J News Pk

J News Pk J NewsPk leading news plateform of Pakistan.J NewsPk brings the breaking and letest news of Pakistan

  پاکستان کے جن علاقوں میں سکیورٹی کے مسائل ہیں وہاں زمین کے نیچے قدرتی وسائل ہیں،💔😭1) کرک سے گزشتہ 11 ماہ میں 85 لاکھ 4...
28/06/2024


پاکستان کے جن علاقوں میں سکیورٹی کے مسائل ہیں وہاں زمین کے نیچے قدرتی وسائل ہیں،💔😭
1) کرک سے گزشتہ 11 ماہ میں 85 لاکھ 43 ہزار بیرل تیل برآمد کیا گیا ہے۔
2) سوات میں بہترین زمرود کے 70 ملین قیراط ہیں اور مارکیٹ میں 220 قیراط کی قیمت 4000 سے 6000 ڈالر تک ہے۔
3) اس سال خیبر سے 40 ٹن فلورائٹ برآمد کیا گیارہ۔
4) 11 ماہ میں کرک سے 65000 ملین ایم سی ایف گیس برآمد کی گئی ہے۔
5) مہمند میں اس سال 1935 ٹن نیفرائٹ نکالا گیا۔
6) مالاکنڈ میں 200 ملین ٹن، صوابی بلاک میں 100 ملین ٹن ماربل ہے۔
7) مہمند میں 1,360,000 ٹن ماربل برآمد کیا جاتا ہے۔
😎 چترال، جنوبی وزیرستان اور جنوبی پختونخوا میں سالانہ 640,000 کلو چھلغوزہ پیدا ہوتا ہے جس کی قیمت چین میں 18,000 روپے فی کلو ہے۔
9) کوہاٹ ٹنل سے روزانہ 30,000 سے 35,000 گاڑیاں گزرتی ہیں اور ہر گاڑی کا کرایہ 80 سے 450 روپے ہے اور اس کا کنٹرول فوجی کمپنی NLC کے پاس ہے۔
10) جنوبی پختونخوا کے ڈھاکہ ضلع سے روزانہ 5000 ٹن کوئلہ برآمد کیا جاتا ہے۔
11) درہ آدم خیل سے ہر سال 350,000 ٹن کوئلہ نکلتا ہے۔
اس وقت پختونحوہ بیلٹ میں 33,000 بارودی سرنگیں ہیں۔
12) بونیر اور مردان میں 2 ارب ٹن ماربل موجود ہے۔
13) چترال میں ایک ارب ٹن ماربل موجود ہے۔
14) صرف کورما میں 20 لاکھ ٹن کوئلہ موجود ہے، اس کے ساتھ لوہے کی گیس اور اچھا ماربل بھی ہے۔
15) بالائی وزیرستان کے پیر گھر میں تانبے اور سونا کی بڑی مقدار موجود ہے۔
16) گومل کے پہاڑوں میں کوئلے کا بڑا ذخیرہ موجود ہے۔
17) باجوڑ میں ہر سال 85000 ٹن ماربل، اور 1550 ٹن کرومائیٹ برآمد کیا جاتا ہے۔
18) پختونحوہ اور بلوچستان میں 700 کروڑ کے جواہرات ہیں جو ہماری سوچ سے بھی زیادہ قیمتی ہیں۔
19) عرب ممالک میں تیل کا ہر دس میں سے ایک کنواں کامیاب ہوتا ہے اور وزیرستان میں ہر تیسرا کنواں کامیاب ہوتا ہے۔میران شاہ داوڑ تپی اور خدری سیمان میں اتنا تیل ہے جو پاکستان کی 40 سال کی تمام ضروریات پوری کرسکتا ہے ۔
20) شمالی وزیرستان داوڑ محمد خیل تحصیل دتہ خیل میں 36000 ملین ٹن تانبا موجود ہے ایک ٹن تانبے کی قیمت 7000 ڈالر ہے۔
21) تربیلا ڈیم سے 4000 سے 5000 میگاواٹ بجلی پیدا ہوتی ہے، اسے 250 بڑی فیکٹریوں میں استعمال کیا جا سکتا ہے اور تربیلا ڈیم سے پختونحوہ اربوں ڈالر کما سکتے ہیں۔
22) بٹنی کی ویلی آئل فیلڈ سے 1,000 سے 3,000 بیرل تیل اور 1 سے 5 ملین مکعب فٹ گیس برآمد کی جاتی ہے۔
23) ملاکنڈ کے دریاؤں سے 30 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کی جا سکتی ہے جس کی قیمت 1 سے 2 روپے فی یونٹ ہے۔
24) وزیرستان میں شیوی سے ہر سال ڈیڑھ ارب ڈالر مالیت کی گیس نکالی جاتی ہے جس کا کنٹرول فوجی کمپنی کے پاس ہے۔
سیاحت کے جنگلات اور بہت سی دوسری چیزیں اپنی جگہ
اور بدقسمتی سے سب کچھ ہونے کے باوجود مظلوم بھی پختونخوہ اور بلوچستان ہیں تو یہ ناانصافی کہاں تک جائے گی۔ پختونخوہ وطن کے ذخائر

1) کرک سے گزشتہ 11 ماہ میں 85 لاکھ 43 ہزار بیرل تیل برآمد کیا گیا ہے۔
2) سوات میں بہترین زمرود کے 70 ملین قیراط ہیں اور مارکیٹ میں 220 قیراط کی قیمت 4000 سے 6000 ڈالر تک ہے۔
3) اس سال خیبر سے 40 ٹن فلورائٹ برآمد کیا گیارہ۔
4) 11 ماہ میں کرک سے 65000 ملین ایم سی ایف گیس برآمد کی گئی ہے۔
5) مہمند میں اس سال 1935 ٹن نیفرائٹ نکالا گیا۔
6) مالاکنڈ میں 200 ملین ٹن، صوابی بلاک میں 100 ملین ٹن ماربل ہے۔
7) مہمند میں 1,360,000 ٹن ماربل برآمد کیا جاتا ہے۔
😎 چترال، جنوبی وزیرستان اور جنوبی پختونخوا میں سالانہ 640,000 کلو چھلغوزہ پیدا ہوتا ہے جس کی قیمت چین میں 18,000 روپے فی کلو ہے۔
9) کوہاٹ ٹنل سے روزانہ 30,000 سے 35,000 گاڑیاں گزرتی ہیں اور ہر گاڑی کا کرایہ 80 سے 450 روپے ہے اور اس کا کنٹرول فوجی کمپنی NLC کے پاس ہے۔
10) جنوبی پختونخوا کے ڈھاکہ ضلع سے روزانہ 5000 ٹن کوئلہ برآمد کیا جاتا ہے۔
11) درہ آدم خیل سے ہر سال 350,000 ٹن کوئلہ نکلتا ہے۔
12) بونیر اور مردان میں 2 ارب ٹن ماربل موجود ہے۔
13) چترال میں ایک ارب ٹن ماربل موجود ہے۔
14) صرف کورما میں 20 لاکھ ٹن کوئلہ موجود ہے، اس کے ساتھ لوہے کی گیس اور اچھا ماربل بھی ہے۔
15) بالائی وزیرستان کے پیر گھر میں تانبے اور سونا کی بڑی مقدار موجود ہے۔
16) گومل کے پہاڑوں میں کوئلے کا بڑا ذخیرہ موجود ہے۔
17) باجوڑ میں ہر سال 85000 ٹن ماربل، اور 1550 ٹن کرومائیٹ برآمد کیا جاتا ہے۔
18) پختونحوہ اور بلوچستان میں 700 کروڑ کے جواہرات ہیں جو ہماری سوچ سے بھی زیادہ قیمتی ہیں۔
19) عرب ممالک میں تیل کا ہر دس میں سے ایک کنواں کامیاب ہوتا ہے اور وزیرستان میں ہر تیسرا کنواں کامیاب ہوتا ہے۔میران شاہ میں اتنا تیل ہے جو پاکستان کی 40 سال کی تمام ضروریات پوری کرتا ہے۔
20) شمالی وزیرستان میں 36000 ملین ٹن تانبا موجود ہے ایک ٹن تانبے کی قیمت 7000 ڈالر ہے۔
21) تربیلا ڈیم سے 4000 سے 5000 میگاواٹ بجلی پیدا ہوتی ہے، اسے 250 بڑی فیکٹریوں میں استعمال کیا جا سکتا ہے اور تربیلا ڈیم سے پختونحوہ اربوں ڈالر کما سکتے ہیں۔
22) لکی مروت بٹنی کی ویلی آئل فیلڈ سے 1,000 سے 3,000 بیرل تیل اور 1 سے 5 ملین مکعب فٹ گیس برآمد کی جاتی ہے۔
23) ملاکنڈ کے دریاؤں سے 30 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کی جا سکتی ہے جس
کی قیمت 1 سے 2 روپے فی یونٹ ہے۔

Pashtunkhwa Watan Ke Zakhair

In the past 11 months, 8,543,000 barrels of oil have been imported from Qatar.
There are 70 million carats of the finest emeralds in Swat, with prices ranging from $4000 to $6000 per carat in the market.
This year, 40 tons of fluorite have been exported from Khyber.
In the past 11 months, 65,000 million cubic meters of natural gas have been extracted from Qatar.
This year, 1935 tons of nephrite have been extracted in Mohmand.
There are 200 million tons of marble in Malakand and 100 million tons in Swabi District.
Mohmand produces 1,360,000 tons of marble annually.
In Chitral, South Waziristan, and South Pashtunkhwa, 640,000 kilograms of pine nuts are produced annually, valued at 18,000 rupees per kilogram in China.
Between 30,000 and 35,000 vehicles pass through the Kohat Tunnel daily, with fares ranging from 80 to 450 rupees per vehicle, under the control of the military company NLC.
Daily, 5000 tons of coal are extracted from the Dakha district of South Pashtunkhwa.
Every year, 350,000 tons of coal are mined from the Adam Khel region.
There are 2 billion tons of marble in Buner and Mardan.
There is one billion ton of marble in Chitral.
There are 200,000 tons of coal in Kurram, along with iron gas and good marble.
There is a large quantity of copper and gold in Upper Waziristan.
There is a large reserve of coal in the mountains of Gomal.
In Bajaur, 85,000 tons of marble and 1550 tons of chromite are mined annually.
There are 700 billion worth of precious stones in Pashtunkhwa and Balochistan, which are even more valuable than our imagination.
One out of every ten oil wells in Arab countries is successful, and every third oil well in Waziristan is successful. There is so much oil in Miranshah ( Dawar Tapi Khadri Siman ) that it fulfills Pakistan's 40-year needs.
There are 36,000 million tons of copper in Dawar Muhammad Khel Tehsil Data Khel North Waziristan, with the price of one ton of copper being $7000.
From Tarbela Dam, 4000 to 5000 megawatts of electricity are generated, which can be used in 250 large factories, and billions of dollars can be earned from Tarbela Dam to Pashtunkhwa.
Lucky Murwat Bunair's Well Oil Field produces 1,000 to 3,000 barrels of oil and 1 to 5 million cubic feet of gas.
30,000 megawatts of electricity can be generated from the rivers of Malakand, at a cost of 1 to 2 rupees per unit.
Copied....


28/06/2024

سب سے چھوٹا خطبہ فلسطین کے خطیب نے دیا کہ ،مسلم امہ کو جب فلسطین کی 40 ہزار شہادتیں نہیں جگا سکیں تو میری باتیں کیا جگائیں گی ۔ صفیں درست کریں

27/06/2024
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Sadullah Kakar, Khaista Muhammad, Malik Asim Awan, Ch Fay...
25/06/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Sadullah Kakar, Khaista Muhammad, Malik Asim Awan, Ch Fayyaz Ch Fayyaz, Muhammad Faris Faheem

Power of social Media 😎الفاظ چینج کرنے سے کچھ نہیں ہوگا ہم کسی صورت ملٹری آپریشن کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
25/06/2024

