Gaad TV

Gaad TV Gaad web TV
(9)

General Syed Asim Munir, NI (M), Chief of Army Staff (COAS) visited an operational air base of Pakistan Air Force today ...
24/10/2024

General Syed Asim Munir, NI (M), Chief of Army Staff (COAS) visited an operational air base of Pakistan Air Force today to witness the ongoing multinational exercise Indus Shield-2024. COAS was received by Chief of Air Staff, Air Chief Marshal Zaheer Ahmed Baber Sidhu, NI (M). Chief of the Naval Staff, Admiral Naveed Ashraf, NI(M) was also in presence at the occasion.

Exercise Indus Shield-2024 is the biggest multinational exercise of the region that is witnessing participation from 24 esteemed Air Forces converging to foster interoperability and training through state-of-the-art facilities embodying the exercise motto; “Stronger When Together.”

COAS expressed his satisfaction over the combat readiness of Pakistan Air Force and the progress made through various modernization and up-gradation programs. Later, he witnessed exercise operations, static display of various niche and disruptive technologies where he was briefed on the modernization efforts of Pakistan Air Force to stay abreast with contemporary security challenges which was later followed by an enthralling aerial display by PAF fighter jets. COAS also interacted with the aircrew and appreciated the resolve of PAF personnel to safeguard the aerial frontiers of Pakistan. He emphasized on the critical role of inter-service collaboration, which he believes is essential for achieving operational success.

Chief of Air Staff expressed his gratitude for COAS's visit, reinforcing the commitment to enhance cooperation between the army and air force in both training and operational contexts. Air Chief apprised COAS on modernization and indigenization drive being carried out by PAF through induction of state of the art weapon systems.

While speaking at the occasion, Air Chief highlighted that the ongoing exercise Indus Shield-2024 will go a long way in bolstering interoperability amongst the participating nations and will train their air & ground crews to face contemporary warfare challenges.
Cp.

16/10/2024
16/10/2024

Prime Minister of the Russian Federation Mikhail Mishustin, has arrived in Islamabad for the 23rd Meeting of the Council of Heads of Government of the Member States of the Shanghai Cooperation Organization (SCO). On arrival, He was warmly welcomed by the Federal Minister for Defence Khawaja Asif

16/10/2024
16/10/2024
شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے تاریخی موقع پر، پاکستان اپنے معزز مہمانوں کا پُرتپاک خیرمقدم کرتا ہے۔گیارہ سال کے طویل عرصے...
16/10/2024

شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے تاریخی موقع پر، پاکستان اپنے معزز مہمانوں کا پُرتپاک خیرمقدم کرتا ہے۔

گیارہ سال کے طویل عرصے کے بعد، چین کے وزیراعظم عزت مآب لی چیانگ کی پاکستان آمد ایک اور سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔ یہ دورہ نہ صرف پاکستان اور چین کے درمیان دیرینہ دوستی کو مزید مضبوط کرتا ہے بلکہ یہ خطے کی ترقی اور خوشحالی کی طرف ایک اہم قدم بھی ہے۔ یہ SCO سربراہی اجلاس ہمارے مشترکہ مستقبل کے لیے نئے راستے کھولتا ہے۔

پاکستان اور چین کی دوستی کی تاریخ اعتماد اور فولادی بھائی چارے پر قائم ہے۔ 2013 میں شروع ہونے والے پاک چین اقتصادی راہداری (CPEC) نے ان تعلقات میں ایک نیا باب رقم کیا، جس سے پاکستان کی معیشت میں انقلابی تبدیلیاں آئیں۔ سی پیک کے تحت پاکستان میں 25 ارب ڈالر سے زیادہ کی سرمایہ کاری ہوئی، 236,000 نوکریاں پیدا ہوئیں، اور پاکستان کے توانائی کے بحران کا خاتمہ ہوا، 18 توانائی منصوبے مکمل ہوئے جن سے 8,040 میگاواٹ پیداواری صلاحیت میں اضافہ ہوا۔

سی پیک کا پاکستان کی معیشت پر گہرا اثر پڑا ہے۔ 6 بڑے ٹرانسپورٹ منصوبے 6.7 ارب ڈالر کی لاگت سے مکمل ہوئے، جن میں 392 کلومیٹر طویل ملتان-سکھر موٹر وے، 292 کلومیٹر حویلیاں-ڈیرہ اسماعیل خان موٹر وے، اور 820 کلومیٹر آپٹیکل فائبر نیٹ ورک شامل ہیں۔ اس کے علاوہ، مین لائن-1 (ML-1) ریلوے منصوبہ، جس کی مالیت 6.8 ارب ڈالر ہے، پاکستان کے ٹرانسپورٹ نظام میں انقلاب لائے گا۔

