Kpk News

Kpk News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kpk News, .

17/11/2022
پی ٹی آئی حکومت کا تحفہ۔گمبٹ اور گرد نواح کے باسیوں کے لئے ایک اچھی خبر۔ گمبٹ نادرا افس فعال ہوگیا ہے۔باقاعدہ کام کا آغا...
11/09/2022

پی ٹی آئی حکومت کا تحفہ۔

گمبٹ اور گرد نواح کے باسیوں کے لئے ایک اچھی خبر۔ گمبٹ نادرا افس فعال ہوگیا ہے۔

باقاعدہ کام کا آغاز بروز پیر مورخہ 12 ستمبر 2022 سے ہوگا۔

08/09/2022

آج کل گوشت کھانے سے پرہیز کریں چاہے جیسا بھی ہو کیونکہ کہ بہت سی بیماریاں پھیل رہی ہیں

جعفرآبادسابق وزیر اعظم پاکستان الحاج میر ظفر اللہ خان جمالی ، ایم این اے خان محمد جمالی، اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر جان ...
31/08/2022

جعفرآباد
سابق وزیر اعظم پاکستان الحاج میر ظفر اللہ خان جمالی ، ایم این اے خان محمد جمالی، اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر جان محمد جمالی ، صوبائی وزیر میر عمر خان جمالی ، سابق ایم این اے چنگیز خان جمالی ، سابق صوبائی وزیر میر فائق علی جمالی کا آبائی حلقہ اور جعفرآباد کا ہیڈکوارٹر شہر ڈیرہ اللہ یار کے فضائی مناظر
لاوارث ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر شہر کا کوئی پرسان حال نہیں

13/08/2022

کوہاٹ بورڈ کے پوزیشن ہولڈر طلبہ

سیکوس سکول سسٹم کوہاٹ  میں داخلے جاری ہیں.ضلع کوہاٹ کا بہترین تعلیمی ادارہ.آج ہی تشریف لاۓ اور اپنے بچوں کے مستقبل کو مح...
07/08/2022

سیکوس سکول سسٹم کوہاٹ میں داخلے جاری ہیں.
ضلع کوہاٹ کا بہترین تعلیمی ادارہ.
آج ہی تشریف لاۓ اور اپنے بچوں کے مستقبل کو محفوظ بناۓ ۔
داخلے جاری ہیں۔
پلے گروپ تا کلاس آٹھویں۔
۔ دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم پر بھی خاص توجہ دی جاتی ہے
۔ کلاسز میں سٹوڈنٹس کی تعداد انتہائی کم رکھی جائے گی تا کہ ہر بچے کو پوری توجہ دی جا سکے اور ہر بچے کو تعلیم کا حق برابر پہنچے۔
جونیر کلاسز میں ملٹی میڈیا کے ذریعے بچوں کو پڑھانے اور تفریح دینے کے انتظام کے ساتھ ساتھ کھلونوں کے ساتھ بھی بچوں کو تفریح کے مواقع دیے جائینگے تاکہ چھوٹے بچے سکول جانے میں دلچسپی لیں۔
۔۔ قابل ترین اساتذہ کے زیرِ نگرانی۔

زیرِ سرپرستی: احمد خان بنگش

Contact: 03306955351
03139851102

قومی اسمبلی میں ق لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا لیڈر مونس الہی ہے اور قومی اسمبلی میں ووٹنگ کی ڈائریکشن مونس الہی جاری کرسکت...
28/07/2022

قومی اسمبلی میں ق لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا لیڈر مونس الہی ہے اور قومی اسمبلی میں ووٹنگ کی ڈائریکشن مونس الہی جاری کرسکتا ہے۔ ایسے میں چوہدری شجاعت کو ق لیگ سے نکال دیا گیا ہے تو اب ق لیگ سے نکالنے کے بعد چوہدری شجاعت مونس الہی کو پارلیمانی پارٹی کے لیڈرشپ سے نہیں ہٹا سکتا۔

اب صدر پاکستان اس امپورٹڈ وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ لینے کو کہیں گے اور وہیں مونس الہی ق لیگ کی طرف سے ڈائریکشن جاری کرے گا کہ ق لیگ کے ممبران امپورٹڈ وزیراعظم کو ووٹ نہیں کرسکتے۔۔ایسے میں سالک حسین اور طارق بشیر چیمہ کا ووٹ نہیں گنا جائے گا کیونکہ وہ منحرف ووٹ شمار ہوگا اور بھکاری شریف اعتماد کے ووٹ نہیں لے پائے گا۔ جو کہ 172 چاہیے۔

یعنی خان صاحب نے یہاں اس امپورٹڈ حکومت کو کردیا ہے چیک میٹ۔۔ اب خان کی مرضی ہوگی جب چاہے گا اس امپورٹڈ حکومت کو گھر بھجواسکتا ہے۔۔۔ابھی خان موقع دے رہا کہ خود ریزایئن کردو۔۔ورنہ گھر بھجوانے کا طریقہ کار ہمارے پاس ہے۔۔۔

