Few Time News

  • Home
  • Few Time News

Few Time News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Few Time News, Media/News Company, .

25/12/2021
18/11/2021

محترم جناب
اے سی اسد علی چنڈیہ صاحب گزارش ہیں کوٹ موڑ ناجائز کھاد منافع خوروں کے خلاف آپریشن کیا جائے

بیوی پر تشدد کرنے والا درندہ خاوند گرفتار
18/11/2021

بیوی پر تشدد کرنے والا درندہ خاوند گرفتار

18/11/2021

پاکستان میں جہاں کھانے پینے کی اشیا اور پٹرول و ڈیزل کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند سطح کو چھو رہی ہیں تو گذشتہ چند مہینوں میں تعمیراتی میٹریل کی لاگت بھی اتنی زیادہ بڑھ گئی ہیں کہ کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جنھیں زیر تعمیر گھروں کا کام روکنا پڑا۔

Tehsil Lodhran-No of Inspection = 30-Violations = 5-Fine imposed = 50000-FIRs = 2-Bags of Urea and DAP Confiscated = 445...
17/11/2021

Tehsil Lodhran
-No of Inspection = 30
-Violations = 5
-Fine imposed = 50000
-FIRs = 2
-Bags of Urea and DAP Confiscated = 445
-Sale point being established in Gelaywal to sale on notified rates.

تونسہ شریفسپیشل برانچ کی نشاندھی پر اسسٹنٹ کمشنر تونسہ اسد علی چانڈیہ ,  سرکل آفیسر سپیشل برانچ وقاص اختر,   زراعت آفیسر...
17/11/2021

تونسہ شریف
سپیشل برانچ کی نشاندھی پر اسسٹنٹ کمشنر تونسہ
اسد علی چانڈیہ , سرکل آفیسر سپیشل برانچ وقاص اختر, زراعت آفیسر کے ہمراہ کھادوں کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف تونسہ میں کارروائی کی اور موقع پر کھادوں کے ہزاروں تھیلے برآمد کر کے گودام سیل کر دیا اوردو لاکھ پچاس ہزار 250000 / روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ ان کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کی جا رہی ہے.
ویلڈن اسسٹنٹ کمشنر اسد چانڈیہ صاحب

ڈی آئی جی آپریشنز محمد احسن یونس کی طرف سے روزانہ کھلی کچہری کا انعقاد، کھلی کچہری میں آنے والے 35 شہریوں کی شکایات سن ک...
17/11/2021

ڈی آئی جی آپریشنز محمد احسن یونس کی طرف سے روزانہ کھلی کچہری کا انعقاد، کھلی کچہری میں آنے والے 35 شہریوں کی شکایات سن کر متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے اور مارک کردہ درخواستوں پر دیے گئے ٹائم فریم میں قانونی کاروائی کرکے رپورٹ کرنے کی ہدایات دیں۔

‏ڈی آئی جی آپریشنز محمد احسن یونس کی ہدایات کے مطابق سروس ڈیلیوری کو بہتر بنانے کے لیے لاہور پولیس کے تمام تھانوں کے ایس...
17/11/2021

‏ڈی آئی جی آپریشنز محمد احسن یونس کی ہدایات کے مطابق سروس ڈیلیوری کو بہتر بنانے کے لیے لاہور پولیس کے تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز روزانہ4 بجے سے 6 بجے شام تک اپنے دفاتر میں موجود رہیں گے تاکہ تھانہ کی سطع پر شہریوں کی شکایات کا حل یقینی بنایا جاسکے۔

ضلع ڈیرہ غازیخان*تونسہ پولیس نے پاک آرمی کے جوان ظہور احمد کے اندھے قتل کا سراغ لگا لیا ‘ ملزمان گرفتار**ریجنل پولیس آفی...
17/11/2021

ضلع ڈیرہ غازیخان

*تونسہ پولیس نے پاک آرمی کے جوان ظہور احمد کے اندھے قتل کا سراغ لگا لیا ‘ ملزمان گرفتار*

*ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ خان وقاص نذیر ،ڈی پی او ڈیرہ غازیخان محمد علی وسیم کی خصوصی ہدایت پر اندھے قتل کے ملزمان ٹریس*

