Muhammadiya Homoeopathic Organization - Pakistan

  • Home
  • Muhammadiya Homoeopathic Organization - Pakistan

Muhammadiya Homoeopathic Organization - Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammadiya Homoeopathic Organization - Pakistan, Newspaper, .

23/05/2024

حضرت امام جعفر صادقؑ نے فرمایا
لوگ اپنی عمروں کے ذریعے جینے سے زیادہ اپنی نیکیوں سے جیتے ہیں اور اپنی اجل سے مرنے سے زیادہ اپنے گناہوں سے مرتے ہیں
بحار الانوار ۷/۱۴۰/۵

بہترین بندےامام رضا علیہ السلام سے بہترین بندوں کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا: وہ جب نیکی کرتے ہیں، خوش ہوجاتے ...
22/05/2024

بہترین بندے
امام رضا علیہ السلام سے بہترین بندوں کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا: وہ جب نیکی کرتے ہیں، خوش ہوجاتے ہیں، جب برا عمل کرتے ہیں، استغفار کرتے ہیں، جب ان کو کچھ عطا کیا جاتا ہے، شکر کرتے ہیں، جب بلا اور مصیبت سے دوچار ہوتے ہیں صبر کرتے ہیں اور جب غضبناک ہوتے ہیں، درگذر کرتے ہیں۔
تحف العقول ، ص (469)

امیرالمومنین امام علی ابنِ ابیطالبؑ نے فرمایاآرزوئیں سراب کی مانند ہوتی ہیں جو دیکھنے والوں کو دھوکا دیتی ہیں اور امید ...
21/05/2024

امیرالمومنین امام علی ابنِ ابیطالبؑ نے فرمایا
آرزوئیں سراب کی مانند ہوتی ہیں جو دیکھنے والوں کو دھوکا دیتی ہیں اور امید رکھنے والوں سے بے وفائی کرتی ہیں۔
غرر الحکم

امیر المومنین امام علیؑ نے فرمایا دنیا بدبخت لوگوں کی آرزو ہے اور آخرت نیک لوگوں کی کامیابی ہےغرر الحکم ۶۹۴ ۶۵۹
20/05/2024

امیر المومنین امام علیؑ نے فرمایا
دنیا بدبخت لوگوں کی آرزو ہے اور آخرت نیک لوگوں کی کامیابی ہے
غرر الحکم ۶۹۴ ۶۵۹

امیر المومنین امام علی ابنِ ابیطالبؑ نےفرمایاتمہارا بد ترین بھائی وہ ہے جو غلط بات پر تمہیں راضی کرلےتجلیات حکمت ۔سید اص...
19/05/2024

امیر المومنین امام علی ابنِ ابیطالبؑ نےفرمایا
تمہارا بد ترین بھائی وہ ہے جو غلط بات پر تمہیں راضی کرلے
تجلیات حکمت ۔سید اصغر ناظم زادہ قمی ۔صفحہ ۲۱،حدیث ۱۸

امیرالمومنین حضرت علی ابنِ ابیطالبؑ نے فرمایا:نیک کاموں کے ذریعے بدکاروں کی اصلاح کرو اور خوبصورت باتوں سے ان کو نیکی کا...
18/05/2024

امیرالمومنین حضرت علی ابنِ ابیطالبؑ نے فرمایا:
نیک کاموں کے ذریعے بدکاروں کی اصلاح کرو اور خوبصورت باتوں سے ان کو نیکی کا راستہ دکھاؤ.
غرر الحکم :۲۳۰۴

امیر المومنین امام علی ابنِ ابیطالبؑ نے فرمایاجہاد کے چار شعبے ہیں، امر بالمعروف، نہی عن المنکر،تمام موقعوں پر راست گفتا...
17/05/2024

امیر المومنین امام علی ابنِ ابیطالبؑ نے فرمایا
جہاد کے چار شعبے ہیں، امر بالمعروف، نہی عن المنکر،تمام موقعوں پر راست گفتاری اور بدکرداروں سے نفرت
الخصال

16/05/2024
یا محمدؐ مدینے بُلا لو مجھے میرے غم دوا اور کوئی نہیکس کو آقاؐ مصیبت میں آواز دوں میرا تیرے سوا اور کوئی نہی
15/05/2024

