Bar Waqat News

  • Home
  • Bar Waqat News

Bar Waqat News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bar Waqat News, Media/News Company, .

31/07/2022

Assalamu alaikum dostoo?

BREAKING NEWS!!Shane Warne has died of suspected heart attack in Thailand. 💔
04/03/2022

BREAKING NEWS!!

Shane Warne has died of suspected heart attack in Thailand. 💔

اللّٰہ تعالیٰ کامل مغفرت نصیب فرمائیں
27/02/2022

اللّٰہ تعالیٰ کامل مغفرت نصیب فرمائیں

 #بونیر: #الحمدللہ السلیطی منشیات ہسپتال چینہ بونیر  #رابط نمبر: 👇 #چیرمین:  عبدالوی خان 03339013907 #نائب چیئرمین : حبی...
13/02/2022

#بونیر:
#الحمدللہ السلیطی منشیات ہسپتال چینہ بونیر
#رابط نمبر: 👇
#چیرمین: عبدالوی خان 03339013907
#نائب چیئرمین : حبیب اللہ 03329354691
#لھذا ہم سب کو چاہئے کے ایسے لوگوں کی مدد کریں اور بلخصوص (Elai falahi tanzem)ایلئ فلاحی تنظیم کی مدد کریں اور ان کا ساتھ دے اور حوصلہ افزائی کریں تاکہ ہم سب کا آنے والا کل(نسل)نشے سے محفوظ رہے

12/02/2022
اعلان فوتگیتورورسک نوشاد ایڈوکیٹ کی بیوی انتقال کرگئی ہے جس کی نماز جنازہ کل صبح 10 بجے انغاپور پائی چینہ میں ادا کی جائ...
09/02/2022

اعلان فوتگی
تورورسک نوشاد ایڈوکیٹ کی بیوی انتقال کرگئی ہے جس کی نماز جنازہ کل صبح 10 بجے انغاپور پائی چینہ میں ادا کی جائی گی

میں اپنے طرف سے اور اپنے خاندان کی طرف سے امیر JUi  ضلع بونیر جناب مفتی فضل غفور صاحب،تمام ضلعی اراکین،تمام عہدہ داران،ا...
01/02/2022

میں اپنے طرف سے اور اپنے خاندان کی طرف سے امیر JUi ضلع بونیر جناب مفتی فضل غفور صاحب،تمام ضلعی اراکین،تمام عہدہ داران،اور ورکران کا شکریہ ادا کرتا ہوں،جنہوں نے ہمارے خاندان کی عزت افزائی کی،
میں ان سب حضرات کی اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کرونگا،اور جمیعت کی سربلندی کیلئے پہلے کیطرح اپنی کوششیں جاری رکھونگا،
آپ سب کی رہنمائ،اور دعاؤں کی ضروت ھے۔۔۔۔

سابقہ ناظم جناب Wali Rahman صاحب کو جمعیت علماء اسلام ضلع بونیر کا ضلعی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتا...
01/02/2022

سابقہ ناظم جناب Wali Rahman صاحب کو جمعیت علماء اسلام ضلع بونیر کا ضلعی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں..!!
Bar Waqat News

تورورسک محلہ باباٹل۔1986سے پپپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے مختیار خان نے  61ساتھیوں سمیت جے یو آئی میں  باقاعدہ شمولیت کی...
22/01/2022

تورورسک محلہ باباٹل۔1986سے پپپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے مختیار خان نے 61ساتھیوں سمیت جے یو آئی میں باقاعدہ شمولیت کی۔

20/01/2022

مولانا آ رہا ہے

 #اہم اجلاس #آج ضلع بونیر گاؤں ایلئ میں اہم شمولیتی پروگرام ہوا (حاجی خلیل الرحمان)کے ہجرے میں ہوا جو چند دن پہلے ڈگر تح...
17/01/2022

