Beauty of Pakistan

  • Home
  • Beauty of Pakistan

Beauty of Pakistan Peace ● Beauty ● Prosperity ● Tourism
Cultures ● L❤VE ● Historical Places ● Faith ●Unity●Civilization

Said to be over 500 years old, Saidpur Village dates back to the Mughal era and was used as a centre for multicultural w...
19/04/2024

Said to be over 500 years old, Saidpur Village dates back to the Mughal era and was used as a centre for multicultural worship.

Located in the Margalla Hills of Islamabad, the colourful architecture attracts local and foreign visitors alike.

تڑون شادی ہال تیمرگرہ
16/04/2024

تڑون شادی ہال تیمرگرہ

ملاکنڈ ڈویژن میں حالیہ جاری بارشوں میں کسی بھی ناخوشگوار واقع کی اطلاع کے لیے متعلقہ ڈپٹی کمشنر کنٹرول روم اور ریسکیو 11...
15/04/2024

ملاکنڈ ڈویژن میں حالیہ جاری بارشوں میں کسی بھی ناخوشگوار واقع کی اطلاع کے لیے متعلقہ ڈپٹی کمشنر کنٹرول روم اور ریسکیو 1122 سے رابط کریں۔

14/04/2024
ضروری اطلاع چترال پشاور روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند لوئر چترال اور اس کے مضافات میں کل رات سے جاری شدید بارشوں کی وجہ...
13/04/2024

ضروری اطلاع

چترال پشاور روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند

لوئر چترال اور اس کے مضافات میں کل رات سے جاری شدید بارشوں کی وجہ سے ندی نالوں میں طغیانی آنے اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے نیردیت اور کاری کے متعدد مقامات پر چترال بونی روڈ ، جبکہ گرم چشمہ کے بھی مختلف مقامات پر روڈ ہر قسم کے ٹریفک کے لئے بند ہوئے ہے۔

لہذا عوام سے اپیل ہے کہ وہ سڑک کھلنے تک غیر ضروری سفر سے گریز کریں ۔

ڈی۔پی۔او لوئر چترال افتخار شاہ کی خصوصی ہدایات پر تمام سرکل ایس۔ڈی۔پی۔اوز اور ایس۔ایچ۔اوز اپنے جوانوں کے ہمراہ مختلف جگہوں پر پہنچ کر عوام کی مدد کررہے ہیں ۔

شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ ڈسٹرکٹ لوئر چترال پولیس

  بنیں،                           Eid Mubarakصاف صاف پاکـستان ,پاک پاک پاکـستان عیدالفطر کے موقع پر خیبر پختونخوا کے سیا...
11/04/2024

بنیں، Eid Mubarak
صاف صاف پاکـستان ,پاک پاک پاکـستان

عیدالفطر کے موقع پر خیبر پختونخوا کے سیاحتی و ثقافتی مقامات کا دورہ کرنے والوں کو خوش آمدید

ندی نالوں میں آلودگی نہ پھیلائیں، مقامی ثقافت کا خیال رکھیں اور جنگلی حیات کا تحفظ کریں۔

Enjoy your visits with your loved ones and be a Responsible Citizen

A three-day winter festival organized by Pakistan Army has concluded in Chitral.Athletes from across the country showcas...
04/04/2024

A three-day winter festival organized by Pakistan Army has concluded in Chitral.

Athletes from across the country showcased their skills in skiing and snowboarding.

A large number of tourists and people of the area witnessed the festival.

The tourists present on the occasion expressed happiness over the organization of the festival and said that such a festival will further promote tourism in Chitral.

Ice-Cold cleanup in astore valley, Gilgit baltistan
03/04/2024

Ice-Cold cleanup in astore valley, Gilgit baltistan

تاریخ کی حفاظتہنر مند کاریگر 18ویں صدی میں تعمیر ہونے والے حیدر آباد کے تاریخی پکا قلعہ کے دروازے کی تزئین و آرائش کر رہ...
30/03/2024

تاریخ کی حفاظت
ہنر مند کاریگر 18ویں صدی میں تعمیر ہونے والے حیدر آباد کے تاریخی پکا قلعہ کے دروازے کی تزئین و آرائش کر رہے ہیں۔

preserving history
skilled artisans renovate a gate at hyderabad's historic pakka qila, constructed in the 18th century.

