E v e r y t h i n g

  • Home
  • E v e r y t h i n g

E v e r y t h i n g Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from E v e r y t h i n g, TV Network, .

20/01/2024
Come to Everything.
07/01/2024

Come to Everything.

بیویوں کی تعداد کا چار ہونے کی علمی دلیل..شادی کے چار حروف   ش۔ا۔د۔ینکاح کے چار حروف   ن۔ک۔ا۔ح۔‌شوہر کے چار حروف   ش۔و۔ہ...
07/01/2024

بیویوں کی تعداد کا چار ہونے کی علمی دلیل..

شادی کے چار حروف ش۔ا۔د۔ی

نکاح کے چار حروف ن۔ک۔ا۔ح۔‌

شوہر کے چار حروف ش۔و۔ہ۔ر۔

بیگم کے چار حروف ب۔ی۔گ۔م۔

بیوی کے چار حروف ب۔ی۔و۔ی۔

زوجہ کے چار حروف ز۔و۔ج۔ہ۔

ہندی زبان میں بھی پتنی کے چار حروف ہیں۔۔پ۔ت۔ن۔ی۔

نساء میں بھی چار حروف۔ن۔س۔ا۔ء۔

اور Wife میں بھی چار حروف۔ _W_I_F_E۔

حتیٰ کہ ان سب ناموں سے بننے والے لفظ،

دلہن میں بھی چار حروف ہیں ۔د۔ل۔ہ۔ن۔

ان سب کی تعداد سے اسی بات کا اشارہ ملتا ہے کہ بیویاں چار ہی ہونی چاہئے۔ ہاتھ میں بھی چار انگلیاں اور ایک انگوٹھا بھی اسی بات کی تصدیق کرتا ہے... 🤣

دل کے بھی چار خانے ہیں، ہر ایک خانہ میں ایک بیوی کی تصویر ہونی چاہئے۔

اللّٰہ تعالیٰ تمام مردوں کی دلی مراد پوری فرمائے۔ آمین!!

شادی شدہ حضرات ذرا احتیاط سے۔۔۔۔کیونکہ ڈنڈے کے حروف بھی چار ہیں اور تھپڑ کے بھی چار حروف ہوتے ہیں..

مسکراتے رہیے مسکرانا سنت ہے ۔

02/12/2023

میرا کام ہے اپ کی تربیت کرنا ۔
لیڈر ہو تو ایسا ۔✌🖒✌

Today is the best photo. 💝
02/12/2023

Today is the best photo. 💝

28/11/2023

سوال کے جواب دینے سے رنگ آڑگیا ۔

طبی نقطہ نظر کے لحاظ سے کئی فوائد سے مالامال بدھ مت  ھزاروں سال پہلے  اس کو (جونسر) کہتے تھے پشتوں زبان میں (پرگی ) سلطا...
20/11/2023

طبی نقطہ نظر کے لحاظ سے کئی فوائد سے مالامال

بدھ مت ھزاروں سال پہلے اس کو (جونسر) کہتے تھے پشتوں زبان میں (پرگی ) سلطان محمود غزنوی کا لشکر سوات پر حملے کے وقت مقامی جنگلوں سے یہ لاتے تھے اور پورے عسکری جوانوں کے لیے آگ میں ڈال کر پکاتے تھے ۔انتہائ گرم ہے قوت مدافعت کو بڑاھاتاہے گردوں اور مثانے کو ترو تازہ رکھتے ہیں ۔شوگر کے مریضوں کے لیے ایک دانہ کھانے کا رزلٹ انسولین ٹیکی جیسا ھوتا ہے انسانی ھڈیوں کو مظبوط کرتے ہیں نظر کو انتہائی تیز کرتے ہیں ۔پیٹ میں کسی قسم کا جراثیم کیڑے مکوڑے چھوڑتے نہیں ہے ۔۔۔اعصابی نظام کو اتنا مظبوط بناتا ہے کہ 30 سال پہلے کے واقعات کو دوبارہ دیکھاتاہے بدھ مت اپنے بیوو ں کے لیے سونے کے جگہ ھار بنا کر پیش کرتے تھے
ان کا سب سے بڑی پیداوار دیر بالا اور لوٸر چترال میں اور کالام میں بے

Everything is possible if you believe On Allah.
19/11/2023

Everything is possible if you believe On Allah.