یا محمدؐ مدینے بُلا لو مجھے میرے غم دوا اور کوئی نہی
کس کو آقاؐ مصیبت میں آواز دوں میرا تیرے سوا اور کوئی نہی

اگر کوئی پوچھے کہ موت کیا ہے تو کہناعشقِ حسینؑ کا دل میں نہ ہونا موت ہےلبیک یاحسینؑ
15/05/2024

اگر کوئی پوچھے کہ موت کیا ہے تو کہنا
عشقِ حسینؑ کا دل میں نہ ہونا موت ہے
لبیک یاحسینؑ

رسولِ خدا حضرت محمد مصطفیٰ ؐ نے فرمایا:اچھی ہمسائیگی گھروں کو آباد اور عمروں کو زیادہ کرتی ہے (الکافی)
14/05/2024

رسولِ خدا حضرت محمد مصطفیٰ ؐ نے فرمایا:
اچھی ہمسائیگی گھروں کو آباد اور عمروں کو زیادہ کرتی ہے (الکافی)

سب سے جلدی ثواب دلوانے والا عمل
13/05/2024

سب سے جلدی ثواب دلوانے والا عمل

     زیرِ سرپرستی قائم آلِ محمد علیہ السلاماللّٰہ رب العزت کے فضل و کرم سے محمدیہ ہومیوپیتھک آرگنائزیشن پاکستان کے زیرِ ...
11/05/2024


زیرِ سرپرستی قائم آلِ محمد علیہ السلام

اللّٰہ رب العزت کے فضل و کرم سے محمدیہ ہومیوپیتھک آرگنائزیشن پاکستان کے زیرِ اہتمام ہومیوپیتھک ڈاکٹر سید کامران زیدی صاحب کی زیرِ صدارت جاوا ہومیوپیتھک کلینک میں ہیلتھ کئیر پروفیشنلز ٹریننگ پروگرام کا پہلا لیکچر ہوا۔
پروگرام کا آغاز اللّٰہ رب العزت کے بابرکت کلام کی تلاوت سے ہوا جسکی سعادت ہومیوپیتھک ڈاکٹر شیخ آصف علی صاحب نے حاصل کی اور وجہ تخلیق کائنات امام الانبیاء محبوبِ خدا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی بارگاہ میں ہدیہ نعت ہومیوپیتھک ڈاکٹر سید لختِ حسین نقوی صاحب نے پیش کی۔
ہومیوپیتھک ڈاکٹر شیخ مہدی رضا صاحب نے سٹیج سیکرٹری کے فرائض سر انجام دیے اور ہومیوپیتھک ڈاکٹر محسن رضا جاوا صاحب نے محمدیہ ہومیوپیتھک آرگنائزیشن پاکستان کے قیام اور اغراض و مقاصد پر گفتگو کی۔
ہومیوپیتھک ڈاکٹر سید کاشف رضوی صاحب نے Rare Medicines for Imbalance Female Hormones کے موضوع پر گفتگو کی اور تمام شرکاء نے اپنی کلینیکل پریکٹس کی روشنی میں تجربات شئیر کئیے۔

عذابِ الہیٰ سے بچنے کا طریقہحضرت محمدؐ نے فرمایا:مومن عذابِ الہیٰ سے اس وقت تک رہائی نہی پاسکتا جب تک کہ چار چیزوں کو تر...
11/05/2024

عذابِ الہیٰ سے بچنے کا طریقہ
حضرت محمدؐ نے فرمایا:
مومن عذابِ الہیٰ سے اس وقت تک رہائی نہی پاسکتا جب تک کہ چار چیزوں کو ترک نہ کرے۔ بخل، جھوٹ، اللہ کے بارے میں بدگمانی اور تکبر۔
(اثنی عشریہ صفحہ 158/ارشاداتِ رسولؐ صفحہ 100)

04/05/2022
قاتلانِ علیؑ و قاتلانِ بتولؑ ہر گھڑی لعنت برائے قاتلان اہلیبیت رسولؐ
04/05/2022

قاتلانِ علیؑ و قاتلانِ بتولؑ ہر گھڑی لعنت برائے قاتلان اہلیبیت رسولؐ

21 Ramzan 2022 Youm e Ali Procession | Taziya Imam Ali a.s - Mochi Gate Lahoreمومنو حیدرؑ کرار کا ماتم کر لو لو محمدؐ کے...
24/04/2022

