ZK Media team

  • Home
  • ZK Media team

ZK Media team Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ZK Media team, Media/News Company, .

پاکستان تحریک انصاف حکومت کا غریب عوام کے لئے ایک اور احسن اقدام!!پاکستان تحریک انصاف حکومت کا انصاف صحت کارڈ اور باہمت ...
22/02/2021

پاکستان تحریک انصاف حکومت کا غریب عوام کے لئے ایک اور احسن اقدام!!
پاکستان تحریک انصاف حکومت کا انصاف صحت کارڈ اور باہمت بزرگ کارڈ کے بعد انصاف گیس کارڈ کی فراہمی کا بڑا اعلان۔۔۔۔۔۔۔۔
تفصیلات کے مطابق مہنہ تین ھزار سے بھی کم آمدنی والے افراد کو اب حکومت کی طرف سے 11.8کلو گرام گیس سلنڈر مفت دئیے جائیں گے ۔
ابتدائی طور پر پہاڑی علاقوں میں گیس سلنڈرز فراہم کئیے جائیں گےاور پھر دوسرے مرحلے میں پسماندہ علاقوں میں بھی کم آمدنی والے لوگوں کو گیس سلنڈر دئیے جائیں گے۔
کم آمدنی والے لوگ انصاف گیس کارڈ دکھا کر ھر ماہ مفت گیس سلنڈر بھروا سکتے ھیں۔
حکومت نے انصاف گیس کارڈ پروگرام کو جلد گراونڈ پر لانے اور اسے کامیاب کرنے کے لئیے ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرزسے رابطےشروع کر دئیے۔
شاباش وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان صاحب۔۔۔۔۔۔انشاءاللہ آپ کی قیادت میں پاکستان سہی معنوں میں ایک اسلامی فلاحی ریاست بنے گا۔

ڈھائ سال کے  عرصے میں  ایم این اے گل ظفر خان کی          کارکردگی کچھ نادان احباب گذشتہ جنرل الیکشن میں گل ظفر خان کے جی...
21/02/2021

ڈھائ سال کے عرصے میں ایم این اے گل ظفر خان کی کارکردگی
کچھ نادان احباب گذشتہ جنرل الیکشن میں گل ظفر خان کے جیت کے بعد یہ کہہ کر ان کی مخالفت کرتے تھے اور کہتے کہ ان کو کسی چیز کا علم نہیں ، اس سسٹم سے نابلد ہے ۔ مگر انہوں نے ان دو ، ڈھائی سالوں میں جو کچھ کیا اس سے لگا کہ وہ باجوڑ کے پاکستان کے ساتھ الحاق کے بعد اس حلقے کے لیے شائد بہترین انتخاب ثابت ہوئے ہیں اور سب سے بہترین انتخاب بنے ہیں۔ کیونکہ انہوں نے اپنے حلقے کے ان علاقوں اور ان لوگوں کیلئے کام کیے جن کی کسی منتخب نمائندے تک رسائی اگرچہ ناممکن نہ تھی مگر مشکل ضرور تھی۔ صوبائی الیکشن کے موقع پر ٹکٹ کے معاملے پر انہیں اپنے قریبی ساتھیوں کے بے پناہ اختلاف کا بھی سامنا کرنا پڑا ، مشکلات بھی پیدا ہوئی مگر انہوں نے حوصلہ نہیں ہارا اور اپنا کام جاری رکھا۔
انہوں نے بغیر پرچی ، سفارش کے ضرورت مندوں کا خیال رکھا ایسے لوگوں کیلئے خود پی سی سی روڈز ، پانی کے منصوبے اور سولرائزیشن کیے جو مستقبل میں ان کے لیے دست وبازو کا کردار ادا کرسکتے ہیں۔ ان کا ڈبر جیسے دور دراز اور پسماندہ علاقے میں بہترین پی سی سی روڈ ، سلارزئی کے دور دراز دیہاتوں میں پانی کے منصوبے اور ماموند میں شاہ گو تا سیوئی بلیک ٹاپ روڈ ، شاہ گو ٹو لوئی خرکے بلیک ٹاپ روڈ ، شاہ گو ٹو گٹکے بلیک ٹاپ روڈ ، لنڈئی کگہ ٹو مینہ بلیک ٹاپ روڈ ، تنی ٹو بدان بلیک ٹاپ روڈ ، تنی ٹو گنگ بلیک ٹاپ روڈ کی تعمیر اور اس کے علاوہ درجنوں پی سی سی روڈ ، برسدین روڈ کا تاریخی کارنامہ ، سینکڑوں پانی کے منصوبے اس بات کا ثبوت ہے کہ ملک میں پی ٹی آئی کی حکومت جیسے بھی چل رہی ہو اس سے قطع نظر اپنے حلقے میں گل ظفر خان کی کارگردی لاجواب ، شاندار اور بے مثال ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ اگر ایم این اے صاحب تعلیم کی طرف بھی توجہ دیں اور اپنے حلقے میں تعلیمی اداروں کی کمی ، تعلیمی اداروں کو درپیش مشکلات کے بارے میں اقدامات اٹھائیں تو وہ دن دور نہیں کہ حلقے کے عوام انہیں کاموں کے بدولت ان کو ایسا کا بہتر بدلہ ووٹ کے صورت میں ضرور دے گی۔

