پچھلے ایک سال سے ملک پر ایک ظلم اور نااہل ٹولہ مسلط کیا گیا ہے جس کا جواب قوم الیکشن میں بھرپور طریقے سے دے گی ۔
#ظلم_حکمرانوں_سے_قوم_نجات_چاہتی_ہیں
الحمدللہ اللہ پاکستان تحریک انصاف کے نوجوانوں کی کوششوں سے زیارت کاکا صاحب کے مین بازار میں انتخابی دفتر کا افتتاح ہو گیا
خیبر پختون خواہ سے آنے والے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کیلئے برھان کے مقام پر موٹر وے کو بند کردیا گیا ہے تمام کارکنان جی ٹی روڈ کا استعمال کریں ۔#فاشسٹ_حکومت_نامنطور۔
عاصم الدین نے سعید الدین دین کے گھر پر پاکستان تحریک انصاف کا جھنڈا لہرا دیا
پاکستان تحریک انصاف ڈسٹرکٹ نوشہرہ کے سینئر رہنما اور پرویز خان خٹک پرانے ساتھی حاجی اعجازالدیں اف ولئ گل ڈھیری میں منعقدہ جلسے سے خطاب کررہے ہیں ۔
فخر پختونخواہ صوبائی صدر پرویز خان خٹک کا
گل ڈھیری میں جلسے سے خطاب #پرویز خان خٹک# زندہ باد.سوشل میڈیا کوارڈینیٹر ذاھب الدین حیدر
ویلج کونسل ولئ سے میاں عابد جان پی ٹی آئی کارکنوں کے ساتھ جلسہ گاہ گل ڈھیری پاور شو پہنچ گئے
کا کا صاحب کا عرس جاری ھے تمام علاقہ کے میزبانوں کو خوش آمدید کہتے ہیں
عرس زریات کا کا صاحب میں والی بال ٹورنامنٹ جاری ھے تمام علاقہ کے لوگوں کو شیر کٹ کی دعوت دی جاتی ہیں سوشل میڈیا کوارڈینیٹر ظاہر شیر
والی بال ٹورنامنٹ زریات کا کا صاحب میں میچ جاری ھے سوشل میڈیا کوارڈینیٹر ظاہر شیر
میرے خیبر پختون خواہ کے بہادر و دلیر عوام کے فیصلے آج کل اس طرح کے لوگوں کے ہاتھوں میں ہے ۔
#جلدازجلد_الیکشن_کی_تاریخ_کا_اعلان_کرو
سابقہ ایم این اے اور پاکستان تحریک انصاف نوشہرہ لیڈر ڈاکٹر عمران خٹک کا نوشہرہ کی تمام پی ٹی آئی تنظیمی عہدیداران و عوام کے نام اہم پیغام ۔
#Imrankhattak #IshaqKhattak #Atifkhan
الحمداللہ وعدے سے تکمیل تک اسحاق خان نے اپنا ایک اور وعدہ پورا کردیا محلہ کوز خیل کا ایک دیرینہ مطالبہ جو کہ فرش بندی کا تھا اسحاق خان کی ہدایت محلہ کوز خیل کا یہ دیرینہ مطالبہ پو را ہوا شکریہ پرویز خان خٹک شکریہ اسحاق خان خٹک
مسلم لیگی ایم پی اے کی ڈرامہ بازی اور پی ڈی ایم کی مہنگائی پر خاموشی کے حوالے سے صوبائی وزیر خوراک خیبرپختونخوا عاطف خان کا ردعمل
Imported hokumat ghreeb awam ko marwa rahi hai
Shukriya bajwa and shobaz sahib
آج میاں وقاص اجمل کےحجرے واقع کاجی خیل بالا زیارت کاکاصاحب میں ایک سادہ مگر پر وقار پرچم کشائی پروگرام منعقد ہوا۔جس میں پی ٹی آئی کے ورکرز کے علاوہ جمشید علیشاہ فوکل پرسن یونین کونسل زیارت کاکاصاحب اور میاں حیات جان نے شرکت کی۔اس موقع پر تحصیل کوآرڈینیٹر میاں نوید ، میاں حیات اور وقاص اجمل نے خطاب کرتے ہوے محلے اور گاؤں میں ترقیاتی کاموں پر روشنی ڈالی۔آخر میں جمشید علیشاہ نے پرویز خٹک اور اسحاق خٹک کے یو سی زیارت کاکاصاحب کے لئے سب سے زیادہ فنڈز اور ورکرز کو محبت و عزت افزائی پر انکا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ زیارت کاکاصاحب کے غیور عوام نے پہلی مرتبہ ہمیں تمام ویلج کونسلز سے زیادہ ووٹ (لیڈ )دیے ہیں ۔جو کہ ہمارے ورکرز کی محنت اور اسحاق خٹک سے عوام کے محبت کا نتیجہ ہے جو کہ ہمارے لیئے کسی اعزاز سے کم نہیں ہے۔اسی وجہ سے ہم 24 گھنٹے عوام کی خدمت کیلئے حاضر رہتے ہیں اسحاق خٹک کی محبت کیوجہ سے دوسری پارٹیوں سے لوگ جوق درجوق شامل ہو رہے ہیں۔ پروگرام کے اختتام پر وقاص اجمل کے حجرے پر دعاوو کے ساتھ پرچم لگایا گیا۔