21 Ramzan 2022 Youm e Ali Procession | Taziya Imam Ali a.s - Mochi Gate Lahore
مومنو حیدرؑ کرار کا ماتم کر لو
لو محمدؐ کے علمدار کا ماتم کر لو

24/04/2022


احادیث میں نمازِ تراویح کا تذکرہ ہے یا نہی جانیے اس ویڈیو میں

08/04/2022


احادیث میں نمازِ تراویح کا تذکرہ ہے یا نہی جانیے اس ویڈیو میں

29/08/2021




اعزاداری پر اعتراضات اور چھیڑخانی مت کریں۔

29/08/2021



جنازے کے ساتھ نکاح کرنے کے فائدے مفتی اور ٹک ٹاکر طارق مسعود کو مفید مشورے

میرے قیام کا مقصد اپنے جدّ رسول اللہؐ کی اُمت کی اصلاح کرنا ہے (امام حسینؑ)
28/08/2021

میرے قیام کا مقصد اپنے جدّ رسول اللہؐ کی اُمت کی اصلاح کرنا ہے (امام حسینؑ)

کل پُل سے ہمیں جِس نے یوں پار لگانا ہےزہرہ کا وہ بابا ہے۔۔حسنین کا ناناﷺ ہے! ❤️
28/08/2021

کل پُل سے ہمیں جِس نے یوں پار لگانا ہے
زہرہ کا وہ بابا ہے۔۔حسنین کا ناناﷺ ہے!
❤️

د ربار یزید میں جنابِ زینب(س)  کا خطبہاے یزید ! یاد رکھ کہ اللہ ، آلِ رسول ؐکا تجھ سے انتقام لے کر ان مظلوموں کا حق انہ...
27/08/2021

د ربار یزید میں جنابِ زینب(س) کا خطبہ

اے یزید ! یاد رکھ کہ اللہ ، آلِ رسول ؐکا تجھ سے انتقام لے کر ان مظلوموں کا حق انہیں دلائے گا ۔ اور انہیں امن و سکون کی نعمت سے مالامال کر دے گا ۔ اللہ کا فرمان ہے کہ تم گمان نہ کرو کہ جو لوگ اللہ کی راہ میں مارے گئے وہ مر چکے ہیں بلکہ وہ ہمیشہ کی زندگی پا گئے اور بارگاہِ الٰہی سے رزق پا رہے ہیں ۔
(اقتباس از خطبہ ٔ حضرت زینب سلام اللہ علیہا،بحارالانوار)

اس مولوی کے نزدیک زندہ و جاوید کا ماتم تو جائز نہی البتہ مدرسہ میں لڑکی کے ساتھ زنا کرنا جائز ہے۔مزید تفصیلات کے لیے FIR...
27/08/2021

اس مولوی کے نزدیک زندہ و جاوید کا ماتم تو جائز نہی البتہ مدرسہ میں لڑکی کے ساتھ زنا کرنا جائز ہے۔
مزید تفصیلات کے لیے FIR ملاحظہ کیجئے۔

دربار یزید میں آپ ؑکا خطبہاے یزید! (خدا کی قسم) تونے جوظلم کیا ہے یہ اپنے ساتھ ظلم کیا ہے۔ تونے کسی کی نہیں بلکہ اپنی ہ...
27/08/2021

دربار یزید میں آپ ؑکا خطبہ

اے یزید! (خدا کی قسم) تونے جوظلم کیا ہے یہ اپنے ساتھ ظلم کیا ہے۔ تونے کسی کی نہیں بلکہ اپنی ہی کھال چاک کی ہے اور تو نے کسی کا نہیں بلکہ اپناہی گوشت کاٹا ہے۔ تو رسول خدا کے سامنے ایک مجرم کی صورت میں لایا جائے گا۔اور تجھ سے تیرے اس گھناؤنے جرم کی باز پرس ہوگی کہ تو نے اولاد رسولؐ کا خون ناحق کیوں بہایا اور رسول زادیوں ؑ کو کیوں در بدر پھرایا۔

(اقتباس از خطبہ ٔ حضرت زینب سلام اللہ علیہا،بحارالانوار)

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammadiya Homoeopathic Organization - Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share