Akhtar Wali Official

  • Home
  • Akhtar Wali Official

Akhtar Wali Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Akhtar Wali Official, Digital creator, .

17/08/2023

ملک کاشف آفریدی , الحاج عقل جان فیملی کے ساتھ انٹرویو

تمام اہل وطن کوجشن آزادی مبارکضلع خیبر شاکس حاجی عقل جان خاندان رہائش گاہ حجرے میں جان فیملی کے سیاسی اور سماجی شخصیت مل...
14/08/2023

تمام اہل وطن کوجشن آزادی مبارک
ضلع خیبر شاکس حاجی عقل جان خاندان رہائش گاہ حجرے میں جان فیملی کے سیاسی اور سماجی شخصیت ملک الحاج کاشف خان نے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر جمرود نصیر عباس کے ہمراہ جشن آزادی کا کیک کاٹا۔
اس موقع پر ضلع خیبر کے مختلف علاقوں سے سینئر رہنما ورکرز بھی موجود تھے
اس موقع پر تمام اہل وطن کو جشن آزادی کی مبارک باد دی

نگران وفاقی کابینہ میں قبائلی علاقوں ضلع خیبر سے الحاج عقل جان آفریدی کے خاندان سے کسی کو وفاقی وزیر لیا جائے تاکہ قبائل...
13/08/2023

نگران وفاقی کابینہ میں قبائلی علاقوں ضلع خیبر سے الحاج عقل جان آفریدی کے خاندان سے کسی کو وفاقی وزیر لیا جائے تاکہ قبائلی علاقوں سے بھی نمائندہ ہوں جو حقیقی معنوں میں اپنی قوم کی خدمت کر سکیں .. اہلیان خیبر

Malik Kashif Afridi Malik Kashif Afridi Malik Alhaj Kashif Khan Sajid Ali Kuki Khel Kashif Koki Khel

11/08/2023

میں سیاسی و سماجی کارکن ملک کاشف آفریدی کا شکر گزار اور مشکور ہوں جنہوں نے کوکی خیل قومی دھرنے میں میری صحافتی خدمات کو سراہا ۔
شکریہ ❤️

سابقہ قومی اسمبلی آزاد امیدوار حاجی عقل جان فیملی کے سیاسی اور سماجی شخصیت الحاج ملک کاشف آفریدی نے سویڈن میں قرآن کی بے...
03/07/2023

سابقہ قومی اسمبلی آزاد امیدوار حاجی عقل جان فیملی کے سیاسی اور سماجی شخصیت الحاج ملک کاشف آفریدی نے سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ، حکومت پاکستان سمیت تمام مسلم حکمران خاموشی اختیار کرنے کی بجائے جرأت مندانہ موقف اختیار کر کے اس قسم کے گھناؤنے فعل کو روکنے کیلئے مغرب پر دباؤ ڈالیں، اور تمام امت مسلمہ ممالک اور خاص کر پاکستان سویڈن کے سفیر کو ملک بدر کریں انہوں نے کہا ہے کہ سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی سے عالم اسلام اور مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی، اور ھم قران پاک کی بے حرمتی برداشت نہیں کرسکتے

03/05/2023

جمرود شاہ گئی کی موڑ میں ایک بڑے گاڈی پر اگ لگنے کا منظر ۔

ذرائعے کے مطابق ڈرائیور محفوظ ہے۔

01/05/2023

پاکستان تحریک انصاف ضلع خیبر کے سینئر رہنما الحاج سیدغواث آفریدی کا ضلع خیبر کے پی ٹی آئی کے ورکرز کے ہمراہ پشاور میں یکم مئی یوم مزدور کے حق میں تحریک انصاف کی نکالی گئی ریلی میں شرکت کے موقع پر۔

یکم مئی،  مزدور کام کریں گے اور تمام افسران چھٹی منائیں گے۔💯😭😭
01/05/2023

یکم مئی،
مزدور کام کریں گے
اور تمام افسران چھٹی منائیں گے۔
💯😭😭

28/04/2023

پشاور میں سنئیر صحافی نے نگران وزیر اطلاعات فیروز جمال کو کھری کھری سنادی ...🤪
تفصیلات ویڈیو میں دیکھئے۔۔۔👇

23/04/2023
22/04/2023

فخرے خیبر فخرے تحریک انصاف
الحاج سید غواث آفریدی زمان پارک میں اپنے ساتھیوں کے ہمراہ عمران خان کے گھر کے سامنے سکیورٹی کا جائزہ خود لیڈ کرتے ہوئے

الحمداللہآج پاکستان تحریک انصاف کے سینٸر رہنما الحاج سید غواث آفریدی اور انصاف یوتھ وینگ کے نوجوانوں نے عید الفطر کی نما...
22/04/2023