اوہ پھر ناچو ب چ

ماشاء اللّٰہ کوہاٹ کچہری چوک  میں اللّٰہ کا  نام  نصب کردیا گیا ہےبرائے مہربانی  کر کے اللّٰہ کے نام کو لائک ضرور کریں
27/07/2022

ماشاء اللّٰہ کوہاٹ کچہری چوک میں اللّٰہ کا نام نصب کردیا گیا ہےبرائے مہربانی کر کے اللّٰہ کے نام کو لائک ضرور کریں

26/07/2022

پاکستان تحریک انصاف کے تمام ورکرز کو جیت مبارک ہو

پاکستان تحریک انصاف کے تمام ورکرز کو جیت مبارک ہو
26/07/2022

پاکستان تحریک انصاف کے تمام ورکرز کو جیت مبارک ہو

نیو اسلامک ایجوکیشن سکول دونوں کیمپس میں داخلے جاری ہیں.ضلع کوہاٹ کا بہترین تعلیمی ادارہ..(1) مین میل کیمپس رحمان بابا ٹ...
20/07/2022

نیو اسلامک ایجوکیشن سکول دونوں کیمپس میں داخلے جاری ہیں.
ضلع کوہاٹ کا بہترین تعلیمی ادارہ..
(1) مین میل کیمپس رحمان بابا ٹاون خواجہ آباد کوہاٹ-
(2) فی میل کیمپس خواجہ آباد روڈ کوہاٹ-

پتہ : رحمان باباٹاؤن نزد نہر چونگی کوہاٹ
Cell No : 0333 9148268

4 عدد گھر براے فروحت 4 مرلہ 5 مرلہ 6مرلہ 10 مرلہ بہترین لوکیشن مناسب قیمت 25 لاگھ سے 28 لاکھ تک اور پانچواں 5 مرلہ گھر 3...
13/06/2022

4 عدد گھر براے فروحت 4 مرلہ 5 مرلہ 6مرلہ 10 مرلہ بہترین لوکیشن مناسب قیمت 25 لاگھ سے 28 لاکھ تک اور پانچواں 5 مرلہ گھر 36 لاکھ لوکیشن بنوں روڈ ادر گرد سنجیدہ لوگ رابطہ کریں
0333 9148268
0334 6319339

Datesheet of HSSC annual examination 2022 ( BISE KOHAT)
14/05/2022

Datesheet of HSSC annual examination 2022 ( BISE KOHAT)

پشاور کی عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا ✌️ گن سکتے ہو تو گن لو بیھکاریو ✌️
13/04/2022

پشاور کی عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا ✌️ گن سکتے ہو تو گن لو بیھکاریو ✌️

08/04/2022

ضروری علان
سرسایہ دا 15روجو نہ مخکے وارکئ
چہ غریب خلق پی خپلو بچوں لہ اختر تہ سہ واخلے
شئیر کول ستاسوخوخا دہ

نیو اسلامک ایجوکیشن سکول دونوں کیمپس میں داخلے جاری ہیں.ضلع کوہاٹ کا بہترین تعلیمی ادارہ..(1) مین میل کیمپس خواجہ آباد ک...
31/03/2022

نیو اسلامک ایجوکیشن سکول دونوں کیمپس میں داخلے جاری ہیں.
ضلع کوہاٹ کا بہترین تعلیمی ادارہ..
(1) مین میل کیمپس خواجہ آباد کوہاٹ-
(2) فی میل کیمپس خواجہ آباد کوہاٹ-
پتہ : رحمان باباٹاؤن نزد نہر چونگی کوہاٹ
Cell No : 03482410112
03339148268

داخلے جاری ہیں۔ پلے گروپ تا کلاس آٹھویں۔۔  دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم پر بھی خاص توجہ دی جاتی ہے۔  کلاسز میں س...
29/03/2022

داخلے جاری ہیں۔
پلے گروپ تا کلاس آٹھویں۔
۔ دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم پر بھی خاص توجہ دی جاتی ہے
۔ کلاسز میں سٹوڈنٹس کی تعداد انتہائی کم رکھی جائے گی تا کہ ہر بچے کو پوری توجہ دی جا سکے اور ہر بچے کو تعلیم کا حق برابر پہنچے۔
جونیر کلاسز میں ملٹی میڈیا کے ذریعے بچوں کو پڑھانے اور تفریح دینے کے انتظام کے ساتھ ساتھ کھلونوں کے ساتھ بھی بچوں کو تفریح کے مواقع دیے جائینگے تاکہ چھوٹے بچے سکول جانے میں دلچسپی لیں۔
۔۔ قابل ترین اساتذہ کے زیرِ نگرانی۔

زیرِ سرپرستی: انجنیر ثاقب آمین خٹک = عمران خان خٹک

Contact: 0333 9148268

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kpk News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share