Voice of Chitral

  • Home
  • Voice of Chitral

Voice of Chitral Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice of Chitral, Media/News Company, .

مفت آٹا پیکیج/نئے ڈسٹری بیوشن/ مراکز قائم چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کا پشاور میں نئے قائم شدہ آٹے کی تقسیم کے مقامات کا د...
26/03/2023

مفت آٹا پیکیج/نئے ڈسٹری بیوشن/ مراکز قائم

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کا پشاور میں نئے قائم شدہ آٹے کی تقسیم کے مقامات کا دورہ۔

پی ڈی اے ہزار خوانی پارک اور حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں آٹے کی تقسیم کے مراکز قائم کیے گئے۔

‏چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی زیرصدارت رمضان المبارک میں مستحقین کو مفت آٹے کی فراہمی کے حوالے سے اجلاس جہاں مشکلات ہیں و...
26/03/2023

‏چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی زیرصدارت رمضان المبارک میں مستحقین کو مفت آٹے کی فراہمی کے حوالے سے اجلاس

جہاں مشکلات ہیں وہاں مقامی انتظامیہ آٹے کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے فوری ایکشن لے۔

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا
‎ ‎

مستحقین کو مفت آٹے کی فراہمی کے عمل میں مزید بہتری و آسانی لائی جائے۔" چیف سیکرٹری ندیم اسلم چوہدری
25/03/2023

مستحقین کو مفت آٹے کی فراہمی کے عمل میں مزید بہتری و آسانی لائی جائے۔"
چیف سیکرٹری ندیم اسلم چوہدری

‏لوئر چترال میں رمضان پیکیج کے تحت مستحق افراد میں فری آٹا فراہمی کا باقاعدہ آغاز جاریڈی پی او لوئر چترال اور ڈپٹی کمشنر...
25/03/2023

‏لوئر چترال میں رمضان پیکیج کے تحت مستحق افراد میں فری آٹا فراہمی کا باقاعدہ آغاز جاری

ڈی پی او لوئر چترال اور ڈپٹی کمشنر نے فوڈ گرین گودام میں مستحق افراد میں فری آٹا تقسیم کیا۔
‎ ‎

‏نادرا کی جانب سے ’پاک آئیڈینٹٹی‘ کے نام سے نئی موبائل ایپلی کیشن متعارف پاکستانی شہری اب  موبائل ایپ کے ذریعے شناختی کا...
25/03/2023

‏نادرا کی جانب سے ’پاک آئیڈینٹٹی‘ کے نام سے نئی موبائل ایپلی کیشن متعارف

پاکستانی شہری اب موبائل ایپ کے ذریعے شناختی کارڈ بنوا سکیں گے

ایپ کے ذریعے ہی دستاویزات اپ لوڈ اور فنگر پرنٹس بھی دیے جا سکتے ہیں

چیئرمین نادرا

نگران وزراء /ڈیسٹرکٹ جیل چترال/دورہ نگران وزیر ہاوسنگ وجیل خانہ جات اور صوبائی وزیر مواصلات کا ڈسٹرکٹ جیل چترال کا دورہ ...
24/03/2023

نگران وزراء /ڈیسٹرکٹ جیل چترال/دورہ

نگران وزیر ہاوسنگ وجیل خانہ جات اور صوبائی وزیر مواصلات کا ڈسٹرکٹ جیل چترال کا دورہ
سپرنٹنڈنٹ جیل نے وزارء کو سنٹرل جیل کے انتظامی امور کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی

قیدیوں کو دینی اور فارمل ایجوکیشن کے ساتھ ساتھ تعلیم پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے

بریفنگ

رمضان مفت آٹا پیکیج/ اجلاسچیف سیکرٹری اور آئی جی پی کی صدارت میں رمضان آٹا پیکیج کے حوالے سے اجلاس۔ مستحق خاندانوں کو سس...
24/03/2023