الحمداللہ
آج پاکستان تحریک انصاف کے سینٸر رہنما الحاج سید غواث آفریدی اور انصاف یوتھ وینگ کے نوجوانوں نے عید الفطر کی نماز زمان پارک لاھور میں ادا کیا۔

عید کی خوشیاں
قوم کے لۓ قربان

21/04/2023

لاہور زمان پارک پاکستان تحریک انصاف ضلع خیبر کے سئینر رہنما ، وی سی ٹو سورکمر چئیرمین شمشیر افریدی، ضلعی جی ایس صدام حیدر کا چاند رات پر خصوصی پیغام ۔۔۔۔

میری طرف سے آپ کو، آپ کی فیملی کو اور خاص طور پر پردیس میں مسافر بھائیوں کو عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔ اللہ ت...
21/04/2023

میری طرف سے آپ کو، آپ کی فیملی کو اور خاص طور پر پردیس میں مسافر بھائیوں کو عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔ اللہ تعالٰی آپ کو ایسی ہزاروں خوشیاں عطا فرمائے ۔آمین۔

#عیدالفطر

پاکستان تحریک انصاف تحصیل جمرود کی ٹیم حاجی سید عواث کے سربراہی میں عید کی ڈیوٹی پہ زمان پارک میں موجود 👏👏
21/04/2023

پاکستان تحریک انصاف تحصیل جمرود کی ٹیم حاجی سید عواث کے سربراہی میں عید کی ڈیوٹی پہ زمان پارک میں موجود 👏👏

مبار ک ہو چاند نظر آگیا ہے مجھے تو ❤❤
20/04/2023

مبار ک ہو چاند نظر آگیا ہے مجھے تو ❤❤

خیبر پختونخوا حکومت نے صحت کارڈ پر علاج بند کر دیا بےسہاروں کی ایک اور امید بند کر دی گئی
19/04/2023

خیبر پختونخوا حکومت نے صحت کارڈ پر علاج بند کر دیا بےسہاروں کی ایک اور امید بند کر دی گئی

بڑا اعلان  :- ضلع خیبر جان فیملی الحاج عقل جان خاندان کے سابقہ قومی اسمبلی امیدوار سیاسی اور سماجی شخصیت الحاج ملک کاشف ...
16/04/2023

بڑا اعلان :- ضلع خیبر جان فیملی الحاج عقل جان خاندان کے سابقہ قومی اسمبلی امیدوار سیاسی اور سماجی شخصیت الحاج ملک کاشف آفریدی نے غریب معذور افراد کے لئے ویل چیئرز عید گفٹ میں دینے کا بڑا اعلان کردیا
ضلع خیبر کے مختلف علاقوں میں مختلف مقامات پر ہمارے نمائندوں سے رابطہ کرے یا ہمیں بذریعہ واٹس ایپ رابطہ کیجئے
نام پتہ اور تصویر واٹس ایپ کیجئے 03255081758

مستقبل کا صوبائی وزیر انشاءاللہ #خپل  #مشر  #دروند  #مشر
12/04/2023

مستقبل کا صوبائی وزیر انشاءاللہ
#خپل #مشر #دروند #مشر

11/04/2023

برائے مہربانی رمضان المبارک میں اپنے غصے کو کنڑول کریں اور لڑائیوں سے پرہیز کریں 🙏

پورے خیبرپختونخوا سے ایک ایم این اے سیٹ نہ جیت نے والے پارٹی بھی چیف جسٹس آف پاکستان سے استعفیٰ مانگ رہے ہیں 😏😃 توبہ میں...
08/04/2023

پورے خیبرپختونخوا سے ایک ایم این اے سیٹ نہ جیت نے والے پارٹی بھی چیف جسٹس آف پاکستان سے استعفیٰ مانگ رہے ہیں 😏😃 توبہ میں دے وی🤔

07/04/2023

شکر الحمداللہ , جان فیملی کی طرف سے خدمت کا سلسلہ جاری ہے , نہ ایم این اے اور نہ ہی ایم پی اے
ضلع خیبر غریبوں اور یتیموں عوام کا غم خوار خدمت گار سابقہ قومی اسمبلی آزاد امیدوار حاجی عقل جان خاندان , جان فیملی کے سیاسی اور معروف سماجی شخصیت الحاج ملک کاشف آفریدی

اللہ تعالی غریبوں اور یتیموں کا غم خوار حاجی عقل جان خاندان کو مزید توفیق طاقت اور استقامت دے آمین

07/04/2023

پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کا ٹی ایم اے اہلکاروں کی غنڈہ گردی کے خلاف جمرود پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akhtar Wali Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share