صرف انصافیوں کی رکویسٹ قبول کرونگا۔ 💝فالو انصافیوں بھائیوں ۔🌹💝2 گھنٹہ میں 6 لاکھ فیس بک اکاؤنٹ پر تحریک انصاف کے جھنڈا ک...
26/06/2023

صرف انصافیوں کی رکویسٹ قبول کرونگا۔ 💝
فالو انصافیوں بھائیوں ۔🌹💝
2 گھنٹہ میں 6 لاکھ فیس بک اکاؤنٹ پر تحریک انصاف کے جھنڈا کی ڈی پی لگ گئی
ویلڈن انصافین😋

بہترین انسان وه ہے جو دوسروں کو فائدہ پہنچائے ۔ پاوں ہاتھوں اور جسم کے دوسرے حصوں پر جو کیل نکل اتے ہیں جسکی ایک قسم کو ...
04/06/2023

بہترین انسان وه ہے جو دوسروں کو فائدہ پہنچائے ۔
پاوں ہاتھوں اور جسم کے دوسرے حصوں پر جو کیل نکل اتے ہیں جسکی ایک قسم کو پشتو میں (زخہ) کہتے ہیں
انکو ختم کرنے کے لیے کچا انجیر کا پانی لگانے سے بلکل ختم ہوجاتے ہیں جس نے بھی یہ فارمولا آزمایا ہے اس کو کچے انجیر سے آفاقہ ہوا ہے ۔
لہذا ثواب کی نیت سے اگے شئیر کرے
شاید آپکے شئیر سے کسی بھائی کو آفاقہ ھو جائے ۔

say something about this .
14/02/2023

say something about this .

دنیا کے پہلے موبائل کا بنیادی کام صرف کال کروانا تھا، اور موبائل کی اس پہلی نسل کو  1G یعنی فرسٹ جنریشن کا نام دیا گیا۔ ...
12/09/2022

دنیا کے پہلے موبائل کا بنیادی کام صرف کال کروانا تھا، اور موبائل کی اس پہلی نسل کو 1G یعنی فرسٹ جنریشن کا نام دیا گیا۔ اور اس موبائل میں کال کرنے اور سننے کے سوا کوئی دوسرا آ پشن نہیں ہوتا تھا۔

پھر جب موبائلز میں sms یعنی سینٹ میسج کا آپشن ایڈ ہوا، تو اسے 2G یعنی سیکنڈ جنریشن کا نام دیا گیا ۔
پھر جس دور میں موبائلز کے ذریعے تصاویر بھیجنے کی صلاحیت بھی حاصل کر لی گئی تواس ایج کے موبائلز کو 3G یعنی تھرڈ جنریشن کا نام دیا گیا ۔

اور جب بذریعہ انٹرنیٹ متحرک فلمز اور موویز بھیجنے کی صلاحیت بھی حاصل کر لی گئی تو اس ایج کے موبائلز کو 4G یعنی فورتھ جنریشن کا نام دیا گیا۔۔۔

اور ابھی جب موبائلز کی دنیا 5G کی طرف بڑھ رہی تو اس وقت تک دنیا کی ہر چیز کو موبائل میں شفٹ کر دیا گیا ہے۔ آج دنیا کا شاید ہی کوئی ایسا کام ہو گا جو موبائل سے نہ لیا جا رہا ہو۔ مگر حیرت ہے کہ اتنی ترقی کرنے اور نت نئے مراحل سے گزرنے کے باوجود یہ موبائل آج بھی اپنا بنیادی کام نہیں بھولا۔