بادل جزوی طور پر چاندی کے نیلے برف سے ڈھکے ہوئے پہاڑی کو ڈھانپ رہے ہیں، سرسبز و شاداب پہاڑیاں اور بکھری چٹانیں، وادی ہنز...
29/03/2024

بادل جزوی طور پر چاندی کے نیلے برف سے ڈھکے ہوئے پہاڑی کو ڈھانپ رہے ہیں، سرسبز و شاداب پہاڑیاں اور بکھری چٹانیں، وادی ہنزہ کی سدا بہار خوبصورتی ہے۔

photo shot by__@Fahadbayg

نجات کے دن: رمضان المبارک کے آخری 10 دنوں کی تیاریوں کے لیے اسلام آباد کی گرینڈ فیصل مسجد کو رنگ برنگی روشنیوں سے جگمگا ...
29/03/2024

نجات کے دن:
رمضان المبارک کے آخری 10 دنوں کی تیاریوں کے لیے اسلام آباد کی گرینڈ فیصل مسجد کو رنگ برنگی روشنیوں سے جگمگا دیا گیا.

سرسبزوشاداب پہاڑوں کے درمیان ہزارہ ایکسپریس وے کی خوبصورت عکس
28/03/2024

سرسبزوشاداب پہاڑوں کے درمیان ہزارہ ایکسپریس وے
کی خوبصورت عکس

26/03/2024

*پی ڈی ایم اے اپڈیٹس*
*موسمی انتباہ.. (26/03/2024)*

خیبرپختونخوا میں کل بروز بدھ سے بارشوں تیز ہواؤں اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان۔
محکمہ موسمیات

۔ پی ڈی ایم اے نے تمام ضلعی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کے لیے مراسلہ جاری کردیا۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے

۔ بارشوں اور برفباری کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایت۔ ڈی جی، پی ڈی ایم اے محمد قیصر خان

۔ برفباری اور بارشوں سے بالائی اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خدشہ۔ پی ڈی ایم اے مراسلہ

۔ضلعی انتظامیہ کو چھوٹی بڑی مشینری کی دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے

۔تیز ہواؤں کی صورت میں میں عوام بجلی کی تاروں، بوسیدہ عمارتوں و تعمیرات، سائن بورڈز اور بل بورڈز سے دور رہے۔ مراسلہ

۔حساس بالائی علاقوں میں سیاحوں اور مقامی آبادی کو موسمی حالات سے باخبر رہنے کے لیے احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت۔ پی ڈی ایم اے مراسلہ

۔حساس اضلاع میں ضلعی انتظامیہ کو مقامی آبادی تک پیغامات مقامی زبانوں میں پہنچائے جائیں ۔پی ڈی ایم اے مراسلہ

۔ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں تمام متعلقہ ادارے روڈ لنکس کی بحالی میں چوکس رہیں اور سڑکوں کی بندش کی صورت میں ٹریفک کے لئے متبادل راستے فراہم کئے جائیں۔مراسلہ

۔حساس علاقوں میں صوبائی اور قومی شاہراہوں پر مسافروں کو پیشگی خبردار کیا جائے۔ مراسلہ

۔ اس دوران ہنگامی خدمات کے اہلکاروں کی دستیابی یقینی بنائیں۔پی ڈی ایم اے مراسلہ

۔سیاحوں کو موسمی صورت حال سے آگاہ کیا جائے ۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے مراسلہ

۔بارشوں اور برفباری کا سلسلہ 31 مارچ تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان۔مراسلہ

-پی ڈی ایم اے کا ایمرجنسی اپریشن سنٹر مکمل طور پر فعال ہے عوام کسی بھی نا خوشگوار واقعے کی اطلاع 1700 پر دیں. پی ڈی ایم اے

برف سے ڈھکی ‏پہاڑ اور دریائے سندھ کی نیلی صاف وشفاف پانیوادی کھرمنگ کے سنگ ، گلگت بلتستانphoto shot by  Haider
25/03/2024

برف سے ڈھکی ‏پہاڑ اور دریائے سندھ کی نیلی صاف وشفاف پانی

وادی کھرمنگ کے سنگ ، گلگت بلتستان

photo shot by Haider

‏وادئ سوات کی سب سے بڑی جھیلشیطان گوٹ جھیل
24/03/2024

‏وادئ سوات کی سب سے بڑی جھیل
شیطان گوٹ جھیل

جنگلات کا عالمی دن جمعرات کو منایا گیا، جس کا مقصد موجودہ اور آنے والی نسلوں کے فائدے کے لیے جنگلات کی اہمیت کے حوالے سے...
21/03/2024

جنگلات کا عالمی دن جمعرات کو منایا گیا، جس کا مقصد موجودہ اور آنے والی نسلوں کے فائدے کے لیے جنگلات کی اہمیت کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا ہے۔

یہ دن مقامی، قومی اور بین الاقوامی سرگرمیوں کو منظم کرنے کی کوششوں کی حوصلہ افزائی کرتا ہے جس میں جنگلات اور درخت شامل ہیں، جیسے درخت لگانے کی مہم۔

21 march 2024

Breathtaking beauty of spring flowers in Bara Valley, Khaplu. Photo by
21/03/2024

Breathtaking beauty of spring flowers in Bara Valley, Khaplu.

