AJK media Alert

  • Home
  • AJK media Alert

AJK media Alert عالمی و ریاستی خبروں سے آگاہ رہنے کے لیے ہمارے پیج کو ل?
(1)

سسرال والوں کے ہاتھوں ایک اور حوا کی بیٹی قتل کردی گئی.ریاست جموں کشمیر/ پلندری کے نواحی گاؤں کلر بیترانمقتولہ ارم کوثر ...
07/09/2023

سسرال والوں کے ہاتھوں ایک اور حوا کی بیٹی قتل کردی گئی.
ریاست جموں کشمیر/ پلندری کے نواحی گاؤں کلر بیتران
مقتولہ ارم کوثر نے نے چھ سال راجہ ناصر محمود سے پسند کی شادی کی تھی، مقتولہ کا ایک بچہ چار سال کا ہے۔
مقتولہ کو جب قتل ہوئی تو اس وقت چار ماہ سے حاملہ تھی۔
مقتولہ کے پیٹ میں جار ماہ کا بچہ تھا مطلب یہاں دو قتل ہوئے ہیں.مقتولہ قتل کے وقت چار پہلے کی حاملہ تھی اس کا مطلب ہے کہ دو قتل ہوئے ہیں یعنی مقتولہ کے پیٹ میں جو چار ماہ کا بچہ تھا وہ بھی قتل کردیا گیا ورثا کا الزام..
پوسٹ مارٹم رپورٹ پروفیسر ڈاکٹر ہمایوں اور ڈاکٹر امتیاز نے بنائی ، رپورٹ کے مطابق ارم کوثر کو قتل کیا گیا ہے
پولیس FIR درج نہیں کررہی ہیں مقتولہ کے ورثا کہتے ہیں اور تھانہ انچارج پلندری نے پیسے لیکر مک مکا کردیا ہے ہم لوگ غریب ہیں مقتولہ کا باپ بھی زندہ نہیں ایک ایک بھائی ہے جو بیرون مزدوری کے سلسلہ میں مقیم ہے پولیس کی جانب سے تعاون بالکل بھی تعاون نہیں کیا جارہا ہے متاثرہ خاندان کا الزام ۔
تفصیل
مقتولہ کے ورثا کو شک پڑا کہ انکی بیٹی کو سسرال والوں نے قتل کیا ہے اس وجہ سے پولیس تھانہ انچارج کو موقع پر لے جایا گیا مگر واضع ثبوت نہ ہونے کی وجہ سے لاش کو دفنا دیا گیا.
بعد ازاں ملحقہ گاؤں / پڑوسیوں / اور مقتولہ کو غسل دینے والی خواتین کے انکشاف کی بنیاد پر ورثا نے قانون طریقہ کار اختیار کرتے ہوئے میڈیکل بورڈ تشکیل دلوایا ،
میڈیکل بورڈ کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر ہمایوں میڈیکل کالج راولاکوٹ مقرر ہوئے
3 اگست کو میڈیکل بورڈ مجسٹریٹ پولیس کے علاوہ عوام علاقہ کی موجودگی میں قبر کشائی کرکے پوسٹ مارٹم کیا گیا 14 اگست کو میڈیکل بورڈ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق مقتولہ ارم کوثر کو تشدد کرکے قتل کیا گیا ہے.
جس میں مقتولہ کے سسرال والے مبینہ طور پر ملوث ہیں ورثا کی درخواست کے مطابق عمران اظہر کو لوگوں نے بھاگنے والے دیکھا ہے.
مزید تفصیل۔
درخواست میں موجود ہے ملاحظہ کی جاسکتی ہے .ھم انسانی حقوق کی تمام تنظیموں ضلعی انتظامیہ پلندری / راولاکوٹ متعلقہ تھانہ انچارج حکومت وقت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ مقتولہ ارم کوثر بعد از مرگ انصاف دیا جائے اور اس سفاک قتل میں شامل سب کرداروں کو قانون کے مطابق سزائیں دی جائیں.
ورثا کی جانب سے دی گئی درخواست میڈیکل بورڈ کی رپورٹ

07/09/2023
07/09/2023

5000 کا نوٹ تبدیل نہیں ہورہا ۔
جعلی نوٹیفکیشن میڈیا پر گھوم رہا ہے

12/08/2023

بھارت ٹرین حادثہ 300 سے زیادہ مسافر موقع پر جان بحق زخمیوں کی تعداد 2500 سے تجاوز کرگی ۔۔
03/06/2023

