Pak News

Pak News For Latest News around the World Follow Pak News

The Israeli military broke into the Al-Aqsa mosque in Jerusalem and attacked Palestinians in the prayer hall.
05/04/2023

The Israeli military broke into the Al-Aqsa mosque in Jerusalem and attacked Palestinians in the prayer hall.

22/03/2023

ملک بھر میں کل پہلا روزہ ہوگا
آپ سب کو رمضان کا چاند بہت مبارک ہو

‏چیف جسٹس صاحب 6 مقدمات اور درج کر دیں، سنچری مکمل ہو جائے گی، عمران خان
17/03/2023

‏چیف جسٹس صاحب 6 مقدمات اور درج کر دیں، سنچری مکمل ہو جائے گی، عمران خان

آمین
07/03/2023

آمین

یا اللّٰہ پاک! آج کی اس مبارک رات کے صدقے ہم سب کی مغفرت فرما۔ آمین

‏صدر مملکت نے 30 اپریل کو انتخابات کی منظوری دے دی ہے  ‎  ‎
03/03/2023

‏صدر مملکت نے 30 اپریل کو انتخابات کی منظوری دے دی ہے

‎ ‎

‏ملک میں ڈالر کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔۔ انٹربینک میں امریکی کرنسی ڈالر میں 18 روپے 98 پیسے اضافہ ہوا۔۔ انٹربینک میں ڈا...
02/03/2023

‏ملک میں ڈالر کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔۔ انٹربینک میں امریکی کرنسی
ڈالر میں 18 روپے 98 پیسے اضافہ ہوا۔۔ انٹربینک میں ڈالر 285 روپے 9 پیسے پر بند ہوا۔۔
‎ ‎

‏"اگر آپ جمعیت علماء اسلام کو ووٹ دینے کیلئے مسجد سے نکلیں گے تو یہ شرعی ضرورت کی تاقید ہوگی ،اس سے آپکا اعتکاف نہیں ٹوٹ...
02/03/2023

‏"اگر آپ جمعیت علماء اسلام کو ووٹ دینے کیلئے مسجد سے نکلیں گے تو یہ شرعی ضرورت کی تاقید ہوگی ،اس سے آپکا اعتکاف نہیں ٹوٹے گا لیکن کسی خان کو ووٹ دینے سے ٹوٹ جائے گا " فضل الرحمان

عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے
28/02/2023

عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے

شاہد خاقان عباسی کا بڑا انکشاف
26/02/2023

شاہد خاقان عباسی کا بڑا انکشاف

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے پانچویں روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئ...
24/02/2023

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے پانچویں روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 1000 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 95 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 67 ہزار 267 روپے ہوگئی ہے

ایک حالیہ طبی تحقیق کے مطابق 25 سے 44 سال کی عمر کے افراد میں کووڈ 19 کی وبا کے بعد سے ہارٹ اٹیک سے اموات کی شرح میں لگ ...
24/02/2023

ایک حالیہ طبی تحقیق کے مطابق 25 سے 44 سال کی عمر کے افراد میں کووڈ 19 کی وبا کے بعد سے ہارٹ اٹیک سے اموات کی شرح میں لگ بھگ 30 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

ہائی بلڈ پریشر، ہائی کولیسٹرول اور تمباکو نوشی کو دل کے متعدد امراض کا خطرہ بڑھانے والے عناصر تصور کیا جاتا ہے مگر طرز زندگی کی تبدیلیاں بھی اس حوالے سے اہم ہوتی ہیں۔

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ جوان افراد میں امراض قلب کی شرح میں اضافے کے پیچھے ہمارا زندگی گزارنے کا انداز چھپا ہے

قاسم علی شاہ کے بارے میں کیا کہیں گے؟
23/02/2023

قاسم علی شاہ کے بارے میں کیا کہیں گے؟

22/02/2023
‏جیل بھرو تحریک کی پہلی گرفتاری وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو گرفتار کرلیا گیا پولیس نے قیدیوں والی گاڑی میں لے گئے ‎
22/02/2023

‏جیل بھرو تحریک کی پہلی گرفتاری
وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو گرفتار کرلیا گیا
پولیس نے قیدیوں والی گاڑی میں لے گئے ‎

پرویز الٰہی ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل
21/02/2023

پرویز الٰہی ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل

عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور
20/02/2023

عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور

28/04/2020

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pak News:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share