INDEPENDENT VIEWS

  • Home
  • INDEPENDENT VIEWS

INDEPENDENT VIEWS Independent views is a social media platform.

Independent views focusing on news, views, current affairs, motivational stories, public opinion, local events and happening in Pakistan.

02/06/2023

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بھی سیاست سے دستبرداری کا اعلان کر دیا

آزادکشمیر ضمنی الیکشن.مریم نواز شریف 5 جون کو باغ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گی۔
02/06/2023

آزادکشمیر ضمنی الیکشن.
مریم نواز شریف 5 جون کو باغ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گی۔

31/05/2023

کوئی مائنس نہیں ہونا چاہیے، پی ٹی آئی کا فیصلہ ووٹر کرے گا، شاہد خاقان عباسی

1- القادر ٹرسٹ کیس، عمران خان کی عبوری ضمانت میں پیر تک توسیع۔۔2- عمران خان کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے مقدمے میں 10 روز...
31/05/2023

1- القادر ٹرسٹ کیس، عمران خان کی عبوری ضمانت میں پیر تک توسیع۔۔
2- عمران خان کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے مقدمے میں 10 روز کےلئے حفاظتی ضمانت منظور...

3- 9 مئی کے واقعات کے بعد درج مقدمات میں عدالت نے 10 روز کے لیے عمران خان کی گرفتاری سے روک دیا ،آئندہ سماعت تک کچہری منتقل ہوگئی تو وہاں پیش ہوں، کچہری نہ منتقل ہونے کی صورت میں جوڈیشل کمپلیکس پیش ہوجائیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

‏لاہور ہائیکورٹ ، نواز شریف کی پارٹی صدرات پر بحالی کی درخواست عدالت نے ناقابل سماعت قرار دیدی
30/05/2023

‏لاہور ہائیکورٹ ، نواز شریف کی پارٹی صدرات پر بحالی کی درخواست عدالت نے ناقابل سماعت قرار دیدی

سپریم کورٹ ریویوآف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ 2023 قانون بن گیا، نوازشریف اور جہانگیر ترین کو ’ موقع ‘ مل گیا۔سپریم کورٹ ریو...
29/05/2023

سپریم کورٹ ریویوآف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ 2023 قانون بن گیا، نوازشریف اور جہانگیر ترین کو ’ موقع ‘ مل گیا۔

سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ 2023 قانون بن گیا ہے ، جس کے بعد جہانگیر ترین اور نوازشریف اپنی نااہلی کے خلاف اپیل دائر کر سکیں گے ۔

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ 2023 پر دستخط کر دیئے ہیں ۔ قانونی ماہرین کا کہناہے کہ اس میں سپریم کورٹ کے اوریجنل جورسڈکشن میں موجود تمام فیصلوں کے خلاف اپیل کا حق دیدیا گیاہے ۔ماہرین کا کہناہے کہ نظر ثانی کی درخواست سننے والا بینچ بنیادی کیس سننے والے بینچ سے بڑا ہو گا۔

نواز شریف کے ترقیاتی منصوبے نکال دو تو صرف کھنڈرات بچتے ہیں، مریم نواز
28/05/2023

نواز شریف کے ترقیاتی منصوبے نکال دو تو صرف کھنڈرات بچتے ہیں، مریم نواز

تحریک انصاف کسی صورت نہیں چھوڑوں گا۔۔ مشکل کی اس گھڑی میں خیبرپختونخوا کی قیادت عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے، جلد حکومتی ار...
28/05/2023

تحریک انصاف کسی صورت نہیں چھوڑوں گا۔۔ مشکل کی اس گھڑی میں خیبرپختونخوا کی قیادت عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے، جلد حکومتی ارکان سے بات چیت کرکے ملک اور قوم کی بہتری کیلئے اہم فیصلے کریں گے، رہنما پی ٹی آئی پرویز خٹک

حکومت سے کہتا ہوں ایک ٹائم فریم بتا دیں کہ اتنے وقت میں پارٹی توڑ دیں گے، جتنے لوگ توڑنے ہیں توڑ لیں، جب یقین ہو جائے کہ...
28/05/2023

حکومت سے کہتا ہوں ایک ٹائم فریم بتا دیں کہ اتنے وقت میں پارٹی توڑ دیں گے، جتنے لوگ توڑنے ہیں توڑ لیں، جب یقین ہو جائے کہ پارٹی ختم ہو گئی ہے پھر الیکشن کا اعلان دیں اور لوگوں کو فیصلہ کرنے دیں۔

