08/10/2023
تُم ڈھونڈتی ہو آج بھی اے مسجدِ اقصَا
ماضی میں تھے جو صاحبِ ایمان, کہاں ہیں
مسجِد ہی تھی جن کیلئے تسکینِ دِل و جان
اِس دور میں یا رَب وہ مُسلمان کہاں ہیں
آج اُس مسلم اُمّہ کی فوج جسکی سربراہی کیلئے پاکستان کے سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو پچھلے 6 سال سے آل سعود خاندان نے لگایا ہُوا ہے اُنکا اور ہماری پاک فوج کے حافظ قُرآن آرمی چیف جنرل عاصم مُنیر کا آج اسرائیل کی فلسطین پر اور مسجد اقصَا پر اسرائیلی فورسزز کی جارحیت پر خاموش رہنا اور ابھی تک کوئی واضع بیان یا مُزمتی بیان نہ آنا قابل افسوس اور قابل مُذمت ہے یا اللہ اپنے پیارے حبیب مُحمد ﷺ کے صدقے فلسطینیوں کی مدد فرما آمین ثُم آمین
The world's reaction to Ukraine 🇺🇦 resistance to Russian 🇷🇺 occupation is completely the opposite to Palestinian 🇵🇸 resistance to Israeli 🇮🇱 occupation and apartheid. This is an absolute case of hypocrisy of so called democratic western world.