Heart L I f e "/

  • Home
  • Heart L I f e "/

Heart L I f e "/ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Heart L I f e "/, Video Creator, .

30/09/2022
یہ گھر الجزائر میں موجود ہے۔ اس گھر کے مالک نے اپنی موت سے پہلے اپنی اولاد کو جمع کیا۔ اور کہا کہ جب میں فوت ہو جاوں۔ تو...
15/08/2022

یہ گھر الجزائر میں موجود ہے۔ اس گھر کے مالک نے اپنی موت سے پہلے اپنی اولاد کو جمع کیا۔ اور کہا کہ جب میں فوت ہو جاوں۔ تو اس گھر کو گرا دینا کیوں کہ اس گھر کی بنیادوں میں ایک خزانہ دفن ہے۔
کچھ دنوں بعد وہ شخص فوت ہوگیا اور اس کی اولاد جمع ہو کر اس خزانے کی تلاش کے لیے اپنے والد کی وصیت پر عمل کرنے کے لیے مشورہ کرنے لگی اور آخر کار اتفاق ہوا کہ گھر کو گرا دیا جائے گھر کو گرانے کے لیے مشینری منگوائی گئی اور گھر کو گرا دیا گیا۔
ایک صندوق اس گھر کی بنیادوں سے ملا سب خوش تھے کہ خزانہ مل گیا ہے جب صندوق کو کھولا گیا تو اس میں سی ایک کاغذ کا ٹکڑا ملا اس پر لکھا تھا کہ تم سب اگر مرد ھو تو اس گھر کو دوبارہ تعمیر کر کے دکھاؤ
والدین اپنی زندگی کی انتھک محنت کر کے گھروں کو تعمیر کرتے ہیں اور اولاد اس جائیداد پر حق بھی جتاتے ہیں اور جھگڑے بھی کرتے ہیں اور پھر ساری زندگی ایک دوسرے سے جدا رہتے ہیں۔

23/06/2022

Like & share

21/06/2022

Like & share

17/06/2022

Like & share

14/06/2022

Like & share

آٹھ سالہ بچے کی ماں انتقال کرگئی، والد نے دوسری شادی کر لی...ایک دن باپ نے بیٹے سے پوچھا! بیٹا نئی والی ماں ٹھیک تھی یا ...
01/05/2022

آٹھ سالہ بچے کی ماں انتقال کرگئی، والد نے دوسری شادی کر لی...
ایک دن باپ نے بیٹے سے پوچھا! بیٹا نئی والی ماں ٹھیک تھی یا پرانی والی؟
بیٹے نے معصومیت سے جواب دیا! پرانی والی ماں جھوٹی تھی نئی والی سچی ہے.
باپ نے پوچھا! وہ کیسے؟
بیٹا بولا: جب بھی میں کوئی شرارت کرتا، تو ماں کہتی تھی! بیٹا آج میں تجھے کھانا نہیں دوں گی، لیکن جب بھی کھانے کا ٹائم ہوتا، سب سے پہلے میرے ہاتھوں کو دھلاتی اور اپنے ہی ہاتھوں سے مجھے کھانا کھلاتی.
نئی والی ماں نے ایک بار کہا تھا! اگر شرارت کی تو کھانا نہیں ملے گا، آج میں نے شرارت کی ہے صبح سے بھوکا اور پیاسا رکھا ہے.😭😭😭😭😭😭
اللّٰہ پاک سب کی ماؤں کو سدا سلامت رکھیں، جن کے والدین اِس دنیا میں نہیں ہیں اُن کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا کریں اور جن کے والدین زندہ ہیں، اللّٰہ پاک اُن کی عمر دراز کریں اور سدا سلامت رکھیں.🌹🌹🌹🌹🌹

21/03/2022

Like & share

18/03/2022

Like share

15/03/2022

Like & share

14/03/2022

Like & share

10/03/2022

Like & share

09/03/2022

Like & share

04/03/2022

❤️Like & share❤️

03/03/2022

Like & share

01/03/2022

Like & share

28/02/2022

❣️Like & share❣️

26/02/2022

Like & share

23/02/2022

Like & share

22/02/2022

Like & share

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Heart L I f e "/ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share