رمضان مفت آٹا پیکیج/ اجلاس

چیف سیکرٹری اور آئی جی پی کی صدارت میں رمضان آٹا پیکیج کے حوالے سے اجلاس۔

مستحق خاندانوں کو سسٹم کے ذریعے ہی مفت آٹا تقسیم کیا جائے۔

ڈپٹی کمشنرز اپنے اضلاع میں آٹے کی بروقت تقسیم کے لئے حکمت عملی بنائیں۔

سیل پوائنٹس کی تعداد کو بڑھایا جائے جبکہ خواتین کیلئے علیحدہ قطاریں بنائی جائیں۔

چیف سیکرٹری ندیم اسلم چوہدری

Ms. Buhsra Farrukh  received ‘Pride of Performance Award’ on 23rd March 2023 for her untiring and matchless services to ...
24/03/2023

Ms. Buhsra Farrukh received ‘Pride of Performance Award’ on 23rd March 2023 for her untiring and matchless services to Drama, Culture and Media.

ٹی بی کا عالمی دن/ ڈی جی ہیلتھ/ پیغام  پرہیز علاج سے بہتر ہے، ہم مل کر ٹی بی کو شکست دے سکتے ہیں۔  تھوڑی سی احتیاط اور ب...
24/03/2023

ٹی بی کا عالمی دن/ ڈی جی ہیلتھ/ پیغام

پرہیز علاج سے بہتر ہے، ہم مل کر ٹی بی کو شکست دے سکتے ہیں۔

تھوڑی سی احتیاط اور بروقت تشخیص آپ کو اور آپ کے خاندان کو ٹی بی جیسی مہلک بیماری سے بچا سکتی ہے۔

ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر شوکت علی

‏نگران وزیر اطلاعات کا نشترآباد میں نابینا بچوں کے سکول کا دورہ سکول انتظامیہ نے بچوں کے لیے خوراک کے فنڈز کی عدم دستیاب...
24/03/2023

‏نگران وزیر اطلاعات کا نشترآباد میں نابینا بچوں کے سکول کا دورہ

سکول انتظامیہ نے بچوں کے لیے خوراک کے فنڈز کی عدم دستیابی کا معاملہ اٹھایا

نگران وزیر نے خصوصی بچوں اور بچیوں میں تحائف تقسیم کیے۔

بیرسٹر فیروز جمال شاہ

پشاور میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاسرمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ، کل بروز جمعرات 23 مارچ ملک بھر میں پہلا روزہ ہو...
22/03/2023

پشاور میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس
رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ، کل بروز جمعرات 23 مارچ ملک بھر میں پہلا روزہ ہوگا۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد

ریسکیو1122 کو صوبے بھر میں ہائی الرٹ جاری کردیا، عوام الناس کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 1122 پر کال کریں۔ڈاکٹر خطیر احم...
21/03/2023

ریسکیو1122 کو صوبے بھر میں ہائی الرٹ جاری کردیا، عوام الناس کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 1122 پر کال کریں۔

ڈاکٹر خطیر احمد
ڈائریکٹر جنرلریسکیو1122

21/03/2023
"نگران صوبائی حکومت معاشرے کے معاشی طور پر کمزور مستحقین کی امداد کیلئے کوشاں ہے۔"نگران وزیر اطلاعات بیرسٹر فیروز جمال ک...
20/03/2023

"نگران صوبائی حکومت معاشرے کے معاشی طور پر کمزور مستحقین کی امداد کیلئے کوشاں ہے۔"
نگران وزیر اطلاعات بیرسٹر فیروز جمال کا کا خیل

خیبرپختونخوا /نگراں حکومت/مفت آٹا محکمہ خوراک کا رمضان میں مفت آٹے کی تقسیم کے حوالے سے تمام متعلقہ محکموں کو خطرمضان می...
20/03/2023