آج ایم این اے گل ظفر خان صاحب اور منسٹر انو ر زیب خان نے برسدین روڈ کا باقاعدہ افتتاح کیا،سرکاری آفیسرز کے علاوہ ادارے ک...
21/02/2021

آج ایم این اے گل ظفر خان صاحب اور منسٹر انو ر زیب خان نے برسدین روڈ کا باقاعدہ افتتاح کیا،سرکاری آفیسرز کے علاوہ ادارے کے اہلکار بھی موجود تھے،علاقے کے عمائدین اور عوام نے پُرجوش طریقے سے استقبال کیا اور ایم این اے گل ظفر خان صاحب کا خصوصی شکریہ ادا کیا کیوں کہ ستر سال سے بر سدین کی عوام کو محروم رکھا گیا تھا،شکریہ پی ٹی آئی،شکریہ گل ظفر خان صاحب!

  ✌✌ایم این اے   نے  گاؤں بنڈاری میں واٹر سپلائی سولرائیزیشن سکیم کی منظوری دے دی ،اس سلسلے میں آج سلطان روم، اسحاق ضیاء...
20/02/2021

✌✌
ایم این اے نے گاؤں بنڈاری میں واٹر سپلائی سولرائیزیشن سکیم کی منظوری دے دی ،
اس سلسلے میں آج سلطان روم، اسحاق ضیاء، شوکت خان علاقہ بنڈاری کا دورہ کیا اور علاقائی مشران پی ٹی آئی مقامی ورکرز سے مشاورت کے بعد سکیم کیلئے جگہ کا تعین کیا گیا،
انشاءاللہ کل سے سکیم پر باقاعدہ کام شروع ہوجائے گا
اہل علاقہ کی عوام کو صاف پانی پینے سے کافی مشکلات سے دوچار تھی اور دور دور سے پانی لانے پر مجبور تھی
انشاءاللہ اس سکیم علاقائی عوام کا پانی سے درپیش مشکلات حل ہوجائیں گا، اور عوام کی مشکل حل ہوجائیں گا
اہل علاقہ کی مکینوں نے ایم این اے گل ظفرخان اور ان کی نمائیندوں کا شکریہ ادا کیا اور آئیندہ کیلئے ہر ممکن تعاون جاری رکھنے کا یقین دلایا
اس موقع پر علاقائی مشران اور پی ٹی آئی ورکرز بھی موجود تھی
✌✌

ایم این اے گل ظفرخان ایم این اے گل داد خان  نے پاک سیکریٹریٹ میں ،منسٹری اف سفران کی ایک میٹنگ میں شرکت کیا۔   میٹنگ میں...
20/02/2021

ایم این اے گل ظفرخان ایم این اے گل داد خان نے پاک سیکریٹریٹ میں ،منسٹری اف سفران کی ایک میٹنگ میں شرکت کیا۔ میٹنگ میں مختلف ترقیاتی کاموں کی ساتھ ساتھ، میڈیکل سیٹ، ائی ڈی پیز، ٹی ڈی پیز، لائیوں سٹاک کی بارے میں ڈسکشن ہوا۔

 #افتتاح  🤲 اج صبح 10 بجے ڈانقول میں MNA    خان   کا افتتاح کرینگے،  #انشاءاللہ  تمام  انصافین سے بھرپور شرکت کے اپیل
20/02/2021

#افتتاح 🤲
اج صبح 10 بجے ڈانقول میں MNA خان کا افتتاح کرینگے، #انشاءاللہ
تمام انصافین سے بھرپور
شرکت کے اپیل

