Hindko News One

  • Home
  • Hindko News One

Hindko News One ہزارے کی شان ہندکو زبان

10/02/2024

اہلیان حویلیاں
کا تہہ دل سے شکر گزار ھوں
اور ایک ایک ووٹر اور سپورٹر کا مشکور ھوں
منجانب/عوام کا خادم. افتخار خان

08/02/2024

165 پولنگ اسٹیشن
پی ٹی ائی افتخار خان
29577
ن لیگ 27043

08/02/2024

29517 Iftikhar Ahmed Khan jadooN
27034 NooN leag
Confirm RO Office ka rsult

28/12/2023
28/12/2023

Khaso ty phir ahso

11/04/2022

انشاء اللہ تعالی تمام پاکستانی اگست میں الیکشن کی تیاری کریں

10/04/2022

بچے غیر سیاسی ہوتے ہیں

10/04/2022

خدا کی قسم یہ ویڈیو دیکھ کر آنکھوں سے آنسو نکل آئے

10/04/2022

کون کون کل بھکاری وزیراعظم میاں شہباز شریف کو اپنا وزیراعظم مانیں گے

29/03/2022

حویلیاں گاؤں میں عاطف منصف خان کا پاور شو حویلیاں گاؤں کی غیور عوام نے عاطف منصف خان کے حق میں فیصلہ دے دیا

چلو چلو حویلیاں گاؤں چلو
24/03/2022

چلو چلو حویلیاں گاؤں چلو

سب کی أن سب کی شان عظیم خان عظیم خان
06/03/2022

سب کی أن سب کی شان
عظیم خان عظیم خان

04/03/2022

ایبٹ آباد ۔دہشت گردی کی عدالت نے امیدوار چئیرمین تحصیل حویلیاں عاطف منصف خان سمیت تمام افراد کو مقدمے میں بری کردیا۔
ان میں عزیر خان جدون،آصف خان جدون و دیگر شامل ہیں۔
تمام بری ہونے والوں کی رہائی کل متوقع ہیں۔
ان کی رہائی کے ساتھ ہی حویلیاں کی سیاسی فضا تبدیل ہوتی دکھائی دے رہی ہین۔عاطف منصف خان سابقہ وزیر منصف خان جدون کے فرزند ہے۔ان کی علاقے کے لیے فلاحی خدمات ناقابل فراموش ہیں

Shear ah gya ❤️😍😚

INSHA'ALLAH tahsil Meyer havelian Atif Munsef ❤️

حویلیاں کی معروف شخصیت حاجی خان افسر خان جدون HMK Trader کا افتتاح کر رھے ھیں
24/01/2022

حویلیاں کی معروف شخصیت حاجی خان افسر خان جدون HMK Trader کا افتتاح کر رھے ھیں

WELL COME PRESIDENT  PAKISTAN DOCTOR ARIF ALWI IN ABBOTTABAD
02/12/2021

WELL COME PRESIDENT PAKISTAN DOCTOR ARIF ALWI IN ABBOTTABAD

30/11/2021

پاکستان میں رکشا ڈرائیوروں اور ٹرک ڈرائیوروں کی انوکھی منطق

حویلیاں بڑا موڑ نزد پینورامہ ہوٹل کے پاس ٹرک اور کار میں حادثہ متعدد افراد زخمی زخمیوں کو ٹائپ ڈی ہسپتال ہوئے حویلیاں من...
13/11/2021

حویلیاں بڑا موڑ نزد پینورامہ ہوٹل کے پاس ٹرک اور کار میں حادثہ متعدد افراد زخمی زخمیوں کو ٹائپ ڈی ہسپتال ہوئے حویلیاں منتقل کر دیا گیا ۔۔

حویلیاں میں پہلی دفعہ قریشی میڈیکل سٹور والوں کی طرف سے اہلیان حویلیاں کے لیے لیڈی ڈاکٹر فیزیوتھراپسٹ کا عظیم  تحفہ لیڈی...
13/11/2021

حویلیاں میں پہلی دفعہ قریشی میڈیکل سٹور والوں کی طرف سے اہلیان حویلیاں کے لیے لیڈی ڈاکٹر فیزیوتھراپسٹ کا عظیم تحفہ
لیڈی ڈاکٹر نیک بخت جدون
ماہر امراض پولیو فالج اور دیگر بیماریوں کی سپیشلسٹ

11/11/2021

Good game by
Pakistan

11/11/2021

پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین آج دوسرا سیمی فائنل کھیلا جائے گا کون جیتے گا میچ

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hindko News One posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share