بھارت ٹرین حادثہ 300 سے زیادہ مسافر موقع پر جان بحق زخمیوں کی تعداد 2500 سے تجاوز کرگی ۔۔

09/05/2023
08/08/2022

مظفرآباد//لوہار گلی خونی سلائیڈ سے گیس ٹینکر حادثہ کا شکار۔

آزادکشمیر میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں میٹرک کی شرط ختم ۔
08/08/2022

آزادکشمیر میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں میٹرک کی شرط ختم ۔

مظفرآباد//لوہار گلی خونی سلائیڈ سے گیس ٹینکر حادثہ کا شکار۔
08/08/2022

مظفرآباد//لوہار گلی خونی سلائیڈ سے گیس ٹینکر حادثہ کا شکار۔

سردار تنویر الیاس کا تمام اسیران پونچھ کو رہا کرنے کا اعلان
08/08/2022

سردار تنویر الیاس کا تمام اسیران پونچھ کو رہا کرنے کا اعلان

سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید کی طبعیت بگڑ گئی، ہسپتال میں انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل ہیں۔
08/08/2022

سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید کی طبعیت بگڑ گئی، ہسپتال میں انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل ہیں۔

پونچھ/ سہڑہ: دلیری کے مقام پر دریائے پونچھ میں ڈوب جانے والے نوجوان کی پولیس چوکی سہڑہ نے تصدیق کر دی،سہڑہ پولیس کے مطاب...
08/08/2022

پونچھ/ سہڑہ: دلیری کے مقام پر دریائے پونچھ میں ڈوب جانے والے نوجوان کی پولیس چوکی سہڑہ نے تصدیق کر دی،سہڑہ پولیس کے مطابق 26 / 27 سالہ نوجوان سجاد علی ولد شاہ وزیر خان پٹھان ساکن ماکنڈ تیلگرام چار باغ ضلع سوات دریا پونچھ میں دلیری کے مقام پر غسل کرتے ہوئے ڈوب گیا۔

پونچھ ڈویژن میں پندرہویں ترمیم کے خلاف لوگوں کا منظم احتجاج جاری، نہ پہیہ چلے گا نہ شٹر اُٹھے گا، ہوٹل تک بند کر دیئے گئ...
06/08/2022

پونچھ ڈویژن میں پندرہویں ترمیم کے خلاف لوگوں کا منظم احتجاج جاری، نہ پہیہ چلے گا نہ شٹر اُٹھے گا، ہوٹل تک بند کر دیئے گئے ۔

آزادکشمیر میں بلدیاتی الیکشن 25 ستمبر کو ہوں گے۔ حکومت اور الیکشن کمیشن نے مشاورت سے تاریخ طے کو دی۔ ذرائع
06/08/2022

آزادکشمیر میں بلدیاتی الیکشن 25 ستمبر کو ہوں گے۔ حکومت اور الیکشن کمیشن نے مشاورت سے تاریخ طے کو دی۔ ذرائع

پونچھ ڈویژن میں پندرہویں ترمیم کے خلاف آج مکمل پہیہ جام اور شٹرڈاؤن ہڑتال جاری، تتہ پانی پُل پر رکاوٹیں کھڑی کرکے پہیہ ج...
06/08/2022

پونچھ ڈویژن میں پندرہویں ترمیم کے خلاف آج مکمل پہیہ جام اور شٹرڈاؤن ہڑتال جاری، تتہ پانی پُل پر رکاوٹیں کھڑی کرکے پہیہ جام کر دیا گیا ۔

ہٹیاں بالا(بیورورپورٹ)سٹی تھانہ اور سی آئی اے ہٹیاں بالا کا نیلی مہاجر کیمپ میں مشترکہ طور پر بڑا چھاپہ کروڑوں روپے مالی...
05/08/2022

