Ehad-e-wafa

Ehad-e-wafa Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ehad-e-wafa, Book & Magazine Distributor, .

21/12/2022
04/04/2021

پتہ نہیں وہ کون سے لوگ ہوتے ہیں جن کا نروس بریک ڈاؤن ہوجاتا ہے جن کی دماغ کی شریانیں پھٹ جاتی ہیں ہمارے ساتھ تو یہ بھی نہیں ہوتا اذیت کی آخری حد پر بھی ہم جیسے لوگ زندہ رہتے ہیں....!

04/04/2021

#مرد اپنا جسم کسی بھی عورت کے ساتھ ایڈجسٹ کر سکتا ہے بیشک وہ عورت اسے پسند ہو یا نا ہو لیکن اس معاملے میں عورت کی طبیت بہت حساس ہوتی ہے وہ اپنا جسم کبھی بھی نا پسندیدہ مرد کے ساتھ ایڈجسٹ نہیں کر پاتی مجبوری میں سمجھوتہ کرنے کے علاوہ اس کے پاس کوئی چارہ نہیں ہوتا اگر اس کی مجبوری نا ہو تو وہ کسی بھی نا پسندیدہ مرد کو اپنے قریب بھی نا بھٹکنے دے،
ہم جسم کی بات کرتے ہوۓ اکثر شرماتے ہیں لیکن جسم کے بغیر ہر محبّت سمجھوتہ ہوتی ہے اور سمجھوتہ کسی بھی صورت میں اذیت ناک ہوتا ہے جو عورت مرد کے ساتھ سمجھوتہ کرتی ہے وہ ہمیشہ اذیت میں ہی رہتی ہے جبکہ فطرت اور قدرت سمجھوتے کے سخت خلاف ہے اللہ‎ کبھی نہیں چاہتا کہ اس کے بندے پر کوئی جبر کے ساتھ مسلط کیا جاۓ،
یہاں پگڑیوں کے واسطہ دینے والے اپنی بے جان پگڑی کا تو بڑا احساس کرتے ہیں لیکن جیتے جاگتے انسان کو اپنی انا کی بھٹی میں جھونکنے سے پہلے اس کی آخری خواہش تک نہیں پوچھتے ایسا تو جانوروں میں بھی نہیں ہوتا جیسا یہاں انسانوں کے ساتھ سلوک ہوتا ہے،
جب ایک بیٹی کہتی ہے کہ مجھے یہ مرد پسند نہیں تو کیوں اس بیٹی کے ساتھ جبر کیا جاتا ہے چلو بیٹی کہ ساتھ تو آپ جبر کرتے ہی ہیں لیکن جس کے گھر بیٹی کو بھیجتے ہیں اس بندے کا کیا قصور ہوتا ہے جس کو آپ کے جبر کی سزا ساری زندگی بھگتنی پڑتی ہے جس کو آپ کی ہی بیٹی منہ نہیں لگاتی ہے جسم پر حق دیتی ہے تو دل میں جگہ نہیں دے پاتی دل میں جگہ دیتی ہے تو جسم کو زندہ لاش بنا کر پیش کرتی ہے بیٹی کے ساتھ ہی جبر نہیں ہوتا داماد کے ساتھ بھی جبر ہوتا ہے،
ہم سوچتے ہیں وقت کے ساتھ ساتھ سب ٹھیک ہو جاۓ گا لیکن ان بیچاروں کی زندگی جہنم سے بھی بدتر ہو جاتی ہے وہ بیچارے پھر بھی آپ والدین کی عزت کے لیے خاموشی سے ایک دوسرے کو برداشت کرتے رہتے ہیں لیکن آپ والدین کو اپنی پگڑی کے علاوہ کچھ نظر ہی نہیں آتا۔۔۔!

Bcz expectations always hurts more than every thing
18/09/2019

Bcz expectations always hurts more than every thing

Good morning
18/09/2019

Good morning

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ehad-e-wafa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ehad-e-wafa:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share