Snow Fall in neelum valley
#kashmirvalley
#heaven
#weather
نیلم ویلی جدید دور کی تمام تر سہولیات سے محروم ۔۔
ایک میریض برف پی کو دس گھنٹے پیدل چل کر ڈسپنسری کی طرف لایا جا رہا ہے عوام کی پریشانیاں ارباب آختیار کی نظر
نیلم 09/01/2023
گذشتہ رات ہونے والی برف باری کی وجہ سے مئن شاہراہ نیلم دواریاں سے تاؤبٹ ٹریفک کے لیے بند ہے تاہم چلہانہ۔ دواریاں روڈ ٹریفک کے لیے کھلی ہے شاردہ میں اس وقت ایک فٹ کیل میں تقریبا ڈیڑھ فٹ تک برف ریکارڈ کی گئئ ہے، رات کیل سیری میں پھنسے 12 سیاح حضرات کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا تھا، ضلع نیلم میں بارش و برف باری کی وجہ سے کوئی جانی و مالی نقصان رپورٹ نہیں ہوا۔ ڈپٹی کمشنر /چیئر مین DDMA نیلم نے مقامی و سیاح حضرات کو روڈ مکمل بحال ہونے تک غیر ضروری سفر کرنے سے اجتناب برتنے کا کہا ہے، محکمہ شاہرات کی مشینری معہ عملہ اپنئ اپنی حدود میں روڈ کھولنے کا کام شروع کریں گے تاہم موسم کی صورت حال اور شدت کےپئش نظر مشکلات پیش ہو سکتی ہیں، لینڈ سلائیڈنگ، پتھر گرنے اور برفانی تودے آنے کا خطرہ ہے اس لیے موسم صاف ہونے تک غیر ضروری سفر سے اجتناب کیا جائے ۔ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں فوری مدد کے لیے درج ذیل نمبرات پر رابطہ کریں
05821930005
05821920001
03558126666
03556400112
03557755559
مظفرآبادسے 20 کلومیٹر کی مسافت پر سران پیرچناسی سیاحتی مقام پر سیاح برفباری سے لطف اندوز ہو رہے ہیں
مری میں سال کی پہلی برفباری کو دیکھنے کے لیے سیاحوں کی بڑی تعداد نے مری مال دوڑ کا رخ کر دیا ہے ۔۔۔۔۔
پیرچناسی میں برفباری کے باعث پھنسے ہوے سیاحوں کو ریسکو کیا جا رہا ہے ۔۔۔
کشمیری پرانی ثقافت کلچر اور سادہ لو لوگوں کا رہن سہن ۔۔۔
#kashmirtourism
#NeelumValley