What's Going on in Malakand

  • Home
  • What's Going on in Malakand

What's Going on in Malakand Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from What's Going on in Malakand, News & Media Website, .

13/07/2023

ملاكند یونیورسٹی والوں کو اللّه عقل عطاء فرمایے، جولائی کے مہینے میں امتحان لینا(Affiliated colleges ) کہاں کی عقل مندی ہے ۔۔۔ لوڈ شیڈنگ اور گرمی کی وجہ سے زیادہ سے سٹوڈنٹ اپنا پیپر آدھا چھوڑ گیے ۔۔۔

عوام تھوڑی سی غیرت دکھائیں کیلے کھائے بغیر مر نہیں جائیں گے صرف ایک ہفتہ فروٹس کا ملک بھر میں بائیکاٹ کردیں چار سو روپے ...
27/03/2023

عوام تھوڑی سی غیرت دکھائیں کیلے کھائے بغیر مر نہیں جائیں گے صرف ایک ہفتہ فروٹس کا ملک بھر میں بائیکاٹ کردیں چار سو روپے والے کیلے 50 روپے درجن پہ منتیں کرکے دیں گے مگر اتنی امید نہیں کہ یہ قوم اپنے مفاد کے لئے جاگےبائیکاٹ فروٹ
رمضان سے کچھ دن پہلے خربوزہ 70 روپے کلو آج رمضان میں 200 روپے
رمضان سے پہلے سٹرابیری 250 آج 400 روپے
کیلا 200 آج 550 روپے
سیب 200 آج 450 روپے
ہم لوگوں کی اپنی غلطی ہم مہنگا ہونے کے باوجود خریدتے ہیں
صرف ایک ہفتہ بائیکاٹ کریں دیکھیں کہ ریٹ نیچے کیسے آتے ہیں

تمام صارفین سے اپیل ہے کہ 27 مارچ سے 3اپریل تک افطاری کے لیے پھلوں کی خریداری بالکل بند یا بہت محدود کر دیں تاکہ پھلوں کی قیمتیں عام شہریوں کی پہنچ میں آ جائیں۔
سوشل میڈیا کے دوستوں سے اپیل ہے، اس تحریک کو رضاکارانہ طور پر آگے بڑھائیں۔

13/12/2022

پنشن کیا ہے اور اس کی اہمیت ۔۔۔ سنیے زرا۔ ۔۔🙏

سکندر شاہ المعروف سپین شہید مالاکنڈ؛انگریزوں نے اقوام برصغیر پاک و ہیند کی نا اتفاقی سے فائدہ اُٹھاکر جب اِسکو فتح کیا ت...
08/10/2022

سکندر شاہ المعروف سپین شہید مالاکنڈ؛
انگریزوں نے اقوام برصغیر پاک و ہیند کی نا اتفاقی سے فائدہ اُٹھاکر جب اِسکو فتح کیا تو پھر اُنہوں نے غیور پٹھانوں کی سرزمین پر قبضہ کرنے کی مہم شروع کی، مگر ان غیور اور بہادر عوام نے انگریزوں کے اِن نا پاک عزائم کو ناکام بنانے کیلئے سال 1895ء میں مالاکنڈ کے قرب و جوار سے بے شمار غازی جہاد کیلئے انگریزوں کے خلاف صف آرا ہوئے اِن سنگلاخ پہاڑوں کی چپہ چپہ پر شہدوں کا خون اُن کی جانثاری کی یاد دلاتا ہے، شہید کا رُتبہ آبِ زر سے لکھنے کے قابل ہے، مگر افسوس کہ انگریزوں کے عارضی قبضہ کی وجہ سے تمام شہدا کے حالات معلوم نہ ہوسکے مگر یہ مرد غازی سکندر شاہ جوکہ لشکر کا علمبردار تھا، جنگ شدت کیساتھ جاری تھی یہ مرد مجاہد اپنے لشکر کا ہمت اور حوصلہ بڑھاتا رہا لشکر میں نمایاں مقام پر ہونے کیوجہ سے انگریزوں نے بطور خاص اس مرد غازی پر گولہ باری کی،اور پہاڑ کے اِس بُلند چوٹی پر اپنے عظیم مقصد میں کامیاب ہوئے اور ایسی مقام پر سکندر شاہ المعروف سپین شہید نے جامِ شہادت نوش کی، جہاں پر اُن کا مزار ہے، ان بزرگوں کی شجاعت اور جانثاری رائیگاہ نہیں ہوئی اور آزاد ہونے کا عظیم مقصد جو اِن کا ممطح نظر تھا کو بلاخر غیور مسلمانوں نے قائداعظم محمد علی جناح کی سرکردگی میں حاصل کیا ...

12/08/2022
29/10/2021
اپ لوگوں کو پتہ ہوگا یا نہیں لیکن جو لوگ سٹوڈنٹ لائف سے گزرے ہوں انکو  خوب پتہ ہوگا  کہ ینورسٹی کی زندگی عذاب سے کم نہیں...
12/08/2021

اپ لوگوں کو پتہ ہوگا یا نہیں لیکن جو لوگ سٹوڈنٹ لائف سے گزرے ہوں انکو خوب پتہ ہوگا کہ ینورسٹی کی زندگی عذاب سے کم نہیں، ایک طرف استاد کا سخت رویہ تو دوسری طرف سمسٹر فیس کا غم، سیدھا پوانٹ پہ اتا ہوں، کہ جب بھی اپ لوگ مہمان بن کر ہاسٹل کو رات گزارنے کے لئے جاتے ہوں تو برائے مہرابانی روٹی وغیرہ کا خرچہ خود کرو کیونکہ سٹوڈنٹس کے پاس Limited روپے ہوتے ہیں، اگر ایک سٹوڈنٹ ایک مہمان پر ایک ٹائم کاروٹی کھاتا ہے تو بے چارہ خود ایک ہفتہ بھوکا رہتا ہے۰
دوسری بات، جب بھی ہاسٹل جاتے ہوں تو ساتھ تازہ Fruit یا ڈرائ Fruit لے کے جاو، اس کی وجہ سے سٹوڈنٹ کو تسلی بھی ملتی ہے اور خوش بھی۰
شکریہ

نجکاری کی پالیسی کے ثمرات تیزی سے آ رہے ہیں۔  55ہزار روپے کے عوض میت نہ دینے کے بعد پیش خدمت ہے ,دس روپے کی پرچی اب 230 ...
10/08/2021

نجکاری کی پالیسی کے ثمرات تیزی سے آ رہے ہیں۔ 55ہزار روپے کے عوض میت نہ دینے کے بعد پیش خدمت ہے ,دس روپے کی پرچی اب 230 میں۔

حال ہی میں کورونا فنڈ میں 3 ارب گھپلوں کا بھی انکشاف ہوا ہے

اس کا سہرا وزیر سپر کارڈ و صحت تیمور جھگڑا کے سر ہے جنہوں نے اپنی کرسی اور سیاست کی خاطر کے پی کے کے عوام کیساتھ وہ دھوکہ کیا جو میر جعفر اور میر صادق نے بھی نہیں کیا۔

ضلع ملاکنڈ میں آنے والے سیاحوں/مہمانوں کی خدمت اور ہر وقت مدد کے لئے تمام لیوی پوسٹوں میں ایک نمبر مختص کیا گیا ہے تاکہ...
09/08/2021

ضلع ملاکنڈ میں آنے والے سیاحوں/مہمانوں کی خدمت اور ہر وقت مدد کے لئے تمام لیوی پوسٹوں میں ایک نمبر مختص کیا گیا ہے تاکہ عوام اُن سے کسی بھی مدد کے لئےرجوع کرسکے۔

09/08/2021

یقین جانئے پودا سستا ہے اور باجا مہنگا ہے۔ لہٰذا "پااااااں" کی بجائے " چھاں " کیجئے۔
🍂🌲🌳🌴

سبحان اللّه ۔۔❤❤
09/08/2021

سبحان اللّه ۔۔❤❤

07/08/2021

پی پی پی کے صوبائی صدر ہمایوں خان عہدے سے برطرف

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What's Going on in Malakand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share