Photo by

Flamingos, today's shot.📷  Syed Kawish Ali Photography
14/03/2024

Flamingos, today's shot.

📷 Syed Kawish Ali Photography

وائلڈ لائف سفاری پارک آپ گریڈیشن کے بعد مناظر
10/03/2024

وائلڈ لائف سفاری پارک آپ گریڈیشن کے بعد مناظر

‏بارش اور برفباری کی نئے سپیل کی پیش گوئیمغربی ہواؤں کا سلسلہ آج بلوچستان میں داخل ہوگا.14مارچ تک خطہ پوٹھوہار، بالائی خ...
09/03/2024

‏بارش اور برفباری کی نئے سپیل کی پیش گوئی
مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج بلوچستان میں داخل ہوگا.

14مارچ تک خطہ پوٹھوہار، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بادل برسیں گے.

خیبرپختونخوا کے ندی نالوں میں طغیانی کاخدشہ

وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے احکامات پرضلعی انتظامیہ اپر چترال کی زیرنگرانی سڑکوں کی بحالی کا کام جاری ہے...
08/03/2024

وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے احکامات پرضلعی انتظامیہ اپر چترال کی زیرنگرانی سڑکوں کی بحالی کا کام جاری ہے ۔

اویر ویلی کے مندرجہ ذیل بند سڑکیں بحال ہوکر ٹریفک کے لئے کھول دئے گئے۔
1. بروم اویر روڈ
2. موزین اویر روڈ
3. نیچھاغ اویر روڈ
4. ریری اویر روڈ
5. شابرونز اویر روڈ

‏پاکستان کے شمالی علاقے ان دنوں شدید ٹھنڈ کی لپیٹ میں ہیں۔ وادیٔ سوات، مری، نتھیا گلی سمیت گلگت بلتستان کے متعدد علاقوں ...
05/03/2024

‏پاکستان کے شمالی علاقے ان دنوں شدید ٹھنڈ کی لپیٹ میں ہیں۔ وادیٔ سوات، مری، نتھیا گلی سمیت گلگت بلتستان کے متعدد علاقوں میں بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ سیاح برف باری کا لطف لینے کے لیے ان علاقوں کا رخ کر رہے ہیں۔

‏عام طور پر پاکستان کے شمالی علاقہ جات دسمبر میں برف کی چادر اوڑھ لیتے ہیں۔ تاہم رواں موسمِ سرما میں برف باری تاخیر سے ہوئی ہے۔

‎ ‎ ‎

موسم کی اپڈیٹ۔2 مارچ  2024  صبح 8 بجکر 15  منٹ۔ضلع لوئر چترال میں تا حال  برفباری جاری ہے ۔  حالات نارمل ہیں تاہم کسی بھ...
02/03/2024

موسم کی اپڈیٹ۔2 مارچ 2024 صبح 8 بجکر 15 منٹ۔

ضلع لوئر چترال میں تا حال برفباری جاری ہے ۔ حالات نارمل ہیں تاہم کسی بھی قسم کے نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔اطلاعات کے مطابق چترال میں 13 سے 18 انچ , دروش میں 12 سے 15 انچ ۔

۔ لواری ٹنل اور مضافات میں برفباری/بارش ہورہی ہے۔ ۔ لواری چترال سائڈ 55 سے 60 انچ, دیر سائڈ میں 40 سے 45 انچ تک برف پڑ چکی ہے۔ لواری اپروچ روڈ کو حفاظتی اقدامات کے پیش نظر ٹریفک کیلۓ بند کر دیا گیا ہے۔ روڈ کلئیر ہونے کے بعد اگاہ کر دیا جاۓ گا۔

ڈپٹی کمشنر لوئر چترال محمد عمران خان صاحب کی ہدایات پر این ایچ اے کی مشینری
سٹینڈ بائی پہ ہے۔ سنو کلئیرنس اپریشن جاری ہے۔
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر دروش ڈاکٹر محمد علی ٹنل میں موجود ہیں۔ اور اپریشن کی نگرانی کر رہے ہیں۔ تمام ادارے الرٹ کر دیۓ گۓ ہیں۔