خیبرپختونخوا /نگراں حکومت/مفت آٹا

محکمہ خوراک کا رمضان میں مفت آٹے کی تقسیم کے حوالے سے تمام متعلقہ محکموں کو خط

رمضان میں 50 لاکھ سے زیادہ خاندانوں کو 10 کلو گرام کے تین تھیلے مفت فراہم کئے جائیں گے

این ایس ای ار کی جانب سے 2 لاکھ سے زائد میٹرک ٹن مفت گندم فراہم کیا جائے گا

آٹا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹررڈ خاندانوں میں تقسیم کیا جائے گا

خیبرپختونخوا حکومت نے وفاقی حکومت کے تعاون سے رمضان ریلیف پیکیج کا اعلان کر دیا ہے. صوبائی حکومت بے نظیر انکم سپورٹ پروگ...
20/03/2023

خیبرپختونخوا حکومت نے وفاقی حکومت کے تعاون سے رمضان ریلیف پیکیج کا اعلان کر دیا ہے. صوبائی حکومت بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق افراد کو ماہ رمضان میں فی خاندان دس کلو کے تین آٹے کے تھیلے بلکل مفت فراہم کرے گی۔
ہیلپ لائن:37432-0800

‏پڑھا لکھا پاکستان ہی ملک کی ترقی کا ضامن ہے،پاکستان میں اعلی تعلیم کو ترجیح دی جارہی ہے خیبر پختونخوا میں متعدد منصوبے ...
20/03/2023

‏پڑھا لکھا پاکستان ہی ملک کی ترقی کا ضامن ہے،پاکستان میں اعلی تعلیم کو ترجیح دی جارہی ہے خیبر پختونخوا میں متعدد منصوبے اعلی تعلیم کے لیے شروع کیے گئے ہیں۔

نگران صوبائی وزیر برائے اعلی تعلیم اور قانون جسٹس ریٹائرڈ ارشاد قیصر

جنگلات کے تحفظ کے لئے فائر ڈیٹیکشن ارلی وارننگ سسٹم متعارف۔ڈی ایف او کاغان کے دفتر میں ایک کنٹرول روم قائم کیا جا رہا ہے...
17/03/2023

جنگلات کے تحفظ کے لئے فائر ڈیٹیکشن ارلی وارننگ سسٹم متعارف۔

ڈی ایف او کاغان کے دفتر میں ایک کنٹرول روم قائم کیا جا رہا ہے جسے فائر سیشن کے دوران چھاپہ مار دستہ آپریٹ کرے گا۔ فائر فائٹنگ اور دیگر فیلڈ افسران کی آگاہی کے لیے 17 مارچ کو ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

فائر ڈیٹیکشن ارلی وارننگ سسٹم کے ذریعے سے جنگلات میں آگ لگنے کی فوری اطلاع موصول ہو سکے گی جو جنگلات کے تحفظ میں معاون ثابت ہوگی

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا لوئر کوہستان میں آتشزدگی کے واقعے پر اظہار افسوسواقعے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر ...
17/03/2023

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا لوئر کوہستان میں آتشزدگی کے واقعے پر اظہار افسوس

واقعے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر رنج و غم کا اظہار

صوبائی حکومت متاثرہ خاندان کے غم میں برابر کی شریک ہے

جاں بحق افراد کی مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا

نگران وزیراعلیٰ محمد اعظم خان

کےپی آئی ٹی بورڈ / گوگل / معاہدہ خیبرپختونخوا آئی ٹی بورڈ صوبے میں ڈیجیٹل تبدیلی اور اقتصادی ترقی کو آگے بڑھانے کے لیے ا...
14/03/2023

کےپی آئی ٹی بورڈ / گوگل / معاہدہ

خیبرپختونخوا آئی ٹی بورڈ صوبے میں ڈیجیٹل تبدیلی اور اقتصادی ترقی کو آگے بڑھانے کے لیے اقدامات

ٹیک ویلی کے ذریعے دنیا کی مشہور ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کے ساتھ معاہدہ طے

خیبرپختونخوا آئی ٹی بورڈ گوگل کے "Grow with Google" پروگرام کے ساتھ تعاون کرے گا

معاہدے کے تحت مختلف تنظیموں کو 5000 سکالر شپس دی جائیں گی۔

خیبر پختونخواہ / بارشوں کا امکان خیبر پختونخوا میں جمعرات سے بارشوں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکانبالائی اضلاع میں برفبار...
14/03/2023

خیبر پختونخواہ / بارشوں کا امکان

خیبر پختونخوا میں جمعرات سے بارشوں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

بالائی اضلاع میں برفباری اور لینڈ سلائیڈنگ سڑکوں میں رکاوٹوں کا باعث بن سکتی ہے۔

بارشوں کا سلسلہ پیر کے روز تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان

Traffic Police are serving for our safety, cooperate with them.
14/03/2023

Traffic Police are serving for our safety, cooperate with them.

نگران وزیر / ریکوری و کارکردگی / جائزہ اجلاسنگراں صوبائی وزیر کی زیر صدارت ریکوری و کارکردگی سے متعلق جائزہ اجلاساجلاس م...
14/03/2023

نگران وزیر / ریکوری و کارکردگی / جائزہ اجلاس

نگراں صوبائی وزیر کی زیر صدارت ریکوری و کارکردگی سے متعلق جائزہ اجلاس

اجلاس میں محکمہ ایکسائز کی 8 ماہ کے محاصل اور کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا

نگران وزیر کی ریکوری ٹارگٹ بروقت پورا کرنے کیلئے کوششیں تیز کرنے کی ہدایت

سرکاری و عوامی امور کو بروقت نمٹائیں، شہریوں کو کسی قسم کی شکایت کا موقع نہ دیا جائے

نگراں صوبائی وزیر حاجی منظور خان آفریدی

حکومت خیبرپختونخوا کی ہدایت پر ترکیہ اورشام کےزلزلہ متاثرین کےلیے8 ہزار رضائیاں پورٹ قاسم کے لیےروانہصوبائی حکومت کی ہدا...
13/03/2023

حکومت خیبرپختونخوا کی ہدایت پر ترکیہ اورشام کےزلزلہ متاثرین کےلیے8 ہزار رضائیاں پورٹ قاسم کے لیےروانہ

صوبائی حکومت کی ہدایت پر20 ہزار معیاری رضائیوں کی خریداری کی گئی ہے

امدادی سامان این ڈی ایم اے کے ذریعے متاثرہ ممالک بھیجے جا رہے ہیں

مزید12ہزار رضائیاں بھی جلدبھیجےجائیں گے

Sowing seeds or planting trees is not a waste of money but it is an investment for our future. Plant more trees to save ...
13/03/2023

Sowing seeds or planting trees is not a waste of money but it is an investment for our future. Plant more trees to save nature.

نگران معاون خصوصی برائے زکوۃ و عشر، بہبود و ترقی خواتین سلمی بیگم عالمی یوم خواتین کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کررہی...
08/03/2023

نگران معاون خصوصی برائے زکوۃ و عشر، بہبود و ترقی خواتین سلمی بیگم عالمی یوم خواتین کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کررہی ہیں۔

خیبرپختونخوا/ چیف سیکرٹری/ ای- پرو کیورمنٹ چیف سیکرٹری کی زیر صدارت ای-پروکیورمنٹ سسٹم کی لانچنگ سے متعلق اجلاسای پروکیو...
07/03/2023

خیبرپختونخوا/ چیف سیکرٹری/ ای- پرو کیورمنٹ

چیف سیکرٹری کی زیر صدارت ای-پروکیورمنٹ سسٹم کی لانچنگ سے متعلق اجلاس
ای پروکیورمنٹ سسٹم سے سرکاری خریداری اور ٹھیکوں کے عمل میں شفافیت آئے گی
ای پروکیورمنٹ سسٹم کو جولائی سے باقاعدہ لاگو کیا جائے گا

