P times tv

P times tv Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from P times tv, TV Channel, .

13/08/2022

عمران خان کی محبت میں لڑکی نے اپنے پٹواری باپ کو چھوڑ دیا
لڑکی کی تقریر سن کر پاس کھڑے لوگوں نے ترانہ شروع کردیا

13/08/2022
13/08/2022

پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کے لیے سٹیج کی تیاریاں مکمل ل

13/08/2022

لاہور قذافی اسٹیڈیم پاکستان تحریک انصاف تاریخی جلسہ

12/08/2022

پاکستان کا مقبول اور بڑا میڈیا گروپARY NEWS کا این او سی کینسل کرنے پر بھرپور مذمت کرتے ہیں ۔

12/08/2022

عمران خان حقیقی آزادی کے جلسے کا جائزہ لینے اچانک نیشنل ہاکی اسٹیڈیم پہنچ گئے

اکوال تا دھولر روڈ اہلیان دھولر موگلہ اور ڈھوک ڈالی کا تلہ گنگ جلد پہچنے کا واحد قریبی رستہ ہے جس کی حالت  گزشتہ کٸی سال...
12/08/2022

اکوال تا دھولر روڈ اہلیان دھولر موگلہ اور ڈھوک ڈالی کا تلہ گنگ جلد پہچنے کا واحد قریبی رستہ ہے جس کی حالت گزشتہ کٸی سالوں سے انتہائی ناگفتہ بہ ہے روڈ جگہ جگہ سے اکھڑ کرکھنڈراٹ کا منظر پیش کر رہا ہے آئے روز روڈ کی حالت خراب سے خراب تر ہوتی جارہی ہے جگہ جگہ خطرناک گڑھے بن چکے ہیں اور ان میں بارش کے موسم میں پانی کھڑا ہونے کی وجہ سے کسی بھی لمحے خطرناک حادثات رونما ہوسکتے ہیں جس سے قیمتی جانوں کے ضیاء کا شدید خدشہ ہے اہلیان دھولر نےوزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی اور سابق صوبائی وزیر معدنیات حافظ عمار یاسر سے مطالبہ کیاہے کہ اکوال سے دھولر جلد کارپٹ روڈ بنایا جائے وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے دھولر جلسے کے دوران اکوال تا دھولر ڈبل روڈ بنانےکا وعدہ کیا تھا اسی وعدہ کی بنیاد پرضمنی الیکشن اور جنرل الیکشن میں مسلم لیگ ق کو اہلیان دھولر نے تاریخی کامیابی سے ہمکنار کیا تھا اب اہلیان دھولر کی ان محبتوں کے پیش نظر اکوال تا دھولر روڈ کو فورا کارپٹ روڈ بنانے کے احکامات جاری کیے جائیں اہلیان دھولر حافظ عمار یاسر سے بے پناہ محبت کرتے ہیں اورحافظ عمار یاسر دھولر کو اپنا دوسرا گھر کہتے ہیں لہذا ایم پی اے حافظ عمار یاسر اہلیان دھولرکا کارپٹ روڈ کا جائز اور درینہ مطالبہ پوراکرکے دھولر کی عوام کو اس ازیت ناک اور تکلیف دہ سفر سے فوری نجات دلائیں اور ڈھیروں دعاٸیں لیں ۔
منجانب۔اہلیان دھولر موگلہ ڈھوک ڈالیاں

12/08/2022

, گنج بخش فیض عالم مظہر نور خدا۔ ناقصاں را پیر کامل کاملاں را رہنما

12/08/2022

داتا دربار لاہور سے براہ راست است است

شہباز حکومت میں گرفتار ایک دس ماہ کی دہشت گرد بچی۔۔۔!!!‏اسلام آباد پولیس کی جانب سے ایک دس ماہ کی دہشت گرد بچی کو گرفتار...
11/08/2022

شہباز حکومت میں گرفتار ایک دس ماہ کی دہشت گرد بچی۔۔۔!!!

‏اسلام آباد پولیس کی جانب سے ایک دس ماہ کی دہشت گرد بچی کو گرفتار کرنے پر انعام کا اعلان کرنا چاہیے۔

انہوں نے جس طرح ماں بیٹی کو گرفتار کر کے پاکستان کو ایک بڑے نقصان سے بچایا ہے ان کو تمغہ جرات ملنا چاہیے

11/08/2022

PtimesTV

13 اگست جلسہ! لاہور ہاکی اسٹیڈیم "آواز اٹھاؤ، خوداردی کے ساتھقدم بڑھاؤ، حقیقی آزادی کے لیئے"
10/08/2022

13 اگست جلسہ! لاہور ہاکی اسٹیڈیم

"آواز اٹھاؤ، خوداردی کے ساتھ
قدم بڑھاؤ، حقیقی آزادی کے لیئے"

10/08/2022

لاہور کے ایک قبرستان میں آوازیں آنا شروع ہوگئیں۔ مقامی لوگوں نے اس واقعے کی تصدیق کر دی

10/08/2022

شہبازگل نے جو کہا وہ قانون کے خلاف ہے تو؟ عمران خان نے پریس کانفرنس کے دوران ویڈیوز چلا دیں

راولپنڈی۔ نیوز۔     اے این ایف انٹیلیجنس کی اطلاع پر اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کاروائی۔2 نائیجیرین باشندوں کے پیٹ...
10/08/2022

راولپنڈی۔ نیوز۔
اے این ایف انٹیلیجنس کی اطلاع پر اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کاروائی۔
2 نائیجیرین باشندوں کے پیٹ سے 173 کوکین بھرے کیپسول برآمد۔
برآمدشدہ کیپسولوں کا مجموعی وزن 2926 گرام ہے۔
ملزمان کی شناخت اواڈیگو ایڈوین اور اورہ الیاس کے نام سے ہوئی ہے۔
دونوں ملزمان غیرملکی پرواز کے ذریعے دوحہ سے اسلام آباد پہنچے تھے۔
ملزمان کو گرفتاری کر کے انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لئے گئے

