Pattoki zonenews

  • Home
  • Pattoki zonenews

Pattoki zonenews Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pattoki zonenews, TV Channel, .

پتوکی زون نیوز کی جانب سے
02/04/2022

پتوکی زون نیوز کی جانب سے

اسسٹنٹ کمشنر چکوال عمر سرور کو اسسٹنٹ کمشنر پتوکی تعینات کر دیا گیا.نوٹیفیکیشن جاری
16/09/2021

اسسٹنٹ کمشنر چکوال عمر سرور کو اسسٹنٹ کمشنر پتوکی تعینات کر دیا گیا.نوٹیفیکیشن جاری

شاھراہ قائد اعظم روڈ کے بارش کے بعد کے مناظر
10/09/2021

شاھراہ قائد اعظم روڈ کے بارش کے بعد کے مناظر

بریگنگ نیوز افسوسناک خبر.ضلع قصور تحصیل چونیاں کے نواحی گاؤں جاگوالہ چک نمبر 4 میں دیرینہ رنجش پر فائرنگ جسکے نتیجے میں ...
06/09/2021

بریگنگ نیوز
افسوسناک خبر.
ضلع قصور تحصیل چونیاں کے نواحی گاؤں جاگوالہ چک نمبر 4 میں دیرینہ رنجش پر فائرنگ جسکے نتیجے میں 2 سگے بھائی موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ ملزم موقع سے فرار ہوگیا 15 کال کے باوجود پولیس ایک گھنٹہ تاخیر

06/09/2021

پتوکی کے نواحی گاؤں جاگووالہ چک 4 میں فائرنگ دو بھائی قتل

قومی ہیرومحمدعلی سدپارہ کی لاش مل گئی. وزیر اطلاعات گلگت بلتستان فتح اللہ خان نیپالی شرپازکےگروپ نےبوٹل نک سے 300میٹر  ن...
26/07/2021

قومی ہیرومحمدعلی سدپارہ کی لاش مل گئی. وزیر اطلاعات گلگت بلتستان فتح اللہ خان

نیپالی شرپازکےگروپ نےبوٹل نک سے 300میٹر نیچے 2لاشیں دیکھیں ،علی سدپارہ اور2غیرملکی ساتھی کےٹومہم پرلاپتہ ہوگئےتھے۔

وزیر اطلاعات گلگت بلتستان فتح اللہ خان نے کہا ہے کہ کے ٹی بیس کیمپ فور سے علی سد پارہ، جان سنوری کی لاشیں مل گئیں۔دونوں کی دور بین سے لاشوں کی شناخت کی گئی۔انہوں نے کہا بیس کیمپ کے قریب لاشوں تک پہنچنے میں وقت لگے گا۔

‏‎ڈی جی خان بس حادثہ میں 28 افراد جاں بحق ۔ 30 افراد زخمی زخمی ہونے والے افراد کو ٹیچنگ ہسپتال میں منتقل کیا جا رہا ہے
19/07/2021

‏‎ڈی جی خان بس حادثہ میں 28 افراد جاں بحق ۔ 30 افراد زخمی
زخمی ہونے والے افراد کو ٹیچنگ ہسپتال میں منتقل کیا جا رہا ہے

انتہائی افسوسناک اطلاعپروفیسر سیف الرحمن پرنسپل اسپائر کالج پتوکی کے بھائی. انتہائی نیک انسان مشہور دینی '  مذہبی اور رو...
10/05/2021

انتہائی افسوسناک اطلاع
پروفیسر سیف الرحمن پرنسپل اسپائر کالج پتوکی کے بھائی.
انتہائی نیک انسان مشہور دینی ' مذہبی اور روحانی شخصیت
قاری عبدالمنان کاشف صاحب جن کی رہائش پرانی منڈی پتوکی میں ہے آج صبح ہارٹ اٹیک کے باعث اس دنیا سے انتقال فرما گئے ہیں 😥😥
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
اللّٰہ پاک قاری عبدالمنان کاشف صاحب کی مغفرت کا فیصلہ فرمائیں اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائیں ۔ آمین
جن کی نماز جنازہ کے بارے میں بعد میں آگاہ کیا جائے گا

سیڈ لیس لیموں کے پودے تقریباً 3 فٹ30000 پودے سیل کے تیار ھے
05/04/2021

سیڈ لیس لیموں کے پودے تقریباً 3 فٹ
30000 پودے سیل کے تیار ھے

میرے پیارے دوست محمد شعیب شاکر جو کہلائن سپریڈنٹ واپڈا میں تھے دوران ڈیوٹی اپنے فرائض سر انجام دیتے ہوئے کرنٹ لگنے سے ال...
29/03/2021

میرے پیارے دوست محمد شعیب شاکر جو کہ
لائن سپریڈنٹ واپڈا میں تھے دوران ڈیوٹی اپنے فرائض سر انجام دیتے ہوئے کرنٹ لگنے سے اللہ تعالیٰ کی رضا سے شہید ھو گئے ھے

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔۔۔29.03.2021

24/01/2021
23/10/2020
اسکی بینائی میں نقص ہو گا مجھے بد صورت کہا ماں تو چاند کہتی تھی اور چاند بھی چودھویں کا❤️
04/10/2020

اسکی بینائی میں نقص ہو گا مجھے بد صورت کہا
ماں تو چاند کہتی تھی اور چاند بھی چودھویں کا❤️

https://www.facebook.com/Pattoki-World-108208837634569/میں نے اپنی بیٹی کو کہا بیٹا رات کے وقت کبھی سفر مت کرنا اور خاص ...
16/09/2020

https://www.facebook.com/Pattoki-World-108208837634569/
میں نے اپنی بیٹی کو کہا بیٹا رات کے وقت کبھی سفر مت کرنا اور خاص طور پر اکیلے تو کبھی بھی سفر نہیں کرنا..

میں نے اپنی بہن کو کہا کہ تم کو اگر رات سفر کرنا پڑے تو بارونق راستہ اختیار کرنا ویران اور سنسان راستے پر کبھی مت جانا.

میں نے اپنی ایک عزیزہ کو کہا کہ جب بھی سفر کرو تو پیٹرول چیک کرکے سفر کرو کہیں ایسا نہ ھو کہ بیچ راستے تمہاری گاڑی کا پیٹرول ختم ھو جائے اور تم کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑے..

اوپر کہی ھوئی سب باتیں وہی ہیں جو ایک باپ بھائی یا رشتہ دار اپنی بہن بیٹی کو سمجھانے کے لیے کہتا ہے اور یہی باتیں ایک پولیس آفیسر نے ایک عورت کو بہن بیٹی سمجھ کہی تھیں... اگر اس ملک کی سب عورتیں راتوں کو اکیلے بنا پیٹرول کے ویران سڑکوں پر گھوم رہی ھونگی تو اتنی فوج کہاں سے لائی جائے گی جو سب کی حفاظت کرے گی؟

نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے تو اکیلی عورت کو حج اور عمرہ کے سفر سے بھی منع فرمایا ھے کجا یہ کہ عورت راتوں کو ویران سڑکوں پر لمبے سفر کرتی پھرے...

سی سی پی او نے مجھے سمجھایا کیوں تھا اسے اس جرم پر نوکری سے نکال دیا جائے.. ایس ایچ او درست تفتیش نہیں کر رہا. اسے پھانسی لگا دیا جائے.. وزیراعظم مجھے جلدی انصاف نہیں دے رہا اسے ھٹا دیا جائے . جن مجرموں نے یہ کیا ھے ان کو ابھی کے ابھی سرعام پھانسی دی جائے... بائیس کروڑ عوام جو مجھ پر تنقید کر رہے ہیں ان سب کو روکا جائے..