تفصیلات کے مطابق مدعی مقدمہ منظور احمد ولد نورنگ خان عرف عیسیٰ ذات سنجرانی، پتہ : سکنہ بوہڑ تونسہ شریف نے تھانہ سٹی تونسہ پولیس کو درخواست دی کہ حقیقی بھائی ظہور احمد ولد نورنگ خان عرف عیسی جو کہ تقریبا دس سال سے پاک آرمی میں ملازمت کرتا ہےکی شادی 2010 میں ہوئی تھی جس سے پانچ بچے دو بیٹے اور تین بیٹیاں پیدا ہوئیں جو زندہ حیات ہیں دونوں میاں بیوی محلہ گھلو والا تونسہ شریف میں رہائش پذیر تھے مورخہ 03.11.2021کو پسرم ظہور احمد اپنی نوکری سے چھٹی پر آیا بھابھی ام نے مورخہ05.11.21 کو مجھے بذریعہ ٹیلی فون بتلایا کہ مسمی ظہور احمد برادرم مورخہ 4.11.21 کو قریب 10بجے دن گھر سے یہ کہہ کر گیا کہ وہ اپنے دوستوں کے ساتھ شکار پر جارہا ہے شام تک واپس نہ آیا ہےاپنی طور پر تلاش کرتی رہی نہ ملا۔مورخہ 09.11.21 قریب -/1 بجیدن اطلاع ملی کہ چشمہ رائٹ بنک کینال ہیڈ منگڑوٹھہ سے پلاسٹک گٹو میں بند نامعلوم نعش پڑی ہے وارثان نے نعش کو شناخت کیا حسب ضابطہ نامعلوم ملزمان کے خلاف تھانہ سٹی تونسہ میں مقدمہ درج ہوا۔
نامعلوم ملزمان کو ٹریس کرنے کے لیے اے ایس پی سرکل تونسہ میرروحل خان نے اپنی زیر نگرانی ایک سپیشل ٹیم تشکیل دی جس میں محمد انظر ایس ایچ او تھانہ سٹی تونسہ،انسپکٹر شکیل احمد بخاری ایس ایچ او تھانہ صدرتونسہ،امان اللہ خان اور ITانچارج تصور عباس ممبران شامل تھے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے اے ایس پی سرکل تونسہ میرروحل خان نے خوداس کیس پر ورک کیا رات کے چند گھنٹوں میں نامعلوم ملزمان کو ثبوتوں کے ہمراہ ٹریس آوٹ کیا۔گرفتاری ملزمان کے لیے سپیشل ٹاسک دیا گیا مقتول کی بیوی ملزمہ زرینہ بی بی ،محمد خان ولد عمر سکنہ تونسہ شریف کوگرفتارکیا گیا۔ابتدائی تفتیش کے دوران دونوں ملزمان نے اقرار جرم کیا۔مقتول کی بیوی ملزمہ نے اقرار جرم کرتے ہوئے کہا کہ محمد حنیف ولد حاجی محمد عثمان سکنہ خواجہ ٹاون ،محمد خان کے ساتھ مل کر نشے آور چیز پلا کر گردن میں رسی ڈال کر کرنٹ لگا کر اپنے شوہر ظہور احمدکوبے دردی سے قتل کیا ۔قتل کرنے کےبعد گٹو میں نعش کو بند کرکے نہر میں نعش پھینک دی۔مقامی پولیس تیسرے ملزم کی گرفتاری کے لیے کوشاں ہے۔
*اس موقع پر اے ایس پی میرروحل خان نے کہا کہ ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ غازیخان اور DPOڈیرہ غازیخان کی روزانہ کی ہدایات پرتونسہ پولیس نے پاک آرمی کے نوجوان ظہور احمد کے اندھے قتل کو ٹریس کرنا ایک بہترین کاروائی میں شمار ہوتی ہے اس لئے میں تمام جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کو شاباش دیتا ہوں*
آخر میں مدعی فیملی نے اپنے خیالات کا اظہار کیا کہ ہمیں یقین تھا کہ اے ایس پی سرکل تونسہ میر روحل خان اور اس کی ٹیم ہمارے قاتل جلد ٹریس کرے گی اور ہماری بروقت انصاف ملے گا جو انہوں ہماری سوچ سے زیادہ اتنے قیل وقت میں نامعلوم ملزمان کوٹریس کرکے گرفتار کیا ہمیں فخر ہے کہ ایسے پولیس آفسران تونسہ میں تعینات جو دوسروں کا غم اپنا سمجھتے ہیں ہم تونسہ پولیس کے انتہائی شکر گزار ہیں