اپیل برائے عوام الناس
07/03/2023

اپیل برائے عوام الناس

Happy World Wildlife Day! Let's celebrate and protect the incredible diversity of our planet. Together, we can ensure a ...
03/03/2023

Happy World Wildlife Day! Let's celebrate and protect the incredible diversity of our planet. Together, we can ensure a sustainable future for all species. 🐾🌿🌎

آگاہی پیغام! پاکستان بھر میں ساتویں  خانہ و مردم شماری کا آغاز آج یکم مارچ 2023 سے ہو رہا ہے۔ پاکستان میں یہ پہلی ڈیجیٹل...
01/03/2023

آگاہی پیغام!
پاکستان بھر میں ساتویں خانہ و مردم شماری کا آغاز آج یکم مارچ 2023 سے ہو رہا ہے۔ پاکستان میں یہ پہلی ڈیجیٹل مردم شماری ہو رہی ہے جو کہ TABs کے ذریعے ہو گی۔
پہلے تین دن لسٹنگ کا کام ہو گا جس میں عمارتوں کو نمبرز لگائے جائیں گے اور چند بنیادی انفارمیشن معلوم کی جائے گی۔
1: گھر کے سربراہ کا نام
2: سربراہ کا موبائل نمبر
3: گھریلو معاشی سرگرمی
اس کے بعد Enumeration کا عمل شروع ہو جائے گا جس میں ہر گھر سے اس کی تمام معلومات لی جائیں گی ۔۔۔
لہذا عوم الناس سے گزارش ہے کہ مندرجہ ذیل معلومات کو کسی کاغذ پر خوب صورتی سے لکھ لیں تاکہ آپ کو مردم شماری کے عملے کے سوالات کے جوابات کے لیے کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ ہو۔۔۔
اور عملے کا قیمتی وقت بھی ضائع نہ ہو۔۔۔
ہر گھر سے تین قسم کی معلومات لی جائیں گی جن میں
گھر کے افراد کی معلومات، گھر کی عمارت سے متعلقہ معلومات، جواب دہندہ سے متعلقہ معلومات
گھر کے افراد سے متعلقہ معلومات
1: گھر کے تمام افراد کے نام اور ان کا سربراہ کے ساتھ رشتہ (جو افراد کسی سرکاری و پرائیویٹ نوکری یا کاروبار کے سلسلے میں 6ماہ سے گھر سے باہر رہ رہے ہوں تو ان کا اندارج ادھر گھر میں نہ ہو گا اور نہ ہی وہ گھر کے سربراہ شمار کیے جائیں گے)
2:تمام افراد کی عمریں سالوں میں (عمر جتنے سال مکمل ہو چکی ہے)
3: جنس
4: ازدواجی حیثیت
5: مذہب
6: مادری زبان
7: قومیت (ملک کا نام جس کا شہری ہے)
8: پڑھا لکھا/ ان پڑھ
9: تعلیمی قابلیت (جو جماعتیں پاس کر چکا ہے)
10: ذریعہ آمدن
11: کام جو کر رہا ہے (ملازمت، کاروبار، زراعت یا پینشن وغیرہ)
12: نقل مکانی
13: پیدائش کا ضلع
14: موجوہ ضلع میں کتنے عرصہ سے رہائش پذیر
15: دیکھنے، سننے، چلنے یا بولنے میں مشکلات
گھر کی عمارت سے متعلقہ معلومات
1:گھر کی ملکیت
2:گھر کے مالک کی جنس
3:کمروں کی تعداد (جانوروں اور بھوسے والا کمرہ شمار نہ ہو گا)
4: گھر کی تعمیر کا عرصہ
5: گھر کی دیواروں کی ساخت
6: گھر کی چھت کی ساخت
7: باورچی خانے کی سہولت
8:کھانا پکانے کا ذریعہ
9: پینے کے پانی کا ذریعہ