تہذیب و تمدن کی نمو اور معاشی ترقی کے لئے سڑکوں کی اہمیت دو چند ہے کہتے ہیں ''Civilization moves through roads''اور اسی ...
18/02/2021

تہذیب و تمدن کی نمو اور معاشی ترقی کے لئے سڑکوں کی اہمیت دو چند ہے کہتے ہیں ''Civilization moves through roads''اور اسی بات کو آگے بڑھائیں تو یہ بات مظاہر ہے کہ ترقی کی کلید اور بنیاد بہترین سڑکیں ہیں ترقی و خوشحالی کی منزل کے حصول کے لئے بہت سے عوامل ہیں، جن پر عمل پیرا ہونا ضروری ہے، مگر ان فیکٹرز میں سب سے اہم سڑک ہے,kpk کے تمام اضلاع میں سڑکوں کا بہترین نیٹ ورک موجود ہے اور شہروں کے ساتھ ملانے والی سڑکیں بہترین ہیں مگر نئے ضم شدہ اضلاع اور خاص کر کی دیہات کی رابطہ سڑکیں عرصہ دراز سے زبوں حالی کا شکار تھیں جن کی بہتری کے لئے ’ نے دیہی روڈ پروگرام‘‘شروع کیا ہے، میں شامل ان تمام تحصیلوں میں یہ پروگرام شروع کیا گیا ہے اس کا بنیادی نقطہ دیہات کے رہنے والوں کی زندگی میں مشکلات کا خاتمہ ،انہیں محفوظ اور تیز رفتار سفر کے لئے سہولت فراہم کرنا اور ایندھن کی بچت ہے اس پروگرام کی تکمیل سے جہاں شہری اور دیہی زندگی میں بڑھتا ہوا فرق کم ہو گا وہیں بہتر سہولیات کی بدولت دیہات سے شہروں کی طرف ہجرت اور منتقلی میں بھی نمایاں کمی ہو گی اگر دیہات کے رہنے والوں کو بہترین سہولیات اپنے گھروں کے پاس دستیاب ہوں گی تو ان کی مشکلات اور مسائل کم ہوں گے اور وہیں پر زندگی کی بنیادی ضروریات دستیاب ہونے پر مطمئن زندگی گزار سکیں گے۔ کے کوششوں سے واڑہ ماموند کیطرف جانے والے مین سڑک ڈھیرئی روڈ پرتعمیراتی کام آخری مرحلے میں ہے، جس کے دو رس ثمرات جلد سامنے آنا شروع ہوں گے، میں جاری محتلف سڑکوں پر فوکل پرسن اور جنرل سیکرٹری PTI باجوڑ #ڈاکٹرضیاء کا دن رات بہترین مانیٹرنگ سسٹم کی وجہ سے ان سڑکوں پر کام کا معیار بھی بہترین اور کام کی رفتار بھی تسلی بخش ہونے کی وجہ سے یہ منصوبے مقررہ وقت میں تکمیل کی جانب بڑھ رہے ہیں۔

آج سفری ماموند میں مختلف پارٹیوں سے مستعفی ہوکر کثیر تعداد میں لوگوں نے پی ٹی آئی اور ایم این اے گل ظفر خان پر اعتماد کر...
17/02/2021

آج سفری ماموند میں مختلف پارٹیوں سے مستعفی ہوکر کثیر تعداد میں لوگوں نے پی ٹی آئی اور ایم این اے گل ظفر خان پر اعتماد کرتے ہوئے شمولیت اختیار کرلی،شکریہ پی ٹی آئی،شکریہ ایم این اے گل ظفر خان صاحب!

تہذیب و تمدن کی نمو اور معاشی ترقی کے لئے سڑکوں کی اہمیت دو چند ہے کہتے ہیں ''Civilization moves through roads''اور اسی ...
17/02/2021