#اہم اجلاس
#آج ضلع بونیر گاؤں ایلئ میں اہم شمولیتی پروگرام ہوا (حاجی خلیل الرحمان)کے ہجرے میں ہوا جو چند دن پہلے ڈگر تحصیل کا نایب امیر مقرر ہوا ہے اور اتنی تیزی سے کام شروع کیا کہ اج(مختلف پارٹیوں سے لوگ مستعفی ہو کر جمیعت علماء اسلام میں شامل ہوگئے جس میں(نواب حسین +عابد الرحمان +شیر جمال+عبدروف+ابرار حسین+عبد الحکیم+الیاس الرحمان+انور رحمان)نے اعلان کردیا (jui) میں شامل ہوگئے اس موقع پر ضلع بونیر کا سابقہ (MPA)مفتی فضل غفور اور سا بقہ امیر ضلع بونیر حلیم الرحمان اور (JUI)کے اور کارکنوں نے شرکت کی
Bar Waqat News

حاجی خلیل الرحمٰن صاحب کو تحصیل کیبنٹ میں ذمہ داری دینا ایک انتہائی  دانشمندانہ اقدام ھے، اس پر بیش بھا ثمرات مرتب  ھونگ...
11/01/2022

حاجی خلیل الرحمٰن صاحب کو تحصیل کیبنٹ میں ذمہ داری دینا ایک انتہائی دانشمندانہ اقدام ھے، اس پر بیش بھا ثمرات مرتب ھونگے ان شاءاللہ تعالیٰ،بحیثیت ایک ادنی کارکن اس فیصلے کو خوش آئند قرار دیتا ھوں،اور تمام قائدین جسمیں نائب امیر خیبرپختونخواو ضلعی امیر جناب مفتی فضل غفور صاحب،تحصیل ڈگر امیر جناب مولانا رشید احمد صاحب اورتحصیل جنرل سیکرٹری جناب مولانا شیر علی حقانی صاحب کو خراج تحسین پیش کرکے انتہائی مشکور ھوں.اللہ تعالیٰ حاجی صاحب کو اپنے فرائض منصبی میں دن دگنی اوررات چوگنی ترقی عطاء فرمائے.آمین۔

افسوس ناک خبررائیونڈ مرکز کینٹین کے ذمہ دارحاجی انور صاحب انتقال کر گئےاِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
09/01/2022

افسوس ناک خبر
رائیونڈ مرکز کینٹین کے ذمہ دار
حاجی انور صاحب انتقال کر گئے
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

محلہ گلشن آ باد گاؤں ایلئ سے تعلق رکھنے والا ابوبکر ولد زرتی رضا ئے الٰہی سے انتقال کر گیا ھے مرحوم کا نماز جنازہ  بتاری...
08/01/2022

محلہ گلشن آ باد گاؤں ایلئ سے تعلق رکھنے والا ابوبکر ولد زرتی رضا ئے الٰہی سے انتقال کر گیا ھے مرحوم کا نماز جنازہ بتاریخ 09/01/2022 بروزِ اتوار بوقتِ 11:00بجے صبح نیو عید گاہ(حونیا بابا) میں ادا کی جائے گی.اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت کاملہ اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے.پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں.

 #ملیشیاء  # پاکستان # مسافر
04/01/2022

#ملیشیاء # پاکستان # مسافر

  اور اردگرد پہاڑیوں پر برف باری کا منظر
04/01/2022

اور اردگرد پہاڑیوں پر برف باری کا منظر

 #بونیر  #اعلان فوتگی #حمید خان باچا کی والدہ صاحبہ وفات پا چکی ہے ۔۔نمازجنازہ اج انغاپور میں am11 بجے  3/1/022 کو مخرنو...
03/01/2022

#بونیر
#اعلان فوتگی
#حمید خان باچا کی والدہ صاحبہ وفات پا چکی ہے ۔۔نمازجنازہ اج انغاپور میں am11 بجے 3/1/022 کو مخرنو بابا(جنازگاہ) میں ادا کی جائ گی۔۔۔۔اللہ تعالا مرحومہ کو جنت میں اعلیٰ مقام دے۔۔اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے #(آمین)
Bar Waqat News

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیسٹمن اور وکٹ کیپر محمد رضوان نے کربوغہ شریف میں اپنے پیر و مرشد مفتی سید مختار الدین شاہ ...
02/01/2022

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیسٹمن اور وکٹ کیپر محمد رضوان نے کربوغہ شریف میں اپنے
پیر و مرشد مفتی سید مختار الدین شاہ صاحب سے ملاقات کی. ❤❤❤
Bar Waqat News

02/01/2022

#بونیر ایلیٔ میں حضرت بلال ولد امیر زادہ ماما کا بیٹا ایک سال سے لاپتہ تھا اللہ تعالی کے فضل وکرم سے خیریت سے گھر پہنچ گیا افعانستان سے
Bar Waqat News...

مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل صاحب💓💓💓1953 میں پنجاب کے ایک بڑے زمیندار کے گھر میں پیدا ہونے والا بچہ جس نے میڈیکل کے دوران...
01/01/2022

مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل صاحب💓💓💓
1953 میں پنجاب کے ایک بڑے زمیندار کے گھر میں پیدا ہونے والا بچہ جس نے میڈیکل کے دوران ہی کالج کی لائف کو خیرآباد کہا اور مدرسے کی راہ لی باپ کا شوق تھا کہ بیٹا ڈاکٹر بنے اور بیٹے کی خواہش تھی کے میں نے عالم بننا ہے. اور قدرت کو یہی منظور تھا. باپ نے بیٹے کو گھر سے نکال دیا اس 17 سالہ لڑکے نے مدرسے کی راہ لی اور دینی تعلیم کا آغاز کر دیا کہاں ایک بڑے زمیندار کا لڑکا عیش و آرام و آسائشوں بھری زندگی اور کہاں مدرسے کی چٹائی اور روکھی سوکھی روٹی. لیکن جب قدرت نوازتی ہے تو مشکلات کا سمندر عبور کرنا پڑتا ہے. دوران تعلیم ایک مسجد میں سہ روزہ لگایا تو بات سننے کو کوئی تیار نہ تھا. امیر صاحب سے تھکے لہجے میں پوچھا کہ ہماری بات لوگ کب سنیں گے. ادھیڑ عمر امیر نے شفقت بھرے انداز میں کہا کہ بیٹا ایک وقت آئے گا دنیا کے بادشاہ تم سے ملاقات کو سعادت سمجھیں گے. پھر وقت بدلتے دیر نہیں لگی. پشاور میں آپکا بیان ہوا اور قدرت آپکو عروج سے نوازتی چلی گئی اور آپکی شہرت کی بلندیوں میں اضافہ ہوتا چلا گیا. اور آپکے چاہنے والے بڑھتے چلے گئے. اور 35,40 سال قبل جو آپکے بیانات کا سلسلہ جاری ہوا تو پوری دنیا میں آپکی آواز گونجنے لگی. آپ دعوت و تبلیغ کے سلسلے میں پوری دنیا کا سفر کر چکے ہیں. ہر جگہ ہر ملک ہر خطے میں آپ نے پہنچ کر لوگوں کو دین کی دعوت دی ہے. روزانہ لاکھوں کروڑوں لوگ آپکے لیکچرز سنتے ہیں. قدرت نے آپکو بہت عجیب لہجے و سمجھانے کے انداز سے نواز رکھا ہے. آپ عربی و اردو کے قادرالکلام اور پراثر خطیب ہیں. پرتاثیر زبان سے جب آپ خطاب شروع کرتے ہیں تو سامعین پر رقت طاری ہوجاتی ہے. الحمد للہ آپ لاکھوں لوگوں کی اصلاح کا ذریعہ بنے ہیں. بادشاہوں کا قرب آپکو ہمیشہ سے میسر رہا اسی بناء پر آپ پر ہر زمانے میں تنقید بھی ہوتی رہی اور بری خصلت کے لوگ آپ پر کیچڑ بھی اچھالتے رہے. لیکن آپ نے آج تک کسی کو پلٹ کر جواب نہیں دیا. آپ نے ہمیشہ اتحاد و اتفاق و اخلاق کی بات کی ہے. اللہ کریم آپکا سایہ عالم اسلام پر سلامت رکھے تاکہ آپ بھٹکے ہوئے لوگوں کو راستہ دکھاتے رہیں.. . . . . . . . . . . . . . . کافی
دعوت تبلیغ زندہ باد گروپ جائین کرے. . .