آپ کوئی گیم کھیل رہے ہوں یا فلم دیکھ رہے ہوں، انٹرنیٹ سرچنگ کر رہے ہوں یا وڈیو بنا رہے ہوں ۔۔۔ الغرض موبائل پر ایک وقت میں مثلا 10 کام بھی کر رہے ہوں۔۔۔۔ لیکن جیسے ہی کوئی کال آئے گی موبائل فوراً سے پہلے سب کچھ چھوڑ کر آپ کو بتاتا ہے کہ کال آرہی ہے یہ سن لیں۔ اور وہ اپنے اصل اور بنیادی کام کی خاطر باقی سارے کام ایکدم روک لیتا ہے۔

اور ایک انسان جسے اللہ نے اپنی عبادت کے لیے پیدا فرمایا اور ساری کائنات کو اس کی خدمت کے لیے سجا دیا، وہ اللہ کی کال پر دن میں کتنی بار اپنے کام روک کر مسجد جاتا ہے؟ مسجد جانا تو درکنار اب اللہ کی کال یعنی اذان پر ہم اپنی گفتگو بھی روکنا مناسب نہیں سمجھتے..!!

چیونٹیوں کا شیر Antlionتحریر - اعزاز احمد آپ لوگوں نے تو جنگل میں بھینس، ہرن اور دوسرے جانوروں کے شکاری شیر کو دیکھا ہوگ...
12/09/2022

چیونٹیوں کا شیر Antlion

تحریر - اعزاز احمد

آپ لوگوں نے تو جنگل میں بھینس، ہرن اور دوسرے جانوروں کے شکاری شیر کو دیکھا ہوگا مگر کبھی ایسے شیر کو دیکھا یا سنا ہے جو چیونٹیوں کا شکاری ہو؟ وہ شیر جو پلک جھپکنے میں چیونٹی کو چیر پھاڑ کر رکھ دے؟ کیا ایسا شیر ہے بھی؟
جی ہاں ایسا بھی ایک شیر موجود ہے. دراصل یہ شیر ایک کیڑا ہے جس کو مقامی لوگ شیطانی کیڑا، ریت کا شیطان اور کئی دوسرے ناموں سے پکارتے ہیں.

انگریزی میں اس کو antlion کہا جاتا ہے جس کا تعلق کیڑوں کے Myrmeleontidae خاندان اور neuroptera آرڈر سے ہے. پوری دنیا میں اس کے 2000 سے زائد اقسام موجود ہیں.

پہچان
جیسے کے تصویر میں دکھایا گیا ہے کہ بچپن میں اسکی شکل خاصی عجیب ہوتی ہے. اسکا تکون نما شکل ہوتا ہے، چھ پاؤں اور درانتی کی طرح آگے کو نکلے ہوئے ہاتھی کے دانتوں کی طرح دو شکلیں.

بلوغت میں ان کے پر نکل آتے ہیں جو عموماً ان کی جسامت سے بڑے ہوتے ہیں. بلوغت میں یہ بھنبھیری کی طرح لگتے ہیں مگر فرق یہ ہے کہ بھنبھیری کا اینٹینا بہت چھوٹا ہوتا ہے جو کے نظر نہیں آتا جب کہ ان کا اینٹینا لمبا ہوتا ہے. بالغ کیڑے عام طور پر دکھائی نہیں دیتے کیوں یہ سورج غروب ہونے کے بعد نکل آتے ہیں اور طلوع ہونے سے پہلے پھر چھپ جاتے ہیں.

پھیلاؤ

یہ کیڑے زیادہ تر گرم علاقوں میں پائے جاتے ہیں. بہت ہی کم اقسام سرد علاقوں میں رہتے ہیں.

رہائش
اس کیڑے کے زیادہ انواع گرم اور خشک علاقوں میں رہتے ہیں. کچھ انواع کھنڈرات ، سڑکوں کے کنارے، دریا کے کنارے، جنگلات وغیرہ میں بھی رہتے ہیں.

