CID News up

CID News up Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from CID News up, News & Media Website, .

01/03/2023
01/03/2023
01/03/2023
01/03/2023
01/03/2023

جرائم پیشہ عناصر کے ساتھ مراسم / تعلقات ظاہر ہونے پر ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی نے 4 تھانوں کے ڈرائیور (ڈرائیور تھانہ بفہ ، ڈرائیور تھانہ سٹی ، ڈرائیور تھانہ شنکیاری اور ڈرائیور تھانہ پھلڑہ موبائل) کو لائن حاضر کردیا۔
انھوں نے عرصہ دراز سے تھانہ اوگی اور تھانہ بٹل میں تعینات DFC's کوبھی تبدیل کردیا۔
علاوہ ازیں ڈی پی او مانسہرہ نے عرصہ دراز سے ایک ہی جگہ پر تعینات (ٹریفک سٹاف ، تھانوں اور چوکیوں میں تعینات سٹاف ، دفتری سٹاف ) کی لسٹیں مرتب کرکے پیش کرنے کے لئیے آفس سٹاف کو ہدایات دے دی ہیں

01/03/2023

نوتعینات ڈی پی او مانسہرہ ظہور باہر آفریدی کا پریس کلب مانسہرہ میں دورے کے بعد صحافیوں کے ساتھ گروپ فوٹو۔۔۔۔۔۔

01/03/2023
01/03/2023
08/01/2023

INSHA ALLAH 💪❣️✅

03/01/2023
03/01/2023

پلے بوائے، خواتین کا دلدادہ، عارضی تعلق رکھنے والا شخص
کراچی (رفیق مانگٹ سے) سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے اعتراف کیا ہے وہ ماضی میں پلے بوائے رہے ہیں ،ماضی میں ان کا نام مختلف خواتین کیساتھ جوڑا جاتا رہا ہے ، پلے بوائے ایسے امیر آدمی کو کہتے ہیں جو بنیادی طور پرلذت کی تلاش میں ہو۔ایسی طرز زندگی کا مالک جو ظاہری طور پر ایک باوقار مگر دنیاوی لذتوں، خاص کرخواتین کی صحبت کی کا دلدادہ ہو۔
’’پلے بوائے‘‘ کی اصطلاح 20 ویں صدی کے اوائل سے وسط تک مشہور تھی اور بعض اوقات اس اصطلاح کو ایسے آدمی کے لئے استعمال کیا جاتا ہے جو اکثر عورتوں کے ساتھ عارضی جنسی تعلقات رکھتا ہے یا عورتوں کو اپنے ساتھ جنسی تعلق قائم کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ ابتدائی طور پر یہ اصطلاح اٹھارویں صدی میں تھیٹر میں پرفارم کرنے والے لڑکوں کے لئے استعمال کی گئی تھی،اور بعد میں یہ 1888 کی آکسفورڈ ڈکشنری میں ایک ایسے شخص کی خصوصیت کے لیے استعمال کی گئی جو دولت سے لطف اندوز ہوتا ہے۔

انیسویں صدی کے آخر تک اس میں’’جواری‘‘ اور ’’موسیقار‘‘ کے مفہوم بھی شامل ہو گئے۔ 1907 تک، آئرش ڈرامہ نگار جان ملنگٹن سینج کی کامیڈی The Pl***oy of the Western World میں، اس اصطلاح نے عورت سے عارضی جنسی تعلقات رکھنے والے شخص کا تصور حاصل کر لیا تھا۔

دوسری عالمی جنگ کے بعد بین البراعظمی سفر نے’’ پلے بوائے‘‘ کو نائٹ کلبوں اور مشہور کھیل کے میدانوں اور پام بیچ میں ملنے کی اجازت دی گئی جہاں ان کا پیچھا پاپرازی کرتے جو اپنے اپنے میگزینوں کو ایسا مواد فراہم کرتے جنہیں شوقین مزاج قاری مزے لے کر پڑھتے تھے ۔