Power of social Media 😎
الفاظ چینج کرنے سے کچھ نہیں ہوگا ہم کسی صورت ملٹری آپریشن کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

25/06/2024

ایک گھڑی پر 775 پروگرام کرنے والا میڈیا کو دبئی میں 13 کھرب کی جائیدادوں پر سانپ سونگھ گیا

24/06/2024

جو فلسطین کے ساتھ ہیں🥰
وہ دعا میں شامل ہوں
یا الہی فلسطین کی مدد فرما
آمین🤲🤲

ملک بھر میں چلائی جانے والی بسوں میں روزی کمانے والی قوم کی یہ بیٹیاںکسی کا باپ انتقال کر چکا ہے تو کسی کا بھائی نہیں ہے...
24/06/2024

ملک بھر میں چلائی جانے والی بسوں میں روزی کمانے والی قوم کی یہ بیٹیاں
کسی کا باپ انتقال کر چکا ہے تو کسی کا بھائی نہیں ہے کسی کی بہنوں کا جہیز ان کی شادی کی راہ میں رکاوٹ ہے کسی کا والدین بوڑھے اور لاچار ہیں یہ غریب بچیاں اپنے مسائل کے حل اور بھوک سے تنگ آ کر گھروں سے اس معاشرے میں نکلنے کا رسک لیتی ہیں
یہ وہ بیٹیاں ہیں جو پہلے سے ہی ستم رسیدہ ہیں ان کو اپنی بہن بیٹیاں سمجھ کر عزت اور تحفظ دیں
بہت سے لوگ ان بہنوں سے بدتمیزی کرتے ہیں خدا کیلئے اگر آپ ایک بار ان کی جگہ اپنی بہن کو رکھ کر دیکھیں تو آپ پر کیا گزرے گی۔

24/06/2024

اسلام آباد کے چار خسرے ابھی تک گرفتار نہیں ہوئے اور ہم ایک نیا اپریشن شروع کرنے جا رہے ہیں

23/06/2024

قبائل اور خیبر پختون خوا میں اپریشن سے بہتر ہے کہ دبئی لیکس والوں کے خلاف اپریشن کریں لوٹا ہوا مال واپس لے سب سے.

سوات میں توہین مذہب کے الزام میں شہری کے قتل میں ملوث افراد کیخلاف کریک ڈاؤن جاری؛ خیبرپختونخوا پولیس نے اب تک 23 افراد ...
23/06/2024

سوات میں توہین مذہب کے الزام میں شہری کے قتل میں ملوث افراد کیخلاف کریک ڈاؤن جاری؛ خیبرپختونخوا پولیس نے اب تک 23 افراد کو گرفتار کر لیا ہے، مزید لوگوں کی گرفتاریوں کیلئے کاروائی جاری ہیں۔

پاکستان کے پہلے ہیومن مِلک بینک کو کام کرنے سے روک دیا گیاپاکستانی حکام نے ایک فتوے کے بعد ملک کے پہلے ’انسانی دودھ بینک...
23/06/2024

پاکستان کے پہلے ہیومن مِلک بینک کو کام کرنے سے روک دیا گیا
پاکستانی حکام نے ایک فتوے کے بعد ملک کے پہلے ’انسانی دودھ بینک‘ کی کارروائیاں معطل کر دی ہیں۔ سوشل میڈیا پر مذہبی طبقہ ’انسانی دودھ بینک‘ کو شرعی اصولوں کے منافی قرار دے رہا ہے جبکہ دوسرا اس بینک کی حمایت کر رہا ہے

23/06/2024

شہریار آفریدی نے اسمبلی میں کمال کردیا
حکومتی بینچوں پر سناٹا۔۔سب منہ تکتے رہ گئے
سالوں تک یاد رکھنے والی تقریر


دیر تہ امن غواڑو،،🕊️🕊️🕊️د پیریانو بیا ملاکنڈ تہ نظر شوے دے،،،اللہ دی خپل رحم وکی ،،،پشتون قومہ را بیدار شئ،،،د خپلی علاق...
22/06/2024