شکار کا طریقہ

کچھ انواع ریت میں گھڑھا بنا کر شکار کا انتظار کرتی ہے. یہ گھڑے میں چھپ کر خود کو ریت یا مٹی سے چھپا لیتے ہیں. جیسے ہی گھڑے میں چیونٹی یا کوئی اور جاندار گر جاتی ہے، یہ فوراً اسے پکڑ کر ریت کے اندر کھینچ لیتی ہے. اس کے گھڑے ایسے ماہرانہ انداز میں بنے ہوئے ہوتے ہیں کہ کوئی بھی جاندار اس میں گر کر نہیں نکل سکتا اور نا است نکلنے کا موقع ملتا ہے.
کچھ انواع خود کو تنکوں یا گرے ہوئے پتوں یا کچرے میں چھپا لیتے ہیں اور جیسے ہی کوئی شکار پاس سے گزرتا ہے یہ ان کو دبوچ لیتے ہیں.
ان کی خوراک میں زیادہ تر چیونٹیاں اور دوسرے چھوٹے کیڑے مکوڑے شامل ہیں.

یہ کیڑے شکار کے اندر زہر ڈال دیتے ہیں جس سے شکار کا جسم اندر سے محلول کی شکل اختیار کر لیتا ہے جس کو یہ چوس لیتے ہیں اور باقی کے جسم کو گھڑے سے باہر پھینک دیتے ہیں.

ان کے جسم پر موجود بالوں کی مدد سے یہ شکار کے قدموں کی آواز سن لیتے ہیں اور ان کے رفتار سے اندازہ لگا لیتے ہیں کہ وہ کتنے وقت میں پہنچ سکتا ہے اور یہ بالکل حملے کے لئے چوکس ہو جاتے ہیں.

ان کے بالغ کیڑے پھولوں یا پودوں کا رس یا pollen کھاتے ہیں جب کہ کچھ انواع بلوغت میں بھی شکار کرتے ہیں.

زندگی کے ادوار

مادہ اپنی نوع کے حساب سے انڈے دینے کے لیے جگہ کا تعین کرتی ہے. مادہ ریت، مٹی، گرے ہوئے پتوں یا تنکوں میں انڈے دیتی ہے.
ان کے بچے بغیر خوراک کے کئی مہینے زندہ رہ سکتے ہیں اور بہت ہی کم خوراک کی صورت میں سالوں تک زندہ رہ سکتے ہیں.
اگر خوراک کی قلت نہ ہو تو یہ جلد ہی بلوغت تک پہنچ جاتے ہیں.
ان کے بچے جب سایز میں بڑے ہو جاتے ہیں تو یہ اپنے جسم سے ماحول کے مطابق ریشم یا دوسری چیزیں لپیٹ لیتے ہیں اور پیوپا بن جاتے ہیں جس سے تقریباً ایک مہینے میں بالغ پروں والا کیڑا نکل آتا ہے اور تقریباً آدھے گھنٹے بعد اڑنے کے قابل ہو جاتا ہے اور ساتھی کی تلاش میں نکل پڑتا ہے.
بلوغت کے بعد ان کی عمر ایک مہینے سے لے کر ڈیڑھ مہینے تک ہوتی ہے.

نقصان
یہ کیڑے بالکل بے ضرر ہوتے ہیں.

پوسٹ کو کاپی کرنے کی بجائے شئر کریں. کیڑوں کے بارے میں جاننے کے لئے جائن کریں "کیڑوں کی دنیا Keero ki dunya" گروپ.

تحریر - اعزاز احمد
المعروف پیر حشرات The insect boy

ایک لڑکا جب لڑکی کی عزت لوٹ لیتا ہے تو لڑکی کی ماں کو فورا علم ہو جاتا ہے لیکن وہ خاموشی سے سہہ لیتی ہے۔ لیکن شادی کی بع...
30/08/2022

ایک لڑکا جب لڑکی کی عزت لوٹ لیتا ہے تو لڑکی کی ماں کو فورا علم ہو جاتا ہے لیکن وہ خاموشی سے سہہ لیتی ہے۔ لیکن شادی کی بعد جب خاوند کو علم ہو جاتا ہے کہ میری بیوی شادی سے پہلے کچھ کر چکی ہے تو انجام طلاق تک پہنچ جاتا ہے اگر شوہر طلاق نہ بھی دے تو لڑکی کی زندگی سسرال میں اجیرن سے ہوجاتی ہے۔