تہذیب و تمدن کی نمو اور معاشی ترقی کے لئے سڑکوں کی اہمیت دو چند ہے کہتے ہیں ''Civilization moves through roads''اور اسی بات کو آگے بڑھائیں تو یہ بات مظاہر ہے کہ ترقی کی کلید اور بنیاد بہترین سڑکیں ہیں ترقی و خوشحالی کی منزل کے حصول کے لئے بہت سے عوامل ہیں، جن پر عمل پیرا ہونا ضروری ہے، مگر ان فیکٹرز میں سب سے اہم سڑک ہے,kpk کے تمام اضلاع میں سڑکوں کا بہترین نیٹ ورک موجود ہے اور شہروں کے ساتھ ملانے والی سڑکیں بہترین ہیں مگر نئے ضم شدہ اضلاع اور خاص کر کی دیہات کی رابطہ سڑکیں عرصہ دراز سے زبوں حالی کا شکار تھیں جن کی بہتری کے لئے ’ نے دیہی روڈ پروگرام‘‘شروع کیا ہے، میں شامل ان تمام تحصیلوں میں یہ پروگرام شروع کیا گیا ہے اس کا بنیادی نقطہ دیہات کے رہنے والوں کی زندگی میں مشکلات کا خاتمہ ،انہیں محفوظ اور تیز رفتار سفر کے لئے سہولت فراہم کرنا اور ایندھن کی بچت ہے اس پروگرام کی تکمیل سے جہاں شہری اور دیہی زندگی میں بڑھتا ہوا فرق کم ہو گا وہیں بہتر سہولیات کی بدولت دیہات سے شہروں کی طرف ہجرت اور منتقلی میں بھی نمایاں کمی ہو گی اگر دیہات کے رہنے والوں کو بہترین سہولیات اپنے گھروں کے پاس دستیاب ہوں گی تو ان کی مشکلات اور مسائل کم ہوں گے اور وہیں پر زندگی کی بنیادی ضروریات دستیاب ہونے پر مطمئن زندگی گزار سکیں گے۔ کے کوششوں سے واڑہ ماموند کیطرف جانے والے مین سڑک روڈ پرتعمیراتی کام آخری مرحلے میں ہے، جس کے دو رس ثمرات جلد سامنے آنا شروع ہوں گے، میں جاری محتلف سڑکوں پر فوکل پرسن اور جنرل سیکرٹری PTI باجوڑ #ڈاکٹرضیاء کا دن رات بہترین مانیٹرنگ سسٹم کی وجہ سے ان سڑکوں پر کام کا معیار بھی بہترین اور کام کی رفتار بھی تسلی بخش ہونے کی وجہ سے یہ منصوبے مقررہ وقت میں تکمیل کی جانب بڑھ رہے ہیں۔

16/02/2021

سول کالونی خار میں یوتھ آف باجوڑ کی منعقدہ ایوارڈ شو سے ایم این اے گل ظفر خان خطاب کر رہے ہیں

اج ایم این اے گل ظفرخان نے جنرل سیکرٹری PTI باجوڑ ڈاکٹرضیاء کے ہمراہ گاؤں لوئ خرکے (خٹکو) میں PCC روڈ کا جائزہ لیا، جس پ...
16/02/2021

اج ایم این اے گل ظفرخان نے جنرل سیکرٹری PTI باجوڑ ڈاکٹرضیاء کے ہمراہ گاؤں لوئ خرکے (خٹکو) میں PCC روڈ کا جائزہ لیا، جس پر انشاءاللہ اس ہفتے میں تعمیراتی کام شروع ہوگا،
علاقہ مکینوں نے ایم این اے اور جنرل سیکرٹری ڈاکٹر ضیاءکا شکریہ ادا کیا اور گل ظفر خان اور اسکے ٹیم کی کارکردگی پر اطمنان کا اظہار کیا

باجوڑ ڈائیلاسز مریضوں کیلئے اچھی خبر۔ باجوڑ پارلیمنٹیرینز کے بھرپور کوشش کے بدولت ڈائیلاسز کی فری علاج صحت سہولت کارڈ کے...
14/02/2021

باجوڑ ڈائیلاسز مریضوں کیلئے اچھی خبر۔ باجوڑ پارلیمنٹیرینز کے بھرپور کوشش کے بدولت ڈائیلاسز کی فری علاج صحت سہولت کارڈ کے ذریعے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ھسپتال خار میں شروع کیا گیا ہیں۔ اس سے پہلے مریض پشاور یا تیمرگرہ میں علاج کرتے تھے۔ اسکے علاوہ تمام دیگر مریضوں کیلئے بھی صحت سہولت پروگرام کے ذریعے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ھسپتال میں جاری ہیں جو کہ غریب مریضوں کیلئے موجودہ حکومت کا ایک اھم قدم ہیں۔

