News Wagera

News Wagera NewsWagera is Pakistan’s leading 24-hours media channel.
(1)

NewsWagera gives you latest information and records from throughout the globe and special articles, reports, videos, analysis and blogs on a variety of categories

صدر مملکت آصف زرداری سے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے وفد نے کنوینر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں ملاقات کی۔
01/05/2024

صدر مملکت آصف زرداری سے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے وفد نے کنوینر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں ملاقات کی۔

فلسطین مزاحمتی تنظیم حماس نے سیز فائر کی پیشکش پر اسرائیل کا جواب موصول ہونے کی تصدیق کردی ہے۔
27/04/2024

فلسطین مزاحمتی تنظیم حماس نے سیز فائر کی پیشکش پر اسرائیل کا جواب موصول ہونے کی تصدیق کردی ہے۔

لاہور: صوبائی محکمہ داخلہ نے چینی باشندوں کی سکیورٹی کے لیے دو روز تک بلٹ پروف گاڑیاں نہ لینے والے پراجیکٹ بند کرنےکا حک...
26/04/2024

لاہور: صوبائی محکمہ داخلہ نے چینی باشندوں کی سکیورٹی کے لیے دو روز تک بلٹ پروف گاڑیاں نہ لینے والے پراجیکٹ بند کرنےکا حکم دے دیا۔

یوکرین نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے روس کے اہم اور  دور تک حملے کرنے والے جنگی جہاز Tu–22M3 کو میزائل کے ذریعے تباہ کردیا۔
20/04/2024

یوکرین نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے روس کے اہم اور دور تک حملے کرنے والے جنگی جہاز Tu–22M3 کو میزائل کے ذریعے تباہ کردیا۔

بھارتی ریاست اترپردیش میں اسکول کے بچوں کی پڑھائی اس وقت متاثر ہوئی جب پرنسپل بچوں کو چھوڑ کر اسکول میں ہی فیشل کروانے م...
19/04/2024

بھارتی ریاست اترپردیش میں اسکول کے بچوں کی پڑھائی اس وقت متاثر ہوئی جب پرنسپل بچوں کو چھوڑ کر اسکول میں ہی فیشل کروانے میں مصروف ہوگئیں۔

بہاولپور: ملت ایکسپریس میں خاتون  پر پولیس اہلکار کے تشدد اور موت کی تحقیقات کیلئے  مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی گئ...
18/04/2024

بہاولپور: ملت ایکسپریس میں خاتون پر پولیس اہلکار کے تشدد اور موت کی تحقیقات کیلئے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی گئی۔

خیبرپختونخوا کے ضلع دیر میں سرکاری اسپتال کے ایم ایس کے زیر ملکیت نجی اسپتال میں اپینڈکس کے جعلی آپریشنز کیے جانے کا انک...
11/03/2024

خیبرپختونخوا کے ضلع دیر میں سرکاری اسپتال کے ایم ایس کے زیر ملکیت نجی اسپتال میں اپینڈکس کے جعلی آپریشنز کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

ڈومیسٹک کرکٹرز کو جلد ادائیگیوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق ڈومیسٹک کرکٹرز کو دسمبر کے بعد سے کانٹریکٹ...
11/03/2024

ڈومیسٹک کرکٹرز کو جلد ادائیگیوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق ڈومیسٹک کرکٹرز کو دسمبر کے بعد سے کانٹریکٹ کی ادائیگی نہیں ہوئی، انہیں قائد اعظم ٹرافی اور ون ڈے کپ کی بھی ادائیگیاں ہونی ہیں۔

عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔ترجمان اے این پی زاہد خان کی جانب سے جاری بیان میں...
11/03/2024

عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔

ترجمان اے این پی زاہد خان کی جانب سے جاری بیان میں اسفند یار ولی کی اہلیہ کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ مرحومہ کی تدفین چارسدہ میں کی جائے گی۔