ڈرائیورز اور مسافر حضرات سے گزارش کی جاتی ہے کہ راستے کلئیر ہونے تک سفر کرنے سے گریز کریں۔ ۔ موسم اور رسائی سڑکوں سے متعلق مکمل معلومات حاصل کر کے سفرکریں۔ خصوصاً صبح اور رات کے اوقات میں سفر کرنے سے گریز کریں۔ سفر کے دوران اپنے پاس گرم کپڑے اور کھانے پینے کی اشیاء ضرور رکھیں تا کہ بوقتِ ضرورت کام آئے۔

کسی بھی ہنگامی صورتحال میں کنٹرول روم ڈی سی افس 0943412519۔
ڈی سی کنٹرول روم نمبر اپر دیر۔ 0944880104 .
ڈپٹی کمشنر لوئر چترال واٹس ایپ نمبر۔ 03330506962
ڈی سی میڈیا سیل لوئر چترال واٹس ایپ نمبر۔ 03085832947۔
اور پولیس ایمرجنسی نمبر 15 پر رابطہ کریں۔

شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ ضلعی انتظامیہ لوئر چترال۔

PMRU Khyber Pakhtunkhwa
Commissioner Malakand Division
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa

27/02/2024

خیبرپختونخوا میں بارشوں،تیز ہواؤں اور بالائی اضلاع میں برفباری کا ایک اور سلسلہ 29 فروری سےشروع ہونے کا امکان۔محکمہ موسمیات

۔ پی ڈی ایم اے نے تمام ضلعی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کےلیے نیا مراسلہ جاری کردیا۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے

۔ بارشوں اور برفباری کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایت۔ڈی جی، پی ڈی ایم اے محمد قیصر خان

۔بارشوں سے پہاڑی علاقوں کے ندی نالوں میں طغیانی اور فلیش فلڈنگ کا خدشہ۔پی ڈی ایم اے مراسلہ

۔بارشوں سے شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ۔پی ڈی ایم اے مراسلہ

۔ برفباری اور بارشوں سے بالائی اضلاع میں لینڈسلائیڈنگ کاخدشہ۔ پی ڈی ایم اے مراسلہ

۔ضلعی انتظامیہ کو چھوٹی بھاری مشینری کی دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے

۔طوفان کی صورت میں عوام بجلی کی تاروں، بوسیدہ عمارتوں و تعمیرات، سائن بورڈز اور بل بورڈز سے دور رہے۔ مراسلہ

۔حساس بالائی علاقوں میں سیاحوں اور مقامی آبادی کو موسمی حالات سے باخبر رہنے اور احتیاطی تدابیر کی ہدایت۔ پی ڈی ایم اے مراسلہ

۔حساس اضلاع میں ضلعی انتظامیہ کو مقامی آبادی تک پیغامات مقامی زبانوں میں پہنچائے جائیں ۔پی ڈی ایم اے مراسلہ

۔ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں تمام متعلقہ ادارے روڈ لنکس کی بحالی میں چوکس رہیں اورسڑک کی بندش کی صورت میں ٹریفک کے لئے متبادل راستے فراہم کئے جائیں۔مراسلہ

۔حساس علاقوں میں صوبائی اور قومی شاہراہوں پرمسافروں کو پیشگی خبردار کیا جائے۔مراسلہ


۔ اس دوران ہنگامی خدمات کے اہلکاروں کی دستیابی یقینی بنائیں۔پی ڈی ایم اے مراسلہ

۔سیاحوں کو موسمی صورت حال سے آگاہ کیاجائے ۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے مراسلہ

۔بارشوں اور برفباری کا سلسلہ3 مارچ تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان۔مراسلہ

۔سیاح دوران سفر خصوصی احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے

26/02/2024

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا جب کہ گیس پریشر میں کمی کے باعث لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں مستونگ ، زیارت، کان مہترزئی، شیلا باغ اور دیگر علاقوں میں میں بارش اور برفباری ہوئی۔

برف باری کے بعد انتظامیہ کی جانب سے کوئٹہ، مستونگ، شیلاباغ، خانوزئی اور کان مہترزئی کی سڑکوں سے برف ہٹانے کا کام شروع کردیا گیا جب کہ ٹریفک کو رواں رکھنے کے لیے شاہراہوں پر نمک کے چھڑکاؤ کے علاوہ گریڈرز کا استعمال بھی کیا جا رہا ہے۔