پلے بوائے کی جنسی شکارفتوحات امیر، خوبصورت اور مشہور ہوتی ہیں۔ پلے بوائے کا ہدف امیر، خوبصورت اور مشہورخواتین ہواکرتی ہیں ۔سن 1953 میں امریکی پبلشرہیو ہیفنر نے متاثر ہو کر’’پلے بوائے میگزین‘‘ بنایا۔ ڈومینیکن ری پبلک کے سفارت پورٹ فیریو روبیروزہ جو1965 میں فرانس میں ایک کار حادثے میں مر گئے، ایک ایسے شخص کی مثال ہے جس نے پلے بوائے کے طرز زندگی گزاری۔

اس نے دعویٰ کیا کہ اس کے پاس کام کرنے کے لیے وقت نہیں ہے، خواتین کے ساتھ وقت گزارنے میں مصروف ہونا، مختصر عرصے کے لیے اور دنیا کی دو امیر ترین خواتین سے شادی کرنا، اپنے دوستوں کے ساتھ شراب نوشی اور جوا کھیلنا، پولو کھیلنا، کاروں کی دوڑ لگانا، اور ہوائی جہاز اڑانا تھا۔

03/01/2023

مانسہرہ جائیداد تنازعہ پر ایک شخص ق تل ملزم گرفتار
تھانہ بفہ کی حدود محلہ بابو خیل بفہ خورد میں آج صبح بوقت 09:00 بجے صفدر ولد محمد مسکین کو جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ کرکے ق تل کرنے والا محمد آصف ولد عطائ خان سکنہ کراچی حال بفہ میرا کو آلہ قت ل سمیت گرفتار کرلیا گیا۔

02/01/2023
02/01/2023
18/12/2022
18/12/2022

تحصیل پریس کلب بفہ کے نو منتخب صدر شفقت جاوید خان،،
جنرل سیکرٹری نظیر خان دودال ،،
بفہ یونین آف جرنلسٹس کے صدر ضابطہ خان ،
جنرل سیکرٹری طارق نواز خاں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔۔
ٹیم۔۔سی آئی ڈی نیوز اپ ۔۔۔۔۔

18/12/2022

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اگلے جمعہ 23 دسمبر کو پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کر دیا ...

17/12/2022

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صوبائی جنرل سیکریٹری شجاع سالم خان عرف شازی خان کی
جمیعت علماء اسلام ضلع مانسہرہ کے جنرل سیکرٹری مولانا ناصر محمود اور صوبائی نائب امیر مولانا سید ہدایت شاہ سے ملاقات
ملاقات میں شجاع سالم خان نے تحصیل مانسہرہ کنوینئر کے لیے پیپلز پارٹی کے امیدوار کے لیے جمیعت علماء اسلام سے حمایت کے لئے ریکوسٹ کی ہے جس کے بعد جمیعت علماء اسلام کا جماعتی مشاورت کا فیصلہ سامنے آیا ہے ملاقات میں مولانا قاضی اورنگزیب مولانا سعید عبداللہ اور قاری عبد المالک بھی موجود تھے جمعیت علمائے اسلام کے ترجمان کے مطابق مشاورت کے بعد ڈپٹی میئر تحصیل مانسہرہ کی حمایت کا فیصلہ کیا جائے گا

17/12/2022
17/12/2022
17/12/2022

پشاور میں خو د کش حملہ آور کے مبینہ داخل ہونے کی اطلاع۔ پولیس
پشاور۔پولیس نے تمام تھانہ جات کے ایس ایچ اوز کے ساتھ خو د کش حملہ اور کی تصویر شیئر کردی ہے۔ ذرائع پولیس
پشاور۔پشتو زبان میں ایک آڈیو میسج شیئر کیا گیا ہے۔ تصویر کے ساتھ کہ یہ خود کش حملہ اور ہے اس کو پہچان لیا جائے۔پولیس کا آڈیو میسج
پشاور۔آڈیو میسج میں کہا گیا ہے کہ اس پر کڑی نگرانی رکھی جائے۔پولیس
پشاور۔پولیس نے سیکورٹی ہائی الرٹ کردی۔ حکام

17/12/2022

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CID News up posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share