لڑکی جہاں رضامندی اختیار کر لیتی ہے وہاں اپنی عزت لڑکے کہ قدموں میں رکھ دیتی ہے لڑکا اس سے کھیل کر کسی نیے شکار کی تلاش میں نکل جاتا ہے اور لڑکی کی زندگی تباہ ہو جاتی ہے۔

تمام لڑکیاں یہ بات زہن سے نکال دیں آپ کوئی غلط کام کرو گی تو ماں کو علم نہیں ہو گا اور شادی کرنے کہ بعد شوہر کو علم نہیں ہو گا یہ سراسر آپ خود کو دھوکا دے رہی ہو۔

ماں اور شوہر کو ایک سیکنڈ میں سب علم ہو جاتا ہے لیکن ماں سہہ لیتی ہے کیوں کہ وہ ماں ہے لیکن شوہر کسی صورت نہیں سہتا وہ طلاق دے کر ہی رہتا ہے اور اگر طلاق نہ بھی دے تو اس عورت کی زندگی بہت بے کار اور بے بس بے حد حقیر

لہذا سنبھل جا اے بنت حوا.....

پیار ایک پھول دینے کا نام نہیں جو سچا پیار کرتا ہے
وہ نکاح کا کہتا ہے سڑکوں پارکوں میں ملنے کا نہیں کہتا
نہ پیار کسی پھول کا محتاج نہ پارکوں میں ملنے کا نام
اس پیارے لفظ کو نہ برباد کر !
آگر کسی کو میری پوسٹ بری لگے تو معذرت 🙏

26/08/2022

سومرہ وخت مو وشو پہ مسافری کیی😤😤
نن پکی مسافر رامینشن کی 😥

وزیراعظم شہباز شریف اور  وزیر اعلی محمود خان اور کور کمانڈر پشاور سے فون پر رابطہ کے باوجود یہ جوان بچا نہ سکے اور ان کے...
26/08/2022

وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلی محمود خان اور کور کمانڈر پشاور سے فون پر رابطہ کے باوجود یہ جوان بچا نہ سکے
اور ان کے لئے سہولیات فراہم نہیں کی
یہ لوگ مجرم ہیں عوام ان کے خلاف احتجاج کریں اور
ان جوانوں کے لئے انصاف دلائے۔
ہمیں انصاف چاہتے 😢

آگر عمران خان کے خلاف کوئی بیانیہ ہو تو میرے خدمت میں پیش کردو اب بھی تھوڑا بہت وقت ہے 😆🤨
25/08/2022

آگر عمران خان کے خلاف کوئی بیانیہ ہو تو میرے خدمت میں پیش کردو اب بھی تھوڑا بہت وقت ہے 😆🤨

22/08/2022

کہ وخت راغلے شازلموں تور بہ اخلو لہ پردوں ۔
انشاءاللہ

>>> #ڈالر کی  #دلچسپ  #تاریخی سفر..>>>ڈالر کی کہانی پاکستانی تاریخ کی زبانی 1947 تا 2022🧐👇In 1947     1 USD was   3.31 P...
22/08/2022

>>> #ڈالر کی #دلچسپ #تاریخی سفر..>>>
ڈالر کی کہانی پاکستانی تاریخ کی زبانی 1947 تا 2022🧐👇
In 1947 1 USD was 3.31 PKR
In 1948 1 USD was 3.31 PKR
In 1949 1 USD was 3.31 PKR
In 1950 1 USD was 3.31 PKR
In 1951 1 USD was 3.31 PKR
In 1952 1 USD was 3.31 PKR
In 1953 1 USD was 3.31 PKR
In 1954 1 USD was 3.31 PKR
In 1955 1 USD was 3.91 PKR
In 1956 1 USD was 4.76 PKR
In 1957 1 USD was 4.76 PKR
In 1958 1 USD was 4.76 PKR
In 1959 1 USD was 4.76 PKR
In 1960 1 USD was 4.76 PKR
In 1961 1 USD was 4.76 PKR
In 1962 1 USD was 4.76 PKR
In 1961 1 USD was 4.76 PKR
In 1962 1 USD was 4.76 PKR
In 1963 1 USD was 4.76 PKR
In 1964 1 USD was 4.76 PKR
In 1965 1 USD was 4.76 PKR
In 1966 1 USD was 4.76 PKR
In 1967 1 USD was 4.76 PKR
In 1968 1 USD was 4.76 PKR
In 1969 1 USD was 4.76 PKR
In 1970 1 USD was 4.76 PKR
In 1971 1 USD was 4.76 PKR
پھر اُدھر تم اِدھر ھم شروع ھوا

