کل دوبجے اسلام آباد میریٹ ہوٹل میں سلمان اکرم راجہ صاحب نیشنل اور انٹرنیشنل میڈیا کو فارم 45 اور دھاندلی پر بریفنگ دیں گے۔۔۔!!
انشاء اللّٰہ وزیراعلیٰ پنجاب میاں اسلم اقبال
کل دوپہر دو بجے تمام نیشنل و انٹرنیشنل میڈیا کے سامنے تحریک انصاف کی جانب سے تمام وہ امیدوار جن کے عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ مارا گیا ہے وہ اپنے فارم 45 دیکھائیں گے۔ شیر افضل مروت
Sher Afzal Marwat first day as Opposition Leader:
دادا کی پوتی الیکشن ہارنے کے بعد اسلام آباد میں ایک نئے روپ میں۔۔۔!!!
خیبرپختونخواہ کا وزیراعلی میں بنوں گا۔ پرویز خٹک
سلمان اکرم راجہ نے ایک منٹ میں سارا سسٹم ایکسپوز کرکے رکھ دیا🔥👏
یہاں پر آئینی ادارے قانون کے مطابق کام نہیں کرتے کاغذ اور آئین میں تو وہ آزاد ہوتے ہیں لیکن حقیقت میں کہیں سے کنٹرول ہوتے ہیں
کوٹ ادو: رہنما تحریک انصاف شبیر قریشی کی گرفتاری پر ان کے بچے، اہل خانہ غم سے نڈھال۔
کسی کے باپ کو تو کسی کے بچے کو طاقت کے زور پر گرفتار/اغواء کر کے الیکشن سے دستبردار کروانے والے ملک کے خیرخواہ نہیں۔
وہاڑی: ریاست پاکستان میں جتنی تزلیل خواتین کی ان کچھ مہینوں میں کی گئی ہے اسکی کوئی اور مثال نہیں ملتی۔
کاغذات نامزدگی جمع کروانے گئی خاتون وکیل صائمہ نورین ایڈوکیٹ کو مرد پولیس اہلکاروں نے دھکے دے کر زمین پر گرا دیا اور تشدد کرکے گرفتار کیا، شرم کا مقام ہے۔
یہ کوئی کلبھوشن کو نہیں بلکہ ایک نہتی خاتون زرتاج گل کو گرفتار کرنے کے لئے جا رہے ہیں۔
جب ملک کی اعلی عدالتوں کے قاضی یہ کہے گے ہم یہ معاملہ نہیں سنے گے یہ ایک سیاسی ہے تو اس میں ایسے غیرقانونی کام عام ہوجائے گے۔ پاکستان💔
مجھے یہ سمجھ نہیں آتا کہ میں الیکشن لڑ رہی ہوں یا جنگ، باہر فورس مجھے گرفتار کرنے کھڑی ہے، میں خود عدالت پیش ہوئی ہوں، قانون اور آئین کی پاسداری کرتی ہوں، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ مجھے انصاف دیں، زرتاج گل
زرتاج گل کی پشاور ہائیکورٹ کے اندر گفتگو۔۔ #عوام_بمقابلہ_کرپٹ_نظام
رجیم جینج سازش نے ایک جانب تو تاریخی مہنگائی کی صورت میں عوام کی قوتِ خرید کم کر دی تو دوسری جانب محض سیاسی انتقام کی غرض سے عوام سے مفت علاج کی سہولت بھی چھین لی۔
کہاں وہ ریاست مدینہ کی طرز پر استوار ہوتی فلاحی ریاست اور کہاں عوام پر ظلم و ستم اور مہنگائی کے پہاڑ توڑتی فسطائی حکومت۔
بددیانتو! ان کو مت چھیڑو یہ ستائے ہوئے ہیں ۔
“جہاں سے مریم نواز الیکشن لڑے گی، اسی حلقے سے میں لڑوں گی، میری سمجھ میں نہیں آرہا ڈر کس بات کا ہے؟کاغذ بھی ریجکٹ کروانے ہیں ضمانتیں بھی نہیں ہونے دینی “
صنم جاوید کا قیدی وین سے پیغام
#ظلم_کا_حساب_ووٹ_سے
میرے گھر پر حملہ کیا میری بیوی کو ننگا کیا میرا 10 ماہ کا بچہ زارو قطار روتا رہا ظلم کی انتہا ہو گئی ہے میرا صرف ایک گناہ ہے کہ میں عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں ۔چیف جسٹس آف پاکستان میں پاکستانی ہوں اس ظلم کے خلاف ایکشن لیں، جمشید دستی
#PakistanUnderFascism
"آئی آئی پی ٹی آئی، عمران خان زندہ باد" کے نعرے، مری کے مال روڈ پر تاریخی مناظر:
#ManOfTheYear
میں نے اپنے کاغذات نامزدگی حلقہ پی پی 260 میں جمع کیوں کرائے۔ صائمہ طارق ضلعی صدر وومن ونگ پی ٹی آئی رحیم یار خان کا وڈیو پیغام:
بورے والا: رہنما پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر خالد نثار ڈوگر کا خود پر ہونے والی بے بنیاد جھوٹی ایف آئی آر پر ردعمل:
#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے