Topi swabi news

  • Home
  • Topi swabi news

Topi swabi news like this page plx

21/10/2022
17/06/2022

Zalaza Kem Kem zay ke ushwa

(مفتی سردارعلی حقانی ٹریفک حادثے میں انتقال کرگئے)صوابی نامہ نیوز کو ملنے والی تازہ ترین اطلاعات کے مطابق مفتی سردارعلی ...
07/05/2022

(مفتی سردارعلی حقانی ٹریفک حادثے میں انتقال کرگئے)
صوابی نامہ نیوز کو ملنے والی تازہ ترین اطلاعات کے مطابق مفتی سردارعلی درہ آدم خیل شینی کلی بازارمیں ٹریفک حادثے میں انتقال کرگئے۔اللہ تعالی انکو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے( صوابی نیوز).

16/04/2022

Hi friends

گلہ ہملٹ موڑ میں دوپہر کے تین بجے موٹر سائیکل کا حادثہ ہوا افسوس سے خبر دی جاتی ہے دونوں بچے اللہ پاک کو پیارے ہو گئے جو...
29/06/2021

گلہ ہملٹ موڑ میں دوپہر کے تین بجے موٹر سائیکل کا حادثہ ہوا افسوس سے خبر دی جاتی ہے دونوں بچے اللہ پاک کو پیارے ہو گئے جو کہ مراد بھائی کے لخت جگر تھے نماز جنازہ آج رات 10 بجے ڈاکخانہ قبرستان میں ادا کر دیا گیا
اللہ پاک سے دعا ہے اپنے حبیب کے صدقے درجات بلند فرمائے گھر والوں کیلئے بہت بڑا دکھ ہے اللہ تعالیٰ والدین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین۔۔

25/06/2021

Zilla swabi ma baresho ka silsila jare

12/06/2021
صوابی میں سورج آگ برسانے لگادرجہ حرارت 50ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔(ٹوپی صوابی  نیوز).
08/06/2021

صوابی میں سورج آگ برسانے لگادرجہ حرارت 50ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔(ٹوپی صوابی نیوز).

(صوابی کے مختلف علاقوں میں بارش شروع ہوگئی)صوابی:ضلع صوابی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک اورتیزہواوں کیساتھ بارش شروع ہوگئ...
02/06/2021

(صوابی کے مختلف علاقوں میں بارش شروع ہوگئی)
صوابی:ضلع صوابی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک اورتیزہواوں کیساتھ بارش شروع ہوگئی۔جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا اورموسم کافی حدتک خوشگوارہوگیا۔(ٹوپی صوابی نیوز)۔

New .  ____________news 2:06:2021
02/06/2021

New . ____________news
2:06:2021

وائس آف مردان (28مئی2021)مردان کاٹلنگ بابوزئی میں پولیس پارٹی پر فائرنگ ایک پولیس اہلکار شہید ایک زخمی اطلاعات کے مطابق ...
28/05/2021

وائس آف مردان (28مئی2021)
مردان کاٹلنگ بابوزئی میں پولیس پارٹی پر فائرنگ
ایک پولیس اہلکار شہید ایک زخمی
اطلاعات کے مطابق ایک بچی بھی فائرنگ کا نشانہ بنی

سوات: تحصیل کبل  کے علاقے قلاگے جبگی مابنڑ میں ٹک ٹاک بناتے وقت نوجوان نے اپنے آپ کو گولئ ماردی : ٹک ٹاک کے لئے ویڈیو بن...
19/05/2021

سوات: تحصیل کبل کے علاقے قلاگے جبگی مابنڑ میں ٹک ٹاک بناتے وقت نوجوان نے اپنے آپ کو گولئ ماردی : ٹک ٹاک کے لئے ویڈیو بناتے ہوئےانیس سالہ حمیدا للہ چل بسا : انیس سالہ حمیداللہ سر پر پستول رکھ کر ویڈیو بنارہاتھا کہ گولی چل گئی ،پولیس : نوجوان کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے کبل ہسپتال منتقل کردیا گیا ،

Topi ki da qamar zaman ustage zewya Tayyeb  nan da 11 bajo na ruk de ka chata pata we pa de number rabeta ao kaye 031783...
02/05/2021

Topi ki da qamar zaman ustage zewya Tayyeb nan da 11 bajo na ruk de ka chata pata we pa de number rabeta ao kaye 03178309782
03118107582

   ابراھیم ولد امیر سلام  #ٹوپی محلہ سولئی جو کلاس 8ht میں پڑھتا ہے گزشتہ دو دن سے لاپتہ ھے۔اگر کسی کو معلومات ھو۔تو برا...
29/04/2021

ابراھیم ولد امیر سلام #ٹوپی محلہ سولئی جو کلاس 8ht میں پڑھتا ہے گزشتہ دو دن سے لاپتہ ھے۔اگر کسی کو معلومات ھو۔تو برائے مہربانی اس نمبر پر اطلاع دیں والدین سخت پریشان ھے۔03104790539

ٹوپی پولیس کی زبردست کارروائی۔ پہور ھملٹ میں بڑے بھائی نے فائرنگ کرکے اپنے دو بھائیوں کو بڑی بے دردی سے قتل کیا ظالم قات...
28/04/2021

ٹوپی پولیس کی زبردست کارروائی۔
پہور ھملٹ میں بڑے بھائی نے فائرنگ کرکے اپنے دو بھائیوں کو بڑی بے دردی سے قتل کیا ظالم قاتل کو ٹوپی پولیس ٹیم نے ایک گھٹنے کے اندر گرفتار کیا (ٹوپی صوابی نیوز )

صوابی جھانگیرہ روڈ  پر  میلہ گراونڈ کے  سامنے ہنڈا شوروم کے قریب آج۔جمعہ کے نماز کے وقت یوٹیلٹی سٹور سے چوری کی واردات ۔...
23/04/2021

صوابی جھانگیرہ روڈ پر میلہ گراونڈ کے سامنے ہنڈا شوروم کے قریب آج۔جمعہ کے نماز کے وقت یوٹیلٹی سٹور سے چوری کی واردات ۔برانج کا سٹاف جمعہ کی نماز کیلئے گئے تھے واپسی پر سٹور کے تالے ٹوٹے ہوئے پائے ۔سٹور کے سٹاف کے مطابق تقریبا چار لاکھ نقد روپوں کی چوری ہوگئ ھے ۔بدقسمتی سے اس وقت بجلی بھی بند تھی جسکی وجہ سے کیمرے بھی بند تھے ۔یاد رھے اس سٹور کا افتتاح ایک ہفتہ پہلے سپیکر اسد قیصر صاحب نے اپنے ہاتھوں سے کیا تھا ۔ ڈی ایس پی۔شوکت خان اپنے پولیس ٹیم کے ساتھ موقع پر پہنچ تحقیقات شروع کر دی ھے ۔
ٹوپی صوابی نیوز

(گدون میں گاڑی نیچےجاگری/ایک نوجوان جاں بحق)صوابی:گدون کے علاقہ باگن میں رضاخان نامی شخص کی گاڑی روڈ سے نیچے جاگری۔حادثے...
22/04/2021

(گدون میں گاڑی نیچےجاگری/ایک نوجوان جاں بحق)
صوابی:گدون کے علاقہ باگن میں رضاخان نامی شخص کی گاڑی روڈ سے نیچے جاگری۔حادثے کے نتیجےمیں دیول گڑھی پایاں سے تعلق رکھنے والاعبدالخالق نامی نوجوان جاں بحقجبکہ دوخواتین سمیت آٹھ افراد شدید زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے۔زخمیوں کوہسپتال منتقل کر دیاگیا۔

‏کوئٹہ 🇵🇰 : شہر میں زوردار دھماکہ 💥کوئٹہ : دھماکہ زرغون روڈ پر شہر کے معروف ہوٹل میں ہواکوئٹہ : دھماکے کے وقت ہوٹل میں  ...
21/04/2021

‏کوئٹہ 🇵🇰 : شہر میں زوردار دھماکہ 💥

کوئٹہ : دھماکہ زرغون روڈ پر شہر کے معروف ہوٹل میں ہوا

کوئٹہ : دھماکے کے وقت ہوٹل میں سیاسی شخصیات اور غیر ملکی افراد موجود تھے

صوابی:ٹوپی روڈ پرباجابائی پاس مدینہ ھوٹل کے سامنےموٹرکاراورموٹرسائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار دوافر...
19/04/2021

صوابی:ٹوپی روڈ پرباجابائی پاس مدینہ ھوٹل کے سامنےموٹرکاراورموٹرسائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار دوافراد زخمی ہوگئے۔(ٹوپی صوابی نیوز).

انتقال پرملال۔۔ٹوپی محلہ خراڑی سے تعلق رکھنے والافضل ربی وفات پاگیا۔نعمت شاہ کے بھائی تھے۔ان کا نماز جنازہ اج بروز اتوار...
18/04/2021

انتقال پرملال۔۔ٹوپی محلہ خراڑی سے تعلق رکھنے والافضل ربی وفات پاگیا۔نعمت شاہ کے بھائی تھے۔ان کا نماز جنازہ اج بروز اتوار بعد نماز عصر تاج خان جنازہ گاہ ٹوپی میں ادا کیا جاۓ گا ۔۔۔ٹوپی صوابی نیوز

(((آج کی خوبصورت تصویر/سلام ایسے افیسرپر)))ہردلعزیز نہایت نرم مزاج خوش اخلاق اور فرض شناس پولیس آفیسر انچارج ٹریفک وارڈن...
18/04/2021

(((آج کی خوبصورت تصویر/سلام ایسے افیسرپر)))
ہردلعزیز نہایت نرم مزاج خوش اخلاق اور فرض شناس پولیس آفیسر انچارج ٹریفک وارڈن پولیس ضلع صوابی جناب علی خان امن چوک صوابی میں دوران ڈیوٹی اپنےپولیس اہلکاران کیساتھ افطاری کررہے ہیں۔(علی خان یوسفزئی ٹوپی صوابی نیوز).

صوابی:مسجد قاسم علی خان پشاور کل بروز منگل 13اپریل 2021ء کو رمضان کا چاند دیکھنے کا اہتمام کرینگے۔(ٹوپی صوابی  نیوز ذرائ...
12/04/2021

صوابی:مسجد قاسم علی خان پشاور کل بروز منگل 13اپریل 2021ء کو رمضان کا چاند دیکھنے کا اہتمام کرینگے۔(ٹوپی صوابی نیوز ذرائع).

ضلع صوابی میں قصائیوں کا غنڈہ راج ۔ضلع صوابی میں  قصائیوں نے رمضان آنے سے پھلے اپنی چھریاں تیز کردی ۔سرکاری نرخنامہ کے۔ب...
11/04/2021

ضلع صوابی میں قصائیوں کا غنڈہ راج ۔

ضلع صوابی میں قصائیوں نے رمضان آنے سے پھلے اپنی چھریاں تیز کردی ۔سرکاری نرخنامہ کے۔باوجود 450/500 پر گوشت دیا جا رہا ھے ۔نرمنامہ پوچھنے پر قصائی حضرات ہاتھا پائی پر اتر آتے ہیں ۔سرکاری نرخنامہ کو بالائے طاق رکھ کر اپنی من مانی پر گوشت کا ریٹ مقرر کیا گیا ھے ۔
عوام نے ڈپٹی کمشنر صوابی سے ایڈشنل ڈپٹی کمشنر صوابی سے اسسٹنٹ کمشنر صوابی سے اور ڈسٹرکٹ فوڈ آفیسر صوابی سے نوٹس لینے کا اپیل کیا ھے کہ خدارہ ان ظالموں کا نوٹس لیا جائے اور قانون نہ۔ماننے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے ۔

ٹوپی بائی پاس پر خطرناک ٹریفک حادثہ دو افراد جاں بحق تین زحمی۔۔۔ذرائع
09/04/2021

ٹوپی بائی پاس پر خطرناک ٹریفک حادثہ دو افراد جاں بحق تین زحمی۔۔۔ذرائع

(((---باجا میں ظلم کی انتہا/بچے کی لاش برآمد----)))صوابی:باجا گاوں کے محلہ عثمان خیل میں 14سالہ شایان ولد ارشد کی پھانسی...
31/03/2021

(((---باجا میں ظلم کی انتہا/بچے کی لاش برآمد----)))
صوابی:باجا گاوں کے محلہ عثمان خیل میں 14سالہ شایان ولد ارشد کی پھانسی شدہ لاش زیر تعمیر گھرسے برآمدہوئی۔پولیس چوکی بام خیل کے مطابق شایان نماز مغرب کے بعد گھرسے نکلا تھاتاہم واپس نہ آنے کی صورت میں گھروالوں نے تلاش شروع کی تو شایان کی پھانسی شدہ لاش قریبی زیرتعمیر گھر سے ملی۔پولیس نے لاش کی پوسٹمارٹم کی اور ایف آئی آر درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔ہم ٹوپی صوابی نیوز کی وساطت سے ڈی پی او صوابی محمد شعیب خان اور متعلقہ افسران سے اپیل کرتے ہیں کہ اس کیس پر خصوصی توجہ دیکر ملزمان کو جلدازجلد گرفتارکرکے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کرکے کھڑی سے کھڑی سزادے اور آئندہ ایسا ظلم کرنے کی جرات نہ کرسکے۔اوراس معصوم بچے کے خاندان کو انصاف مل سکے۔شایان کی نماز جنازہ آج صبح 11:00بجے اداکردی گئی اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبروجمیل عطاء کریں۔( ٹوپی صوابی نیوز)۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Topi swabi news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share