10/08/2022

فیصل اباد میں 2 بچیوں کو موت کے گھاٹ اتار کر باپ نے خود بھی خود کشی کرلی
مرنے سے پہلے اس نے خط میں لکھا کراے کا مکان ہے 1 لاکھ سے زیادہ کرایہ ہے جو ادا کرنا ہے اس کے علاوہ بھی اخراجات ہیں جو میں پورے نہیں کر سکتا
اس کے ذمہ دار صرف سرکار ہی نہیں وہاں محلے میں رہنے والے لوگ بھی اس کے ذمہ دار ہیں ۔ہم کیسے اشرف المخلوقات ہیں اپنے اس پاس کے لوگوں کا خیال نہیں رکھتے ہمیں سب پتا ہوتا ہے کون کتنا مجبور ہے اس کی مدد کرنے کی بجاے اس کی غربت کا مذاق اڑایا جاتا ہے
پتا نہیں بچارہ کتنا بے بس ہوگا جو انتہائی قدم اٹھانا پڑا ۔اللہ پاک ہم سب کو اپنے آس پاس اپنے سے جڑے لوگوں کا خیال مشکل وقت میں کام انے کی توفیق اتا فرماے

تلہ گنگ پچنند پٹرول پمپ کے قریب موٹر سائیکل اور لوڈر رکشہ میں تصادم موٹر سائیکل سوار کوٹشمس کے رہائشی کی جاں بحق ہونے کی...
10/08/2022

تلہ گنگ پچنند پٹرول پمپ کے قریب موٹر سائیکل اور لوڈر رکشہ میں تصادم موٹر سائیکل سوار کوٹشمس کے رہائشی کی جاں بحق ہونے کی اطلاعات، زرائع

10/08/2022

تلہ گنگ : چنجی میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص کے جابحق ہونے کی اطلاع ، ذرائع

09/08/2022

السلام علیکم پاکستان

08/08/2022

اس بھائی کی محبت دیکھی ہے عمران خان کے ساتھ

08/08/2022

اس بھائی کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان مولانا فضل الرحمن کے حلقے سے ہے۔ اس بھائی نے مولانا فضل الرحمان کے بارے میں بہت بڑا انکشاف کیا

08/08/2022

پی ٹائم کا آج کا سوال وہ کونسی چیز ہے جو زندہ رہے تو کھا سکتے ہیں مر جائیں تو بھی کھا سکتے ہیں,🤪🤔

ڈاکٹر روبینہ چودھری چیئرمین پی ٹائم نیوز ٹی وی
08/08/2022

ڈاکٹر روبینہ چودھری چیئرمین پی ٹائم نیوز ٹی وی

08/08/2022

چکوال پولیس

محمد بن اشرف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کی ھدایات پر 9 محرم الحرام کے موقعہ پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات

سیکیورٹی آرڈر کا اجراء کیا گیا ہے

ضلع بھر میں آج 9 محرم الحرام کے موقعہ پر 66 جلوس اور 153 مجالس کا انعقاد ہوگا

اس موقعہ پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور تمام جلوس و مجالس کو مکمل سیکیورٹی کور دیا جائیگا اور تقریبآ 450 ملازمین ڈیوٹی سر انجام دینگے

اس موقعہ پر فورس کی ویلفیئر کا بھی بھرپور خیال رکھا جارہا ہے

جلوس کے راستوں اور مجالس پر والینٹیئرز بھی تعینات کئے گئے ہیں

جلوس و مجالس کے پروگرامز کی ویڈیو کوریج بھی کرائی جارہی ہے

سب ڈویژنل پولیس افسران اور SHOs جلوس و مجالس کا وزٹ کرینگے اور فورس کو ڈیوٹی سے متعلق بریف کرکے روانہ کرینگے اور ڈیوٹی چیک بھی کرینگے

جلوس و مجالس کے ایریا میں کسی بھی قسم کے لاوارث سامان، بیگ اور مشکوک افراد پر کڑی نگرانی رکھی جائیگی

ٹریفک کے بہاؤ کو قائم رکھنے کے لیے ٹریفک پولیس بھی تعینات کی گئی ہے

ایلیٹ فورس، مجاھد فورس اور تھانہ جات کی موبائلز بھی گشت پر رواں دواں رہیں گی

کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں کنٹرول روم اور پکار 15 پر اطلاع دی جاسکتی ہے

میانوالی: 7سالہ بچی کا مبینہ اغوا کے بعد زبردستی نکاحمیانوالی میں سات سالہ بچی کو مبینہ طور پر اغوا کے بعد 40 سالہ شخص س...
08/08/2022

میانوالی: 7سالہ بچی کا مبینہ اغوا کے بعد زبردستی نکاح

میانوالی میں سات سالہ بچی کو مبینہ طور پر اغوا کے بعد 40 سالہ شخص سے زبردستی نکاح کروادیا گیا۔واقعے کی آیف آئی آر بچی کی والد کی مدعیت میں درج کرلیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق 4 ملزمان نے داود خیل سے بچی کو اغواء کیا اور 40 سالہ شادی شدہ شخص سے زبردستی نکاح کروادیا۔پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کےلیے چھاپہ مارا تو ملزمان نے پولیس اہلکاروں پر بھی حملہ کردیا جس سے 4پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔
پولیس نے کارروائی کے دوران دو ملزمان کو گرفتار کرلیا تاہم مرکزی ملزم نعیم اللہ تاحال گرفتار نہ ہوسکا۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when P times tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share