When I have nothing to do🤣
#newpost #trending #funny #facebook #instagram #youtube #twitter #tiktok #love #instagood #follow #like #socialmedia #whatsapp #music #google #photography #marketing #india #memes #followforfollowback #likeforlikes #insta #a #trending #fashion #digitalmarketing #viral #k #m
آج یونورسٹی سے واپسی پر ایک عجیب ہی منظر دیکھا۔۔
سمن آباد فیصل آباد میں مدنی چوک کے نزدیک ایک کم عمر بچی جو بمشکل دس سال کی ہو گی جو کہ سیوک ری بورن ڈرائیو کر رہی تھی اور اس کے ساتھ اسکا تقریباً چھ سال کا بھائی بھی تھا۔۔۔
جیسا کہ سب جانتے ہیں کہ اس علاقے میں کافی زیادہ رش ہوتا ایسے میں ان کے ماں باپ کی ایسی غفلت سمجھ سے بالا تر ہے۔۔
میری Punjab Police Pakistan اور Faisalabad Police Official-Page سے گزارش ہے کہ اس واقعے کا نوٹس لیں۔۔شکریہ
#Punjab #Faisalabad #faisalabadpolice #cars #drive
Never forget Allah in your Happiness or sadness❤
بے شک اللّٰه ہے شے پہ قادر ہے❤