سرگودھا میں نویں جماعت کا طالب علم اسکول ٹیچرکے مبینہ تشدد سے جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق نجی اسکول کےطالب علم سمیع الل...
09/03/2024

سرگودھا میں نویں جماعت کا طالب علم اسکول ٹیچرکے مبینہ تشدد سے جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق نجی اسکول کےطالب علم سمیع اللہ کو ٹیچر نے سبق یاد نہ کرنے پرلاٹھی سے مارا جس سے اس کی ریڑھ کی ہڈی متاثر ہوئی۔

لاہور: پنجاب میں تاریخ کا سب سے بڑا ماحولیاتی اور جنگلات کے تحفظ کامنصوبہ شروع کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔لاہور میں سینئر و...
09/03/2024

لاہور: پنجاب میں تاریخ کا سب سے بڑا ماحولیاتی اور جنگلات کے تحفظ کامنصوبہ شروع کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔

لاہور میں سینئر وزیرمریم اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس دوران پنجاب کو اسموگ فری بنانے اور ڈسپوز ایبل پلاسٹک بیگز کےخاتمےکیلئے منصوبہ تیار کرنے کی ہدایت کی گئی۔

اسلام آباد: پی پی رہنما اور صدارتی امیدوار آصف زرداری نے 18 ویں ترمیم سے متعلق گفتگو کی ہے۔پارلیمنٹ آمد کے موقع پر حک...
09/03/2024

اسلام آباد: پی پی رہنما اور صدارتی امیدوار آصف زرداری نے 18 ویں ترمیم سے متعلق گفتگو کی ہے۔

پارلیمنٹ آمد کے موقع پر حکومتی اتحاد کے صدارتی امیدوار آصف زرداری نے میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی بات چیت کی۔

پاکستان سمیت بھارت میں بھی ریکارڈ توڑ مقبولیت پانے والے جیوانٹرٹینمنٹ کے ڈرامہ سیریل’ تیرے بن‘ کا ریمیک بھارت میں بنائے ...
07/03/2024

پاکستان سمیت بھارت میں بھی ریکارڈ توڑ مقبولیت پانے والے جیوانٹرٹینمنٹ کے ڈرامہ سیریل’ تیرے بن‘ کا ریمیک بھارت میں بنائے جانے کا امکان ہے۔

سوئی سدرن گیس کمپنی نے صوبہ سندھ اور بلوچستان میں رمضان المبارک کے لیے گیس شیڈول جاری کردیا۔
07/03/2024

سوئی سدرن گیس کمپنی نے صوبہ سندھ اور بلوچستان میں رمضان المبارک کے لیے گیس شیڈول جاری کردیا۔

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ نے رمضان المبارک کے دوران سحر و افطار کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔
07/03/2024

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ نے رمضان المبارک کے دوران سحر و افطار کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔

اسلام آباد: حکومت کو سرکاری ملازمین کو بھارت کی طرز پر رضاکارانہ پنشن دینے کی تجویز دی گئی ہے۔
05/03/2024

اسلام آباد: حکومت کو سرکاری ملازمین کو بھارت کی طرز پر رضاکارانہ پنشن دینے کی تجویز دی گئی ہے۔

ایپل نے نئی ایم 3 چپ سے لیس 2 میک بک ائیر لیپ ٹاپس متعارف کرائے ہیں۔ایپل کی جانب سے ایم 3 چپ کو اکتوبر 2023 میں متعارف ک...
05/03/2024

ایپل نے نئی ایم 3 چپ سے لیس 2 میک بک ائیر لیپ ٹاپس متعارف کرائے ہیں۔

ایپل کی جانب سے ایم 3 چپ کو اکتوبر 2023 میں متعارف کرایا گیا تھا اور سب سے پہلے اسے آئی میک ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر اور میک بک پرو لیپ ٹاپس میں استعمال کیا گیا تھا۔

اسلام آباد:  سنی اتحاد کونسل نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا فیصلہ کر لیا۔
04/03/2024

اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا فیصلہ کر لیا۔

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے ویلنشیا ٹاؤن  کے قریب  پنجاب کا پہلا سرکاری کینسر اسپتال  بنانے کا اعلان کردیا۔
04/03/2024

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ویلنشیا ٹاؤن کے قریب پنجاب کا پہلا سرکاری کینسر اسپتال بنانے کا اعلان کردیا۔

اسلام آباد: نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ذاتیات کی بات ہوگی تو بات بہت دور تک جائے گی۔اسپیکر ایاز صادق کی ...
04/03/2024

اسلام آباد: نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ذاتیات کی بات ہوگی تو بات بہت دور تک جائے گی۔

اسپیکر ایاز صادق کی سربراہی میں ہونے والے قومی اسمبلی کےا جلاس میں بلاول بھٹو نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ آج صبح پتا چلا کہ محمود اچکزئی کے گھر کوئی چھاپہ پڑا ہے، اس کی مذمت کرتا ہوں، محمود اچکزئی صدارتی امیدوار ہیں۔

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستوں کے معاملے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
28/02/2024

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستوں کے معاملے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

سیئول: جنوبی کوریا نے دعویٰ کیا ہےکہ شمالی کوریا کی اسلحہ ساز فیکٹریاں روس کی خاطر ہتھیار بنانے کیلئے پوری قوت سے کام کر...
28/02/2024

سیئول: جنوبی کوریا نے دعویٰ کیا ہےکہ شمالی کوریا کی اسلحہ ساز فیکٹریاں روس کی خاطر ہتھیار بنانے کیلئے پوری قوت سے کام کررہی ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ  نے سائفر اور توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی دونوں اپیلوں پر خصوصی بنچ تشکیل دے دیا۔
24/02/2024

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر اور توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی دونوں اپیلوں پر خصوصی بنچ تشکیل دے دیا۔

راول پنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے عدالت سے ڈینٹسٹ کو چیک اپ کروانے کی استدعا کر دی۔
23/02/2024

راول پنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے عدالت سے ڈینٹسٹ کو چیک اپ کروانے کی استدعا کر دی۔

بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے انکشاف کیا ہے کہ  انھوں نے سگریٹ نوشی کی عادت  بیٹی میشا کیلئے ترک کی۔
23/02/2024

بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے انکشاف کیا ہے کہ انھوں نے سگریٹ نوشی کی عادت بیٹی میشا کیلئے ترک کی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت سے کامیاب ہونے والے (ن) لیگ کے تین ایم این ایز کی کامیابی کے نوٹیفکیشن معطل کرد...
19/02/2024

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت سے کامیاب ہونے والے (ن) لیگ کے تین ایم این ایز کی کامیابی کے نوٹیفکیشن معطل کردیے۔

لاہور: پیپلز پارٹی نے پنجاب کے حکومتی امور میں مسلم لیگ ن سے اپنا حصہ مانگ لیا ہے۔
17/02/2024

لاہور: پیپلز پارٹی نے پنجاب کے حکومتی امور میں مسلم لیگ ن سے اپنا حصہ مانگ لیا ہے۔

سابق صدر اور پیپلز  پارٹی کے رہنما آصف علی زردرای کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں نیا وزیر اعلیٰ ہر صورت ایک جیالا ہی ہوگا۔
17/02/2024

سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے رہنما آصف علی زردرای کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں نیا وزیر اعلیٰ ہر صورت ایک جیالا ہی ہوگا۔

مری میں آئندہ 2 روز میں موسم خراب رہنے کی پیشگوئی کے ساتھ انتظامیہ کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
17/02/2024

مری میں آئندہ 2 روز میں موسم خراب رہنے کی پیشگوئی کے ساتھ انتظامیہ کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

رواں برس امریکا اور  ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما کریں گے۔
15/02/2024

رواں برس امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما کریں گے۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Wagera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to News Wagera:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share