ہٹیاں بالا(بیورورپورٹ)سٹی تھانہ اور سی آئی اے ہٹیاں بالا کا نیلی مہاجر کیمپ میں مشترکہ طور پر بڑا چھاپہ کروڑوں روپے مالیت کی پانچ کلو ہیروئن برآمد ،دو منشیات فروش گرفتار مقدمہ درج منشیات فروشوں سے تفتیش شروع کردی گئی مزید سنسنی خیز انکشافات کی توقع۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او سٹی ہٹیاں بالا منظر حسین چغتائی ،سی آئی اے انچارج ہٹیاں بالا لیاقت حمیدنے مشترکہ طور پر معہ نفری محمد ممتاز ،ثاقب وقار ،امجد سعید،محمد شمشاد و دیگر منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے مہاجر کیمپ نیلی میں چھاپہ مار کر دو منشیات فروشوں چوہدری شبیر ولد حاکم دین ساکنہ نیلی مہاجر کیمپ اور آصف ولد اسلم ساکنہ لیپہ کو گرفتار کرتے ہوئے ان کے قبضہ سے کروڑوں روپے مالیت کی پانچ کلو ہیروئن بر آمد کرتے ہوئے منشیات فروشوں کے خلاف زیر دفعہ نائن سی مقدمہ درج کرتے ہوئے تفتیش شروع کردی ہے مزید سنسنی خیز انکشافات کی توقع کی جارہی ہے عوامی ،سیاسی و سماجی حلقوں نے ایس ایچ او سٹی منظر حسین چغتائی ،سی آئی اے انچارج ہٹیاں بالا لیاقت اور دیگر سٹاف کو منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر مبارکباد دیتے ہوئے زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ پہلے منشیات فروش شراب ،چرس کے زریعے نوجوان نسل کو تباہ کر رہے تھے اب ضلع جہلم ویلی میں اتنی بڑی مقدار میں ہیروئن کی برآمدگی کے بعد یہ واضع ہو رہا ہے کہ منشیات فروش چرس شراب کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کو ہیروئن جیسی لعنت میں مبتلا کرنا چاہتے ہیں جہلم ویلی پولیس اپنی کارروائیاں جاری رکھے اور منشیات فروشوں کا قلع قمع کرنے کے لیے دن رات ایک کردے تانکہ جہلم ویلی میں منشیات کی لعنت کا خاتمہ ممکن ہوعوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ پولیس چناری ،چکوٹھی،گوجر بانڈی ،کھٹائی سمیت دیگر علاقوں میں بھی منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن شروع کرے تانکہ ان علاقوں میں بھی نوجوان نسل منشیات جیسی لعنت سے بچ پائے۔۔۔

سرساوہ پنجیڑہ؛ نلی کے رہائشی ملک عزیز کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا، قاتل فرار، تلاش جاری، واقعہ خاندانی دشمنی کی وجہ ...
05/08/2022

سرساوہ پنجیڑہ؛ نلی کے رہائشی ملک عزیز کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا، قاتل فرار، تلاش جاری، واقعہ خاندانی دشمنی کی وجہ سے پیش آیا ۔

آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں کل سے ایک ہفتہ بارشوں کا امکان
05/08/2022

آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں کل سے ایک ہفتہ بارشوں کا امکان

اسلام گڑھ کے نواحی علاقہ سہار میں انسانیت سوز ظلم محکمہ صحت کے ملازم شیراز احمد ولد ریاض نے اپنی آٹھ ماہ کی حاملہ بیوی  ...
04/08/2022

اسلام گڑھ کے نواحی علاقہ سہار میں انسانیت سوز ظلم محکمہ صحت کے ملازم شیراز احمد ولد ریاض نے اپنی آٹھ ماہ کی حاملہ بیوی کو شدید تشدد کا نشانہ بنا کر تیزاب پلا دیا اور بدمعاشی سے میڈیکل بھی نہ ہونے دیا

03/08/2022

آزاد کشمیر کے وزیر ہائر ایجوکیشن ملک ظفر اقبال کو ہائی کورٹ نے قتل کے مشہور مقدمہ میں 14 سال قید  کی سزا سنا دی،کمرہ عدا...
03/08/2022

آزاد کشمیر کے وزیر ہائر ایجوکیشن ملک ظفر اقبال کو ہائی کورٹ نے قتل کے مشہور مقدمہ میں 14 سال قید کی سزا سنا دی،کمرہ عدالت سے گرفتار،مقدمہ کا فیصلہ 19 سال بعد جناب جسٹس سردار اعجاز اور جناب جسٹس خالد رشید چودھری نے سنایا۔جبکہ مقتول کی جانب سے ممتاز قانون دان چودھری الیاس ایڈوکیٹ نے عدالت میں مقدمہ لڑا۔

صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان نے کہا کہ مجھ سے منسوب ویڈیو پُرانی ہے، 15ویں ترمیم کا مجوزہ مسودہ بچگانہ، جاہلانہ ...
03/08/2022

صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان نے کہا کہ مجھ سے منسوب ویڈیو پُرانی ہے، 15ویں ترمیم کا مجوزہ مسودہ بچگانہ، جاہلانہ اور احمقانہ ہے۔

مظفرآباد: آصف شاہ قتل کیس کا اہم فیصلہ کچھ دیر بعد مظفرآباد ہائی کورٹ میں سنایا جائے گا، قتل مقدمے میں وزیر ہائر ایجوکیش...
03/08/2022

مظفرآباد: آصف شاہ قتل کیس کا اہم فیصلہ کچھ دیر بعد مظفرآباد ہائی کورٹ میں سنایا جائے گا، قتل مقدمے میں وزیر ہائر ایجوکیشن ظفر ملک بھی ملزم ہیں جبکہ اس اہم کیس کا فیصلہ عدالت نے محفوظ کر رکھا تھا جو کچھ دیر بعد سنایا جائے گا، وزیر ہائر ایجوکیشن ظفر ملک اپنے وکلاء کے ہمراہ عدالت میں موجود ہیں جبکہ فیصلہ سنائے جانے سے قبل مظفرآباد ہائی کورٹ کے باہر سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے پولیس اہلکاروں کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے۔

باغ؛ اسیران کی رہائی اور بنیادی حقوق کیلئے مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال جاری، باغ کا مرکزی اور مصروف ترین چوک سرینگر کا منظر پیش ک...
02/08/2022

باغ؛ اسیران کی رہائی اور بنیادی حقوق کیلئے مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال جاری، باغ کا مرکزی اور مصروف ترین چوک سرینگر کا منظر پیش کر رہا ہے ۔

راولاکوٹ؛ اسیران کی رہائی اور بنیادی حقوق کیلئے شٹرڈاؤن ہڑتال جاری۔
02/08/2022

راولاکوٹ؛ اسیران کی رہائی اور بنیادی حقوق کیلئے شٹرڈاؤن ہڑتال جاری۔

‏پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر بلوچستان کے علاقے لسبیلہ کے قریب لاپتہ، ‏ذرائع کے مطابق سیلاب زدگان کی امدادی سرگر...
02/08/2022

‏پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر بلوچستان کے علاقے لسبیلہ کے قریب لاپتہ،
‏ذرائع کے مطابق سیلاب زدگان کی امدادی سرگرمیوں کی نگرانی پر مامور ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو گیا، ہیلی کاپٹر میں کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز اور ڈی جی کوسٹ گارڈ میجر جنرل امجد سمیت 6 اعلیٰ عسکری افسران کے شہید ہونے کی اطلاعات ہیں ۔

تتہ پانی؛ سانحہ تاہی کے دس شہداء کی اجتماعی نمازِ جنازہ میں نوجوانوں نے سیاسی قائدین کو احتجاجاً تقاریر سے روک دیا۔سرِ م...
01/08/2022

تتہ پانی؛ سانحہ تاہی کے دس شہداء کی اجتماعی نمازِ جنازہ میں نوجوانوں نے سیاسی قائدین کو احتجاجاً تقاریر سے روک دیا۔

سرِ منبر وہ خوابوں کے محل تعمیر کرتے ہیں،
علاجِ غم نہیں کرتے فقط تقریر کرتے ہیں!

عباسپور؛ کھلی درمن، گھاس کٹائی کے دوران لینڈ سلائنڈنگ سے ماں، بیٹی جاں بحق ہو گئیں ۔
31/07/2022

عباسپور؛ کھلی درمن، گھاس کٹائی کے دوران لینڈ سلائنڈنگ سے ماں، بیٹی جاں بحق ہو گئیں ۔

بارایسوسی ایشن عوامی حقوق مانگنے کی پاداش میں گرفتار شدگان پر تشدد کی مذمت کرتی ہے/سردار جاوید شریف
30/07/2022

بارایسوسی ایشن عوامی حقوق مانگنے کی پاداش میں گرفتار شدگان پر تشدد کی مذمت کرتی ہے/سردار جاوید شریف

Address


AZADJUMMU&KASHMIR

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AJK media Alert posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share