Golra TV

Golra TV News, entertainment domastic issues

Ameen
01/05/2024

Ameen

سردی میں فالج اور ہارٹ اٹیک کی دو بڑی وجوہات ہیں۔نمبر 1: لوگ اکثر پانی نہیں پیتے جس سے جسم میں پانی کم ہوجاتا ہے اور خون...
02/01/2024

سردی میں فالج اور ہارٹ اٹیک کی دو بڑی وجوہات ہیں۔

نمبر 1: لوگ اکثر پانی نہیں پیتے جس سے جسم میں پانی کم ہوجاتا ہے اور خون جم جاتا ہے۔
نمبر2: سردی میں خون کی رگیں تنگ ہوجاتی ہے۔لہذا سردی کے موسم میں گرم مشروبات اور نیم گرم پانی ذیادہ پئیں اور اپنے جسم کو گرم کپڑے،پاجامہ،جرابے،ٹوپی،داستانے چادر کوٹ پہن کر گرم رکھیں۔بوڑھے افراد اور بچوں کا خصوصی خیال رکھیں۔
شکریہ
جس نے ایک انسان کی جان بچائی اس نے گویا کہ ساری انسانیت کی جان بچائی لہٰذا اس میسج کو صدقہ جاریہ کے طور پر آگے پہنچائیں ۔

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون.دلبر خان گولڑہ
25/12/2023

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون.دلبر خان گولڑہ

بے شک
30/10/2023

بے شک

04/10/2023

خون کی کمی اینیمیا اور اس کا علاج

04/10/2023

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم

03/10/2023

Jaloos 2023

انشاءاللہ
18/09/2023

انشاءاللہ

امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا آخری خطبہ کا خلاصہ
01/09/2023

امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا آخری خطبہ کا خلاصہ

آج سے ساون کا مہینہ شروع ہو گیا ہے ۔ ساون میں ضروری احتیاطیں کریں ۔1۔ اگر آپ کے گھروں کی دیواریں یا چھتیں کمزور ہیں تو ا...
17/07/2023

آج سے ساون کا مہینہ شروع ہو گیا ہے ۔ ساون میں ضروری احتیاطیں کریں ۔
1۔ اگر آپ کے گھروں کی دیواریں یا چھتیں کمزور ہیں تو انہیں درست کر لیں ۔
2۔ گھر سے غیر ضروری گھاس پھوس ، جڑی بوٹیاں صاف کر لیں کیونکہ اِس موسم میں حشرات الارض نکل آتے ہیں۔ سانپ ، بچھو کیڑے مکوڑے جن میں زہر بہت زیادہ ہوتا ہے ۔
3۔ گھروں میں ایمرجنسی ادویات فرسٹ ایڈ بکس رکھیں۔
4۔ بچوں کو گھمبوں ،تاروں سے دور رکھیں کیونکہ اِس موسم میں ہوا میں نمی بہت زیادہ ہوتی ہے ۔ بارشیں بھی زیادہ ہوتی ہیں ۔
5۔ دریاؤں یا نہروں کے قریب رہنے والے احتیاط کریں ۔
6۔ مسالحے دار کھانوں اور مرچوں کا استعمال کم کریں کیونکہ پیٹ کے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں جس سے مزید مسائل بھی پیدا ہو سکتے ہیں ۔
7۔ پانی کا زیادہ استعمال کریں ۔ پالتو جانوروں کا بھی خیال رکھیں۔ اس موسم میں انفکشن بہت جلدی ہو جاتی ہے ۔
8۔ سوتے وقت یا لیٹتے وقت اپنے بستر اور تکیے کو اچھی طرح چھانٹ لیا کریں ۔
9۔ گھروں میں پانی نہ کھڑا رہنے دیا کریں ۔

کیا آپ کو معلوم ہے کہ پاکستان سمیت شمالی نصف کرے میں آج سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہے؟سال کے طویل ترین دن ...
22/06/2023

کیا آپ کو معلوم ہے کہ پاکستان سمیت شمالی نصف کرے میں آج سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہے؟

سال کے طویل ترین دن کو خط سرطان یا Summer Solstice کہا جاتا ہے اور مانا جاتا ہے کہ اس کے بعد موسم گرما کا حقیقی آغاز ہوتا ہے اور اس حوالے سے مختلف رسومات بھی ادا کی جاتی ہیں۔

