Adnan Amin - Media Coordinator PTI Islamabad Region

  • Home
  • Adnan Amin - Media Coordinator PTI Islamabad Region

Adnan Amin - Media Coordinator PTI Islamabad Region Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Adnan Amin - Media Coordinator PTI Islamabad Region, News & Media Website, .

11/08/2020

صدر پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد ریجن فرید رحمان سے سیکٹری جنرل یوتھ ونگ اسلام آباد ریجن مبشر عباسی نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔

ملاقات میں یوتھ کی تنظیم سازی پر تبادلہ خیال کیا۔

اس موقع پر جنید عباسی اور مبشر قیوم بہی موجود تھے۔

09/07/2020

صدر پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد ریجن فرید رحمان نے چیف آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف سیف اللہ خان نیازی صاحب سے ان کے آفس میں ملاقات کی۔

اس موقع پر صدر فرید رحمان کے ہمراہ سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد ریجن چوہدری الیاس مہربان صاحب، مرکزی جوائنٹ سیکرٹری نعیم خان صاحب اور ریجنل پولیٹیکل ایڈوائزر اسلام آباد راجہ جمیل عباسی صاحب بھی موجود تھے۔

ملاقات میں اسلام آباد ریجن کی تنظیم سازی اور پارٹی امور پر تفصیلاً تبادلہ خیال کیا گیا اور اسلام آباد ریجن میں پارٹی کی مضبوطی اور بہتری کے لیے اقدامات کیے گئے۔

چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی صاحب نے اسلام آباد ریجن کے باقی حلقوں کی تنظیم سازی مکمل کرنے کی ہدایات دی۔

آخر میں چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی صاحب نے صدر فرید رحمن، سیکرٹری جنرل الیاس مہربان اور ان کی ٹیم کی پارٹی کے لیے کاوشوں کو سراہتے ہوئے انہیں خراجِ تحسین پیش کیا۔

05/07/2020
26/06/2020

پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد ریجن کے صدر فرید رحمان کی طرف سے NA-54 ٹریدڑ ونگ کے نئے منتخب عہدیداروں کو مبارکباد پیش کرتے ہے۔
امید کرتے ہے انصاف ٹریدڑ ونگ کے عہدیداروں اسلام آباد میں پارٹی منشور کے مطابق اور ان کے مسائل پر خصوصی توجہ دے گے۔
اس موقعہ پہ میں حاجی طاہر نوید پریزیڈنٹ سینٹرل گورننگ کمیٹی اور پریزیڈنٹ شیخ اویس ٹریدڑ ونگ جو اسلام آباد میں پاڑتی منشور کے مطابق اور ان کے مسائل پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں اور ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اسلام آباد میں ایک مظبوط ٹریدڑ ونگ کا انتخاب کیا۔

جنرل سکریٹری ٹریدڑ ونگ اسلام آباد ریجن
اسلم خان نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہیں۔

26/06/2020
25/06/2020

پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد ریجن کے صدر فرید رحمان کی طرف سے NA-52 ٹریدڑ ونگ کے نئے منتخب عہدیداروں کو مبارکباد پیش کرتے ہے۔
امید کرتے ہے انصاف ٹریدڑ ونگ کے عہدیداروں اسلام آباد میں پارٹی منشور کے مطابق اور ان کے مسائل پر خصوصی توجہ دے گے۔
اس موقعہ پہ میں حاجی طاہر نوید پریزیڈنٹ سینٹرل گورننگ کمیٹی اور پریزیڈنٹ شیخ اویس ٹریدڑ ونگ جو اسلام آباد میں پاڑتی منشور کے مطابق اور ان کے مسائل پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں اور ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اسلام آباد میں ایک مظبوط ٹریدڑ ونگ کا انتخاب کیا۔

جنرل سکریٹری ٹریدڑ ونگ اسلام آباد ریجن
اسلم خان نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہیں۔

22/06/2020

پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد ریجن فرید رحمان نے چیف آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف سیف اللہ خان نیازی صاحب کی مشاورت سے ذوالفقار احمد کو جوائنٹ سکریٹری NA-53 تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔

جنرل سکریٹری چوہدری الیاس مہربان نے
نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

17/06/2020

ا قلیتی ونگ کے صدر جارج کلیمنٹ صا حب کی ا چا نک و فا ت کے بارے میں سن کر بہت رنج ہوا۔ وہ پی ٹی آئی کے لئے ایک اثاثہ تھے اور پارٹی کو منظم کرنے کے لئے سخت محنت کر رہے تھے۔ وہ یقینا سب کو یاد رہیں گے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

