Sundiツ

Sundiツ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sundiツ, Digital creator, .

18/11/2023

بیشک وہ ہی بہت توبہ قبول کرنے والا بڑا مہربان ہے ❤️
14/10/2023

بیشک وہ ہی بہت توبہ قبول کرنے والا بڑا مہربان ہے ❤️

13/10/2023
05/09/2023

" میرا دل نہیں لگتا یہاں ،وہاں، ادھر،ادھـر، کہیں بھی۔۔!! 💔

05/09/2023

میرا اللّٰہ معجزوں کا بادشاہ ہے جب چاہے حالات بدل سکتا ہے۔۔۔🌸❤️

05/09/2023

-" رب ساتھ ہونا چاہیے لوگوں میں کیا رکھا ہے یاڑڑڑڑ 😌💯❤️•"

04/09/2023

دنیا کی زندگی مختصر ہے، لہٰذا اللہ کی طرف لوٹنے سے پہلے اللہ کی طرف رجوع کرو۔ 💛🎀

میں ایسی ہوا میں سانس لینا چاہتی ہوں💫جو پھولوں، کتابوں اور خوبصورت چیزوں سے بھری ہو🌸🌼🌺اور جہاں لوگ دھیمی آواز میں بات کر...
31/08/2023

میں ایسی ہوا میں سانس لینا چاہتی ہوں💫
جو پھولوں، کتابوں اور خوبصورت چیزوں سے بھری ہو🌸🌼🌺
اور جہاں لوگ دھیمی آواز میں بات کرتے ہوں💕💗

31/08/2023

تری آواز کو کاغذ پہ رکھ کے
میں نے چاہا تھا کہ ”پِن“ کر لوں
و ہ جیسے تتلیوں کے پَر
لگا لیتا ہے کوئی اپنی البم میں

30/08/2023

یہ دل توڑتا کون یے ؟؟؟
یہاں تو سب ٹُوٹے پڑے ہیں
کمروں میں اکیلے ۔۔۔۔۔۔
کسی نہ کسی سے روٹھے پڑے ہیں
چاروں طرف دیکھو تومحبت کے مارے
ہر قدم پر پڑے ہیں
کچھ چھوڑچکے انہیں
تو کچھ اب بھی ضد پر اڑے ہیں
کبھی اس زمانے سے
تو کبھی خُود سے ہی لڑے ہیں
کُچھ ٹُوٹ کر بکھرگئے
کُچھ جھوٹی ہنسی کا لباس پہن کر
آگے بڑھے ہیں
کئی نکل گئے نئی محبتوں کی تلاش میں
کئی پُرانی میں ہی اُلجھے پڑے ہیں
پر __!! اگرسب ہی گرے ہیں زخمی یہاں !!!
تو ؟؟ یہ زخم دینے والے کہاں کھڑے ہیں؟؟؟
یہ دل توڑتا کون ہے ؟؟؟
یہاں تو سب ٹُوٹے پڑے ہیں __!!!

30/08/2023

اچھا ہوا میں نے ہی فقط دیکھا، مگر یُوں
محفل میں کسی کو بھی اشارا نہیں کرتے

مِل جائے سرِ راہ جو بچھڑا ہُوا کوئی
چُپ چاپ ہی تکتے ہیں، پُکارا نہیں کرتے🥀🖤

23/08/2023

مسکرایا کرو کیونکہ...!! 🥰
غموں کو اتنا حق نہیں کہ وہ تمہاری
سانسوں کو گروی رکھ لیں...!! 🥰
ان کو اتنا حق نہیں کہ وہ تمہاری
آنکھوں کی مسکان چھین لیں.....!!🥰😌
سو دل سے مسکراؤ....!!😌🥰❣️
کیونکہ...! تمہارا رب تمہارے ساتھ ہے....❤️💖

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم ❣️❣️
23/08/2023

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم ❣️❣️

22/08/2023

کوئی ایسی ایپ بنا گوگلا
میں کھانا لکھوں ۔۔وہ پک جائے
میں پانڈے لکھوں ۔۔وہ دھل جائیں
میں جھاڑو لکھوں ۔۔وہ پھِر جائے
میں پوچا لکھوں ۔۔وہ لگ جائے
میں راشن لکھوں۔۔ وہ آجائے
میں کپڑے لکھوں ۔۔وہ سِل جائیں
میں شاپنگ لکھوں۔۔ وہ ہو جائے
میں پیسے لکھوں۔۔ ڈھیر لگ جائے
کوئی ایسی ایپ بنا گوگلا
کوئی ایسی ایپ بنا گوگلا

22/08/2023

3 duas we should never forget 🫶🫶

1. Allahumma inni as’aluka husnal khatimah
اللَّهُمَّ إِنِّيْ أَسْأَلُكَ حُسْنَ الْخَاتِمَةِ
“O Allah, I ask You for a good end to my life.”

2. Allahummar zuqni taubatan nasuha qablal maut
اللَّهُمَّ ارْزُقْنِيْ تَوْبَتًا نَصُوْحَا قَبْلَ الْمَوْت
"O Allah, grant me sincere repentance before death."

3. Ya Muqallib al-quloob thabbit qalbi 'ala deenik
يَا مُقَلِّبَ الْقُلُوبِ ثَبِّتْ قَلْبِى عَلَى دِينِكَ
“O Controller of hearts, make my heart firm in Your religion.”

May Allah (SWT) bless us all - accept our duas, forgive our sins, multiply our hasanat, grant us good health and happiness, & highest rank in Jannah.✨♥️🥀

19/12/2022

*تَبَارَكَ الَّذِي بِيَدِهِ الْمُلْكُ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ!*

*وہ اللہ جس کے ہاتھ میں بادشاہی ہے بڑی برکت والا ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے*

سرِ بازار نکلوں تو آوارگی کی تہمت تنہائی میں بیٹھوں تو الزامِ محبت🖤🥀
19/12/2022

سرِ بازار نکلوں تو آوارگی کی تہمت
تنہائی میں بیٹھوں تو الزامِ محبت🖤🥀

19/12/2022

امی کہتی ہیں:

"تم مر ہی جاو تو اچھا ہے"🙂🖤

19/12/2022

جس خواب میں ہوجائے دیدارِ ﷴﷺ حاصل
اے عشق کبھی ہم کو بھی وہ نیند سلادے

19/12/2022

💔عِشق کے بعد ملتا ہے صرف ایک بار سکون💔
💔جب کہا جاتا ہے إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ💔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sundiツ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share