ایک بار پھر، ہم سی پیک فیز 2.0 کے ذریعے تعاون کے نئے مواقع کھولنے کے لیے پرعزم ہیں۔ یہ مرحلہ صنعتی اور زرعی تعاون، انفارمیشن ٹیکنالوجی، سماجی و اقتصادی ترقی اور ماحولیاتی پائیداری جیسے شعبوں میں تعاون کے ذریعے ہمیں ترقی کی نئی بلندیوں تک لے جائے گا۔ اس مرحلے میں پاکستان بھر میں 9 نئے خصوصی اقتصادی زونز (SEZs) کے قیام سے دس لاکھ سے زائد ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوں گے۔ خیبر پختونخوا میں رشکئی اکنامک زون اور بلوچستان میں گوادر فری زون ایک نئے اقتصادی دور کا آغاز کریں گے۔

آئیے ہم سب اس سفر کو آگے بڑھانے کے لیے سیاسی استحکام اور پالیسی کے تسلسل کو یقینی بنانے کے عزم کو دوبارہ تازہ کریں۔ ہمیں پختہ یقین ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان یہ تعاون ہماری آنے والی نسلوں کے لیے ایک زیادہ خوشحال اور روشن مستقبل کی نوید بنے گا۔

پاک چین دوستی زندہ باد!
Embassy of People's Republic of China Islamabad Ministry of Planning, Development and Special Initiatives China-Pakistan Economic Corridor - CPEC.gov.pk
Cp

Chinese Premier Li Qiang said on Tuesday that China is ready to work with Tajikistan, focusing on the high-quality Belt ...
15/10/2024

Chinese Premier Li Qiang said on Tuesday that China is ready to work with Tajikistan, focusing on the high-quality Belt and Road cooperation, to tap the potential of cooperation in various fields and expand cooperation in emerging industries in a bid to inject more impetus into common development.

Li made the remarks during his meeting with Tajik Prime Minister Kokhir Rasulzoda on the sidelines of the 23rd Meeting of the Council of Heads of Government of Member States of the Shanghai Cooperation Organization (SCO).
Cp.

Prime Minister of Kazakhstan Olzhas Bektenov, has arrived in Islamabad for the 23rd Meeting of the Council of Heads of G...
15/10/2024

Prime Minister of Kazakhstan Olzhas Bektenov, has arrived in Islamabad for the 23rd Meeting of the Council of Heads of Government of the Member States of the Shanghai Cooperation Organization (SCO). He was warmly welcomed by the Federal Minister for Privatization Aleem Khan, at Islamabad International Airport.
Cp

چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی کی عوامی جمہوریہ چین کے وزیراعظم مسٹر لی چیا نگ سے اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں ملاقات۔...
15/10/2024

چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی کی عوامی جمہوریہ چین کے وزیراعظم مسٹر لی چیا نگ سے اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں ملاقات۔

چین کے وزیراعظم لی چیانگ جو شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس میں شرکت کے لیے پاکستان کے دورے پر ہیں سے چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے اسلام آباد کے ہوٹل میں ملاقات کے دوران کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان برادرانہ تعلقات انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ۔ان برادران تعلقات کی بنیاد دونوں ممالک کے قیام سے ہی شروع ہو گئی تھی دونوں ممالک نے ہمیشہ ایک دوسرے کے موقف کی ہر فورم پر بھرپور حمایت کی ہے۔ چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے دونوں ممالک کے درمیان تاریخی تعلقات کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ شاہراہِ ریشم جو 2000 سال سے پرانی ہے ہماری دوستی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ دونوں ممالک کے مابین سفارتی تعلقات 1951 میں ہی قائم ہو گئے تھے جو ابھی تک غیر متزلزل ہیں۔ دونوں ممالک کے مابین تعلقات کو عروج پر پہنچانے میں سابق وزیراعظم پاکستان شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید بی بی محترمہ بے نظیر بھٹو کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل رہا ہے