17/06/2020

یوسی کھنہ میں کرونا وائرس کے کیسز میں اضافہ اور اموات باعث تشویش ہیں ،عدنان آمین

ڈی سی اسلام آباد ازخود نوٹس لیں کھنہ پل پرانی آبادی میں لاک ڈاؤن کو یعقینی بناکر کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ضروری اقدامات کریں، میڈیا کوارڈینٹر پی ٹی آئی اسلام آباد ریجن

سرکاری اعدادوشمار سے کہیں زیادہ شہریوں کی تعداد ایسی ہے جو کرونا وائرس میں مبتلا ہے ہسپتالوں تک رسائی نہ ہونے کی وجہ سے آئے روز شہری جان کی بازی ہار رہے ہیں

اسلام آباد ()

کرونا وائرس کے اسلام آباد کے نواحی علاقے کھنہ میں بڑھتے ہوئے وار اور اموات میں مسلسل اضافہ باعث تشویش ہے یوسی کھنہ سے ملحقہ پرانی آبادی میں کرونا وائرس کے سامنے آنے والے کیسز میں اضافہ کرونا وائرس سے متاثرہ افراد پہلے سے دمہ بلڈ پریشر ودیگر بیماریوں میں مبتلا ہیں ہسپتال تک رسائی نہ ہونے کی وجہ سےانسانی قیمتی جانیں موت کے منہ میں جارہی ہیں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد ازخود نوٹس لیتے ہوئے مذکورہ جگہ پر لاک ڈاؤن کو یعقینی بناتے ہوئے تمام تر کرونا وائرس سے بچاؤ اور اسکے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ضروری اقدامات کریں میڈیا کوارڈینٹر پی ٹی آئی اسلام آباد ریجن تفصیلات کے مطابق یونین کونسل کھنہ کے حوالے سے عدنان امین نے میڈیا کو ایک بیان دیتے ہوئے بتایا ہے کہ پچھلے کئی دنوں سے یونین کونسل کھنہ کے ساتھ منسلک پرانی آبادی جہاں پر ہزاروں کے قریب مقامی لوگ آباد ہیں اور جہاں بڑھتے ہوئے کرونا وائرس کےکیسز میں اضافہ باعث تشویش ہے انکا کہنا تھا کہ ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کو چاہیے کہ مذکورہ علاقے میں لاک ڈاؤن کو فوری یعقینی بنائے تاکہ کرونا وائرس سے بڑھتی ہوئی اموات پر قابو پاتے ہوئے اسکے پھیلاؤ کو فوری روکا جائے عدنان آمین کوارڈینٹر پی ٹی آئی ریجن اسلام آباد نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد سے اپیل کی ہے کہ فوری طور پر مذکورہ جگہ کے لیے حفاظتی اقدامات بروئے کار لاتے ہوئے کرونا کے خاتمے کے لیے حکمت عملی اپنائی جائے انکا کہنا تھا کہ پرانی آبادی میں سرکاری اعدادوشمار سے کہیں زیادہ شہریوں کی تعداد ایسی ہے جو کرونا وائرس میں مبتلا ہے لیکن ہسپتالوں تک رسائی نہ ہونے اور ایک خوف وہراس کی وجہ سے گھروں میں کرونا وائرس سے مبتلا ہوتے ہوئے جان کی بازی ہار رہے ہیں اگر مذکورہ جگہ پر کرونا وائرس پر قابو نہ پایا گیا تو آنے والے چند دنوں کے بعد حالات سنگین ہوسکتے ہیں

15/06/2020

احساس پرگرام میں جن لوگوں نے ریجسٹریشن کرواٸ تھی اور انکو کوٸ جواب نہیں آیا یا جانچ پڑتال کے بعد جواب نہیں آیا تو وہ اپنی رقم یا اہل یا نہ اہل ہونے کے بارے میں اس ہورٹل پر جا کر چیک کر سکتے ہیں ۔
https://ehsaas.nadra.gov.pk/ehsaasTracking/result
اسکے علاوہ جن لوگوں کو نا اہل کیا گیا ہے وہ اس لنک پر جا کر ویڈیو ملا خظہ کریں
https://youtu.be/FEXNVLvv_ko
اس معلومات کو تمام لوگوں تک پہنچانے میں اپنا کردار ادا کریں ۔

13/06/2020

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج چائلڈ لیبر ڈے منایا جا رہا ہے۔

صدر پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد ریجن فرید رحمان صاحب نے بچوں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ چائیلڈ لیبر کا ناسور ہمارے ملک میں ایک زہر بن کر ابھر رہا ہے جو مستقبل میں بھی پاکستان کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ بنتے ہوئے ہمارے ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کررہا ہے ہم سب کو مل کر اس کا خاتمہ کرنا ہوگا تاکہ ہماری آنے والی نسلیں کامیاب ذندگیاں گزارتے ہوئے اپنا شمار بھی ترقی یافتہ ممالک میں کرا سکیں۔