دیر تہ امن غواڑو،،🕊️🕊️🕊️
د پیریانو بیا ملاکنڈ تہ نظر شوے دے،،،اللہ دی خپل رحم وکی ،،،
پشتون قومہ را بیدار شئ،،،د خپلی علاقے امن تہ فکر مند شے،،،
گنڈاپور ورسرا شریک دے پہ دی ڈالرو کی

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعینToday the best ⚡❤‍🩹             Actres  # jamilanagudu with   and  also known a...
21/06/2024

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین
Today the best ⚡❤‍🩹











Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈


❤❤❤❤❤


بیلجیئم نے اسرائیل کیخلاف فٹ بال میچ کی میزبانی سے صاف انکار کردیا Today's best photo ❤️❤️جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ...
21/06/2024

بیلجیئم نے اسرائیل کیخلاف فٹ بال میچ کی میزبانی سے صاف انکار کردیا


Today's best photo ❤️❤️

جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ھے.❤️
وہ رحمت اللعالمین👇
حضرت
محمدﷺ ہیں.
🥀 سبحان الله 😘🦋
💕 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 😘






ملک پرویز اقبال اموی صاحب ایڈووکیٹ جنہوں نے نو مئی میں میانوالی کے  سب ورکروں کی ضمانت کرائی ان کے خوبصورت الفاظ کہ اگر ...
21/06/2024

ملک پرویز اقبال اموی صاحب ایڈووکیٹ جنہوں نے نو مئی میں میانوالی کے سب ورکروں کی ضمانت کرائی ان کے خوبصورت الفاظ کہ اگر میں نے نہ کسی سیاسی سے کوئی فنانشلی مدد لی اور نہ ورکرز سے ایک روپیہ خرچہ لیا۔۔۔۔روزانہ میرا لاہور سے سرگودھا کم از کم بیس ہزار خرچہ ہوتا سب جیب سے کیا
دعائیں لیں اس پر دس سال بعد بھی کوئی کہہ دے کہ کیس کے دوران کسی کے گھر والوں سے چائے کا کپ بھی پیا ہے تو وکالت چھوڑ دونگا
Malik Pervaiz Iqbal
Malik Pervaiz

مدین سوات میں سیر کے لئے سیالکوٹ سے آئے ایک سیاح پر توہین قرآن کا الزام لگا۔ سیاح ہوٹل میں رہائش پذیر تھا۔ ہوٹل مالک نے ...
21/06/2024

مدین سوات میں سیر کے لئے سیالکوٹ سے آئے ایک سیاح پر توہین قرآن کا الزام لگا۔ سیاح ہوٹل میں رہائش پذیر تھا۔ ہوٹل مالک نے اس پر قرآن پاک کو جلانے کا الزام لگایا۔ لوگوں کو مشتعل کیا اور ہجوم جمع کر لیا۔ پولیس اس بندے کو اپنی حراست میں لے کر تھانے لے آئی۔ مدین تھانے میں اسے بند کر دیا۔ مساجد سے توہین کے اعلانات ہونے لگے اور پھر ایک ہجوم نے جمع ہو کر تھانے کا گھیراؤ کر لیا۔پولیس اور مقامی افراد میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ جس میں دس کے قریب افراد زخمی ہوئے۔ پولیس نے کوشش کی کہ ہجوم کو منتشر کیا جائے مگر ہجوم مسلح تھا۔ اندر داخل ہو کر بندے کو گولی مار دی اور پھر تھانہ جلا دیا۔ بندے کے لاش لاری اڈہ لے کر آئے اور وہاں لاش کو آگ لگا کر جلا دیا۔
‏پتہ نہیں ہم کس معاشرے میں رہ رہے ہیں جہاں انسانی جان کی کوئی قدرو قیمت ہی نہیں ہے۔
‏مسلمان بننا تو دور کی بات آخر ہم "انسان" کب بنیں گے ؟؟؟