چیئرمین سید یوسف رضا گیلانی نے دونوں ممالک کے درمیان باہمی اعتماد اور خیر سگالی کے جذبے کو فروغ پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان چین کو اپنا انتہائی قریبی دوست اور پارٹنر سمجھتا ہے یہی وجہ ہے کہ ہمیں آئرن برادر کہا جاتا ہے۔ علاقائی سیکورٹی اور امن و استحکام کے قیام کے لیے دونوں ممالک کے تعاون کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے۔

سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ بطور وزیراعظم پاکستان میں نے چین کے دورے کے دوران وہاں بہت اعلی سطح ملاقاتیں کی تھیں۔ جس سے دونوں ممالک کے تعلقات کو فروغ دینے میں بڑی تقویت حاصل ہوئی تھی۔2009 میں بطور وزیراعظم پاکستان میں نے چین کے دورے کے دوران چین کے صدر ہو جن تاؤ سے اہم ملاقات ہوئی تھی 2010 میں چین کے وزیراعظم ون جیا باؤ سے بھی باہمی تعلقات کے فروغ اور خطے کی ترقی کے حوالے سے اہم ملاقاتیں ہوئی تھی اور سفارتی تعلقات کی 60 ویں سالگرہ کی موقع پر دونوں ممالک کے تعلقات کو تجارت سرمایہ کاری اور اقتصادی تعلقات کے فروغ کے لیے نئی راہیں ہموار کی گئی انہوں نے کہا بطور وزیراعظم پاکستان میں نے 2011 میں شنگھائی تعاون تنظیم سمٹ کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی اور چین میں منعقد ہونے والی سمٹ کانفرنس میں چین کی اعلی قیادت باشمول عسکری قیادت سے اہم ملاقاتوں کے دوران دونوں ممالک کے تعلقات، تجارت سرمایہ کاری دفاع سمیت دیگر شعبوں کے فروغ کے لیے متعدد معاہدے بھی کیے گئے تھے چیئرمین سینیٹ نے مزید کہا کہ میری وزارت عظمیٰ کے دوران دونوں ممالک کے قریب لانے کے لیے نہایت اہم حکمت عملی اختیار کی گئی تھی۔ سید یوسف رضا گیلانی نے پارلیمانی اور سفارتی تعلقات کے فروغ کے حوالے سے کہا کہ پارلیمانی وفود کے تبادلوں سمیت مختلف شعبوں بشمول زراعت کان کنی، توانائی صحت ٹیکنالوجی مواصلات و دیگر شعبوں میں تعاون سمیت اور عوامی وفود کے تبادلوں کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

خطے کو درپیش دہشت گردی و سیکیورٹی حالات کے حوالے سے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پاکستان چینی بھائیوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات اٹھا رہا ہے۔ پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے اور حالیہ چین کے شہریوں پر ہونے والا حملہ علاقائی امن و استحکام اور دونوں ممالک کی دوستی کو سبوتاژ کرنے کی ایک سازش تھی۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گرد عناصر پاکستان اور چین کی دوستی میں دراڑ ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں جس میں وہ کبھی کامیاب نہیں ہو سکتے۔ پاکستان اور چین کے درمیان گہرے سیاسی، اقتصادی اور پارلیمانی تعلقات قائم ہیں جو وقت کے ساتھ مزید فروغ پا رہے ہیں۔
سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ امید ہے کہ ہماری دوستی مزید نسل در نسل پروان چڑھے گی۔ پاک چین دوستی اس خطے کے لیے ترقی و خوشحالی کی ضمانت ثابت ہو گی۔ ہم ایسا لائحہ عمل اختیار کر رہے ہیں جس سے اس پورے خطے کی ترقی اور خوشحالی یقینی ہے۔ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پاک چین دفاعی تعاون دونوں ممالک کے لیے ریڈ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہےجو دونوں ممالک کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ اس حوالے سے دونوں ممالک کی عسکری قیادت ایک دوسرے کے تجربے اور ٹیکنالوجی سے بھرپور استفادہ کر رہے ہیں جی ایف 17 کی پاک آرمی میں شمولیت انتہائی اہم ثابت ہوئی ہے جس سے دفاعی نظام مزید مضبوط ہوا ہے۔