انکا مزید کہنا تھا کہ جس عمر میں بچوں کو گلی محلوں اور ورکشابوں میں کام کرتے ہوئے دیکھا جارہا ہے باعث تشویش ہے کہ بچوں کی یہ عمر سکول میں جانے کی ہے جہاں وہ علم کی روشنی حاصل کرتے ہوئے اپنے ملک کے روشن مستقبل کی ضمانت دیں ان کا کہنا تھا کہ موجودہ ہماری حکومت حکومت چائیلڈ لیبر کے حوالے سے مستحسن اقدام اٹھا رہی ہے جسے سے بہت جلد چائیلڈ لیبر کے خاتمے میں مدد ملے گی۔ صدر فرید رحمان

فرید رحمان ریجن صدر پی ٹی آئی اسلام آباد کا کہنا تھا تمام این جی اوز اور وہ فلاحی ادارے جو ملک کی ترقی میں اپنا اہم کردار ادا کر رہے ہیں وہ بھی اس موقع پر ملک و پاکستان کو مستحکم اور ترقی یافتہ بنانے میں اپنا اہم کردار ادا کریں تاکہ ملک کی ترقی کی راہ میں رکاوٹوں کو دور کرتے ہوئےآنے والی نسلوں کو ایک روشن نیا پاکستان فراہم کرسکیں۔

اسلام آباد اسلام آباد میں بھی کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے وار قابل تشویش ہیں عوام کو چاہیے کہ وہ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے ج...
10/06/2020

اسلام آباد
اسلام آباد میں بھی کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے وار قابل تشویش ہیں عوام کو چاہیے کہ وہ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے جاری ایس او پیز پر فوری عمل درآمد یعقینی بنائیں ورنہ نتائج منفی سامنے آسکتے ہیں گھروں سے غیر ضروری باہر نکلنے سے اجتناب کیا جائے ہینڈ سنیٹائزر اور ماسک کا استعمال لازمی کریں عدنان آمین میڈیا کوارڈینٹر اسلام آباد رینجن پی ٹی ائی تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے میڈیا کوارڈینٹر عدنان امین نے گزشتہ روز یونین کونسل کھنہ میں کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے سپرئے کرانے کے دوران ایک بیان میں کہا ہے کہ اسلام آباد کے نواحی علاقے یوسی کھنہ میں کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے حملے قابل تشویش ہیں اگر اسی طرح کرونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہوتا رہا تو آنے والے وقت میں شدید مشکلات سے گزرنا پڑ سکتا ہے انکا کہنا تھا کہ اسلام آباد بھر کی عوام سمیت یونین کونسل کھنہ کی عوام سے التماس کرتا ہوں کہ وہ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے جاری ایس اوپیز پر عمل درآمد یقینی بناتے ہوئے غیر ضروری گھروں سے باہر نہ نکلے بلکہ احتیاطی تدابیر کو بھی یعقینی بنانے کے لیے ہینڈ سنیٹائزر کا استعمال کرے انکا کہنا تھا کہ کرونا وائرس سے اپنے آپکو اور اپنے پیاروں کو بچانے کا واحد علاج احتیاطی تدابیر کے ساتھ سماجی فاصلہ برقرار رکھنا ہے انہوں نے مذید کہا کہ حکومت بھی کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہی ہے تاہم عوام کا ضلعی انتظامیہ کے ساتھ تعاون ناگزیر ہے جسکی وجہ سے کرونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے

05/06/2020

چیف آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف سیف اللہ خان نیازی صاحب کی منظوری سے انصاف سپورٹس اینڈ کلچر ونگ اسلام آباد ریجن کی تنظیم سازی مکمل کر لی گئی ہے۔

مرکزی صدر انصاف سپورٹس اینڈ کلچر ونگ شاہ زمان صاحب کی ہدایت پر مرکزی سیکرٹری جنرل نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

صدر پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد ریجن فرید رحمان صاحب نے صدر حیدر عباس، سیکرٹری جنرل انصاف سپورٹس اینڈ کلچر ونگ اسلام آباد ریجن آصف اقبال اور ان کی کیبنیٹ کو مبارکباد پیش کی۔

صدر فرید رحمان صاحب نے اپنے پیغام میں کہا کہ انصاف سپورٹس اینڈ کلچر ونگ اسلام آباد میں کھیلوں اور کلچر کے فروغ کے لیے بہتر اقدامات کریں گے۔

05/06/2020

اسلام آباد میں ہفتہ اور اتوار تمام مارکیٹس اور دفاتر بند رہیں گے۔ جم ، پارلرز، درگاہیں ، ہالز، بزنس سینٹرز دوبارہ سے مکمل بند کر دئے گئے ہیں ۔ کھیلوں کے مقابلے اور لوگوں کے اکٹھ / اجتماع پر مکمل پابندی عائد رہے گی

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adnan Amin - Media Coordinator PTI Islamabad Region posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share