20/07/2023
کوہاٹ/ اہل سنت ایل تشیع گرینڈ جرگہ۔۔۔
کوہاٹ ۔ کمشنر ہاوس کوہاٹ میں اہل سنت اوراہل تشیع کا امن گرینڈ جرگہ کا انعقاد ۔۔
کوہاٹ ۔ امن جرگہ میں آئی جی پولیس خیبرپختونخوا اختر حیات گنڈاپور ۔ چیف سیکرٹری ندیم اسلم چوہدری ۔ کمشنر کوہاٹ محمد شاہ ۔ پاک فوج ۔ کوہاٹ ۔ہنگو۔ اورکزئی اورکرم کے اعلی افسران اور مشران کی کثیر تعداد میں شرکت ۔۔
کوہاٹ ۔ جرگہ میں ضلع کرم میں دیرپا امن و امان کی بحالی کے لئے دونوں مسالک کے مشران کا مشترکہ کوششوں پر اتفاق طے پا گا۔
کوہاٹ ۔ ضلع کرم سمیت صوبہ بھر امن قائم کرنے میں مقامی عوام کا تعاون بہت ضروری ہے۔ آئی جی پولیس خیبرپختونخوا اختر حیات گنڈاپور کا جرگے سے خطاب۔
کوہاٹ ۔ پولیس نے مل بھر میں امن کی بحالی میں بہت سی قربانیاں دیں ہیں۔ آئی جی پولیس خیبرپختونخوا
کوہاٹ ۔ محرم الحرام کے پر امن انعقاد کے لئے فل پروف سیکورٹی انتظامات کئے گئے ہیں ۔۔ اختر حیات گنڈاپور
کوہاٹ ۔ ملک دشمنوں سے نمٹنے کے لئے خیبر پختونخوا پولیس عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔ آئی جی پولیس خیبرپختونخوا
کوہاٹ ۔ جرگے کے اختتام پر جی او سی 9 ڈویژن کوہاٹ کے والد کے انتقال پر ان کے روح کے ایصال ثواب کے لئے اجتماعی دعا بھی کی گئی۔۔