صرف عمران خان کو باہر رکھنے کے لئے ملک کا نقصان نہ کریں۔ عمران خان

عمران خان نفرت کی آگ میں اندھا ہو گیا تھا۔ رانا ثنا اللہ
28/05/2023

عمران خان نفرت کی آگ میں اندھا ہو گیا تھا۔ رانا ثنا اللہ

بزدل نہیں ہوں، دوستی اور دشمنی قبر تک نبھاؤں گا۔ شیخ رشید احمد
28/05/2023

بزدل نہیں ہوں، دوستی اور دشمنی قبر تک نبھاؤں گا۔ شیخ رشید احمد

09/05/2023

عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے گرفتار کر لیا گیا

08/05/2023

‏پنجاب اسمبلی بحال کرنیکی درخواست مسترد، درخواست گزار کو ایک لاکھ روپے جرمانہ

ہمارے فیصلے پرآج عمل نہیں ہوتا تو وقت ثابت کرے گا اورکل اس پرعمل ہوگا۔۔۔ آئین کہتا ہے 90 روز میں الیکشن ہوں گے تو ہوں گے...
07/05/2023

ہمارے فیصلے پرآج عمل نہیں ہوتا تو وقت ثابت کرے گا اورکل اس پرعمل ہوگا۔۔۔ آئین کہتا ہے 90 روز میں الیکشن ہوں گے تو ہوں گے یہ ہماری چوائس نہیں آئینی زمہ داری ہے- چیف جسٹس عمر عطا بندیال

آئین کا تحفظ ہمارے بنیادی فرائض میں شامل ہے،بنیادی انسانی حقوق پر فیصلہ کرنا سپریم کورٹ کا اختیار ہے، ہمارا فیصلہ موجود ...
07/05/2023

آئین کا تحفظ ہمارے بنیادی فرائض میں شامل ہے،بنیادی انسانی حقوق پر فیصلہ کرنا سپریم کورٹ کا اختیار ہے، ہمارا فیصلہ موجود ہے جس کی اپنی طاقت ہے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا خطاب۔۔!

08/11/2022

نیب نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی تحقیقات شروع کر دیں

07/11/2022

سپریم کورٹ نے اعظم سواتی اور ارشد شریف معاملہ کا نوٹس لے لیا

لاہور ہائیکورٹ رانا ثناءاللہ کے خلاف خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس بند  ہائیکورٹ نے رانا ثناءاللہ کی آمدن سے زائد اثاث...
07/11/2022

لاہور ہائیکورٹ

رانا ثناءاللہ کے خلاف خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس بند

ہائیکورٹ نے رانا ثناءاللہ کی آمدن سے زائد اثاثوں کی نیب انوسٹی گیشن ختم کرنے کی درخواست منظور کر لی.

سپریم کورٹ کا عمران خان پر حملے کی FIR درج کرنے کا حکم۔ 24 گھنٹوں میں ایف آئ آر درج نہ ہوئی تو سو موٹو لیں گی۔ چیف جسٹس
07/11/2022

سپریم کورٹ کا عمران خان پر حملے کی FIR درج کرنے کا حکم۔ 24 گھنٹوں میں ایف آئ آر درج نہ ہوئی تو سو موٹو لیں گی۔ چیف جسٹس

06/11/2022

‏عمران خان کو شوکت خانم ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا، زمان پارک منتقل

عمران خان کا منگل سے دوبارہ لانگ مارچ شروع کرنے  کا اعلان۔۔۔ لانگ مارچ وزیرآباد سے ہی آگے چلے گا ۔۔۔ راولپنڈی سے لانگ ما...
06/11/2022

عمران خان کا منگل سے دوبارہ لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان۔۔۔ لانگ مارچ وزیرآباد سے ہی آگے چلے گا ۔۔۔ راولپنڈی سے لانگ مارچ کی خود قیادت کروں گا۔۔۔ عمران خان

06/11/2022

آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ

05/11/2022

ایک شخص ملک میں انتشار پھیلانے کیلئے ہر لائن عبور کر رہا ہے۔ آصف علی زرداری

04/11/2022

امن و امان کی ممکنہ خراب صورتحال، اسلام آباد میں سب جیل قائم

04/11/2022

شوکت خانم کے باہر سے مشکوک شخص گرفتار کر لیا گیا.

عمران خان 4 بجے قوم سے خطاب کریں گئے۔
04/11/2022

عمران خان 4 بجے قوم سے خطاب کریں گئے۔

04/11/2022

عمران خان کی دونوں ٹانگوں پرزخموں کے 16نشانات پائے گئے ہیں. جناح اسپتال انتظامیہ

تحریک انصاف کے لانگ مارچ کا دوسرا دن ہم مذاکرات کے لیے تیار ہیں مگر شرط الیکشن کی تاریخ ہے. فواد چوہدری
29/10/2022

تحریک انصاف کے لانگ مارچ کا دوسرا دن
ہم مذاکرات کے لیے تیار ہیں مگر شرط الیکشن کی تاریخ ہے. فواد چوہدری

تحریک انصاف  کے چیئرمین عمران خان نے فیصل واوڈا کو پارٹی سے نکال دیا
29/10/2022

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے فیصل واوڈا کو پارٹی سے نکال دیا

" سیاسی مذاکرات ہوں تو الیکشن کی پہلے تاریخ دینے پر متفق ہوسکتےہیں" وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ
29/10/2022

" سیاسی مذاکرات ہوں تو الیکشن کی پہلے تاریخ دینے پر متفق ہوسکتےہیں" وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when INDEPENDENT VIEWS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share