راتوں کو بنا پیٹرول ویران سڑکوں پر گھومنے والی گڈو سارے ملک کی عوام کو قانون بننے سے پہلے ہی ہیجڑا بنا چکی ھے... سب کو گھروں میں بند کرکے اپنی من مرضی سے موٹروے پر سیر کرنا چاہ رہی ھے...

مجنوں

https://www.facebook.com/Pattoki-World-108208837634569/پتوکی بلدیہ ملازم  نے فروٹ ریڑھی سے سڑک پر پلٹنے پر آپس میں انتہا...
16/09/2020

https://www.facebook.com/Pattoki-World-108208837634569/
پتوکی بلدیہ ملازم نے فروٹ ریڑھی سے سڑک پر پلٹنے پر آپس میں انتہائی غلیظ زبان۔۔۔۔۔۔۔
اسسٹنٹ کمشنر سے واقعہ کے نوٹس کی اپیل

پتوکی نیوز ورلڈ۔۔۔۔۔۔شان صحابہ زندہ باد۔۔۔اھل سنت والجماعت کے زیر اہتمام پتوکی میں گستاخ صحابہ کے خلاف احتجاجی ریلی۔۔۔۔۔...
13/09/2020

پتوکی نیوز ورلڈ۔۔۔۔۔۔
شان صحابہ زندہ باد۔۔۔
اھل سنت والجماعت کے زیر اہتمام پتوکی میں گستاخ صحابہ کے خلاف احتجاجی ریلی۔۔۔۔۔۔اھل تشیئیوں کو لگام ڈالنے پر پرزور مظاہرہ۔۔۔۔۔۔۔

پتوکی رورل ایریا موسم۔۔۔۔۔۔۔ پتوکی ورلڈ
31/08/2020

پتوکی رورل ایریا موسم۔۔۔۔۔۔۔ پتوکی ورلڈ

کوئی بتا سکتا ھے۔۔۔۔۔۔۔!واپڈا ملازم ھے  یا  بجلی چور۔۔؟؟
22/08/2020

کوئی بتا سکتا ھے۔۔۔۔۔۔۔!
واپڈا ملازم ھے یا بجلی چور۔۔؟؟

21/08/2020
16/08/2020

اکبر بادشاہ نے بھرے دربار میں بیربل سے تین سوال پوچھے اور شرط رکھی کہ تینوں کا جواب ایک ہی ہو۔۔

ا۔دودھ کیوں ابل جاتا ہے ۔؟؟؟؛
2۔ پانی کیوں بہہ جاتا ہے ؟؟؟
سبزی کیوں جل جاتی ہے ؟؟؟

سارے دربار میں سناٹا چھا گیا۔۔۔وزراء کو سانپ سونگھ گیا۔۔۔اور سب اپنی جگہ بیٹھے سوچنے لگے۔۔۔کیوں کہ سوال بیربل کے لیٸے تھے اس لیٸے کسی کے چہرہ پہ پریشانی کے آثار نہیں تھے
۔۔۔
۔۔۔۔
کچھ دیر بعد بیربل کی آواز نے سکوت توڑا ۔۔۔
بادشاہ کا اقبال بلند ہو۔۔۔
بادشاہ سلامت جان کی امان پاؤں تو عرض کروں۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔

اکبر بادشاہ نے نہایت گرج دار اور رعب دار آواز میں بولا۔۔۔

جان کی امان دی جاتی ہے۔۔۔۔
۔۔۔۔
۔۔۔۔۔
بیربل بولا بادشاہ سلامت۔۔۔

فیس بُک کی وجہ سے

یہ سن کر اکبر بادشاہ کی آنکھوں میں آنسوؤں کا سیلاب امڈ آیا اور اپنے شاہی مسند سے اٹھ کر ۔۔۔ بیربل کے قدموں جا گرا اور بولا.
۔۔اس بادشاہت دی کرسی تے تیرا حق اے🙉🙉😀😀😀

