27/11/2022
جمعیت علماء اسلام وڑ ماموند کے مجلس عمومی و عاملہ کا اجلاس تحصیل صدر مولانا شمس الزمان کے زیر صدارت ہوا
بمقام جامعہ اسلامیہ بحر العلوم
تحصیل ڈی جی ایس مولانا شیر محمد نے مجلس کی میزبانی کی
ابتدایٕ کلمات نایب صدر مولانا تاج محمد نے اداکردی
مینہ گٹکی واڑہ خرکی کس کریونڈ کگہ لنڈی کلپانی چینار شاہ اورموخہ سے کثیر تعدادمیں علما اور کارکنان نے شرکت کی
خصوصا پی ٹی ایٕ سے نیا انےوالا ساتھی خانفور نے بھی شرکت کی
ایجنڈے پر تمام ساتھیوں نے خوب روشنی ڈالی
کثیر تعداد میں کارکنان اور عاملہ کے ارکان نے شرکت کی۔
ساتھیوں کے رائے سے کچھ فیصلے ہوئے جنھیں میں سے چنددرج ذیل ہیں
(1)آنے والے 2023 الیکشن کیلئے امیدواروں کے چند نام آئے جن پر غور و فکر جاری رہینگے
ابتدای ناموں کا انتخاب مجلس عاملہ کرینگے
(2)ناظم انتخابات کے نام پر غور اور رکنیت سازی کیلے تیاری
(3)سوشل میڈیا کیلئے وڑماموند کا مرکزی فیس بک پیج بنانا
(4)انصارالاسلام اور جمعیت طلباء اسلام کو فعال کرنا
(5)ہنگامی فنڈ کا قیام اور طریقہ یہ سامنے آیا کہ تین سو افراد کا ریکارڈ جمع