Dr. Umar Cheema

  • Home
  • Dr. Umar Cheema

Dr. Umar Cheema عزت، رزّق اور موت صرف اَللّٰه کے اختیار میں ہے...

06/02/2024
24/01/2024
15/01/2024
02/01/2024
01/01/2024
13/12/2023
08/12/2023
06/07/2023

جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین کے گھریلو ملازم کا تہلکہ خیز بیان...

اے ٹھٹھرتی ہوئی صبح کے دہکتے سورجتجھ کو معلوم ہے اس صبح کی خاطر ہم نےکتنی راتوں کو ستاروں کا لہو بخشا ہےبانجھ ہوتی ہوئی ...
26/05/2023

اے ٹھٹھرتی ہوئی صبح کے دہکتے سورج
تجھ کو معلوم ہے اس صبح کی خاطر ہم نے
کتنی راتوں کو ستاروں کا لہو بخشا ہے
بانجھ ہوتی ہوئی دھرتی کے ہر اک ذرے کو
اپنی شہ رگ کی طرح ذوقِ نمو بخشا ہے
اے دہکتے ہوئے سورج یہ گواہی لکھ لے
دل کو زخموں سے بہلنے کی بھی خو آتی ہے
آج بھی عہد گزشتہ کی ہر اک یاد کے ساتھ
سانس لیتے ہیں تو بارود کی بو آتی ہے
کتنے کانٹوں سے اٹی ہے راہِ احساس مگر
قافلے شوق سے منزل کو رواں آج بھی ہیں
ہانپتا ظلم ضعیفی کی حدوں تک پنہچا
اپنے جذبے ہیں کہ سینے میں جواں آج بھی ہیں
لب پہ اک حرف دعا ہے کہ تیری عمر دراز ہو
جسم پر ناچتے کوڑوں کے نشان آج بھی ہیں

محسن نقوی 🍁

ظل شاہ کی موت کا پوسٹ مارٹم 💔
26/05/2023

ظل شاہ کی موت کا پوسٹ مارٹم 💔

26/05/2023

پارٹی چھوڑتے ہوئے مراد راس آبدیدہ ہوگئے...

24/05/2023

سبحان اللّٰه! نبی کریم ﷺ کے نعلین مبارک اور زلفیں دیکھیں

24/05/2023

کور کمانڈر ہاؤس سے یہ کیا مل گیا...

20/05/2023

اسموگ کا ہماری زندگیوں پر خوفناک اثر ہے، لاہور سمیت ملک بھر کے مختلف شہر اس فضائی آلودگی سے متاثر ہیں، الخدمت فاؤنڈیشن "اسموگ فری لاہور" مہم کا آغاز کرنے جا رہی ہے، آپ سبکو دعوت ہے!! 24 مئی سہ پہر 4 بجے لاہور ائیرپورٹ تشریف لائیں اور ‎الخدمت کے ہاتھوں کو مظبوط بنائیں۔
Alkhidmat Foundation Pakistan

18/05/2023

رات کی تاریکی میں زمان پارک سے لوگ کہاں منتقل کیئے گئے..

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Umar Cheema posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share