17/11/2021

اسلام علیکم ! تمام معزز میڈیا ممبران سے گزارش ہے کہ امروز بوقت3بجیدن بمقام دفتر جنابASPصاحب تونسہ پریس کانفرنس متعلق مقتول پاکستان آرمی کے جوان ظہور احمد کے اندھے قتل کے ملزمان کوٹریس اوٹ کرنے پرہوگی اس سلسلہ میں شرکت کی اپیل کی جاتی ہے

میاں چنوں میں 6 سالہ معذور بچی کے ساتھ کل زیادتی کا واقعہ پیش آیا تھا جس پر Dpo Khanewal  نے کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ در...
17/11/2021

میاں چنوں میں 6 سالہ معذور بچی کے ساتھ کل زیادتی کا واقعہ پیش آیا تھا جس پر Dpo Khanewal نے کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کیا اور چند گھنٹوں میں ملزم کو گرفتار کر لیا۔
آئی جی پنجاب نے بچوں اور خواتین کے ساتھ تشدد اور زیادتی کے واقعات پر زیرو ٹالرنس پالیسی اپنانے کے احکامات دئیے ہیں!

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان خان بزدار صاحب وقت ہے  وھوا کو تحصیل اورتونسہ کو ضلع  بنانے کا نوٹیفکیشن جاری کرو یہ صرف میر...
15/11/2021

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان خان بزدار صاحب وقت ہے وھوا کو تحصیل اورتونسہ کو ضلع بنانے کا نوٹیفکیشن جاری کرو یہ صرف میرا نہیں دو صوبائی حلقوں 286..285 کے عوام کا دیرینہ مطالبہ ہےکیوں کہ۔۔۔ اب نہیں تو کبھی نہیں۔۔۔ یہ وقت ھاتھ سے نکل گیا تو پھر پچھتاوا مقدر ہوگا۔اور صاحبان اقتدار کو تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی

15/11/2021

بہاولنگر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) محمّد شہزاد بھٹی نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹیم PP-239 کی یونین کونسل نمبر:5 بہاولنگر کے مسلم لیگی ورکرز سے مسلم لیگی وركر رحیم خان کی رہائش گاہ پر سوشل میڈیا ٹیم کی تنظیم سازی کے سلسلہ میں میٹنگ کی، جس میں شریک تمام مسلم لیگی ورکرز نے میاں محمّد نواز شریف کے ووٹ کو عزت دو بیانیئے کا بھرپور ساتھ دینے کا عزم کیا اور موجودہ حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف سوشل میڈیا پر بھر پور انداز میں آواز اٹھانے اور اس کو ہر طرح سے بے نقاب کرنے کا فیصلہ کیا۔

15/11/2021

تبدیلی آگئی ڈی اے پی 3700 پچھلے سال اب بڑھتے بڑھتے9200 روپے ہوگئی اور کسان یوریا کھاد 1400 فرٹیلائزرز کمپنیوں چھ ماہ میں 1768 فی بیگ کردیا اب ڈھرکی جھان اینگرو فرٹیلائزرز ایشیا سب سے فیکٹری وھان بھی یوریا کھاد 2200 فی بیگ اور پوری پنجاب اور بلوچستان میں 2250 سے 2400 کوئی پوچھنے والا نہیں ہے ڈی ای پی 3400 والے بوری 8650 تک سیل ھورھی ھے پی ٹی آئی سرکار کسانوں کا معاشی نقصان کیوں کر رھی ھے پچھلے سال گندم کا ریٹ 2000 فی من 2021 میں بھی 2000 فی من کسانوں کا خرچہ ڈبل ھوگیا ھے حکومتی سرپرستی میں مافیا کسانوں کاشتکاروں ہاریوں کا خون چوس رہے ہیں معزز عدالت سپریم کورٹ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے چیف جسٹس صاحب اور معزز عدالت ہائی کورٹ کے چیف جسٹس صاحب نوٹس لیکر کسانوں کاشتکاروں کو عدل وانصاف فراہم کریں تاکہ سبز انقلاب آسکے* کیا اس ہمارے ملک میں مافیا کو لگام ڈالنے کی اشد ضرورت ھے، صحافی بھائی أگے شیئر کریں ڈی اے پی کھاد اور فرٹییلازر مافیا سے کوئی پوچھنے والا نہیں ھی اس فائدہ فرٹیلائزرز کمپنیاں اٹھا رہے ہیں اور نقصان کسانوں کا معاشی نقصان ھورھا ھی اسکا زمیوار کون ہے اگر آپ زراعت پاکستان بچانا چاہتے ہیں تو اس لوٹ مار کے خلاف آواز بلند کریں