10: روشنی کا ذریعہ
11: غسل خانہ
12: بیت الخلاء
13: بیت الخلاء کی نوعیت
14: ذرائع ابلاغ
15: بیرون ملک مقیم گھر کے افراد
جواب دہندہ سے متعلقہ معلومات
1:جواب دہندہ کا نام
2:ولدیت.آگاہی پیغام
پاکستان بھر میں ساتویں خانہ و مردم شماری کا آغاز یکم مارچ 2023 سے ہو رہا ہے۔ پاکستان میں یہ پہلی ڈیجیٹل مردم شماری ہو رہی ہے جو کہ TABs کے ذریعے ہو گی۔
پہلے تین دن لسٹنگ کا کام ہو گا جس میں عمارتوں کو نمبرز لگائے جائیں گے اور چند بنیادی انفارمیشن معلوم کی جائے گی۔
1: گھر کے سربراہ کا نام
2: سربراہ کا موبائل نمبر
3: گھریلو معاشی سرگرمی
اس کے بعد Enumeration کا عمل شروع ہو جائے گا جس میں ہر گھر سے اس کی تمام معلومات لی جائیں گی ۔۔۔
لہذا عوم الناس سے گزارش ہے کہ مندرجہ ذیل معلومات کو کسی کاغذ پر خوب صورتی سے لکھ لیں تاکہ آپ کو مردم شماری کے عملے کے سوالات کے جوابات کے لیے کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ ہو۔۔۔
اور عملے کا قیمتی وقت بھی ضائع نہ ہو۔۔۔
ہر گھر سے تین قسم کی معلومات لی جائیں گی جن میں
گھر کے افراد کی معلومات، گھر کی عمارت سے متعلقہ معلومات، جواب دہندہ سے متعلقہ معلومات
گھر کے افراد سے متعلقہ معلومات
1: گھر کے تمام افراد کے نام اور ان کا سربراہ کے ساتھ رشتہ (جو افراد کسی سرکاری و پرائیویٹ نوکری یا کاروبار کے سلسلے میں 6ماہ سے گھر سے باہر رہ رہے ہوں تو ان کا اندارج ادھر گھر میں نہ ہو گا اور نہ ہی وہ گھر کے سربراہ شمار کیے جائیں گے)
2:تمام افراد کی عمریں سالوں میں (عمر جتنے سال مکمل ہو چکی ہے)
3: جنس
4: ازدواجی حیثیت
5: مذہب
6: مادری زبان
7: قومیت (ملک کا نام جس کا شہری ہے)
8: پڑھا لکھا/ ان پڑھ
9: تعلیمی قابلیت (جو جماعتیں پاس کر چکا ہے)
10: ذریعہ آمدن
11: کام جو کر رہا ہے (ملازمت، کاروبار، زراعت یا پینشن وغیرہ)
12: نقل مکانی
13: پیدائش کا ضلع
14: موجوہ ضلع میں کتنے عرصہ سے رہائش پذیر
15: دیکھنے، سننے، چلنے یا بولنے میں مشکلات
گھر کی عمارت سے متعلقہ معلومات
1:گھر کی ملکیت
2:گھر کے مالک کی جنس
3:کمروں کی تعداد (جانوروں اور بھوسے والا کمرہ شمار نہ ہو گا)
4: گھر کی تعمیر کا عرصہ
5: گھر کی دیواروں کی ساخت
6: گھر کی چھت کی ساخت
7: باورچی خانے کی سہولت
8:کھانا پکانے کا ذریعہ
9: پینے کے پانی کا ذریعہ
10: روشنی کا ذریعہ
11: غسل خانہ
12: بیت الخلاء
13: بیت الخلاء کی نوعیت
14: ذرائع ابلاغ
15: بیرون ملک مقیم گھر کے افراد
جواب دہندہ سے متعلقہ معلومات
1:جواب دہندہ کا نام
2:ولدیت.

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Chitral posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share