چین کے وزیراعظم لی چیانگ نے چیئرمین سینٹ کے خیالات سے اتفاق کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان چین کا انتہائی مخلص دوست ملک ہے۔ پاکستان کا دورہ کر کے نہایت خوشی ہوئی ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے نمایاں اثرات مرتب ہوں گے وہ وقت دور نہیں جب پاکستان ترقی کی منازل طے کر لے گا۔ پاکستان کے ساتھ ہر فورم پر ہم شانہ بشانہ کھڑے ہیں پاکستان نے دہشت گردی کی جنگ میں بہت سی قربانیاں دی ہیں۔ پاکستان خطے کا ایک انتہائی اہم ملک ہے اور ہمیں پاکستان کے ساتھ دوستی پر فخر ہے شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس کے دوران متعدد معاہدے کیے جائیں گے جس سے دونوں ممالک کی عوام اور ملک کے لیے ترقی و خوشحالی یقینی ہوگی۔

Cp

15/10/2024

No PR-299/2024-ISPR

His Excellency Roman Golovchenko, Prime Minister of the Republic of Belarus, met General Syed Asim Munir, NI (M), Chief of Army Staff (COAS), in Islamabad today.

During the meeting, discussions were held on regional dynamics and the enhancement of bilateral security and defence cooperation between the two nations.

COAS reaffirmed Pakistan’s appreciation for Belarus’s contributions to global and regional affairs and expressed the desire to further strengthen the military partnership between both countries.

Prime Minister Golovchenko commended the Pakistan Armed Forces for their pivotal role in promoting regional peace and stability, and acknowledged their professionalism and sacrifices in the fight against terrorism.

11/10/2024
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَیْهِ رَاجِعُونَسردار لشکر اسلام سید مقاومت سید حسن نصرا۔۔۔ شہید کردئے گئے۔💔😢
28/09/2024

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَیْهِ رَاجِعُونَ

سردار لشکر اسلام سید مقاومت سید حسن نصرا۔۔۔ شہید کردئے گئے۔💔😢

28/09/2024
27/09/2024
27/09/2024

Sabiha Tabassum Prema, our student of Department of Tourism and Hospitality Management, Daffodil International University (DIU) who just received tuition fee scholarship to complete her undergraduate degree at the Conrad N. Hilton College of Hotel and Restaurant Management, University of Houston, USA under Credit Transfer opportunity. Previously, she also received full funded Scholarship from DIU by the US Dept of State at the Northampton Community College, USA for 1-year study from mid of July 2018 to May 2019.

Congratulations again on her great achievement!

27/09/2024

100% Free Study in Italy for 2025 Intake: No Tuition Fee Scholarship Available

Dreaming of studying in the heart of Europe 🇮🇹✈️📚

No Tuition Fee
Full Funded Scholarships
Top Ranked Universities
Wide Range of Programs
Global Recognition

Don’t Miss this incredible opportunity for study in Italy for Free.
Contact us at 03041115525 or visit your any nearest branch for further assistance. Branches are located in Faisalabad, Vehari, Rawalpindi , Multan , Lahore , Sargodha and Pir Mahal.

27/09/2024

🎓 Government of Ireland Scholarship 2025: Study in Ireland! 🇮🇪

🏫 Host Country: Ireland
🌐 Category: Postgraduate, Masters, PhD Scholarships
🌍 Eligibility: Open to all countries
🌟 Reward: Full scholarship + €25,250 annual stipends
✅ IELTS Required? Yes
📅 Deadline: October 10, 2024

The Government of Ireland Scholarship 2025 offers fully funded opportunities for postgraduate, master’s, and PhD students to study in Ireland. With €25,250 annual stipends and full financial support, this is a fantastic opportunity to further your education in Europe. Apply now!

🔗 https://scholyhub.com/government-of-ireland-fully-funded-scholarship/

🎙️ Source: ScholyHub

27/09/2024

The scholarship provides an opportunity to pursue higher studies and adapt various skills that make them stand apart in a crowd.

27/09/2024

KAIST University Scholarship 2025 in South Korea | Fully Funded

Apply here: https://tinyurl.com/y3ahux4z

Benefits:

1) The KAIST Graduate scholarship is a fully funded scholarship, so the full tuition fee is covered. There is a fee exemption for eight semesters for PhD and 4 semesters for a master’s degree.
2) In addition, all applicants receive a monthly stipend and the exact amount varies depending on the department, degree, advisor and research.
3) The KAIST Scholarship also includes National Health Insurance coverage.
4) Moreover, applicants have the opportunity to earn on campus through various positions like teaching, research, part-time assistantship etc.
5) The KAIST University Scholarship is an excellent opportunity for all international students to study in South Korea.

Deadline: 12th September 2024.

For more internships and scholarships visit our website:
https://www.opportunitiescircle.com/

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gaad TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gaad TV:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share