بارش اور برف باری کے باعث صوبے بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا جب کہ کوئٹہ اور دیگر علاقوں میں گیس پریشر میں کمی سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے۔

دوسری جانب سیاحتی مقامات ملکہ کوہسار مری سمیت خیبر پختونخوا کے علاقوں ناران، کاغان، دیر، سوات، کوہستان، ایبٹ آباد، اسکردو باغ اور نیلم میں موسلا دھار بارش ہوئی۔

محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ 24 گھنٹے کے دوران بلوچستان، خیبر پختونخوا, گلگت بلتستان,جنوبی پنجاب خطہ پوٹھوہار، کشمیر میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات پش گوئی کی کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جب کہ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ چترال، دیر، سوات، شانگلہ، کوہستان، ایبٹ آباد، ہری پور، مردان میں بارش جب کہ چارسدہ، پشاور، نوشہرہ اور کوہاٹ میں بارش اور برفباری متوقع ہے۔

اس کے علاوہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں مطلع ابر آلود رہنے، مری، گلیات میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری متوقع ہے جب کہ کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم شدید سرد رہنے کے ساتھ بارش اور برفباری کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ برفباری سے گاڑیوں کی آمد و رفت میں خلل کا امکان ہے، اس کے علاوہ بالائی خیبر پختونخوا، مری گلیات کشمیر اور گلگت بلتستان میں لینڈ سلائیڈنگ کے خدشات ہیں۔

خیبرپختونخوا میں بارشوں،تیز ہواؤں اور بالائی اضلاع میں برفباری کا ایک اور سلسلہ 25 فروری سےشروع ہونے کا امکان۔محکمہ موسم...
23/02/2024

خیبرپختونخوا میں بارشوں،تیز ہواؤں اور بالائی اضلاع میں برفباری کا ایک اور سلسلہ 25 فروری سےشروع ہونے کا امکان۔محکمہ موسمیات

۔ پی ڈی ایم اے نے تمام ضلعی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کےلیے مراسلہ جاری کردیا۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے

۔ بارشوں اور برفباری کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایت۔ڈی جی، پی ڈی ایم اے محمد قیصر خان

۔ برفباری اور بارشوں سے بالائی اضلاع میں لینڈسلائیڈنگ کاخدشہ۔ پی ڈی ایم اے مراسلہ

۔ضلعی انتظامیہ کو چھوٹی بھاری مشینری کی دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے

۔طوفان کی صورت میں عوام بجلی کی تاروں، بوسیدہ عمارتوں و تعمیرات، سائن بورڈز اور بل بورڈز سے دور رہے۔ مراسلہ

۔حساس بالائی علاقوں میں سیاحوں اور مقامی آبادی کو موسمی حالات سے باخبر رہنے اور احتیاطی تدابیر کی ہدایت۔ پی ڈی ایم اے مراسلہ

۔حساس اضلاع میں ضلعی انتظامیہ کو مقامی آبادی تک پیغامات مقامی زبانوں میں پہنچائے جائیں ۔پی ڈی ایم اے مراسلہ

۔ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں تمام متعلقہ ادارے روڈ لنکس کی بحالی میں چوکس رہیں اورسڑک کی بندش کی صورت میں ٹریفک کے لئے متبادل راستے فراہم کئے جائیں۔مراسلہ

۔حساس علاقوں میں صوبائی اور قومی شاہراہوں پر مسافروں کو پیشگی خبردار کیا جائے۔مراسلہ


۔ اس دوران ہنگامی خدمات کے اہلکاروں کی دستیابی یقینی بنائیں۔پی ڈی ایم اے مراسلہ

۔سیاحوں کو موسمی صورت حال سے آگاہ کیاجائے ۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے مراسلہ

۔بارشوں اور برفباری کا سلسلہ 27 فروری تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان۔مراسلہ

۔سیاح دوران سفر خصوصی احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے

Abbottabad: A blanket of snow covers homes and other buildings in the Galiyat after snowfall
23/02/2024

Abbottabad: A blanket of snow covers homes and other buildings in the Galiyat after snowfall

حالیہ برف باری کے بعد فضا سے لیا گیا مالم جبہ کی ایک خوبصورت تصویر
23/02/2024

حالیہ برف باری کے بعد فضا سے لیا گیا مالم جبہ کی ایک خوبصورت تصویر

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beauty of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share