In 1972 1USD was 11.01 PKR
In 1973 1 USD was 9.99 PKR
In 1974 1 USD was 9.99 PKR
In 1975 1 USD was 9.99 PKR
In 1976 1 USD was 9.99 PKR
In 1977 1 USD was 9.99 PKR
In 1978 1 USD = 9.99 PKR
In 1979 1 USD = 9.99 PKR
In 1980 1 USD = 9.99 PKR
In 1981 1 USD = 9.99 PKR
پھر کلاشنکوف اور ھیروئن کے خلاف جہاد شروع ھوا
In 1982 1 USD = 11.85 PKR
In 1983 1 USD = 13.12 PKR
In 1984 1 USD was 14.05 PKR
In 1985 1 USD = 15.93 PKR
In 1986 1 USD = 16.65 PKR
In 1987 1 USD = 17.4 PKR
In 1988 1 USD = 18 PKR

پھر سیاسی شعور بڑھا اور روٹی کپڑا اور مکان دینے شروع ھوئے

In 1989 1 USD = 20.54PKR
In 1990 1 USD = 21.71 PKR
In 1991 1 USD = 23.8 PKR
In 1992 1 USD = 25.08 PKR

پھر ھم موٹر ویز بنانے لگے تاکہ پاکستان دن دگنی اور رات چوگنی ترقی کرنے لگا

In 1993 1 USD = 28.11 PKR
In 1994 1 USD = 30.57 PKR
In 1995 1 USD = 31.64 PKR
In 1996 1 USD = 36.08 PKR
In 1997 1 USD = 41.11PKR

پھر کرپشن بڑھنے لگی اور ملک کو مضبوط ھاتھوں نے اپنے ھاتھوں میں لیا

In 1998 1 USD = 45.05 PKR
In 1999 1 USD = 51.90 PKR
In 2000 1 USD = 51.90 PKR
In 2001 1 USD = 63.5 PKR
In 2002 1 USD = 60.5PKR
In 2003 1 USD = 57.75 PKR
In 2004 1 USD = 57.8 PKR
In 2005 1 USD = 59.7 PKR
In 2006 1 USD = 60.4 PKR
In 2007 1 USD = 60.83 PKR
پھر پاکستان کھپنے لگا
In 2008 1 USD = 81.1 PKR
In 2009 1 USD = 84.1 PKR
In 2010 1USD = 85.75 PKR
In 2011 1 USD = 88.6 PKR
In 2012 1 USD = 96.5 PKR
پھر پاکستان کو بچانے والے جدوجھد کرنے کے لیئے آگے آئے
In 2013 1 USD = 107.2PKR
In 2014 1 USD = 103 PKR
In 2015 1 USD = 105.20 PKR
In 2016 1 USD was 104.6 PKR
In 2017 1 USD = 110.01 PKR
اس کے بعد نیا پاکستان بنانے والے آگئے ڈالر اڑنا شروع ھوا
In 2018 1 USD = 139 PKR
In 2019 1 USD = 163.75 PKR
In 2020 1 USD = 168.88PKR
In 2021 1 USD = 179.16PKR
اور پھر 13 پارٹیوں کا اتحاد شروع ہوا
In 2022 1 USD = 240.00PKR ( July 28)

اور ھم عقل کے اندھے ھر بار تالیاں بجاتے رھے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when E v e r y t h i n g posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share