خط سرطان سے مراد زمین کی وہ کیفیت ہے جب قطب شمالی سورج کی جانب جھکا ہوتا ہے اور سورج خط استوا سے سب سے زیادہ دور ہوتا ہے۔

کچھ ممالک میں اس حوالے سے دلچسپ روایات بھی موجود ہیں۔

یورپی ملک سوئیڈن میں اسے مڈ سمر کہا جاتا ہے اور ہمیشہ جمعے کو منایا جاتا ہے یعنی وہاں سال کا طویل ترین دن 23 جون کو قرار دیا جائے گا۔

اس موقع پر وہاں میلوں کا انعقاد ہوتا ہے۔

برطانیہ کے تاریخی مقام اسٹون ہینج میں بھی اس موقع پر لوگ جمع ہوتے ہیں اور مختلف سرگرمیوں کا حصہ بنتے ہیں۔

خط سرطان کو زرخیری سے بھی منسلک کیا جاتا ہے کیونکہ اس عرصے میں فصلوں کی کاشت میں اضافہ ہوتا ہے۔

اس موقع پر سورج خط سرطان کے اوپر ہوتا ہے اور چند روز تک دن کے وقت ایک پوزیشن میں نظر آتا ہے، سال کے باقی حصے میں سورج کی پوزیشن بدلتی رہتی ہے۔

قدیم مصر میں اس موقع پر نئے سال کا آغاز ہوتا تھا۔

21/06/2023
‏شہزادہ داؤد اور اسکا بیٹا سلمان جو ارب پتی پاکستانی بزنس مین ہیں۔ یہ داؤد ہرکولیس اور اینگرو پاکستان کمپنی کے مالک ہیں ...
21/06/2023

‏شہزادہ داؤد اور اسکا بیٹا سلمان جو ارب پتی پاکستانی بزنس مین ہیں۔ یہ داؤد ہرکولیس اور اینگرو پاکستان کمپنی کے مالک ہیں اور برطانیہ میں رہ رہے ہیں۔ انسان کہیں پر دو وقت کی روٹی کے لئے ہاتھ پیر مار رہا اور کہیں دولت کی فروانی کے باعث نت نئے تجربات اور ایڈونچر کر رہا ہے۔
دونوں باپ بیٹا سمیت پانچ لوگ ٹائٹینک کے ملبے کو دیکھنے کے لئے ایک آبدوز میں سمندر کے اندر دو میل گہرائی میں چلے گئے، نیچے جا کر ان کا زمینی رابطہ ختم ہو گیا ہے۔ اور تب سے یہ لاپتہ ہیں۔ ان کو ڈھونڈنے کی کوشش ہو رہی ہے۔ آبدوز میں 96 گھنٹے کی آکسیجن ہے۔ اس گم شدہ آبدوز کے ہر مسافر نے 250000 ڈالر ادا کیا ہے۔ جو پاکستانی روپوں میں سات کڑوڑ کی رقم بنتی ہے۔ ان کو ڈھونڈنے والے ادارے آج ہلکے سے اشارے کیطرف بڑھ رھے ہیں۔ آبدوز میں کل تک کی اکسیجن موجود ہے۔ کل کے دن کی موہوم سی امید ہے کہ بچ جائیں۔
اللہ کی شان دیکھیں کوئی پیسے دے کے ڈوب گئے اور کوئی پیسے کے لئے ڈوب گئے۔۔۔

جہنمی لوگ
15/06/2023

جہنمی لوگ

اخلاق حسنہ
15/06/2023

اخلاق حسنہ

15/06/2023

قبر کا منظر

معاف کرنے والے کا انعام
15/06/2023

معاف کرنے والے کا انعام

درود ابراہیمی
15/06/2023

درود ابراہیمی

آمین
15/06/2023

آمین

اللہ کے نیک بندے
15/06/2023

اللہ کے نیک بندے

نماز ترجمہ کے ساتھ ہر مسلمان کو ترجمہ یاد ہونا چائیے
03/06/2023

نماز ترجمہ کے ساتھ ہر مسلمان کو ترجمہ یاد ہونا چائیے

سب آمیز تصویر
03/06/2023

سب آمیز تصویر

22/05/2023

عقیدہ توحید

13/05/2023

کفار کی اسلام کے خلاف چالیں۔علامہ نعیم صاحب

11/05/2023

اللہ کے شکر گزار بندے اور اس کی آزمائش
علامہ مولانا حافظ نذیر صاحب گولڑہ

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Golra TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Golra TV:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share