچ دیکھنے کو ملے گا❤👌 لائیو اپڈیٹ کے لیے اس پیج کو فالو کریں اور اس پوسٹ کو شیئر کریں

22/10/2022

اے اللّٰہ تعالیٰ ہمیں پانچ وقت کی نماز اور قرآن پاک پڑھنے کی توفیق عطا فرما آمین ثم آمین

22/10/2022

الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ، عمران خان نااہل قرار!

اگر آپ راجا فلنگ سٹیشن پر ہیں، تو بہت احتیاط کیجئے۔
19/10/2022

اگر آپ راجا فلنگ سٹیشن پر ہیں، تو بہت احتیاط کیجئے۔

پاکستان اور افغانستان کے مابین وارم اپ میچ بارش کی وجہ سے ختم کردیا گیا۔
19/10/2022

پاکستان اور افغانستان کے مابین وارم اپ میچ بارش کی وجہ سے ختم کردیا گیا۔

19/10/2022

ملتان نشتر ہسپتال چھت سے برآمد ہونے والی لاشوں کا معاملہ

پاکستان vs افغانستان وارم اپ میچبرسبین میں بارش کافی تیز ہوچکی ہے مزید کافی گہرے بادل چھائے ہوئے ہیں۔ لہذا میچ دوبارہ شر...
19/10/2022

پاکستان vs افغانستان وارم اپ میچ
برسبین میں بارش کافی تیز ہوچکی ہے مزید کافی گہرے بادل چھائے ہوئے ہیں۔ لہذا میچ دوبارہ شروع ہونے کے امکانات کافی کم ہیں۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share