25/02/2023
• کراچی کنگز نے ٹیم سے نکال دیا، ملتان سلطانز نے کپتان بنا دیا اور ملتان سلطانز کو چمیپئن بنا دیا 👊
• 2015 میں سرفراز احمد ٹیم میں تھا اور یہ پانی لاتا تھا، 2021 میں یہ ٹیم میں تھا اور سرفراز پانی لاتا تھا 👊
• سب بولتے تھے چھکا نہیں مار سکتا، 2021 میں T20 میں سب سے زیادہ چھکے مارے 👊
محمد رضوان نے بتایا کہ چہرے پر مسکراہٹ اور صبر ہونا چاہیے اللّٰه ﷻ سب دیکھتا بھی ھے اور سُنتا بھی ھے ❤
دنیا مانے یا نہ مانے " یہ بندہ کمال ھے" 🔥