پتوکی تھانہ سٹی پولیس نے یوم آزادی کی رات ہوائی فائرنگ کرکے اسلحہ کی نمائش کرنے والے منچلے کو گرفتار کر لیا، مقدمہ درج، ...
15/08/2020

پتوکی تھانہ سٹی پولیس نے یوم آزادی کی رات ہوائی فائرنگ کرکے اسلحہ کی نمائش کرنے والے منچلے کو گرفتار کر لیا، مقدمہ درج، اسلحہ برآمد

پتوکی تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 14 اگست کی رات کو سوشل میڈیا پر ہوائی فائرنگ کرکے اسحلہ کی نمائش کرنے والے ملزم محسن عرف موچھا کو گرفتار کر لیا، تھانہ سٹی ایس ایچ او کا کہنا ہے کے کسی بھی شخص کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گئی،
*رپورٹ: شہزاد مغل پبلک نیوز تحصیل پتوکی*
03104090916

اطلاع عامتصویر میں نظر آنے والے یہ دونوں افراد پتوکی کے مختلف بینکوں میں بیٹھ کر وہاں آنے والے شہریوں پر نظر رکھتے ہیں ج...
15/08/2020

اطلاع عام
تصویر میں نظر آنے والے یہ دونوں افراد پتوکی کے مختلف بینکوں میں بیٹھ کر وہاں آنے والے شہریوں پر نظر رکھتے ہیں جو بھی شہری زیادہ رقم بینک سے نکلوا کر جائے اس کا پیچھا کرتے ہیں اور گن پوائنٹ پر ان سے واردات کرتے ہیں ۔
جو بھی شہری ان کے بارے میں معلومات یا اطلاع فراہم کرے گا اس کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا اور نقد انعام بھی دیا جائے گا۔ ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں اور پولیس کر ساتھ تعاون کریں۔ شکریہ
اطلاع کے لیے نمبر۔
1۔ SHO سٹی پتوکی اعجاز ڈوگر 0344/4153400
محمود Asi چوکی سٹی پتوکی 0300/4269114

‏شاہد آفریدی نے گھر کی چھت پر کشمیر، فلسطین اور ترکی کے پرچم بھی لہرا دیے
13/08/2020

‏شاہد آفریدی نے گھر کی چھت پر کشمیر، فلسطین اور ترکی کے پرچم بھی لہرا دیے

14 اگست۔۔۔۔۔ آزادی مبارک۔۔۔ پاکستان زندہ باد
13/08/2020

14 اگست۔۔۔۔۔ آزادی مبارک۔۔۔ پاکستان زندہ باد

ناکامی میں کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریںجب ھو زوق یقیں پیدا تو کٹ جاتی ھے زنجیریں
12/08/2020

ناکامی میں کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں
جب ھو زوق یقیں پیدا تو کٹ جاتی ھے زنجیریں

پتوکی زون نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔ صبح بخیر
12/08/2020

پتوکی زون نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔ صبح بخیر

عارف والاساہیوال اجوا سٹی کے پاس بس الٹ گئی 21 افراد جان بحق 10 کی حالت تشویشناک اللہ رحم کرے
10/08/2020

عارف والاساہیوال اجوا سٹی کے پاس بس الٹ گئی 21 افراد جان بحق 10 کی حالت تشویشناک اللہ رحم کرے

No comments.........!!!
10/08/2020

No comments.........!!!

پتوکی بازار میں دہشت گردی ۔ دوکانداروں کو استرے  بلیڈ مار کر لہولہان کر دیا
09/08/2020

پتوکی بازار میں دہشت گردی ۔
دوکانداروں کو استرے بلیڈ مار کر لہولہان کر دیا

صباء قمر اور بلال سعید ۔۔۔۔۔تم پر اللہ اور رسول کی لعنت ھو
08/08/2020

صباء قمر اور بلال سعید ۔۔۔۔۔
تم پر اللہ اور رسول کی لعنت ھو

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pattoki zonenews posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pattoki zonenews:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share