منارکوٹ کے لیے پی سی سی روڈ اور سولر ٹیوب ویل منظور ، باقاعدہ کام کا آغاز بہت جلد ہوگا۔ ایم این اے گل ظفرایم این اے گل ظ...
12/02/2021

منارکوٹ کے لیے پی سی سی روڈ اور سولر ٹیوب ویل منظور ، باقاعدہ کام کا آغاز بہت جلد ہوگا۔ ایم این اے گل ظفر
ایم این اے گل ظفر خان نے آج منارکوٹ ماموند کا دورہ کیا ، اس موقع علاقائی مشران نے انہیں منارکوٹ کے مشکلات اور مسائل سے آگاہ کیا ۔ اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایم این اے گل ظفر خان نے کہا کہ علاقائی مشکلات کا علم ہوا ، گاؤں کے مشران کے پیش کردہ مطالبات کو مرحلہ وار پورہ کروں گا ۔ بہت جلد یہاں ترقیاتی منصوبوں کا آغاز ہوگا۔ علاقے کے مشران نے ایم این اے گل ظفر خان اور ان کے ٹیم ممبراں کا شکریہ ادا کیا۔

12/02/2021

شکریہ ایم این اے گل ظفرخان
سیوئ ٹو شاہ گو روڈ پر کام تیزی سے جاری

12/02/2021

ایم این اے گل ظفر خان شاہ گو ٹو سیوئ روڈ کا افتتاح کررہے ہیں۔ اس موقع پر پی ٹی آئی کے سنیئر رہنما ، ورکرز اور علاقائی مشران موجود ہیں

ایم این اے گل ظفر خان  نے سیوئ ٹو  شاہ گو 3 کلومیٹر بلیک ٹاپ روڈ کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔ اس موقع پر ایم این اے گل ظفر خ...
12/02/2021

ایم این اے گل ظفر خان نے سیوئ ٹو شاہ گو 3 کلومیٹر بلیک ٹاپ روڈ کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔ اس موقع پر ایم این اے گل ظفر خان اور دیگر مشران بھی موجود تھے۔ اس موقع پر ایم این اے گل ظفر خان باغی نے کہا کہ اس روڈ کے تعمیری کام کے آغاز سے اس علاقے کے عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا ہوگیا، انہوں نے کہا کہ آج سے باضابطہ کام کا آغاز کر دیا گیا،3کلومیٹر بلیک ٹاپ روڈ بہت جلد انشاللہ پایہ تکمیل تک پہنچانے کی کوشش ہوگی تا کہ عوام علاقہ کی مشکلات کم کیا جا سکے۔ علاقائی مشران نے ایم این اے گل ظفر خان اور پی ٹی آئی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔

اج ایم این اے گل ظفرخان نے فوکل پرسن اور جنرل سیکٹری PTI باجوڑ ڈاکٹرضیاء، کےہمراہ سیوئ ٹو شاہ گو روڈ کامعائنہ کیا ایم ای...
11/02/2021

اج ایم این اے گل ظفرخان نے فوکل پرسن اور جنرل سیکٹری PTI باجوڑ ڈاکٹرضیاء، کےہمراہ سیوئ ٹو شاہ گو روڈ کامعائنہ کیا ایم این اے نے شاہ گو چوک کو کنٹریکٹر کووسیع کرنےکےہدایت کی، انشاءاللہ بہت جلد شاہ گو چوک کو کالج چوک مردان کے طرز آئی لینڈ ڈیزائن کیا جائےگا،

11/02/2021

اج ایم این اے گل ظفر خان نے جنرل سیکٹری پی ٹی آئی باجوڑ اور محکمہ C&W افسرز کے ہمراہ ماموند میں محتلف نیو تعمیراتی سڑکوں کا مفصل معائنہ کیا۔ MNA گل ظفر خان نے ہدایت کی کہ تمام تعمیراتی محکموں میں شفافیت کو ہر لحاظ سے یقینی بنایا جائے گا، ترقیاتی منصوبوں میں بے قاعدگی کسی صورت برداشت نہیں،
باقاعدگیوں میں ملوث عناصر کو نشان عبرت بنایا جائے گا،موجودہ حکومت میں ایسے عناصر کے لئے کوئی جگہ نہیں،
ترقیاتی منصوبوں سے متعلق تمام معاملات کی سخت مانیٹرنگ کی جائے گی، عوامی فلاح و بہبود کے منصوبے کے معیار اور مقدار کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا

ایم این اے گل ظفر خان باغی کا اج لوئ ماموند ملنگے براقلعہ کا دورہ, حاجی خانوادہ کے گھر آمد, حاجی خانوادہ سے ان کے والد م...
11/02/2021

ایم این اے گل ظفر خان باغی کا اج لوئ ماموند ملنگے براقلعہ کا دورہ, حاجی خانوادہ کے گھر آمد,
حاجی خانوادہ سے ان کے والد مرحوم کی وفات پر تعزیت کی اور ان کے ایصال ثواب کے لیے دعائیں مغفرت کی ,

ایم این اے گل ظفر خان صاحب کا ہیڈ کوارٹر ہسپتال خار کا دورہ،مریضوں کی عیادت کی اور ہسپتال عملے کو ہدایات کی کہ مریضوں کی...
11/02/2021

ایم این اے گل ظفر خان صاحب کا ہیڈ کوارٹر ہسپتال خار کا دورہ،مریضوں کی عیادت کی اور ہسپتال عملے کو ہدایات کی کہ مریضوں کی علاج معالجے میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی،ایم این اے صاحب نے کہا کہ یہ آپ کے فرائض کے ساتھ خدمت خلق کے ناطے عبادات بھی ہے،احسن طریقے سے کرنے کی بھرپور کوشش ہونی چاہیئے اور ہسپتال کی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے حکومت کی طرف سے ہر ممکن تعاون کو یقینی بنایا جائے گا

11/02/2021

باجوڑترقی کے راہ پرگامزن
الحمدللہ ایم این اے NA41 باجوڑ گل ظفر خان کے طرف سے گاؤں ماموند گردیباع کیلٸے منظور کردہ سولر سکیم کو باقاعدہ طور پر آج انسٹال کیا گیا۔علاقے کے لوگوں نے ایم این اے گل ظفر خان ڈاکٹر ضیاء ڈاکٹر حمید رحمٰن کا شکریہ ادا کیا

ایم این اے گل ظفـر خان کی طرف سے لوئ سلارزو تنگی سخاکوہی میں سولـر ٹیوب ویل سکیــم پر کام شروع  ،،،تنگی میں پانی کا دیری...
09/02/2021

ایم این اے گل ظفـر خان کی طرف سے لوئ سلارزو تنگی سخاکوہی میں سولـر ٹیوب ویل سکیــم پر کام شروع ،،،
تنگی میں پانی کا دیرینـہ اور بهت بڑا مسئلا تها جس کو خادم باجوڑ نے ختــم کرنے کا وعــده کیا تها ،،
علاقے کے لوگوں کا اطمینان
اور خوشی کا اظہــار ،،،
شکـــــریه گل ظفـــر خان ::::

اج ایم این اے گل ظفرخان نے آج علاقہ جانی شاہ کا دورہ کیا  علاقے کے لوگوں نے اپنے  مسائل سے آگاہ کیا  جس میں سب سے اہم مس...
08/02/2021

اج ایم این اے گل ظفرخان نے آج علاقہ جانی شاہ کا دورہ کیا
علاقے کے لوگوں نے اپنے مسائل سے آگاہ کیا جس میں سب سے اہم مسلہ روڈ کا تھا جس کو ایم این اے نے حل کرنے کی یقین دہانی کی , سکول ' پانی اور بجلی کو بھی ترجیحی بنیادوں پر کرنے کی یقین دلایا

آج ایـم ایـن اے گـل ظـفـرخـان اپـنـے سـاتـھـیـوں کـے ہـمـراہ فـاتـحـہ خـوانـی کـیـلـئـے عـلاقـہ مـیـگـو آمـد مـخـتـلـف م...
07/02/2021

آج ایـم ایـن اے گـل ظـفـرخـان اپـنـے سـاتـھـیـوں کـے ہـمـراہ فـاتـحـہ خـوانـی کـیـلـئـے عـلاقـہ مـیـگـو آمـد
مـخـتـلـف مـقـامـات پر فاتحہ خوانی کی اور مرحومین کی مغفرت دعائیں کی،
اس موقع پر لواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپ کی ساتھ اس غم و درد میں برابر کی شریک ہیں اور اللہ تعالیٰ سے دعاء کہ ہم پر ایسے امتحان کبھی نہ آئیں
آمین

05/02/2021
04/02/2021

مریم نواز عمران خان کی ساتھ ٹیلیفون پر خصو صی گفتگو

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZK Media team posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share