اس ساری صورتحال پر کیا تبصرہ کیا جائے مجھے تو سمجھ نہیں آتی۔ کس کی مذمت کرنی ہے۔ کون جج کون وکیل ہے۔ ریاست کہاں ہے اور مساجد سے اعلان کرنے والے کون لوگ ہیں۔ میرا ذہن تو ماؤف ہو جاتا ہے۔ایسی خبریں ہر کچھ ماہ بعد سامنے آتیں ہیں۔ پھر وہ یاد آ جاتا ہے

رحمت سید لولاک پہ کامل ایمان
اُمت سید لولاک سے خوف آتا ہے

✍️

21/06/2024

واہ چس آگئی۔۔توبہ! ایویں نہیں خرم دستگیر کو ہرایا
کپتان کا یہ پہلوان۔۔زرتاج گل بھی "اش اش" کر اُٹھی!
"خدا دا نام منو یار"خان کے کھلاڑی کی پنجابی میں للکار۔۔!

ایک سوڈانی حاجی کہتا ہے ،فریضہ حج کی ادائیگی کے دوران ، شیطان کو کنکریاں مارے جانے کے بعد ، گرمی بہت شدید قسم کی تھی اور...
19/06/2024

ایک سوڈانی حاجی کہتا ہے ،
فریضہ حج کی ادائیگی کے دوران ، شیطان کو کنکریاں مارے جانے کے بعد ، گرمی بہت شدید قسم کی تھی اور میں بہت تھکا ہوا تھا۔

میں نےدیکھا کہ فوجیوں کے ساتھ ایک بڑا کمرہ ہے ، اور اُس کمرے میں سے ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا آرہی ہے ، اس سے پہلے کہ فوجی میرى طرف دیکھتا میں چپکے سے اندر چلاگیا، اندر دیکھا اور بھی حاجی سوئے ہوئے تھے میں بھی حاجیوں کے بیچ لیٹ کے سو گیا ،

دو گھنٹے بعد شدید سردی کی وجہ سے میری آنکھ کُھلی تو میں باہر آیا اور ایک فوجی مجھے دیکھ کر وہاں سے بھاگا
میں حیران رہ گیا کہ یہ کیوں بھاگا

جب میں نے کمرے کے طرف پلٹ کر دیکھا تو میں نےبھی دوڑنا شروع کیا ۔۔۔۔۔ وہاں لکھا تھا

ثلاجة الموات ( مرده خانہ )

شدید گرمی سے 550 حجاج اللہ کو پیارے ہو گئے۔😭
19/06/2024

شدید گرمی سے 550 حجاج اللہ کو پیارے ہو گئے۔😭

19/06/2024

نان فائلر اگر قلفی خریدیں گے تو پہلا چوپا حکومت لگائے گی😂😂

19/06/2024

مکہ مکرمہ میں گرمی سے ساڑھے 500 سے زائد حاجی جاں بحق

19/06/2024

کسی بھائی نے یہ ویڈیو بھیجی ہے حرم شریف میں کہیں پر تو بہترین انتظامات ہیں اور کہیں پر سخت آزمائش کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،بے شمار حجاج کرام اس حج کے دوران 2024 میں انتقال پا گئے ہی،اللہ پاک ان سب کی مغفرت فرمائے اور ان کے لیے بشارت بھی ہے کہ ان کو قیامت تک کے حج کا ثواب ملتا رہے گا۔

روہی چولستان میں بارش نہ ہونے کی وجہ سے مال مویشی مر رہے ہیں اللہ سےدعا کریں کہ چولستان میں بارش ہو اور ہاں چولستان کی آ...
19/06/2024

روہی چولستان میں بارش نہ ہونے کی وجہ سے مال مویشی مر رہے ہیں اللہ سےدعا کریں کہ چولستان میں بارش ہو اور ہاں چولستان کی آپڈیٹ ضرور دیا کریں شکریہ

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین☝️Follow me Imran Khan Pti Today the best ⚡❤‍🩹👇             Actres  # jamilanag...
19/06/2024

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین☝️
Follow me Imran Khan Pti
Today the best ⚡❤‍🩹👇











Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈


❤❤❤❤❤

n m y

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when J News Pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share