د غم خبر / اعلان جنازہملیشیاء سے افسوس ناک خبر ملیشیاء میں وزیر  امیر صیب کا بھائی علی انتقال کر گئے ہے۔مرحوم علی  کی نم...
30/12/2021

د غم خبر / اعلان جنازہ

ملیشیاء سے افسوس ناک خبر

ملیشیاء میں وزیر امیر صیب کا بھائی علی انتقال کر گئے ہے۔
مرحوم علی کی نماز جنازہ کل بروز جمعہ 31 دسمبر 2021کو صبح 11:00 بجے انغاپور لنڈئی میں ادا کی جائے گی

30/12/2021

کبھی عرش پر کبھی فرش پر ،
کبھی انکے در کبھی در بدر ، غم عاشقی تیرا شکریہ
میں کہاں کہاں سے گزر گیا

اعلان فوتگیصحافی سعید الرشید کا بھتجا انتقال کرگیا ہے جس کی نماز جنازہ کل صبح 11 بجے سلطانوس میں ادا کی جائیگی
27/12/2021

اعلان فوتگی
صحافی سعید الرشید کا بھتجا انتقال کرگیا ہے
جس کی نماز جنازہ کل صبح 11 بجے سلطانوس میں ادا کی جائیگی

انا للہ واناالیہ راجعون ۔مجاہد ختم نبوت مولانا اکرم طوفانی کا وفات ہونا بہت بڑا صدمہ ہے
26/12/2021

انا للہ واناالیہ راجعون ۔

مجاہد ختم نبوت مولانا اکرم طوفانی کا وفات ہونا بہت بڑا صدمہ ہے

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن ‏ اللہ تعالی آپ کو صبر دے اور ‏اللہ تعالی آپ کی والدہ محترمہ کی مغفرت فرما کر ...
26/12/2021

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
‏ اللہ تعالی آپ کو صبر دے اور
‏اللہ تعالی آپ کی والدہ محترمہ کی مغفرت فرما کر ان کے درجات بلند فرماۓ اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
Bar Waqat News

 #بونیر۔۔ ۔اعلان فوتگی۔۔۔عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائ رہنماء اور سابق ایم پی اے سیدرحیم خان ایڈوکیٹ انتقال کرگے۔نمازہ جناز...
21/12/2021

#بونیر۔۔ ۔اعلان فوتگی۔۔۔عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائ رہنماء اور سابق ایم پی اے سیدرحیم خان ایڈوکیٹ انتقال کرگے۔نمازہ جنازہ کل بروز بدھ 30۔2 انغاپور میں ادا کی جاۓ گی۔
Bar Waqat News

Alhamdulellah ❤️, ❤️ہمارا  بھائی جیسا دوست  Naeem Rauf Ćåañ   آپ سب کی محنت  اور جدوجہد کے بعد اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم ...
21/12/2021

Alhamdulellah ❤️, ❤️

ہمارا بھائی جیسا دوست Naeem Rauf Ćåañ آپ سب کی محنت اور جدوجہد کے بعد اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے یوتھ چئیرمین آف انغاپور منتخب ہوگیا✌️♥️
شکر الحمدللہ 🤲
Rauf caan

Bar Waqat News ۔۔۔۔بلدیاتی انتحابات کے بعد کا سیاسی جماعتوں میں ہلچل کا عمل شروع ہوگیا۔۔۔اج گھر سے دفتر جاتے ہوۓ راستے م...
20/12/2021

Bar Waqat News ۔۔۔۔بلدیاتی انتحابات کے بعد کا سیاسی جماعتوں میں ہلچل کا عمل شروع ہوگیا۔۔۔
اج گھر سے دفتر جاتے ہوۓ راستے میں پاکستان تحریک انصاف کے سابق اپوزیشن لیڈر حاجی صدیق اللہ جو رووف خان اف سلطانوس کے ساتھ کھڑے تھے۔میں نے 8 سال بعد حاجی صدیق اللہ کے گاڑی پر پاکستان تحریک انصاف کا جھنڈا نہ دیکھتے ہوۓ اپنی گاڑی سائڈپر کھڑا کرکے حاجی صدیق اللہ سے جھنڈا اتارنے کی وجہ پوچھی تو انہوں نے کہا کہ بہت جلد اپنی سیاسی وابستگی کا اعلان ایک پریس کانفرنس میں کروں گا۔گاڑی سے جھنڈا ہٹانے کا مطلب سب جانتے ہے۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bar Waqat News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share