سرفراز بگٹی کے وزیر اعلیٰ نامزد کے بعد ائیرپورٹ سے جھالاوان ہاؤس کوئٹہ پہنچ گئے جھالاوان ہاؤس کوئٹہ نواب ثناء اللہ خان زہری میر سرفراز بگٹی ظہور بلیدی قدوس بزنجو آغا شکیل احمد خضداری سردار بلند خان غلامانی
اسے کہتے ہیں بائیکاٹ کرنا
اے اللّٰہ ان معصوم بچوں کی حفاظت فرما اہل فلسطین کی مدد فرما آمین ثم آمین💔🥹
انسانیت ابھی زندہ ھے،
وڈیو میں بھائی کہہ رھے ہیں،کہ ایک بندے سے ان کا لین دین تھا،جسکا حساب کتاب ان دونوں کے ہی پاس تھا ،وہ بندہ گزشتہ روز انتقال کرگئے ہیں،اس کے 13 لاکھ اسی ہزار روپے اس بھائی کے پاس ہیں،لہذا مرحوم کے لواحقین آکر رقم ان سے وصول کرلیں
جیواسئے بلوچ ❤️
سوشل میڈیا پر اچھی اچھی باتیں کرنے والا اور حقیقت میں لوگوں کو لوٹنے والا ڈاکٹر عفان قیصر اور اس کی اہلیہ نازش عفان بے نقاب
Dr. Muhammad Affan Qaiser Dr. Nazish Affan
راولپنڈی مری کےدونوجوان کچےکےڈاکووں کہ نرغے میں بازیابی کےلیےگھروالوں سےدوکروڑ روپےتاوان مانگ لیانوجوانوں کو گاڑی لینےکےبحانےلاہورسےاغواءکیاگیاتھاپنجاب پولیس کیوں بےبس ہے؟
افسوس سوئی ویلفرست ہسپتال میں لیڈی ڈاکٹر نہ ہونے کی وجہ سے ایک ہوا کی بیٹی چل بسی
حب چوکی فائرنگ سے بڑی تعداد میں لوگوں کی زخمی ہونے کا اطلاع۔
اللہ پاک خیرکرے۔
حب شھر میں دونوں فریقین کی لڑائی ابھی تک جاری پاک آرمی کے دستے بھی طلب،
حب سوک سینٹر کے سامنے شدید فائرنگ جاری۔ایک بار پھر حب کا ماحول خراب ہونے لگا۔۔۔
ایک غریب بیمار معذور بچے کا اپنے علاج کیلئے میر سرفراز بگٹی سے اپیل اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اللہ والے لوگ اس بچے کا علاج کرنے میں مالی مدد کریں۔ شکریہ
ایک ننھی پری کی میرسرفراز بگٹی کیلئے وزیراعلیٰ بلوچستان بننے کی خواہش
بلوچستان کے دشدگرد براہمداغ بگٹی کا ایک نیا ظلم ایک غریب کے بھائی کو زبردستی اپنے كیمپ میں رکھا ہوا ہے
این اے 253 سے کامیاب آزاد امیدوار وڈیرہ میاں خان بگٹی نے مسلم لیگ نواز میں شمولیت کا علان کردیا ہے ۔۔
نَصٗرُْ مِنَ اللّٰہِ وَفَتٗحُُ قَرِیٗبْ
حق اور سچ کا جیت ہوگا
غریب عوام کا جیت ہوگا
مظلوم عوام کا جیت ہوگا
میر سرفراز خان کا جیت ہوگا
خضدار،کوچ اور کار حادثے اور کار کے میں سوار بندے جائے پر دم توڑگئے
دو سکے بھائی جو BLA نے شہید کیے ہیں ان کے ورثا کا BLA اور ماہ رنگ بلوچ کے خلاف نعرے ۔
مچھ میں ڈی جی خان کے تین مزدوروں کا قتل۔دو سگے بھائی شامل
ورثاء کا بی ایل اے کے خلاف احتجاج
سبی ‘ پی ٹی آٸی کی ریلی میں دھماکہ دو افراد شہید تین افراد زخمی ہونے کی اطلاع
سبی ‘ زخميوں کو سول ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے
ماشاءاللہ ہوٹل کولپور کو رات گئے نامعلوم افراد نے مکمل طورپر آگ لگ دی گئی ہوٹل سیمت آس پاس کے دکانیں جل کر خاکستر ہوئے ذرائع
مچھ کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردیا گیا ہے