14/11/2021

گھوٹکی کے پولیس اہلکار کو بچے کے علاج کے لیے چھٹی نہ ملی اور لاڑکانہ تبادلہ کردیا گیا، چھٹی لینے اور تبادلہ رکوانے کے لیے افسران کو پچاس ھزار روپے رشوت دینی پڑے گی، اہلکار پچاس ھزار میں ایک بیٹا بیچنے کی آوازیں لگاتا رہا۔
ہائے انسانیت کہاں ہے 😧😮

سوشل میڈیا کے مطابق عرفان دستی ولد انور خان کو ڈی جی خان شاہ صدر دین کے حدود   اغوا کیا گیا تاحال اس کا کوئی پتا نہیں چل...
13/11/2021

سوشل میڈیا کے مطابق
عرفان دستی ولد انور خان کو ڈی جی خان شاہ صدر دین کے حدود اغوا کیا گیا تاحال اس کا کوئی پتا نہیں چلا انتظامیہ خاموش

13/11/2021

وھوا: بستی باجھہ میں گھریلو جھگڑے پر نوجوان شادی شدہ خاتون نے زہریلی گولی کھا کر خودکشی کرلی ذراٸع

13/11/2021

‏ڈی آئی جی آپریشنز لاہور احسن یونس کا پروٹوکول کلچر کے خاتمے کا حکم

افسران اپنے دروازے خود کھولیں، گن مین یا ماتحت ڈی آئی جی سے لیکر ایس ایچ او تک کسی کی گاڑی کا دروازہ کھولنے کا پابند نہیں اور نہ ہی کسی کا ذاتی ملازم ہے

پولیس افسران کے ہر اقدام سے محکمے کا وقار بڑھنا چاہیے، احسن یونس

13/11/2021

ڈیرہ غازی خان،،، ڈی پی او علی وسیم گجر کا فوری نوٹس،،، سعودی پلٹ شہری کی دوران پولیس حراست(مبینہ تشدد) ہلاکت پر ایس ایچ او کوٹ چھٹہ نور محمد سمیت پوری ٹیم معطل انکوائری کا حکم،،،

ہر ماہ کروڑوں کے فنڈز ہضم کرنے والے سالڈ ویسٹ منیجمنٹ اتھارٹی کی ناقص کارکردگی کا پردہ فاش کمشںنر ڈی جی خان کے اچانک وزٹ...
27/10/2021

ہر ماہ کروڑوں کے فنڈز ہضم کرنے والے سالڈ ویسٹ منیجمنٹ اتھارٹی کی ناقص کارکردگی کا پردہ فاش کمشںنر ڈی جی خان کے اچانک وزٹ کے دوران ہوگیا۔

ایف سی سبی کمانڈنٹ حافظ شاہد ندیم لاشاری صاحب سے لاشار اتحاد ضلع سبی کے صدر خدا بخش عرف k,B لاشاری شیلڈ وصول کرتے ہوئے
27/10/2021

ایف سی سبی کمانڈنٹ حافظ شاہد ندیم لاشاری صاحب سے لاشار اتحاد ضلع سبی کے صدر خدا بخش عرف k,B لاشاری شیلڈ وصول کرتے ہوئے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Few Time News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share